Search results

Search results for ''


Grief-stricken Indian returns home with newborn after burying wife in Riyadh

JEDDAH, May 1,2017: A young Indian worker, whose dreams turned into a nightmare after he landed in visa troubles for no fault of his, returned home cradling his 40-day-old infant thanks to the general amnesty announced by Crown Prince Muhammad Bin Naif. The grief-stricken father traveled back hom

Ticket for sleeper train a 'mere' $10,000 one way

Reuters|Tokyo | May 2, 2017 | A Japanese railway company has launched a new luxury sleeper train with sky views, bathtubs and dark wood interiors, joining the race for well-heeled tourists. The top suite on the 10-car "Train Suite Shiki-shima" sells for $10,000 per person for a four-day tri

Syrian forces used nerve gas in four recent attacks

According to the Human Rights Watch, chemical weapons use amount to crimes against humanity.  AFP|United Nations, United States | May 2, 2017 Syrian government forces used deadly nerve gas in Khan Sheikhun and in three other recent attacks, Human Rights Watch said Monday, descr

Is 'Blue Whale' game just a myth? Dubai Police clarifies

A WhatsApp message circulated among parents in the UAE warning of an online 'game' urging teens to self-harm has resulted in a call for more duty of care when it comes to digital citizenship. You may have heard people talking of a chilling online challenge called 'Blue Whale'. The premise is that

کمار وشواس چھوڑ سکتے ہیں پارٹی : پارٹی میں زبردست اختلافات

نئی دہلی،2مئی (ایجنسی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے بانی رکن کمار وشواس اور پارٹی کے دوسرے لیڈروں کے درمیان اختلافات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اس دوران مسٹر وشواس کے پارٹی چھوڑنے کے اشارے مل رہے ہیں۔ رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے الزامات سے بری طرح صدمہ میں مبتلا مسٹر وشواس نے کہا کہ ان کے خل

شہریت کی آڑ میں آسام میں مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ بند کیا جائے: جمعیتہ علما ہند

نئی دہلی۔ آسام کے مسلمانوں کی شہریت کا 1985 آسام اکورڈ کے تحت حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جمیعتہ علمائے ہند نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ شہریت کی آڑ میں آسام میں مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ بند کیا جائے۔ یہ مطالبہ آج یہاں جمعیتہ علمائے ہند نے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ جمعیتہ عل

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں تعزیتی جلسہ

نئی دہلی۔(بھٹکلیس نیو)دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ممبر اورمعروف سماجی کارکن فیروز احمد کی ہمشیرہ نے طویل علالت کے بعدیکم مئی2017کوداعی اجل کو لبیک کہا۔تدفین بعد نماز مغرب شاہین باغ کے قبرستان میں زیر عمل آئی۔ آج دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی ،حج منزل، آصف علی روڈ، نئی دہلی میں مرحومہ کے ایصال ثواب کی محفل اور تعزی

اُردو یونیورسٹی میں دیواری پرچہ کے نئے شمارہ کی رسم اجراء 

اسلامک اسٹڈیز کے طلبہ کی وداعی تقریب  حیدرآباد، (بھٹکلیس نیو) شعبہ اسلامک اسٹڈیز، اردو یونیورسٹی میں دیواری پرچہ ’’اسلامی مطالعات‘‘ کا نیا شمارہ منظر عام پر آیا۔ اس کی رسم اجراء اساتذہ شعبہ نے انجام دی۔ اس دیدہ زیب شمارہ میں اداریہ اور خبر نامہ کے علاوہ دس مقالات ومضامین شامل ہیں، جس میں ایم اے، ای

زبان کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، اردو ہماری گنگا جمنی تہذیب کی میراث ہے ۔ پروفیسر اختر الواسع

انجمن ترقی اردو (ہند) اور فاؤنڈیشن فار ایکٹو سوشل ٹرانفارمیشن (فاسٹ) کے زیر اہتمام پانچواں پروفیسر اے. ایم. خسرو میموریل لکچر نئی دہلی۔ (بھٹکلی نیو)پروفیسر اے. ایم. خسرو ممتاز مفکر، ماہرِ معاشیات، مدیر، وائس چانسلر اور چانسلر جیسے اہم عہدوں پر فائز رہنے کے باوجود وہ ہمیشہ اپنی تہذیب و ثقافت سے بھی

تعلیمی ادارہ وزڈم پی یوسائنس کالج نے ’وزڈم ٹیالنٹس گروپ‘‘ تشکیل دیاہے

اس گروپ میں داخلے کے لئے منتخب طلبہ کو مفتFreeکوچنگ دی جائے گی بیدر۔(بھٹکلی نیو) وزڈم پی یوسائنس کالج بیدر کی جانب سے دسویں جماعت کامیاب ایسے طلبہ جو میڈیکل اور انجینئرنگ کے ساتھ ساتھ اعلیٰ تعلیم مقابلہ جاتی امتحانات (NEET / JEE/K-CET)کے ذریعہ حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کے لئے مختلف قسم کی خصوصی پیشکش

