Search results
Search results for ''
News Categories
سعودی عرب کے نئے ولی عہد محمد بن سلمان کو امیر قطر کی مبارکباد اور نیک خواہشات
دوحہ۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے سعودی عرب کے نئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مبارکباد دی ہے۔ قطر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کیو این اے کے مطابق شیخ تمیم بن حماد الثانی نے محمد بن سلمان كو کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان بھائی چارے کے تعلقات استوار ہونے کی خواہش ظ
ضلع کے اکثر پیٹرول بنکوں میں دھوکہ دہی کا الزام
بھٹکلیس نیوز / 21 جون، 17 بیلگاوی / (نامہ نگار) بیلگاوی کے وکیلوں نے الزام لگایا ہے کہ ضلع کے اکثر پیٹرول بنکوں میں پیٹرول میں چوری کی جارہی اور صحیح طریقہ سے ناپا نہیں جارہا ہے۔ یہاں پر وکیلوں نے اس سلسلہ میں انتظامیہ پر دباؤ ڈالتے ہوئے اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور ڈپٹی کمشنر کو اس سلسلہ
بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین کا ویزا ایک سال کے لئے بڑھا
نئی دہلی ،20 جون (ایجنسی) مرکزی وزارت داخلہ نے بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین کے ویزا کی میعاد ایک سال تک کے لئے بڑھا دی ہے جو 23 جولائی، 2017 سے مؤثر ہوگا - ذرائع نے بتایا کہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج تسلیمہ کے ویزا کی میعاد بڑھانے کو پرمیشن دے دی.سویڈن کی شہری تسلیمہ کے ویزا کی میعاد سال 200
شاہ سلمان نے اپنے بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو ولی عہد مقرر کیا
دبئی۔ سعودی فرماں روا شاہ سلطان بن عبدالعزیز نے آج صبح ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس کے بموجب شہزادہ محمد بن نائف کو ولی عہد کے منصب سے ہٹاکر ان کی جگہ اپنے 31سالہ بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان کو اگلا حکمراں مقرر کیا ہے۔ شہزادہ سلمان کے پاس نئی ذمہ داری کے ساتھ وزیر دفاع کا عہدہ بھی برقرار رہے گا نیز
بی جے پی میں شامل ہونے کی پاداش میں 25 مسلم خاندانوں کے مسجد میں داخلے پر پابندی
اگرتلہ۔ جنوبی تریپورہ کے شانتی بازار سب ڈویژن کے 25مسلم خاندانوں کو بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد مقامی مسجد میں جانے پر پابندی عائد کئے جانے سے متعلق خبریں سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسی) پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے بی جے پی میں حال ہی میں شامل ہونے والے جنو
قطر سے وطن واپس آنے کے خواہش مند ہندوستانیوں کو لانے کے لئے اضافی پروازوں کا نظم
نئی دہلی۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ سے وطن واپس آنے کے خواہش مند ان ہندوستانیوں کے لئے جنہیں ٹکٹ نہیں مل پا رہے ہیں22جون سے 8جولائی تک اضافی پروازوں کا نظم کیا گیا ہے۔ شہری ہوابازی کی وزارت میں آج ہوئی ایک میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ۔ اضافی پروازوں کا نظم وزارت خارجہ کی درخواست پر کیا گیا ہے۔ شہری ہواب
کیمیکل سے پکے آم صحت کے لئے نقصان دہ، چین کے کیمیکل سے پکے آم تو اور بھی خطرناک
نئی دہلی۔ پھلوں کے راجہ آم کا موسم شروع ہونے کے ساتھ ہی کچھ تاجر انہیں مصنوعی طریقے سے پکانے کے لئے ایسے خطرناک کیمیکل کا استعمال کر رہے ہیں جو انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہیں ۔ان کیمیکلز کے استعمال سے کچا آم چار سے چھ گھنٹے میں پک جاتا ہے اور اس کا رنگ پر کشش طریقے سے ابھرتا ہے۔ زراعت کے سائنسدانو
پرنب اور مودی کے خطاب سے ہوگا جی ایس ٹی کا آغاز، 70 سال بعد رات 12 بجے پارلیمنٹ تقریب
نئی دہلی۔ تاریخی اشیاء و خدمات ٹیکس(جی ایس ٹی) کا آغازکرنے کے لئے منعقدہ تقریب سے صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی خطاب کریں گے۔ جی ایس ٹی یکم جولائی سے لاگو کیا جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج یہاں بتایا کہ پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں 30 جون کی نصف شب کو تقریب کا اہتمام کیا
مودی کے لکھنؤ دورے کے دوران نقض امن کے خدشہ کے تحت 24 مشتبہ طلبہ گرفتار
لکھنؤ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام کے دوران خلل ڈالنے کےخدشے کے پیش نظر لکھنؤ پولس نے مختلف تنظیموں سے وابستہ 24 طالب علموں کو گرفتار کیا ہے۔ سینئر پولس سپرنٹنڈنٹ دیپک کمار کے مطابق محکمہ اطلاعات سے موصولہ معلومات کے مطابق مسٹر مودی کے دو روزہ لکھنؤ دورے کے دوران سماجوادی طلبہ تنظیم کے علاوہ م
