Search results
Search results for ''
News Categories
بہار: ’جے شری رام‘ کا نعرہ نہیں لگانے پر بجرنگ دل کارکنان نے کیا چاقو سے حملہ
ہندوستان میں مذہبی فرقہ واریت کی خبریں لگاتار سامنے آ رہی ہیں اور تازہ معاملہ بہار کے چمپارن سے جڑا ہوا ہے جہاں مبینہ طور پر ’جے شری رام‘ کا نعرہ نہیں لگانے والے اقلیتی طبقہ کے ایک نوجوان پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ قاتلانہ حملہ کے بعد بیہوش ہو چکے نوجوان کو مردہ سمجھ کر جرائم پیشے وہاں سے فرار ہ
جماعت اسلامی ہند کے سابق سکریٹری مولانا رفیق قاسمی کا انتقال
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے رکن شوری اور سابق سکریٹری مولانا رفیق احمد قاسمی کا صبح دل کا دورہ پڑنے سے ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ قلب کے مریض تھے لیکن صحت مندتھے۔ ان کی عمر 74 سال تھی، پسماندگان میں چھ بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ تدفین بعد نماز عصر شاہین باغ قبرستان میں ہوگی۔
ریلوے نے ٹرین ٹکٹ بکنگ کے ضابطوں میں کی تبدیلی، جانیں تفصیل
کورونا کی وجہ سے لوگوں کی زندگی اب پہلے جیسی نہیں رہی اور کئی شعبوں میں کام کرنے کا ضابطہ ہی بدل گیا ہے۔ یہاں تک کے اب سفر کرنے کے طور طریقے بھی بدلے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ریلوے نے بھی ٹرین ٹکٹ بکنگ کے ضابطوں میں تبدیلی کی ہے۔ کورونا کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے یہ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اگر آپ
ریاست میں کورونا مریضوں کی تعداد پانچ ہزار کے پار: پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 378 نئے معاملات
بینگلورو: 6 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں آج سامنے آئے 378 نئے معاملات کے ساتھ ہی کرناٹک میں کورونا کوڈ۔ 19 سے متاثر ہونے والوں کی تعداد پانچ ہزار کو پار کرچکی ہے۔ آج کے نئے معاملات میں سے 333 مریض ایسے ہیں جو دوسری ریاستوں سے کرناٹک میں آئے ہوئے تھے جبکہ 8 افراد بیرون ملک سے سفر کرکے کرن
کاروار کیمس سے آج ایک ہی دن میں 18 افراد صحت یاب ہوکر ڈسچارج
کاروار: 6 جون،20(بھٹکلیس نیوز بیورو) کاروار کے کیمس اسپتال سے کل جمعہ کے روز آٹھ لوگ صحت یاب ہوکر ڈسچارج کیے گئے تھے جبکہ آج سنیچر کے روز 18 لوگوں کو اسپتال سے چھٹی دی گئی ہے جن میں کنداپور سے تعلق رکھنے والا ایک سالہ بچہ اور 35سالہ خاتون بھی شامل ہیں۔ اسپتال کے ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق آج جن
پرائیویٹ اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کو زیادہ چارج کرنے پر ریاستی وزیر صحت نے کی تنبیہ
بینگلور: 6 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر صحت سری راملو نے نجی اسپتالوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کورونا کے مریضوں سے زیادہ فیس نہ لیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ سرکاری طور پر مریضوں کے علاج کے لیے جنتی فیس مقرر کی گئی ہے اس سے زیادہ لینے والے اسپتالوں پر حکومت سخت کارروائی کرے گی۔ وزیر
اَن لاک-1: مسجدوں میں قرآن پڑھنے پر پابندی، مندروں میں نہیں ملے گا پرساد!
