Search results

Search results for ''


ذاکر نائیک کے آئی آر ایف پر پابندی کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی میں طلبہ کا احتجاجی مارچ

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کے ممبئی میں واقع اسلامک ریسرچ فاونڈیشن پر مودی حکومت کی عائد کردہ پانچ سالہ پابندی کے خلاف کل جمعہ کی نماز کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے طلبہ نے احتجاجی مارچ نکالا۔ طلبہ نے پابندی کو غلط بتاتے ہوئے اسے مودی حکومت سے واپس لینے کی اپیل کی۔ مارچ میں طلبہ کی ایک

Poet Bekal Utsahi passes away

Veteran poet and former Rajya Sabha MP Bekal Utsahi passed away at Delhi’s Ram Manohar Lohia Hospital on Saturday. He was admitted in the hospital on December 1 following brain haemmorhage. He was 88. ANI quoted poet Ashok Chakradhar as saying: “He was like a father to me, so it is a personal loss.

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے دور روزہ مسابقہ کا کامیاب اختتام

دین و ایمان کی بقاء کے لئے ایسے پروگرامات کی اشد ضرورت؛ مولانا الیاس ندوی بھٹکلیس نیوز / 02 دسمبر، 16 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی طلباء تنظیم اللجنۃ العربیہ کے زیرِ اہتمام منعقدہ دو روزہ مسابقتی اجلاس گزشتہ رات انعامات کی تقسیم اور علماء کرام کے درد بھرے بیانات کے ساتھ اختتا

ہزاروں سال تک چارج رہنے والی ہیرے سے بنی تابکاری بیٹری

لندن: یونیورسٹی آف برسٹل، برطانیہ کے سائنسدانوں نے ایٹمی فضلے کو مصنوعی ہیرے میں بند کرکے 100 سال تک چارج رہنے والی بیٹری کے طور پر استعمال کرنے کا انوکھا عملی مظاہرہ کیا ہے۔ یہ ایجاد اس لحاظ سے منفرد ہے کیونکہ تابکار ایٹمی فضلے کی تلفی ایک بڑا دردِ سر بنی ہوئی ہے۔ اس وقت بھی دنیا بھر میں ہزاروں ٹ

قومی ترانہ صرف سینما گھروں میں ہی کیوں، پارلیمنٹ میں کیوں نہیں: عمر عبداللہ

سرینگر۔ سنیما گھروں میں فلم سے پہلے قومی ترانہ بجائے جانے کے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے آج کہا کہ صرف سینما گھروں میں ہی كيوں، پارلیمنٹ، اسمبلیوں اور عدالتوں میں قومی ترانہ کیوں نہیں بجایا جانا چاہئے۔ مسٹر عبداللہ نے ٹویٹ کیا، ’بحث کا مسئلہ یہ نہیں

مسلم پرسنل لا میں مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں: سپریم کورٹ میں جمعیتہ علما ہند کا جوابی حلف نامہ

نئی دہلی۔ جمعیتہ  علماء ہند نے سپریم کورٹ میں ایک ساتھ طلاق ثلاثہ ، تعد د ازدواج اور نکاح حلالہ سے متعلق اپنا جوابی حلف نامہ پیش کرتے ہوئے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ یہ مسلم پرسنل لاء کے بنیادی مسائل ہیں ،لہٰذا ان میں مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔جمعیتہ  علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی

بیٹیوں کو میڈیکل کی تعلیم دلوانے والے 'مرد' نہیں: سعودی مبلغ

مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز الشیخ کی جانب سے متنازع بیان کی مذمت سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے بیٹیوں کو میڈیکل کی تعلیم دلوانے اور ملازمت کی اجازت دینے والے والدین کی مذمت کرنے والے ایک سعودی مبلغ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سعید بن فروہ نامی سعودی مبلغ کے مطابق ایسا کرن

اوپیک کا 2008ء کے بعد تیل کی پیداوار میں کمی سے اتفاق

ویانا ۔ ایجنسیاں تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک نے 2008ء کے بعد پہلی مرتبہ تیل کی پیداوار میں کمی سے اتفاق کیا ہے۔اوپیک کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ ویانا میں اجلاس کے دوران یہ اتفاق رائے ستمبر میں الجزائر میں منعقدہ اجلاس میں طے شدہ سمجھوتے کے مطابق ہوا ہے۔ اوپیک کے رکن ملک الجزائر نے تیل

آئی فون ’’8‘‘ میں مُڑی ہوئی اسکرین اور تھری ڈی کیمرے کا امکان

لندن: وال اسٹریٹ جرنل ، میش ایبل اور ٹیکنالوجی تجزیات پیش کرنے والی ویب سائٹس کے مطابق اگلے سال آئی فون ایٹ کا نیا ماڈل شاید پچھلے تمام ماڈلز کا ریکارڈ توڑ سکتا ہے کیونکہ اس میں بہت جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائیں گی۔ 10 ماڈلوں کی آزمائش: تجزیہ کاروں کے مطابق آئی فون کی تجربہ گاہوں میں ’’10 سے

