تنظیم کی طرف سے بھٹکل میں وصولی کے لئے تصدیق ناموں کا اجراء
09:40AM Fri 23 Jun, 2017
بھٹکلیس نیوز / 23 جون،2017
بھٹکل / (راست) ماضی میں جعلی دستاویزات کے ساتھ وصولی کرنے والوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہر بار کی طرح اس بار بھی مجلس اصلاح وتنظیم کی طرف سے مدارس کے نمائندوں کو تصدیق نامہ دیا ہے، جس کے لئے تنظیم کے ذمہ داران ی طرف سے کافی تحقیق کی گئی ہے۔