Search results

Search results for ''


’جاں نثار اختر کی رومانی اور انقلابی شاعری پر‘ سمینار کا انعقاد25؍مارچ کو

لکھنؤ(بھٹکلیس نیوز)ووکیشنل انڈسٹریل ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام و قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان،نئی دہلی کے مالی اشتراک سے یک روزہ سیمینار کا انعقاد بعنوان’’جاں نثاراختر کی رومانی اورانقلابی شاعری‘‘ بتاریخ25؍مارچ2017،بروزسنیچر،بوقت 3بجے دن ، بمقام جے شنکر پرشاد ہال،رائے اوماناتھ بل

بی جے پی نے صدر سے آپ کے 11ممبران اسمبلی کی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا 

نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)عام آدمی پارٹی (آپ)کے 21ممبران اسمبلی کی رکنیت پر منڈلا رہے خطرے کے بعد جمعرات کو اس فہرست میں پارٹی کے 11اور ممبران اسمبلی کے نام بھی جڑ گئے ہیں ۔دہلی بی جے پی کے صدر منوج تیواری نے صدر پرنب مکھرجی کو خط لکھ کر آفس آف پرافٹ کے معاملے میں عام آدمی پارٹی کے 11ممبران اسمبلی کو

دہلی میونسپل کارپوریشن:سیٹوں کے ریزرویشن کو چیلنج کرنے والی عرضی ہائی کورٹ نے مسترد کی

نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)دہلی میونسپل کارپوریشن کے وارڈ کی حد بندی میں خواتین اوردرج فہرست ذات کے امیدواروں کے لیے سیٹوں کے ریزرویشن کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر کی گئی درخواستوں کو دہلی ہائی کورٹ نے مسترد کر دیا ہے۔جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس چندر شیکھر کی بنچ نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ایک این جی او کے علاوہ ک

مغلیہ عہد میں ہزاروں مندرتوڑے گئے ، ہمیں تین چاہیے :سوامی کامتنازعہ بیان 

جمشید پور، (بھٹکلیس نیوز)راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے دعوی کیا ہے کہ مغلیہ عہد میں 40 ہزار مندر توڑے گئے،ہمیں صرف تین واپس چاہیے ۔اس میں سب سے پہلے ایودھیا، دوسرا متھرا اور تیسرا کاشی وشوناتھ مندر ہے۔اگر مسلمان اس کو مانتے ہیں تو ٹھیک ہے ، نہیں تو 2024تک متھرا اور کاشی کے مند کو بھی قا

ریاستی حکومت دھان کی خریداری میں پوری طرح ناکام :نند کشور یادو

پٹنہ، (بھٹکلیس نیوز؂)بہار اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اور سینئر بی جے پی لیڈر نند کشور یادو نے کہا ہے کہ دھان کی خریداری میں ریاستی حکومت پوری طرح پھسڈی ثابت ہوئی ہے۔مالی سال کے ختم ہونے میں صرف ایک ہفتے کا وقت باقی ہے اور ریاستی حکومت اب تک محض 14لاکھ میٹرک ٹن ہی دھان کی خریداری کر سکی

لوک سبھا میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ایس ٹی ایس سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ اٹھا

نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)لوک سبھا میں جمعرات کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں درج فہرست ذات وقبائل اور پسماندہ طبقات کے لیے ریزرویشن کو جلد نافذکئے جانے کا مطالبہ اٹھا۔بی جے پی ایم پی ونود سونکر نے مذکورہ مطالبہ کو اٹھاتے ہوئے گزشتہ حکومتوں کی طرف سے آزادی کے اتنے سالوں بعد تک بھی دلت کے مفاد میں ریزروی

Bhatkal's municipal park needs a facelift

BHATKAL - In urbanised towns, where green spaces are virtually non-existent, municipal park serves as valuable lung spaces and a place for relaxation. The  Sardar Vallabhai Patel Garden (park)  on Bunder Road under the Bhatkal Town Municipality badly needs a facelift. Its terrible condition keep peo

UAE introduces new traffic rules, fines

Children aged 10 and above can now sit on the front seat, but they must be at least 145 cm tall. KT|March 23,2017 The UAE government on Tuesday introduced new amendments to federal traffic laws, in a bid to make the country's roads safer. According to these amendments, passengers w

First robot cop to join Dubai Police by May, official says

Dubai: The UAE’s first police robot will join Dubai Police in May and robots will make 25 per cent of the force by 2030, officials said on Monday. Brigadier Abdullah Bin Sultan, Director of the Future Shaping Centre of Dubai Police, said: “We are looking to have more robots in future to handle po

ائیر انڈیا کے ملازم کی پٹائی پرشیوسینا لیڈر گائیکواڑ چوطرفہ تنقید کی زد پر ، ائیرانڈیا نے کیا بلیک لسٹ

نئی دہلی : ایئر انڈیا کے ملازم کو سیٹ کے معمولی تنازع پر چپل سے پیٹنے والے شیوسینا کے لیڈر رویندر گائیکواڑ چوطرفہ گھر گئے ہیں۔ اپنی ہٹ دھرمی اور بے تکے بیان کی وجہ سے چوطرفہ تنقید جھیل رہے گائیکواڑ کو ایک طرف دہلی ایئر پورٹ پر بلیک لسٹ کئے جانے کی بات کہی جا رہی ہے تو دوسری طرف ان کی پارٹی شیوسینا ن

