تحصیلدارناراین سوامی نے تالاب میں غیر قانونی قبضہ زمیں کو ہٹایا 

03:44PM Mon 17 Jul, 2017

وجیاپورہ۔(بھٹکلیس نیوز) چکناہلی کے تالاب سروے نمبر 19؍میں موجود194یکرزمین میں 68؍یکر میں غیرقانونی تور پر قبضہ کرکے انگورکا باغ،پھولوں کا باغ،ودیگر باغوں کواگایاگیاتھا جس کو تحصیلدارناراین سوامی نے پولس کی نگرانی میں جے سی بی ذریعہ پاک کراکر اس زمین میں کسانوں نے کھدائے ہوئے 20؍سے زیادہ بورویل کو اپنے قبضہ میں لے لیا گیا۔