بیدر میں ادارہ ادب اسلامی ہند بیدر کے زیراہتمام منعقدہ موضوعاتی مشاعرہ

بیدر۔(بھٹکلی نیو)’’ جس طرح کے اشعار آج یہاں پیش کئے گئے ہیں ، وہ اگر نوجوانوں میں مقبول ہوجائیں تو شریعت اور مسلم پرسنل لاسے نوجوانوں کی محبت میں اضافہ ہوگا۔ میں اس کے لئے شعراء حضرات کو مبارک باد پیش کرتاہوں‘‘۔ یہ بات جناب محمدمعظم سابق امیرمقامی جماعت اسلامی ہند بید رنے کہی۔ وہ کل سید ابوالاعلیٰ م

کولار میں 4 مئی کو ضلع متولی کانفرنس اور اردو گھر کا سنگ بنیاد

کولار(بھٹکلیس نیو)ز4 مئی کو ضلعی سطح پر ڈسٹرکٹ وقف مشاورتی کمیٹی کے زیر اہتمام متولیان کانفرنس اور ’’اردو گھر‘‘ کا سنگ بنیاد کا پروگرام شہر کے رنگا مندرا میں ہونے جارہا ہے۔ ڈسٹرکٹ وقف مشاورتی کمیٹی کے چیر مین محمد اقبال جو کہ چار مرتبہ اس ادارے کے چیر مین رہے ہیں۔ اپنی معیاد میں کوئی نہ کوئی ناقابل

صرف 2 منٹ میں دماغ کا آپریشن کرنے والا روبوٹ سرجن

یوٹاہ: کینیڈا کے ماہرین نے ایک ایسا روبوٹ سرجن ایجاد کیا ہے جو اپنے باریک برموں کی مدد سے دماغ کا آپریشن صرف 2 منٹ میں مکمل کرسکتا ہے اور اس طرح یہ دنیا بھر میں دماغ کے لاکھوں مریضوں کو ہر سال فائدہ پہنچا سکتا ہے۔ دماغ کی درست ترین عکس نگاری کے لیے یہ روبوٹ سی ٹی اسکین سے استفادہ کرتا ہے اور اپنے

حماس کی اخوان سے لاتعلقی ، 1967ء کی سرحدوں میں فلسطینی ریاست کی حمایت

دوحہ ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ ،ایجنسیاں فلسطینی جماعت حماس نے اپنے نئے ضمنی منشور کا اعلان کردیا ہے۔اس میں اس نے 1967ء کی سرحدوں کے اندر فلسطینی ریاست کے قیام کی تجویز کی حمایت کردی ہے اور مصر کی قدیم مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔ حرکۃ مقاومۃ الاسلامیہ (حماس) کے سیا

حاکم دبئی کا الجزائری طالبہ کے نام 10 لائبریریاں قائم کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے افریقی عرب ملک الجزائر سے تعلق رکھنے والی ایک 17 سالہ طالبہ کے نام 10 لائبریریاں قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ حاکم دبئی کی طرف سے یہ اعلان الجزائری طالبہ فاطمہ گولام کے شوق مطالعہ اور حصول علم کے سفر کے دوران پیش آنے والی ناگہا

شاہ سلمان سے امیرقطر شیخ تمیم کی جدہ میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سوموار کو سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ساحلی شہر جدہ پہنچے ہیں اور انھوں نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے قصر السلام میں ملاقات کی ہے۔ انھوں نے دونوں برادر ملکوں اور ان کے عوام کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہ

راجناتھ سنگھ سے این این ووہرا کی ملاقات، کشمیر کی صورت حال پر تبادلہ خیال

نئی دہلی۔  جموں و کشمیر کے گورنر این این ووہرا نے آج یہاں مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور ریاست میں بگڑتی امن و قانون کے علاوہ موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستانی فوج کے گھات لگا کرکئے گئے حملے میں دو فوجیوں کے شہید ہونے اور وادی میں گزشتہ چند دنوں میں ہونے والے دہشت گردانہ حمل

تین طلاق پر ستمبر سے بی جے پی منعقد کرے گی جلسے اور سیمینار

لکھنؤ۔  مسلم خواتین کو انصاف دلانے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) آئندہ ستمبر سے تین طلاق کے معاملے پر جلسے اور سیمیناروں کا انعقاد شروع کرے گي۔ اتر پردیش میں اقتدار میں آنے کے بعد بھگوا پارٹی کی ریاستی ورکنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کی اطلاع دیتے ہوئے ریاستی جنرل سکریٹری وجے بہادر پاٹھک نے صحافیوں