خلاباز ضعف بصارت میں کیوں مبتلا ہوتے ہیں؟ برسوں پرانا معمّا حل کرلیا گیا

ارضی مدار میں پہنچنے کے بعد بعض خلانوردوں کی بینائی دھندلاجاتی ہے۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس سوال کا جواب برسوں سے ناسا کے ماہرین کے لیے معمّا بنا ہوا تھا جو بالآخر حل کرلیا گیا ہے۔ طویل دورانیے کے مشن پر جانے والے خلاباز اس کیفیت کا شکارہوتے رہے ہیں جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر کئی ہفتے یا کئی ماہ

روپئے کے بعد حکومت نے سونے پر بھی کسا شکنجہ، اب خواتین رکھ سکتی ہیں صرف 500 گرام سونا

نئی دہلی۔ روپئے کے بعد مرکزی حکومت نے سونے پر سختی دکھائی ہے۔ وزارت خزانہ نے سونا رکھنے کی حد متعین کر دی ہے۔ اب شادی شدہ خواتین 500 گرام سونا ہی رکھ سکتی ہیں جبکہ پشتینی زیورات پر ٹیکس نہیں لگے گا۔ وہیں، غیر شادی شدہ خواتین کے لئے یہ حد کم کرکے محض 250 گرام کر دی گئی ہے۔ حکومت نے مردوں کو بھی اس د

انجمن کالج میں اسپیک فار انڈیا کے عنوان پر مباحثہ کا مقابلہ؛ پانچ طلبہ کا فائنل مقابلہ کے لئے انتخاب

بھٹکلیس نیوز / 01 دسمبر،2016 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) انجمن انجنئیرنگ کالج کے سیمنار ہال میں انجمن انجنئرنگ کالج بھٹکل ، دی ٹائمس آف انڈیا ، وجئے کرناٹکا اور فیڈرل بینک کے اشتراک سے  " اسپیک فار انڈیا" کے عنوان پر کالج طلبا کے درمیان مباحثہ کا مقابلہ ہوا۔ جس میں ریاست بھر سے مختلف کالجوں کے طلبہ ن

مریخ کے بارے میں 11 حیرت انگیز معلومات

بھٹکلیس نیوز / 30 نومبر، 16 نیو دہلی / (ایجنسی )زمین کے بعد مریخ غالباً وہ واحد سیارہ ہے جس پرانسان نے سب سے زیادہ تحقیق کی ہے جب کہ خلائی کھوجیوں کی بڑی تعداد بھی مریخ ہی کی طرف بھیجی گئی ہے کیونکہ ہمیں یہ امید ہے کہ نظامِ شمسی میں اگرزمین کے بعد کہیں زندگی موجود ہوسکتی ہے تو وہ اسی سیارے پر ممک

مغربی بنگال میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین افسران ہلاک

نئی دہلی / کولکتہ: فوج کی مشرقی کمان کے تحت مغربی بنگال میں سلی گوڑی کے نزدیک سکنا میں فوج کا ایک چیتا ہیلی کاپٹر آج حادثہ کا شکار ہو گیا جس میں پائلٹ سمیت تین افسران کی موت اور ایک نوجوان شدید طورپر زخمی ہو گیا۔ فوج کی مشرقی کمان کے ایک ترجمان کے مطابق تقریبا 11 بجکر 45 منٹ پر فوج کا چیتا ہیلی کاپ

سعودی عرب : شدید بارشیں اور سیلاب، سات افراد جاں بحق

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں سات افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں،متعدد زخمی ہوگئے ہیں اور بیسیوں سیلاب میں گِھر کررہ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تین سعودی شہری بیشہ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے ہیں۔ دو افراد بھا میں مارے گئے ہیں اور دو تارک وطن ا

ہندوستان کی جیلوں میں بند مجموعی سزا یافتہ قیدیوں میں تقریباً سولہ فیصد مسلمان

نئی دہلی۔ ملک کی جیلوں میں بند مجموعی سزا یافتہ قیدیوں میں مسلمانوں کی تعداد 15.8 فیصد اور زیر سماعت مسلم قیدیوں کی تعداد 20.9 فیصد ہے۔ امور داخلہ کے وزیر مملکت ہنس راج گنگا رام اہیر نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے اعدادو شمار کے مطابق جیلوں میں

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے آل انڈیا مسلم خواتین ہیلپ لائن شروع کی

نئی دہلی۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے عائلی مسائل میں مسلم خواتین کی رہنمائی کے لئے آج ایک مسلم خواتین ہیلپ لائن ٹول فری نمبر کا آغاز کیا۔ مسلم ویمن ہلپ لائن کا ٹول فری نمبر1800 102 8426 ہے۔ ابتداء میں اسے سات زبانوں ،اردو، انگلش، ٹامل،بنگالی، تلگو، ملیالی، کنڑا میں شروع کیا گیا ہے اور کوئی بھی م

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں دو روزہ بین الاضلاع مسابقہ  کا آغاز

بھٹکلیس نیوز / 30 نومبر، 16 بھٹکل / (نامہ نگار) اساتذہ و طلبائے جامعہ کی سالوں کی محنت اور مہینوں کی کوششوں کے بعد سابق مہتمم جامعہ حضرت مولانا عبدالباریؒ کا خواب (مسابقہ بین الاضلاع برائے مدارس/ اسکولز و شبینہ مکاتب)شرمندۂ تعبیر ہوا، اس مسابقہ کی افتتاحی نشست آج صبح ساڑھے نو بجے جامعہ اسلامیہ جا