Search results

Search results for ''


لاک ڈاؤن کے تعلق سے کانگریس کا دوہرا معیار: پرکاش جاوڈیکر

نئی دہلی۔ اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے کورونا اور لاک ڈاؤن جیسے معاملات پر کانگریس پر دوہرے معیار کی سیاست کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جب لاک ڈاؤن نافذ ہوا تھا تب اسے دقت تھی اور اب لاک ڈان میں رعایت دی جارہی ہے تو بھی اسے پریشانی ہے،جو اس کے دوہرے معیار کی عکاسی ک

چین سے کشیدگی پر وزیر اعظم مودی کی اعلی سطحی میٹنگ ، این ایس اے ، سی ڈی ایس اور تینوں افواج کے سربراہوں کی شرکت

لداخ میں واقع حقیقی کنٹرول لائن پر چین کی جانب سے سرحدی تنازع کو لے کر جاری رسہ کشی کے درمیان وزیر اعظم مودی نے منگل کو ایک اعلی سطحی میٹنگ کی ۔ اس میٹنگ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اور تینوں افواج کے سربراہوں نے شرکت کی ۔ وزیر اعظم مودی نے اس میٹنگ سے الگ

کاروار کیمس میں زیر علاج پانچ ماہ کی بچی سمیت بھٹکل کے پانچ کورونا متاثرین کو کیا گیا اسپتال سے ڈسچارج

بھٹکل: 26 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل کے جن 30 لوگوں کو کاروار کے کاروار انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (کیمس) میں ایڈمٹ کیا گیا تھا اُن میں سے 20 افراد 23 مئی کو صحت یاب ہوکر بھٹکل لوٹ آئے تھے۔ آج تازہ اطلاع کے مطابق مزید پانچ لوگوں کو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے جن میں پانچ ماہ کی بچی بھی شامل

ہندوستان نے اس بار پاکستان کی جگہ بنگلہ دیش کو کھلائی ’عید کی مٹھائی‘!

سرحدی سیکورٹی فورس یعنی بی ایس ایف نے اس مرتبہ پاکستان کے ساتھ عید کی مٹھائی شیئر کرنا مناسب نہیں سمجھا اور واضح لفظوں میں کہہ دیا کہ دونوں ممالک کےد رمیان تعلقات بہتر نہیں ہیں اس لیے وہ عید کی مٹھائی آپس میں نہیں بانٹ رہے۔ دراصل بی ایس ایف اور اس کے پاکستانی ہم منصب یعنی پاکستان رینجرس کے درم

بھٹکل میں بہت جلد مل سکتی ہے لاک ڈاؤن میں چھوٹ؛ اے ایس پی نے دیا اشارہ

بھٹکل: 25 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں اگلے دنوں میں لاک ڈاؤن میں چھوٹ دینے کے سلسلہ میں ایک اہم نشست آج صبح منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر،بھٹکل ڈی ایس پی، اے ایس پی اور دیگر افسران نے شرکت کرتے ہوئے اس تعلق سے تبادلہ خیال کیا۔ نشست کے بعد اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اسسٹنٹ ایس پی

گھریلو پروازیں شروع،مسافروں نے پہنا فیس شیلڈ تو ائیر ہوسٹیس نے پی پی ای کِٹ

ہندوستان میں لاک ڈاؤن کے درمیان آج سے گھریلو پروازیں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ تقریباً دو مہینے تک پروازوں پر لگی پابندی کو بحال کر دیا گیا۔ دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 4 بج کر 45 منٹ پر پونے کے لیے سب سے پہلی فلائٹ روانہ ہوئی۔ لیکن اس دوران کئی فلائٹس کو کینسل بھی کیا گیا جس سے

تیزی سے بڑھ رہا کورونا کا گراف، 24 گھنٹےمیں6977 نئے مریض، اب تک 1.38 لاکھ کیس

نئی دہلی: چین سے پوری دنیا میں پھیلے کورونا وائرس (Coronavirus) کے انفیکشن کا اثر ہندوستان (India) میں تیزی سے بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ ہندوستان میں کورونا وائرس کا گراف تیزی سے اوپر جارہا ہے۔ وزارت صحت (Ministry of Health) کے اعدادوشمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا (Corona) کے 6,977 نئے کیس

ہاکی لیجنڈ بلبیر سنگھ کا 95 سال کی عمرمیں انتقال، ملک کو اولمپک میں دلائے تھے تین گولڈ

موہالی: تین بار کے اولمپک طلائی تمغہ یافتہ ہندوستان کے لیجنڈ ہاکی کھلاڑی بلبیر سنگھ (Balbir Singh) کا طویل علالت کے بعد پیر کو انتقال ہو گیا،وہ 95 سال کے تھے۔ بلبیر کو گزشتہ 12 مئی کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال میں علاج کے دوران بھی انہیں دو بار دل کا دورہ پڑا اور ا

ریاست میں کورونا مریضوں کی تعداد دو ہزار کے پار: پچھلے 24گھنٹوں میں کورونا کے 130 نئے معاملات

بینگلورو: 24 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا مریضوں کی تعداد میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں کل 130 معاملات سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 2089 کو پہنچ گئی ہے تاہم اس میں سے 654 افراد صحت یاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں اور 4