سال 2017 بھی گرم ترین سال ہوسکتا ہے، عالمی موسمیاتی ماہرین

جنیوا: موسمیات کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کے ماہرین نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 2017 بھی انسانی تاریخ کا ایک اور گرم ترین سال ثابت ہوسکتا ہے۔ دنیا بھر سے جنوری اور فروری کے مہینوں میں درجہ حرارت سے متعلق اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد ڈبلیو ایم او کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر قطبین (پولز)

دہشت گرد تنظیم داعش نے لی برطانوی پارلیمنٹ کے قریب کئے گئے حملے کی ذمہ داری

لندن: خونخوار دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس ) نے لندن میں پارلیمنٹ کے قریب کل ہوئے حملے کی ذمہ داری لی ہے۔ عماق نیوز ایجنسی نے آج یہ اطلاع دی۔ برطانوی پولیس نے اس حملے کے سلسلے میں چھ مختلف ٹھکانوں پر تلاشی مہم چلا کر اب تک سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اس حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے اور

اے ایم یو سرسید کے خوابوں کو تعبیر سے ہمکنار کرنے میں آگے بڑھ رہی ہے: جنرل ضمیر الدین شاہ

علی گڑھ(بھٹکلیس نیوز)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی سرسید احمد خاں کی دو صدسالہ تقریبات کے لئے تشکیل کردہ کمیٹی ’’ سرسیددو صد سالہ تقریبات کمیٹی‘‘کے زیرِ اہتمام یونیورسٹی کے اسٹریچی ہال میں منعقدہ اعزازی تقریب میں وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ( ریٹائرڈ) پرو وائس چانسلربرگیڈیئر سید احمد عل

سلاٹرہاؤس بندکرنے کے فیصلے کا خیر مقدم، متبادل روزگار کا مطالبہ

کانپور(بھٹکلیس نیوز)شہرکے غیر قانونی بوچڑخانے بندہونے کے بعد جمیعۃ القریش غریب نواز تنظیم نے پریس کلب میں مذاکرات کی۔ محمد طاہرنے کہا کہ یوگی حکومت کا یہ فیصلہ خوش آئند ہے پر ایسا کوئی قدم نہ اٹھایا جائے جس سے اس کام میں لگے لوگوں کاروزگارچھنے۔اس کے لئے وزیراعلی کوبوچڑخانے بندکرنے سے پہلے اس کامتباد

مریم خاں نے دبئی میں منعقدہ عالمی کانفرنس میں شرکت کرکے تحقیقی مقالہ پیش کیا

علی گڑھ(بھٹکلیس نیوز) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی لائف سائنس فیکلٹی کے بایوکیمسٹری شعبہ میں ریسرچ اسکالر مریم خاں نے حال ہی میں دبئی میں منعقدہ بایو ٹیکنالوجی، بایو انفارمیٹکس، بایو میڈیکل سائنس اینڈ اسٹیم سیل ایپلیکیشنس پر 10ویں عالمی کانفرنس میں شرکت کرکے اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا۔مریم خاں نے اپنے ت

اری میں مال گاڑی کے دو ڈبے پٹری سے اترے، کانپور۔جھانسی ریلوے لائن متاثر 

کانپور(بھٹکلیس نیوز)اری کے جالون ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کے دو ڈبے پٹری سے ڈریل ہونے سے کانپور جھانسی روٹ متاثرہوگیا۔ریل روٹ پر تمام ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل ڈالنے ہونے سے مسافروں کو خاصی پریشانی اٹھانی پڑ رہی ہے۔فی الحال ریلوے کے افسر کی ٹیم اور ملازمین کو پٹری سے مال گاڑی کے ڈبے اٹھانے میں

پروفیسر میجر جنرل جی جی دویدی نے چنڈی گڑھ کی پنجاب یونیورسٹی میں منعقدہ ورکشاپ میں کلیدی خطبہ پیش کیا

علی گڑھ(بھٹکلیس نیوز)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی انٹرنیشنل اسٹڈیز فیکلٹی کے پروفیسر میجر جنرل جی جی دویدی نے چنڈی گڑھ کی پنجاب یونیورسٹی کے یو جی سی ایچ آر ڈی سینٹر میں منعقدہ ورکشاپ میں کلیدی خطبہ پیش کیا۔پروفیسر دویدی نے کہا کہ لیڈر شپ کا مطلب کسی کو ترغیب دے کر اس پراپنا اثر چھوڑنا ہے نہ کہ اس پر ح

یوپی :حج ۔2017 کے لئے پیشگی رقم پانچ اپریل تک جمع ہوگی

لکھنؤ(بھٹکلیس نیوز)صوبے سے حج ۔2017 کے منتخب عازمین حج کو ان کے بینک ریفرینس نمبر، ہر احاطہ ہیڈ کے موبائل نمبر پر ایس ایم ایس کے ذریعے بھیج دیے گئے ہیں۔ حج درخواست فارم کے ساتھ کتابچہ میں دستیاب ایڈوانس رقم کی پہ ان۔سلپ پرعازمین حج اپنابینک ریفرینس نمبر، کور نمبر 81 ہزار روپے فی مسافر آئندہ 05 اپریل