Search results
Search results for ''
News Categories
بی فارما امتحانات
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز )امتحانی سوالناموں کی خامی کے سبب منسوخ شدہ بی فارما ، سال اول 360 Health Education and Community Pharmacy (HECP)موضوع کے امتحانات دوبارہ 30مئی کو منعقد ہوں گے۔
آر ٹی ای دوسرے مرحلہ کی قرعہ اندازی
داخلوں کی کارروائی جلد مکمل کر نے جمعیۃ علماء بنگلور ساؤتھ کی والدین سے اپیل بنگلور،(بھٹکلیس نیوز ) دو دن قبل حق تعلیم قانون (آر ٹی ای) کے تحت معاشرہ کے مالی اعتبار سے پچھڑے ہوئے طبقات کے بچوں کے لئے علاقہ کی عمدہ اسکولوں میں مفت داخلے فراہم کرنے کی خاطر دوسرے مرحلہ کی قرعہ اندازی نے ان ہزاروں والد
ریاستی حکومت امن وقانون کے نفاذمیں ناکام
بیدر کے جنید احمد کے قتل پر جنتادل قائد محیط الطاف کابیان بنگلور۔(بھٹکلیس نیوز )جنتادل (سیکولر) مینارٹی ونگ کے ریاستی صدر جناب محیط الطاف نے بیدر کے نوجوان محمدجنیداحمد کے بھیڑ کے ہاتھوں قتل کئے جانے پر اپنی تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ بھیڑکے ہاتھوں قتل کئے جانے کے واقعات سارے ملک میں بڑھتے ہی
کاروار میں نجی بس کی بائک سے ٹکر؛ ہندوستانی بحریہ کا ملازم ہلاک
بھٹکلیس نیوز / 25 مئ، 17 کاروار / (نامہ نگار) کاروار کے ارگا کی قومی شاہراہ 66پر بائک اور نجی بس کے درمیان ہوئی ٹکر کے نتیجےمیں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوا ہے یہ حادثہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا ۔ مرنے والے کی شناخت ہندوستانی بحریہ کے ملازم نریش کمار (32)کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا جا
Bhatkal: Death toll in Manki accident reaches Eight, IGP western range meets families of victims at Udupi hospital
Bhatkallys News Service/ Rizwan Gangavali Bhatkal 25 May 2017: The death toll in horrific accident that took place on Manki National Highway during the wee hours of Thursday has gone up to eight. The accident took place when a Private bus rammed into an tourist bus on NH 66 killing several peo
Dubai announces parking, Metro timings for Ramadan
The holy month of Ramadan is likely to begin from May 27, subject to moon sighting. Dubai, May 25,2017 ( KT): The Dubai Roads & Transport Authority (RTA) has announced the timing of its services during the holy month of Ramadan spanning customers' happiness centres, public parki
Babri Masjid demolition case: Court to frame additional charges against LK Advani, others tomorrow
Lucknow, May 24,2017 (FP): A special CBI court hearing the 1992 Babri Masjid demolition cases is likely to frame additional charges on Thursday against BJP leader LK Advani and other accused after the Supreme Court ordered restoring of the serious criminal conspiracy offence against them. The cou
Kashmir human shield victim calls Major Gogoi's award illegal, files complaint with SHRC
India, May, 24 2017 :Twenty-six-year-old Farooq Ahmad Dar, the Kashmiri man who was tied to the bonnet of an Indian Army jeep and paraded through the streets of Srinagar – during the Srinagar parliamentary seat byelection on 9 April – has described the award conferred on Major Leetul Gogoi recently
ریاست مخالف سرگرمیوں میں مصروف منتخب نمائندے نااہل قرار دئے جائیں گے: روشن بیگ
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز) ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے بلگاوی ضلع کے مہاراشٹرا یکی کرن سمیتی سمیت ریاست بھر میں کہیں بھی ریاست مخالف سرگرمیوں میں مصروف منتخب نمائندوں کو وارننگ دی ہے کہ اگر ان کی یہ سرگرمیاں برقرار رہیں توانہیں نااہل قرار دینے کیلئے بہت جلد ایک قانون وضع کیا جائیگ
ذات پات کا امتیاز سماجی انصاف میں سب سے بڑی رکاوٹ: سدرامیا