ہندوستان میں کورونا وائرس کا انفیکشن لگاتار پھیلتا ہی جا رہا ہے اور روزانہ ریکارڈ معاملے سامنے آ رہے ہیں۔ لوگوں کی اموات کی تعداد بھی روزانہ ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ اس درمیان 8 جون سے سبھی مذہبی مقامات اور عبادت گاہوں کو کھولے جانے کے پیش نظر مرکزی حکومت نے رہنما ہدایات جاری کر دی ہے۔ اَن لاک-1
وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ سےکہا- مرکز تبلیغی جماعت معاملے میں سی بی آئی انکوائری کی ضرورت نہیں
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے دارالحکومت دہلی کے نظام الدین تبلیغی مرکز میں جماعتیوں کے اجتماع کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعہ جانچ کی ضرورت سے انکار کیا ہے۔ دریں اثنا، عدالت نے معاملے کی سماعت جمعہ کے روز دو ہفتوں کے لئے ملتوی کردی۔ مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کیا ہے، جس م
انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم اور اہلیہ مہ جبیں کو ہوا کورونا
نئی دہلی: دنیا کے مشہور انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم (Dawood Ibrahim) کے کورونا ہوگیا ہے۔ اس حادثہ کے بعد داود کے گارڈس اور دوسرے اسٹاف کو کوارنٹائن (Quarantine) کردیا گیا ہے۔ داود ابراہیم کی اہلیہ مہ جبین کو بھی کورونا پازیٹیو (Corona positive) پایا گیا ہے۔ اسے اور اس کی اہلیہ کو کراچی کے ایک ملٹری ا
کرناٹک سے ملکارجن کھرگے کو راجیہ سبھا بھیجے گی کانگریس
نئی دہلی: کانگریس (Congress) نے اپنے سینئر لیڈر ملکا رجن کھرگے (Mallikarjun Kharge) کو راجیہ سبھا (Rajya Sabha) کے لئے میدان میں اتارا ہے اور انہیں کرناٹک سے اپنا امیدوار اعلان کیا ہے۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری مکل واسنک نے جمعہ کے روز بتایا کہ ان کے نام کو پارٹی صدر سونیا گاندھی نے منظور کرلیا ہے۔ ان
مخدوم کالونی میں خاتون کورونا پوزیٹیو پائے جانے کے بعد گھر کے اطراف کی جگہ کو کیا گیا سیل
بھٹکل: 5 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں آج وجئے واڑہ سے لوٹی 29 سالہ خاتون کے کورونا پوزیٹیو پائے جانے کے بعد مخدوم کالونی میں واقع خاتون کے گھر کے قریب کی جگہ کو سیل کیا گیا ہے۔ خاتون کو دوپہر میں گھر سے ہی کاروار کیمس میں لے جانے کے بعد پولس نے اپنی کارروائی کی اور گھر کے ایک جانب 50 میٹ
ریاست میں کورونا کا قہر جاری: آج ایک ہی دن میں کورونا کے 515 معاملات۔ اڈپی میں ملے کورونا کے 204 مریض
بینگلورو: 5 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں کورونا مسلسل اپنا قہر ڈھارہا ہے۔ روز بروز بڑھتے معاملات سے حکومت اور عوام دونوں ہی پریشان ہیں اور کسی طرح سے اس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ آج محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں کورونا کے 5
اتر کینرا میں آج کورونا کے سات نئے معاملات: بھٹکل میں وجئے واڑہ سے لوٹی خاتون بھی کورونا پوزیٹیو
بھٹکل: 5 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کئی دنوں کے وفقہ کے بعد آج کورونا کا ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے جبکہ ضلع میں آج یلاپور میں کورونا کوڈ 19 کے کل چھ مریض پائے گئے ہیں اور کاروار میں بھی قطر سے لوٹے ایک شخص کی رپورٹ کورونا پوزیٹیو ہونے کی خبر ملی ہے لیکن سرکاری طور جاری شام کی جانکاری
کرونا وائرس: یو اے ای کا محدود پروازوں کے لیے بین الاقوامی ہوائی اڈے کھولنے کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے بدھ کو اپنے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈے محدود پروازوں کے لیے کھولنے کااعلان کیا ہے۔ان ہوائی اڈوں پر ٹرانزٹ پروازوں ، تارکین وطن کی واپسی یا اماراتی شہریوں اور مکینوں کو لانے والی پروازوں کو اترنے یا وہاں سے روانہ ہونے کی اجازت ہوگی۔ یو اے ای کی قومی اتھارٹی برائے ایمرجنسی ، کر
سعودی عرب میں عدلیہ کے شعبے میں 53 خواتین افسران تعینات
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی ہدایت پر عدلیہ کے شعبے میں 53 خواتین نویسٹی گیشن افسران کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کےمطابق سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خواتین افسران کو جوڈیشرکے متعدد کیسز کی تحقی
ریاست میں آج کورونا کے 257 نئے معاملات کے ساتھ کل تعداد 4320 کو پہنچی
بینگلور: 4 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کوڈ 19 کے 257 معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کوورنا کے مریضوں کی کل تعداد 4320 کو پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری شام کی ہیلتھ بلٹین کے مطابق کل شام پانچ بجے سے آج شام بجے تک کورونا کے کل 257 معاملات
بابری مسجد انہدام معاملہ میں بی جے پی لیڈران سی بی آئی عدالت میں ہوئے پیش
لکھنو: ایودھیا میں 6 دسمبر 1992کو متنازعہ ڈھانچہ (بابری مسجد) گرائے جانے کے معاملہ میں جمعرات کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے ونے کٹیار، رام ولاس ویدانتی سمیت چھ لیڈر مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی عدالت میں پیش ہوئے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق آئندہ اگست تک سی بی آئی کو اس معاملہ میں فیصلہ دینا
کرناٹک حکومت نے یکم جولائی کو اسکولوں کے کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے: وزیر تعلیم سریش کمار کی وضاحت
بینگلور: 4 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات مسٹر سریش کمار نے واضح کیا ہے کہ حکومت نے یکم جولائی سے اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ نہیں لیا ہے اور اس کا کہیں بھی اعلان نہیں ہوا ہے، انہوں نے فیس بک لائیو کے ذریعے حکومت پر پرائیوٹ اسکولوں کے دباؤ میں آنے کے الزام کو خا