28؍جولائی کو وزیراعلیٰ سدھارامیا کی دیونہلی کوآمد 

03:35PM Mon 17 Jul, 2017

دیونہلی ۔(بھٹکلی نیوز) 28؍جولائی کو وزیراعلیٰ سدھارامیا کی دیونہلی کوآمدہے جس میں منی ودھان سودھا کے مقابل ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا مجسمہ ،بودیگرے روڈ میں موجود ڈاکٹر بی آر امبیڈکر بھون،آئی بی،ضلع سطحی پالی کلینک،کندانا میں موجود مرارجی دیسائی اقامتی اسکول،فائر براگڈاسٹیشن،یلور میں موجود یس سی یس ٹی کواٹرس ،ودیگر کی افتتاح وزیراعلیٰ سدھارامیا کریں گے ۔سرکاری جونیر کالج کے میدان میں پروگرام منعقد ہے ۔شہر میں پاکی صفائی کا کام زوروں پر چلرہاہے ۔