Search results

Search results for ''


تمام طبقات کی ترقی سے ہی ملک اور ریاست کی ترقی ممکن:سدرامیا

بی جے پی ملک میں فرقہ وارانہ ماحول پیدا کررہی ہے : دنیش گنڈوراؤ بنگلور:(بھٹکلیس نیوز)تمام طبقات کی ترقی سے ہی ملک اور ریاست کی ترقی ممکن ہے اس لئے ہم نے تمام طبقات کی ترقی کو مد نظر رکھتے ہوئے بجٹ تیار کیا ہے اور اسی بات کو ذہن میں رکھتے ہوئیہماری حکومت کام کررہی ہے کل رات یہاں ہچ یم ٹی گراؤنڈ آر

مذہبی اشتعال سے کسی کا بھی بھلا نہیں ہوسکتا :سی پی سنگھ

گریڈیہہ، (بھٹکلیس نیوز)شہری ترقیات کے وزیر سی پی سنگھ نے کہا کہ مذہبی اشتعال انگیزی سے کسی کا بھی بھلا نہیں ہوتا۔مذہب اورعقیدہ کے نام پر لڑنے والوں کو یوپی انتخابات سے سبق لینے کی ضرورت ہے، ہر طرح کے تنازعات کے بعد بھی یوپی کی عوام نے اپنے ملک کی ترقی اور امن و چین کے لیے بی جے پی کو واضح اکثریت سے

بہار ایڈمنسٹریٹو سروس کے20افسر ان ایس ڈی اوبنائے گئے 

پٹنہ، (بھٹکلیس نیوز)بہار حکومت نے بہار ایڈمنسٹریٹو سروس کے 20افسران کو ایس ڈی او کے عہدے پر ترقی دی ہے۔حکومت نے جن افسران کو بطور ایس ڈی او پروموشن دیا ہے، ان میں آفاق احمد( شیوہر ) چندن چوہان( نرکٹیا گنج) سدھیر رنجن (شاہ پور پٹوری) وشنو دیو منڈل (دلسنگھ سرائے ) سبھاش کمار( سپول ویر پور) راشد کلیم ا

ٹوئٹر پر سشیل مودی ،لالو یادو کے درمیان لفظی جنگ 

پٹنہ، (بھٹکلیس نیوز)اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کانگریس اتحاد کی کراری شکست اور بی جے پی کی جیت کے بعد سے بہار میں بھی لفظی جنگ تیزہو گئی ہے۔اسمبلی سے لے کر سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ اور ٹوئٹر تک پر برسراقتدار اور اپوزیشن کے لیڈران ایک دوسرے پر طنز کستے نظر آ رہے ہیں، خاص طورپر آر جے ڈی سربراہ لالو پرسا

ملک کی ریاستوں کو زعفرانی رنگ میں رنگنا تشویش کا موضوع :اویسی

کشن گنج، (بھٹکلیس نیوز)بہار کے کشن گنج ضلع کے ٹیڑھاگاچھ ڈویژن کے ہائی اسکول کے میدان میں سیمانچل انصاف فرنٹ اکائی کے بینر تلے بطور مہمان خصوصی اے آئی ایم آئی ایم کے چیف اورممبر پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے جلسے سے خطاب کیا۔اویسی نے مرکز کی حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ جس طرح آج مرکز حکومت کے سایہ

آدتیہ ناتھ کو یوپی کا وزیراعلیٰ بناناافسوس ناک:طارق انور

کٹیہار، (بھٹکلیس نیوز)یوگی آدتیہ ناتھ کو اترپردیش کا وزیر اعلی بنانا افسوس ناک بات ہے، ویسے ہر پارٹی کا یہ حق بنتا ہے کہ وہ اپنے وزیر اعلی کا انتخاب خود کرے ، لیکن اس سے وہاں جیسا ہوا ،اس سے اس بات کا اندازہ ہورہا ہے کہ بی جے پی ملک کو کس سمت میں لے جا رہی ہے۔اتوار کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے جنرل س

جمہوریت میں جو جیتا وہی سکندر:اعظم خان 

نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)یوگی آدتیہ ناتھ نے آج اتر پردیش کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی یہ تقریب آج دوپہر 2.15بجے سے لکھنؤ واقع کانشی رام اسمرتی اپون میں ہوئی ۔یوگی آدتیہ ناتھ اتر پردیش میں بی جے پی کے چوتھے اور کل 21ویں وزیر اعلی بن گئے ہیں ۔اس درمیان اترپردیش کے سابق وزیر اور سما

نارداسٹنگ معاملہ :دہلی میں میتھیو کے گھر پہنچے سی بی آئی اہلکار

کولکا تہ، (بھٹکلیس نیوز)نارد اسٹنگ معاملے میں اتوار کو سی بی آئی کے ایس پی نریندر پرساد اور دو دیگر افسران دہلی میں میتھیو سیموئیل کے گھر پہنچے اور اسٹنگ کا ویڈیو ایڈٹ کرنے کے لیے استعمال کئے گئے تمام کمپیوٹر آلات کو اپنے قبضے میں لیا۔بتایا گیا ہے کہ سی بی آئی حکام نے میتھیو کے پاس سے ویڈیو ایڈٹ کرن

یوگی کو وزیراعلیٰ بنانابی جے پی کا چونکانے والا فیصلہ:سی پی ایم

نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم)نے کٹر ہندوتو شبیہ والے یوگی آدتیہ ناتھ کو اترپردیش کا وزیر اعلی بنائے جانے کی سخت تنقید کرتے ہوئے اسے بی جے پی کا حیران کن فیصلہ قرار دیا ہے۔انہوں نے مودی حکومت کے’ سب کا ساتھ، سب کا وکاس ‘ کے دعوے پر بھی سوال اٹھایا ہے۔سی پی ایم کے پولٹ بی