بھٹکل میں پیش آئے مختلف حادثات میں چھ افراد زخمی
بھٹکلیس نیوز / 20 جون، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) آج دوپہر 03:30 سے 06:00 بجے کے دوران بھٹکل کے چار مختلف مقامات پر سڑک حادثات پیش آئے جس میں چھ افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ پہلا حادثہ نوائط کالونی قومی شاہراہ رفعت ایجنسی کے مقابل پیش آیا جس میں بھٹکل سے مرڈیشور کی طرف جارہی آئی ٹوینٹی کار کا
Peace meet in Bhatkal ahead of Eid celebrations
Bhatkallys News Service | Rizwan Gangavali | June 19,2017 Bhatkal - A peace meet was held at IB office to maintain law and order in Bhatkal during the upcoming Eid celebrations. People from different communities attended the peace meet hosted by Bhatkal Police and assured their support
Bhatkal Ramadan bazaar delights shoppers
Bhatkallys News Service | Rizwan Gangavali | June 19,2017 Bhatkal - Shoppers from all walks of life are taking turns to visit the much celebrated Bhatkal Ramadan Bazaar . Bringing together people of all faiths, the market on Bhatkal's main road turns to a shopper's paradise every evening.&nbs
پرتگال کے جنگل میں لگنے والی خوفناک آگ سے 60 افراد زندہ جل گئے
لزبن: جنوبی یورپی ملک پرتگال کے جنگل میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 60 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتگال کے علاقے جوپیڈروگاؤ گرینڈ کے جنگل میں لگنے والی خوفناک آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حکام کے مطابق مقامی آبادی نے گاڑیوں کے ذریعے مح
مسجد نبوی میں 13 ہزار روزہ داروں کا اعتکاف
ریاض ۔۔۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ مسجد نبوی کے نگراں ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مسجد میں اس بار ماہ صیام کے آخری عشرے میں 13 ہزار 575 روزہ دار اعتکاف کی سعادت حاصل کررہےہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد نبوی میں معتکفین کو تمام ضروری سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ العربیہ ڈاٹ ن
قطرسے سمجھوتہ مغربی ممالک کی ضمانت کے بغیر بے سود ثابت ہو گا : متحدہ عرب امارات
دبئی : متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ قطر کی جانب سے دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے کا کوئی بھی سمجھوتہ مغربی ممالک کی نگرانی اور ضمانت ہی میں قابل عمل ہو سکتا ہے۔ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، مصر اور بحرین کو قطر پر اعتبار نہیں رہا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرگ
وقف بورڈ کے بعد اب قبرستانوں کی چار دیواری اسکیم پری یوگی حکومت کی نظر ، جانچ کا حکم
لکھنو : وقف بورڈ معاملہ کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کی سفارش کے بعد اب اکھلیش کے دور میں شروع کی گئی قبرستانوں کی چہار دیواری اسکیم پر یوگی حکومت کی نظر ہے ۔ یوگی حکومت نے اب اس اسکیم پر نظر گرادی ہے اور اس کی جانچ کا حکم دیا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ جن نکات پر جانچ کی جارہی ہے ان میں سب سے اہم یہ ہے
جنوبی کشمیر میں دوسرے دن بھی ہڑتال جاری ، دیگر حصوں میں معمولات زندگی بحال
سری نگر : جنوبی کشمیر کے چار اضلاع اننت ناگ، پلوامہ، شوپیان اور کولگام میں ایک مسلح تصادم کے دوران دو عام شہریوں اور تین مقامی جنگجوؤں کی ہلاکت کے خلاف اتوار کو مسلسل دوسرے دن بھی تعزیتی ہڑتال سے عام زندگی مفلوج رہی۔ سرکاری ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ اگرچہ جنوبی کشمیر کے کچھ بڑے قصبوں اور تحص
With 149 new passport centres, govt aims one PSK every 50 km across India: Swaraj
New Delhi, June 18,2017: Now, you may not have to travel too far for getting your passport as the government has come up with a plan to open passport centres within a radius of 50 km. External affairs minister Sushma Swaraj on Saturday announced the launch of 149 new Post Office Passport Seva Ken