بھٹکل میں اب علاج معالجہ کے لیے خود ڈاکٹر گھر پر آئیں گے
01:04PM Mon 30 Mar, 2020
بھٹکل: 30 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مکمل طور پر روکنے اور عوام کو گھروں میں رکھنے کے لیے تعلقہ انتظامیہ نے اب ڈاکٹروں کو مریض کے علاج کے ان کے گھروں پر ہی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھٹکل میں پچھلے کچھ دنوں سے اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ کے بعد انتظامیہ نے یہ قدم اٹھایا ہے۔
انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلہ میں ہر روز ایک ڈاکٹر کو ذمہ داری دیتے ہوئے ان کے فون نمبرات کی تفصیل جاری کی گئی ہے اور مریض کو فون پر اپنی بیماری کی معلومات دینے کہا گیا ہے تاکہ ڈاکٹر دوائیوں کے ساتھ گھر پہنچ سکے۔
اے سی کے مطابق یہ سہولت لاک ڈاؤن ختم ہونے تک یعنی 14 اپریل تک جاری رہے گی۔
ان کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔
31 مارچ،2020: ڈاکٹر بالا کرشنا: 9108881160
یکم اپریل،2020: ڈاکٹر وشوناتھ: 9341893663
2 اپریل،2020: ڈاکٹر ناظم خان: 9916880146
3 اپریل،2020: ڈاکٹر یاسین محتشم 9449581195
4 اپریل،2020: ڈاکٹر محمد سمیع اللہ 9663107039
5 اپریل،2020: ڈاکٹر گنیش پربھو 9343391811
6 اپریل،2020: ڈاکٹر راجیندر 9676538522
7 اپریل،2020: ڈاکٹر ایم چیتن 9480043563
8 اپریل،2020: ڈاکٹر شیوپرکاش 9342384088
9 اپریل،2020: ڈاکٹر سید عبدالقادر 7022859536
10 اپریل،2020: ڈاکٹر بالا کرشنا 9108881160
11 اپریل،2020: ڈاکٹر وشوناتھ: 9341893663
12 اپریل،2020: ڈاکٹر ناظم خان: 9916880146
13 اپریل،2020: ڈاکٹر یاسین محتشم 9449581195
14 اپریل،2020: ڈاکٹر محمد سمیع اللہ 9663107039