Search results
Search results for ''
News Categories
لاک ڈاون 4: دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ جاری، عید کی نماز کو لے کر کیا یہ بڑا فیصلہ
دیوبند/سہارنپور۔ کورونا وائرس ’کووِڈ19‘ کے سبب پورے ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے مد نظر دیوبندی مکتبہ فکر کے سب سے بڑے ادارے دارالعلوم دیوبند نے ایک اہم فتویٰ جاری کرتے ہوئے مسلمانوں کو واضح ہدایت دی ہے کہ وہ عید کی نماز اپنے گھروں پر ہی ادا کریں۔ اگر کسی وجہ سے عید کی نماز کی کوئی صورت نہیں بن پاتی
اتر کینرا میں مزید چار افراد کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو: دوسری ریاستوں سے لوٹے تھے تمام افراد
بھٹکل: 19 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) لاک ڈاؤن تھری کے آخری دنوں میں لوگوں کو خلیجی ممالک اور دیگر ریاستوں سے آنے کی سہولت دینے کے بعد ریاست میں کورونا کے معاملات میں دن بدن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ کل ریاست میں کورونا کے 99 مریض پائے گئے تھے جبکہ کل شام پانچ بجے سے ابھی 12:00 بجے تک ریاست میں کورونا
ریاست میں آج کورونا کے 99 معاملات: ضلع اتر کینرا میں شام تک ایک اور مریض میں کورونا کی تصدیق
بینگلورو: 18 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں آج پیر کے روز کورونا کے سب سے زیادہ 99 معاملات سامنے ہیں جس میں سب سے زیادہ معاملات بینگلورو اربن کے ہیں جہاں آج کورونا کے 24 مریض پائے گئے ہیں۔ ان نئے معاملات کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد 1246 کو پہنچ گئی ہے۔ ان میں سے 530
کچھ اخبارات کے ذریعے بھٹکل کے خلاف خبریں شائع کرنے پر بھٹکل میں ٹوئٹر پر چڑھا ٹرینڈ؛ ایک مشہور اخبار نے کیا معذرت کا وعدہ
بھٹکل: 18 مئی،20(بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کے کچھ کنڑا اور انگریزی اخبارات نے گذشتہ روز بھٹکل میں ایک لڑکی کے مینگلورو اسپتال میں علاج کو لے کر غلط خبریں شائع کرتے ہوئے بھٹکل کو بدنام کرنے کی کوشش کی تھی۔ دراصل کچھ دنوں پہلے بھٹکل میں ایک چھوٹی بچی کا ہاتھ فریکچر ہوگیا تھا جس کے بعد ایمرجنسی ہونے
آئی سی ایم آر نے بدلی ملک میں کووڈ 19 کی ٹیسٹنگ پالیسی ، اب ان لوگوں کی ہوگی کورونا جانچ
ملک میں کورونا وائرس (Coronavirus) کے معاملات تیزی سے بڑھ رہے ہیں ۔ پیر کو دو پہرتک میں ملک میں کورونا کے 96169 معاملات سامنے آچکے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی 3029 لوگوں کی موت اس جان لیوا وائرس سے ہوچکی ہے ۔ وہیں ملک میں اس سے نمٹنے کیلئے کورونا 19 ٹیسٹنگ کو بڑھاوا دیا جارہا ہے ۔ اس درمیان انڈین کونسل آف
لاک ڈاون 4 میں کرناٹک میں بڑی حد تک نرمی کا اعلان، بسوں اور ٹرینوں کی اجازت،نان کنٹینمٹ زون میں تمام طرح کی دکانیں کھلی رہیں گی
بنگلورو:18مئی،20(ذرائع) کورونا بحران کو لے کر مرکزی حکومت نے اتوار کو ملک میں لاک ڈاون (Lockdown 4.0) کے چوتھے مرحلے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت مرکز نے ریاستوں کو زون منتخب کرنے سے لے کر معاشی سرگرمیاں شروع کرنے کو لے کر آزادی دی ہے۔ ایسے میں کرناٹک نے ریاست کے لئے رہنما خطوط جاری کئے ہیں جس کے تحت
ریاست میں 25جون سے شروع ہوں گے ایس ایس ایل سی امتحانات: پی یو سی دوم کا آخری پرچہ 18 جون کو ہوگا
بینگلور: 18 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک ایس ایس ایل سی بورڈ اور پی یو سی دوم کے آخری امتحانات کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان ہوچکا ہے۔ وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم ایس سریش کمار نے آج اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اس کی جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ۔19 لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی ہونے والے ای
بھٹکل اور کمٹہ کے بعد کورونا نے ہوناور اور منڈگوڈ میں دی دستک؛ بھٹکل کے دو مریضوں سمیت ضلع میں کل نو نئے مریضوں کی تصدیق
بھٹکل: 18 مئی،20(بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں چار دنوں کی خاموشی کے بعد پھر ایک شخص میں کورونا کوڈ 19 کے مرض ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ہوناور میں چار اور منڈگوڈ میں دو اور کاروار میں کورونا کا ایک مریض پایا گیا ہے۔ یہ تمام افراد مہاراشٹرا سے لوٹے ہوئے بتائے گئے ہیں۔ اسی طرح بھٹکل میں ایک دو سال
ہندوستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، 24 گھنٹے میں 5 ہزار سے زیادہ معاملے، 157 کی موت