اتر کینرا میں کورونا کے مزید دو معاملے: مہاراشٹرا سے یلاپور لوٹے شوہر اور بیوی میں کورونا کی تصدیق

یلاپور: 24 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ کے یلاپور کے رہنے والے شوہر اور بیوی میں کورونا کوڈ 19 کی تصدیق ہوئی ہے یہ دونوں 17 مئی کو مہاراشٹرا سے یلاپور پہنچے تھے جس کے بعد انہیں سرکاری طور پر کورنٹائن کرتے ہوئے ان کے تھوک کے نمونوں کو جانچ کے لیے بھیجا گیا تھا۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہیلتھ

یوگی کو بم سے اڑانے کی دھمکی! ملزم کامران امین ممبئی سے گرفتار

لکھنؤ: اترپردیش پولیس اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے کو ممبئی سے گرفتار کیا ہے۔ سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس ٹی ایف) وشال وکرم سنگھ نے اتوار کو یہاں بتایا کہ وزیر اعلیٰ یوگی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے ملزم کامران ام

سی اے اے مخالف احتجاج: جے این یو کی دو طالبات گرفتار، اساتذہ یونین نے کیا رہائی کا مطالبہ

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے حوالہ سے احتجاج کے دوران دہلی میں بھڑکے مسلم مخالف فساد کے دوران 50 سےزیادہ افراد کے جان گنوا دینے کے تین مہینے بعد دہلی پولیس نے ہفتہ کے روز دو طالبات کو گرفتار کر لیا۔ طالبات کا تعلق جے این یو (جواہر لال یونیورسٹی) سے ہے اور انہوں نے فروری کے مہینے

اب مشہور اداکار کرن کمار پائے گئے کوروناوائرس پازیٹو، 10 دن سے کررہے ہیں یہ کام

ملک میں کرونا وائرس (covid-19) کا قہر ر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایک کے بعد ایک کووڈ 19 کے معاملے دے سامنے آ رہے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے باوجود اس جان لیوا وائرس کے بڑھتے معاملوں نے سبھی کو فکر میں ڈال دیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ اور ٹی وی انڈسٹری سے سے مشہور و معروف اداکار کرن کمار بھی کورونا وا

بھٹکل میں عیدالفطر کی رونقیں مکمل لاک ڈاؤن کی نذر؛ راستوں پر پسرا رہا سناٹا

بھٹکل: 24 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں تیس روزے مکمل ہونے کی بنا پر آج بروز اتوار عیدالفطر منائی جارہی ہے لیکن ملک میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکھنے کے لیے چل رہے لاک ڈاؤن کی وجہ سے عید کی رونقیں پوری کی پوری لاک ڈاؤن کی بھینٹ چڑھ گئیں ہیں، شاید ہی دنیا کی آنکھ نے پچھلی دہ

سعودی عرب میں عیدالفطر پر بھی مسجدیں بند، مکہ۔مدینہ میں بھی امام اکیلے پڑھیں گے نماز

سعودی عرب (Saudi Arabia) سمیت مڈل ایسٹ (Middle East) کے زیادہ تر مسلم ممالک میں عید الفطر (Eid ul fitr)  کی اتوار کو منائی جائے گی۔ حالانکہ کوروناوائرس(Coronavirus)   کے مدنظر ان سبھی ممالک میں عید کے دن کرفیو نافذ کیا گیا ہے اور مسجدوں کو بند رکھاگیا ہے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے افسران نے

ہندوستان میں کورونا کا نیا ریکارڈ، متاثرین کی تعداد سوا لاکھ سے متجاوز

نئی دہلی: ملک میں مسلسل دو دن سے عالمی وبا کورونا وائرس انفیکشن کے چھ ہزار سے زیادہ کیس سامنے آنے سے متاثرین کی مجموعی تعداد سوا لاکھ کے اعداد و شمار کو پار کرکے 125101 تک پہنچ گئی ہے تاہم راحت کی بات یہ ہے کہ ملک میں 50 ہزار سے زائد لوگوں نے اس انفیکشن سے نجات بھی پائی۔ مرکزی صحت اور خاندانی

لاک ڈاؤن نے سب سے زیادہ تکلیف مہاجر مزدوروں کو پہنچائی : راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہےکہ کورونا نے متعدد لوگوں کو تکلیف پہنچائی ہے لیکن سب سے زیادہ درد اس نے مہاجر مزدوروں کو دیا ہے جنہیں مارا پیٹا گیا، روگا گیا، ڈرایا دھمکایا گیا لیکن وہ رکے نہیں اور اپنے گھروں کی جانب چلتے رہے۔ راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز مہاجر مزدوروں کے ساتھ

آر ایس ایس کو شرم آنی چاہیے کہ حکومت نے معیشت کو تباہ کر دیا: چدمبرم

نئی دہلی: سابق مرکزی وزیر خزانہ اور سینئر کانگریس رہنما پی چدمبرم نے ہفتہ کے روز ایک مرتبہ پھر معیشت کے موضوع پر مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔ انہوں نے یکے بعد دیگرے کئی ٹوئٹ کر کے حکومت کے ساتھ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) اور راشٹریہ سوم سویک سنگھ (آر ایس ایس) پر بھی حملہ بولا۔