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز) ملک میں عدم رواداری اور ناانصافیوں کیلئے ذات پات کا نظام ہی ذمہ دار ہے۔جب تک معاشرہ سے ذات پات کی بنیاد کا امتیاز نہیں مٹایا جاتااس وقت تک سماجی انصاف کا حصول ممکن نہیں۔ یہ بات آج وزیراعلیٰ سدرامیا نے کہی۔ شہر کے امبیڈکر بھون میں محکمۂ سماجی بہبود کے زیر اہتمام ڈاکٹر امبیڈکر ج
مدرسہ مدینتہ العلوم، سری رنگا پٹن میں طلباء کا سالانہ جلسہ
میسور (بھٹکلیس نیوز)جابر احمد بشیر قاسمی ، مہتمم، و سکریٹری ، مدرسہ مدینتہ العلوم ، سری رنگا پٹن کیجانب سے دی گئی اطلاع کے مطابق آج بروز جمعرات صبح 10.30 بجے مدرسہ مدینتہ العلوم، بمبور اگرار، سری رنگا پٹن میں طلباء کا سالانہ جلسہ منعقد کیا گیا ہے۔ جس کی صدارت جناب عبد العزیز چاند صاحب فرمائینگے۔ حضر
میسور کی سابق مہارانی پرمودا دیوی نے کرشنا راج ساگر اور بین الاقوامی شہرت یافتہ برنداون گارڈن کا دورہ کیا
میسور (بھٹکلیس نیوز)میسور کی سابق مہارانی شریمتی پرمودا دیوی نے بروز پیر میسور سے 15 کلومیٹر کی دوری پر واقع کرشناراج ساگر اور بین الاقوامی شہرت یافتہ برنداون گارڈن کا دورہ کیا۔ شریمتی پرمودا دیوی کے ہمراء انکی نند شریمتی اندرا کشی دیوی کی دختر سمیکتا دیوی بھی موجود تھیں۔ سابق مہارانی بروز پیر صبح 1
کانگریس کے ناراض قائد اے ہچ وشواناتھ 7 جون کو جنتا دل ( یس ) میں شامل ہوجائینگے
میسور (بھٹکلیس نیوز)پارلیمانی حلقہ میسور و کورگ کے سابق رکن پارلیمان اے ہچ وشواناتھ جو گزشتہ کئی ماہ سے کانگریس اور خاص طور پر وزیر اعلی ٰ سدرامیا سے کافی ناراض ہیں عنقریب کانگریس سے الگ ہوکر مورخہ 7 جون کو سابق وزیر اعظم شر ی ہچ ڈی دیوے گوڈا کی قیادت والی جنتادل ( یس ) میں شامل ہوجائینگے۔ وشواناتھ
میسور کے مدرسہ مدینتہ القرآن میں مولانا لطف اللہ صاحب رشادی کے ہاتھوں حفاظ کرام کی دستار بندی
میسور (بھٹکلیس نیوز)گزشتہ اتوار یہاں میسور کے بنی منٹپ میں واقع مسجد ٹیپو ؒ کے مدرسہ مدیتہ القرآن میں مدرسہ کا ایک طالب العلم محمد حزیفہ نے صبح تا مغرب پورا قرآن شریف سنایا۔ مدرسہ مدینتہ القرآن کے ذمہ دارون کی زیر سرپرستی میں یہ مدرسہ حضرت مولانا عمر فاروق مفتاحی ، حافظ نصر اللہ کے زیر نگرانی 30 بچے
ملک کے حا لات بد ل رہے ہیں مسلمان دا نشمندی و ہوشمندی سے کام لیں : مفتی افتخار
چنتا منی ((بھٹکلیس نیوز))دا را لعلوم محمد پور کے مدرسہ جلسہ دستار بندی کے نام سے ایک عظیم ا لشان پروگرام منعقد ہوا جسمیں کہ سال رواں حفظ مکمل کئے 19حفاظ کرام کی دستار بندی مفتی افتخار قاسمی صدر جمیعۃا لعلماء کر ناٹک و مہتمم مدرسہ عر بیہ تعلیم ا لقرآن بنگلور، و مفتی رفیق احمد رشادی مہتمم مدرسہ مشکواۃ
فائر فورس کا پاسنگ آؤٹ پریڈ
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)فائر فورس اینڈ ایمرجنسی سرویس کے علاوہ فائر فورس ڈرائیور س کا پاسنگ آؤٹ پریڈ 24مئی کو صبح ساڑھے آٹھ بجے ، آر اے منڈکر فائر فورس اینڈ ایمرجنسی سرویس اکاڈمی بنرگٹہ روڈ بنگلور میں منعقد ہوگا۔جس میں تقریباً450افراد پر مشتمل عملہ حصہ لے گا جنہیں تقریباً چھ ماہ تک تربیت فراہم کی گئی
افزود تور دال کی خریدی کیلئے اقدامات: جئے چندرا
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)وزیر قانون وپارلیمانی امور ٹی بی جئے چندرا نے آج بتایاکہ ریاست کے 12؍ اضلاع میں اس مرتبہ تور دال کی بہترین فصل ہوئی ہے، اب تک 31.32 لاکھ کوئنٹل تور دال ، فی کوئنٹل 150روپے سبسیڈی سمیت 5500 روپیوں میں خریدی گئی ہے۔ زراعت اور باغبانی قیمتوں کے استحکام سے متعلق کابینہ کی ذیلی کمیٹ
ڈپلوما ایویننگ سال اول کورس کیلئے عرضیاں مطلوب
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)ایس جے سرکاری ایویننگ پالیٹکنک میں 2017-18 کے دوران ڈپلوما ایویننگ سال اول کورس کیلئے داخلوں کا عمل 25مئی تک جاری رہے گا۔عرضیاں ویب سائٹwww.dte.kar.nic.in اور www.kea.kar.nic.in سے بذریعہ آن لائن ڈاؤن لوڈ کرکے پرشدہ عرضیاں 25مئی کو شام ساڑھے پانچ بجے تک دفتر پرنسپل سرکاری ایس ج