Search results

Search results for ''


Communal goons need to be watched: Siddaramaiah

Bengaluru (Karnataka) [India]: In the wake of the killings of Rashtriya Swayamsevak Sangh (RSS) workers in Karnataka, Chief Minister Siddaramaiah, on Monday said, the “communal goons” need to be strictly watched. While addressing a press conference, after a review meeting with the state police de

Pakistan will continue to support Kashmiris: Aziz

Lahore [Pakistan]: Showing their double speak again in regards to relations with India, Pakistan Prime Minister Nawaz Sharif’s advisor Sartaj Aziz has again reiterated that Islamabad would continue to support Kashmiris politically, morally and diplomatically until and unless Kashmiris achieve freedo

Air India to stop serving non-veg food to economy class passengers

NEW DELHI: National carrier Air India has decided to stop serving non-vegetarian meals to economy class passengers on domestic flights in order to cut costs. “Air India has taken a conscious decision not to have non-vegetarian meal in economy class on its domestic flights to reduce wastage and co

کشمیر میں یوپی سے تعلق رکھنے والا لشکر طیبہ جنگجو سندیپ شرما گرفتار

سری نگر۔ وادی کشمیر میں اپنی نوعیت کے پہلے واقعہ میں ریاستی پولیس نے جنگجو تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ ایک غیرریاستی جنگجو کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار شدہ جنگجو کی شناخت سندیپ کمار شرما ساکن مظفر نگر اترپردیش کے بطور ظاہر کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سندیپ کمار یکم جولائی کو جنوبی ضلع اننت ناگ کے دیا

اگلے 24 گھنٹوں میں ٹیم انڈیا کو نیا کوچ ملنے کا امکان ، روی شاستری کو سہواگ سے چیلنج

ممبئی: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کا فیصلہ ہونے میں 24 گھنٹے کا وقت باقی رہ گیا ہے اور ٹیم انڈیا کے سابق ڈائریکٹر روی شاستری کا اس عہدے کے لئے پلڑا بھاری مانا جا رہا ہے لیکن انہیں سابق عظیم سلامی بلے باز وریندر سہواگ سے سخت چیلنج ملنے کی توقع ہے۔ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کو چیف

سعودی استحکام اور شہریوں کی سلامتی پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی : شاہ سلمان

ریاض : سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مملکت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک کے استحکام اور شہریوں کی سلامتی پر حملہ کرنے والوں کے خلاف مکمل تن دہی کے ساتھ سرگرم عمل ہیں۔ انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ مملکت کی سلامتی اور استحکام کو خطرات سے دوچار کرنے والوں کا محاسبہ

حجرہ نبوی ﷺ کے 110 سالہ خادم الشیخ ابراہیم آغا

ریاض: سعودی عرب کی سرکاری ویب سائٹ العربیہ ڈاٹ نیٹ نے حال ہی میں حجرہ نبوی ﷺ کے 110 سالہ خادم و محافظ جناب الشیخ ابراہیم آغا کا ایک خصوصی انٹرویو شائع کیا ہے جو اپنی زندگی کا بڑا حصہ اس مقامِ مقدس کی خدمت میں گزار چکے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ روضہ رسول ﷺ میں حجرہ مبارک کی خدمت ایک بہت بڑی سعادت

دنیا کی پہلی اڑن کار اب ای بے پربرائے فروخت

ہم سب اڑن کار کا خواب دیکھتے رہے ہیں اور اب اس کی تعبیر مولر ایم 400 اسکائی کار کی صورت میں تعبیر بنی ہے لیکن اس خواب کی قیمت بہت ذیادہ ہے۔ اُڑن کار میں چار سیٹیں ہیں اور یہ اب بھی تیاری کے مراحل میں ہیں لیکن ایک کار ای بے پر بولی کے لیے رکھی گئی ہے جس کی قیمت سن کر آنکھوں میں آنسو جھلک پڑتے ہیں

تحویل میں لی گئی سرکاری زمینات میں خط غربت کے خاندان کو رہائش کی سہولت: سدارامیا

بنگلور( بھٹکلی نیوز ):۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ حکومت تحویل میں لی گئی سرکاری زمینات میں خط غربت کے خاندانوں کو رہائش کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ لیکر اس کا آغاز کردیا ہے ۔ انہوں نے آج بروز ہفتہ شہر کے بیپن ھلی کے این بی ای ایف لے آؤٹ علاقہ میں کرناٹک ہائی کورٹ کے ججوں اور دیگر عدلیہ ملازمین

وی کے عبیداﷲ سرکاری اسکول کا اہم شخصیات نے معائنہ کیا

تعلیمی اعتبار سے کرناٹک ، تلنگانہ اور آندھرا ملک کی دیگر ریاستوں سے آگے: زاہد علی خان بنگلورو۔ جولائی(بھٹکلیس نیوز) شہر کے شیواجی نگر علاقہ میں واقع سرکاری وی کے عبیداﷲ اسکول کی صد سالہ تقریبات کے سلسلہ میں آج شہر میں منعقد کل ہند مشاعرہ اور جلسہ میں شرکت کیلئے آمد کے بعد راجیہ سبھا کے اپوزیشن لی