فوجی جوان نے خودکشی کی 

حیدرآباد، (بھٹکلی نیوز)شہر کے ترمول گری علاقے میں فوج کے ایک جوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ہے ۔اتر پردیش کے رہنے والے سندیش آر (34)فوجی فراہمی کور میں تعینات تھے۔ترمول گری تھانے کے انسپکٹر آر ستیہ نارائن راجو نے کہا کہ جوان نے دیر رات تقریبا دو بجے اپنے بیرک کے قریب ایک درخت سے لٹک کر مبینہ طور

مائیکروسافٹ کا نابینا پروگرامر تیار کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن: پروگرامنگ اور کمپیوٹنگ سیکھنے کے لیے اب تیز نظر کی ضرورت نہیں رہے گی کیونکہ مائیکرو سافٹ کارپوریشن نے نابینا بچوں کو پروگرامنگ سکھانے کے اچھوتے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ مائیکروسافٹ کے ریسرچ ڈپارٹمنٹ نے ’پروجیکٹ ٹورینو‘ کا اجرا کیا ہے جس کے تحت بصارت میں خرابی کے شکار بچوں کو کوڈنگ سکھائی

حاکم دبئی کا عالمی مسرت کونسل کے قیام کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد نے عالمی مسرت کونسل کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حاکم دبئی نے کولمبیا یونیورسٹی کے ’پائیدار ترقی‘ کے شعبے کے استاد جیفر ساکس کی نگرانی میں عالمی مسرت کونسل قائم کی ہے جس میں مختلف شعبوں وابستہ 12 شخصیات ک

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف آئی این اے نے جاری کیا دوبارہ نوٹس ، 30 مارچ کو کیا طلب

نئی دہلی: مرکزی جانچ ایجنسی (این آئی اے) نے فرقہ وارانہ منافرت بھڑکانے اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق قانون کے مختلف دفعات کے تحت الزامات کا سامنا کررہے اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کے خلاف دوسرا نوٹس جاری کرکے انہیں 30مارچ کو پیش ہونے کے لئے کہا ہے۔ این آئی اے کے ایک سینئر افسر کے م

اپنے نام سے پریشان ہے صدام ، 40 جگہ درخواست کرنے پر بھی نہیں ملی نوکری ، اب کھٹکھٹایا عدالت کا دروازہ

رانچی : اس کے دادا نے خوش ہوکر اس کا نام صدام حسین رکھا۔ ان کو امید تھی کہ وہ ایک دن وہ بڑا آدمی بنے گا اور کنبہ کا نام روشن کرے گا ، لیکن آج صورت حال بالکل برعکس ہے۔ صدام کام کے لئے در در بھٹك رہا ہے ، لیکن ہر جگہ سے اسے مایوسی ہی مل رہی ہے۔ آخرکار اس نے ان حالات سے بچنے کیلئے اب عدالت کا دروازہ

رکن اسمبلی کی ترقیاتی کاموں سے جے ڈی ایس اور بی جے پی میں کھلبلی مچی ہے؛ وٹھل نائک

بھٹکلیس نیوز / 20 مارچ، 17 بھٹکل / (نامہ نگار) "بھٹکل ہوناور تعلقہ کے رکن اسمبلی مسٹر منکال ویدیا نے اپنے دور میں جو ترقیاتی کام کئے ہیں وہ اس سے پہلے کسی رکن اسمبلی نے نہیں کئے ہیں۔ ان ترقیاتی کاموں کو دیکھ کر دوسری پارٹی کے لیڈران میں کھلبلی مچی ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہ اخباری کانفرنسوں میں موجو

تلنگانہ اسمبلی میں مسلمانوں کو12فیصد ریزرویشن کے بل پر تجسس برقرار

حیدرآباد۔ تلنگانہ کے بجٹ سیشن کے اختتام میں  اب صرف 6دن باقی ہیں۔ مسلمانوں کو 12فیصد ریزرویشن بل موجودہ سیشن میں پیش کرنے کا وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے اعلان توکردیا ہے لیکن بل پیش ہوگا یا نہیں اس پر تجسس برقرار ہے۔ بی سی کمیشن نے 17مارچ کو اپنے اضلاع کے دورے کا اختتام کیا۔ اس سلسلے میں بی سی کمیشن

رانچی ٹیسٹ : شان مارش اور پیٹر ہینڈسکمب کی شاندار بلے بازی کی بدولت آسٹریلیا ڈرا کرانے میں کامیاب

رانچی : ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان رانچی میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ کو شان مارش اور پیٹر ہینڈسکمب کی شاندار بلے بازی کی بدولت آسٹریلیا ڈرا کرانے میں کامیاب ہوگیاہے ۔ آخری دن کا کھیل ختم ہونے تک آسٹریلیا نے 6 وکٹ کے نقصان 204 رن بنائے تھے ۔ایک وقت ایسا تھا جبکہ ٹیم انڈیا کیلئے جیت کی راہ

آئیڈیا-ووڈا فون کے انضمام کا فیصلہ، بنے گی ملک کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی

نئی دہلی۔ آئیڈیا سیلولر کے بورڈ نے ووڈافون انڈیا کے ساتھ انضمام کی منظوری دے دی ہے۔ رپورٹ کی مانیں تو نئی کمپنی میں ووڈافون کا 45٪ حصہ ہو جائے گا جبکہ آئیڈیا کی 26٪ حصہ داری ہوگی۔ اے بی گروپ نئی کمپنی میں 130 روپے فی شیئر کی قیمت پر 9.5٪ حصہ لے گا۔ رپورٹ کی مانیں تو کچھ وقت کے بعد اے بی گروپ اور وو