نئی دہلی۔ ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) انفیکشن کے ایک دن میں ریکارڈ پانچ ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد آہستہ آہستہ بڑھتے ہوئے 96 ہزار کے اعداد و شمار کو پار کر گئی ہے اور اس وبا سے ہلاک شدگان کی تعداد بھی اب تین ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے
31 مئی تک جاری رہے گا چوتھا لاک ڈاؤن: اسکول کالج ، بس ، میٹرو ، کیا رہیں گے بند ، کس کو ملے گی چھوٹ ، یہاں جانئے سب کچھ
ملک میں کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔ اب تک ملک میں کورونا وائرس کے 90927 معاملات سامنے آچکے ہیں ۔ ساتھ ہی 2872 افراد کی موت ہوچکی ہے ۔ اس درمیان 17 مئی تک لاگو کئے گئے لاک ڈاون کی مدت میں 31 مئی تک کی توسیع کردی گئی ہے ۔ یہ لاک ڈاون کا چوتھا مرحلہ ہوگا ۔ وزار
کورونا: ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 4987 نئے کیسز، 120 اموات
نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے ایک دن میں ہی تقریباً پانچ ہزار کیسز کے سامنے آنے کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 90 ہزار کے اعداد و شمار کو پار کر گئی ہے اور ہندوستان اب دنیا بھر میں وبا کے سب سے زیادہ اعداد و شمار والے ممالک کی فہرست میں 11 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ ص
لاک ڈاون 4 میں ملی کئی رعایتیں ، لیکن ان سروسیز اور سرگرمیوں پر لگی رہے گی روک
کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے ملک بھر میں نافذ لاک ڈاون کی مدت میں چوتھی مرتبہ توسیع کی گئی ہے ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق لاک ڈاون کو 31 مئی تک کیلئے برھا دیا گیا ہے ۔ حالانکہ لاک ڈاون کے اس چوتھے مرحلہ کے دوران سرکار نے سرگرمیوں میں کافی چھوٹ بھی دی ہے ، لیکن کئ
کورونا کی احتیاطی تدابیر میں کوئی مستثنیٰ نہیں، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے قائم کی مثال
ویلنگٹن،17؍مئی (ایس او نیوز؍ایجنسی) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے کورونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد میں اپنی ذات سے آغاز کرکے عوام کے لیے ایک عمدہ مثال قائم کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کورونا کے خطرے کے پیش نظر سماجی دوری کے اصول پر وزیراعظم اور ایک عام آدمی میں کوئی فرق نہیں۔ ان
بچوں میں کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے متعلق ڈبلیو ایچ او نے کیا خبردار
جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے بچوں میں کورونا وائرس کے پھیلنے سے متعلق دنیا کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یورپ اور شمالی امریکہ میں کچھ بچوں کو ایک خاص بیماری کی وجہ سے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل کرنا پڑا، ان بچوں کو جسم کے مختلف حصو
سمندری طوفان ’امفان‘ کی پیش قدمی، بنگال کے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اتوار کے روز خلیجِ بنگال کے اوپر طوفان ’امفان‘ کے تیز ہونے کے بعد مغربی بنگال اور بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں کے لئے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ گزشتہ رات سمندر کی گہرائی میں ہلچل نظر آئی، جس کے بعد طوفان کے شدت ختیار کرنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ اب یہ طوفان 20
ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 36 نئے مریض: کل تعداد 1092 کو پہنچی
بینگلورو: 16 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 36 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد کل مریضوں کی تعداد 1092 کو پہنچ چکی ہے۔ آج سب سے زیادہ 14 معاملات بینگلور اربن سے سامنے آئے ہیں جبکہ کلبرگی سے آٹھ معاملات، ہاسن سے چار، شیموگہ سے تین اور منڈیا، وجیاپورہ، ب
بڑی خبر ! جموں و کشمیر کے کولگام میں ملی ٹینٹوں کی اندھادھند فائرنگ میں پولیس جوان شہید ، سیکورٹی فورسیز نے علاقہ کا محاصرہ کیا
کولگام: ملی ٹینٹوں نے آج بعد دوپہر فرصل کولگام میں ایک پولیس اہلکار پر گولیاں چلا کر اسے شدید طور پر زخمی کر دیا ، جس نےبعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ دیا ۔ اطلاعات کے مطابق فرصل کولگام میں مسلح افراد نے ایک ناکہ پر تعینات پولیس اہلکار محمد امین بجاڈ ساکنہ سنگرونی پلوامہ پر نزدیک سے گولیاں چلا
ریاستی حکومت کی طرف سے اگلے تعلیمی سال سے اسکولوں کو دو شفٹوں میں چلانے کی ہدایت
بینگلورو: 16 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کوڈ 19 کے چلتے ریاست میں سوشیل ڈسٹنسک پر عمل کرنے کے لیے ریاستی حکومت کے پرائمری و ثانوی تعلیمات کے شعبہ نے اگلے تعلیمی سال سے اسکولوں میں دو شفٹ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ اسکولوں کو چاہئے کہ وہ اس کے مطابق اپنا نظام الاوقات ترتیب دیں۔ اساتذہ بھی کس