شہر ٹمکور کو اسپورٹس سٹی بنانے کی راہ میں دوسرا قدم

کے یم سی سی ٹمکور ڈسٹرکٹ اسپورٹس ونگ کی جدوجہد  ٹمکور: (بھٹکلیس نیوز) شہر ٹمکورکو اسپورٹس سٹی کے طور پر شناخت دلانے کے سلسلہ میں جناب نوید بیگ سابق وقف اڈمنسٹریٹر ٹمکور کی قیادت میں ڈسٹر کٹ کمشنر کی آفس پہنچ کر اپنے مطالبات ڈسٹرکٹ کمشنر کے ذریعہ اسپورٹس منسٹری کو روانہ کئے، اس وفد میں کے یم سی سی

ہم ناگانے خودکشی کرنے کی کوشش کی

بنگلور(بھٹکلیس نیوز):۔ پرانے نوٹوں کو لیکر نئے نوٹ دینے اور صنعت کاروں کو اغوا ء کرنے کے الزام میں گرفتار خطرناک ملزم 50سالہ ہم ناگا عرف ناگراج نے پرپنااگراہارجیل میں خود کشی کرنے کی ناکام کوشش کی ہے اور اسے جیل کے ہی اسپتال میں بھرتی کردیا گیا ہے ۔پولیس نے بتایا کہ ناگراج کو ایک قیدی کے ساتھ کوٹھری

بیان بازی یا الزامات برداشت نہیں فرزند ہو یا پوتا تمام کے لئے ایک ہی شرط: دیوے گوڈا

بنگلور(بھٹکلیس نیوز):۔ سابق وزیر اعظم اور جے ڈی ایس کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کہا کہ پارٹی کے شرائط اور ضبوابط کی خلاف کرنے پروہ اپنے فرزندکمارسوامی ۔ریونا ہو یا پوتا پراجول کمار کے خلاف کاروائی کرنے کے معاملے میں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران نامہ نگاروں کو بتایا کہ ا

جے ڈی ایس میں اختلافات اور پھوٹ پراجول کے بیانات کولیکر کئی لیڈروں کی وضاحت

بنگلور(بھٹکلیس نیوز ):۔ سابق وزیر اعظم اور جے ڈی ایس کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا کے پوتے اور ابھرتے نوجوان لیڈر پراجول کمار کے بیانات نے پارٹی میں نئی ہلچل پیدا کردی ہے اور اس معاملہ کو لیکر کئی لیڈروں نے وضاحت کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔جو کچھ بھی ہو دیوے گوڈا خاندان کے ایک شخص نے کھلے عام اس طرح کے

شرابی شوہر سے دل برداشتہ خانہ دار خاتون نے بیٹی کا قتل کرکے خودکشی کرلی

بنگلور( بھٹکلیس نیوز ):۔ کیمپے گوڈا پولیس تھانہ کی حدود میں ایک خانہ دار خاتون نے شرابی شوہر کے ظلم سے دل برداشتہ ہوکر اپنی پانچ سالہ بیٹی کا قتل کرنے کے بعد خود پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔ اس سلسلہ میں پولیس معاملہ درج کرکے جانچ کررہی ہے ۔پولیس نے بتایا کہ کے جی دتاتریا لے آؤٹ دوسرا مین روڈ کے رہنے و

چین نے جاری کیا سفری انتباہ، کہا: ہندوستان آنے والے خود اپنی حفاظت پر دیں دھیان

نئی دہلی۔ ہندوستان اور چین کے درمیان سرحد پر کشیدگی برقرار ہے اور ادھر، چین نے ہندوستان میں رہ رہے اپنے شہریوں کے لئے ایک نوٹس جاری کر کہہ دیا ہے کہ وہ اپنی حفاظت اور مقامی سیکورٹی کی صورت حال پر قریب سے نظر بنا کر رکھیں۔ یہ نوٹس نئی دہلی میں واقع چینی سفارت خانہ کی جانب سے 7 جولائی کو جاری کیا گیا

خون کے آنسو روتی ہے 3 سال کی یہ معصوم بچی، باپ نے مانگی پی ایم مودی سے مدد

حیدرآباد۔ حیدرآباد کی رہنے والی ایک تین سالہ بچی اهانا خون کے آنسو روتی ہے۔ اس کے گھر والے پریشان ہیں کیونکہ علاج کے بعد بھی خون بہنا بند نہیں ہوا ہے۔ آگے علاج کے لئے گھر والوں کے پاس پیسے نہیں ہیں۔ ڈاکٹر بھی ابھی مستقل علاج کے بارے میں کچھ واضح نہیں بتا پا رہے ہیں۔ ڈاکٹر سريشا کا کہنا ہے کہ اها

ممبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر نماز ادا کرنے کو لے کر تنازع

ممبئی : ممبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہفتہ کو دیر رات نماز ادا کرنے کو لے کر تنازع  ہو گیا ۔ دراصل کچھ مسلم مسافر ایئر پورٹ پر گینگ وے میں  بیچ راستے پر ہی نماز پڑھنے لگے ، جس پر کچھ مسافروں نے احتجاج کیا ۔ نماز ادا کرنے والے مسافروں کے پاس سی آئی ایس ایف کے جوان تعینات تھے اور وہ دوسرے مسافروں کو نم