Search results

Search results for ''


نیپال کی پارلیمنٹ میں متنازعہ نقشہ پاس، ہندوستان کے تین علاقوں کو کیا شامل

نئی دہلی: نیپال کی پارلیمنٹ ہفتہ کو آئینی ترمیمی بل پاس کردیا ہے۔ اس کے بعد اس ہمالیائی ملک کا نقشہ بدل گیا ہے۔ نیپال کی  ایوان نمائندگان میں یہ نقشہ دو تہائی اکثریت سے پاس ہوا ہے۔ نیپال کی پارلیمنٹ میں پاس ہوا یہ نقشہ متنازعہ ہے، جس میں ہندوستان کے تین علاقے لمپیا دھرا، کالاپانی اور لپولیکھ بھی شا

آپ تک بھی پہنچ رہی ہیں کوروناوائرس سے جڑی افواہیں؟ تو وہاٹس ایپ پر ایسے کریں چیک

ہندستانی لوگوں کے درمیان کوروناوائرس (Coronavirus) کولیکر کئی غلط جانکاریاں پہنچ رہی ہیں۔ اسی کو لیکر اب انٹرنینشل فیکٹ۔چیکنگ نیٹ ورک آئی آئی ایف سی این (IFCN)  نے وہاٹس ایپ WhatsApp  پر چیٹ باٹ کا ہندی ورژن لانچ کردیاہے۔ یہ فیکٹ چیکنگ چیٹ بال پہلے ی انگریزی اور اسپینش زبان میں مہیا تھا۔ اس چیٹ ب

دبئی میں پھنسے بھٹکلی افراد کا پہلا قافلہ بھٹکل پہنچا: سبھی افراد کو کیا گیا کورنٹائن

بھٹکل: 13 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دنیا بھر میں کورونا کوڈ 19 کی وبا کے چلتے لاک ڈاؤن کی وجہ سے دبئی میں پھنسے بھٹکلی افراد آج صبح بحفاظت بھٹکل پہنچ چکے ہیں۔ بھٹکل کے مشہور تاجر جناب عتیق الرحمان منیری اور ان کی ٹیم کے تعاون سے کل رات دبئی کے وقت کے مطابق 11:20 کو اس خصوصی طیارے نے 184 بھٹکلی

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد بھٹکل میں ادا کیا گیا پہلا جمعہ: سرکاری ہدایات کا رکھا گیا پورا خیال

بھٹکل: 12 جون، 20   (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں تقریباً 11 ہفتوں تک نماز ظہر ادا کرنے کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کی وجہ سے آج بارہویں ہفتے تمام جمعہ مساجد میں جعمہ کی دوگانہ ادا کی گئی۔ اس دوران قاضی صاحبان کی حکم کی باپندی کرتے ہوئے کم عمر اور عمر رسیدہ افراد جمعہ کی نماز سے دور رہے۔ جمعہ کے دو

اتر کینرا میں 100/ کے پار پہنچی کورونا مریضوں کی تعداد: آج ضلع میں کورونا کے چار نئے معاملات

کاروار: 12 جون، 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) محکمہ صحت کی جانب سے جاری شام کے بلٹین کے مطابق اتر کینرا میں آج کورونا کوڈ 19 کے چار نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی یہاں اس مرج سے متاثر ہونے والوں کی تعداد سو کے پار پہنچ گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق آج جو بھی مریض ملے ہیں وہ سب مہاراشٹرا سے لوٹے ہوئے ہی

اجودھیا کے بعد اب کاشی۔ متھرا تنازعہ پر بھی سپریم کورٹ میں عرضی، 29 سال پرانے قانون کو رد کرنے کی مانگ

نئی دہلی۔ اجودھیا میں متنازعہ مقام پر رام مندر کی تعمیر کا راستہ ہموار ہونے کے سات ماہ بعد اب ایک ہندو تنظیم نے کاشی مندر تنازعہ جلد ہی نمٹانے کے لئے عدالت عظمی کا رخ کیا ہے۔ ہندو پجاریوں کی تنظیم وشو بھدر پجاری پروہت مہا سنگھ نے پوجا کے مقام (خصوصی التزام) ایکٹ 1991 کی آئینی جوازیت کو جمعہ کے روز س

سپریم کورٹ نے کہا۔ کورونا مریضوں کے ساتھ ہو رہا ہے جانوروں سے بدتر سلوک، دہلی سمیت 4 ریاستوں کو نوٹس

نئی دہلی۔ دہلی میں کورونا وائرس (Coronavirus) کے بڑھتے معاملوں اور مسلسل خراب ہوتی صورت حال پر سپریم کورٹ (Supreme court) میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے اس دوران دہلی کے حالات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے پوچھا کہ دہلی (Delhi) میں ٹیسٹنگ کم کیوں ہو رہی ہے۔ اسی کے ساتھ عدالت نے اسپتالوں می

ریاست میں کورونا سے تین اموات کے ساتھ آج 204 نئے معاملات

بینگلورو: 11 جون، 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کل بدھ کی شام سے آج جمعرات کی شام تک کورونا کوڈ 19 کے 204 معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران کورونا سے تین افراد کی موت بھی ہوچکی ہے۔ آج کے ان معاملات کے بعد ریاست میں اب تک کے کورونا مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 6245 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 2976 ا

کوروناوائرس کے بڑھتے معاملات کے مد نظر 15جون کے بعد لگے گا مکمل لاک ڈاؤن؟ وائرل میسیج کی حقیقت جانیں یہاں۔۔۔

ملک بھر میں کوروناوائرس وبا کے بڑھتے معاملات کے درمیان افواہوں کا دور بھی جاری ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے ایک میسیج وائرل ہورہا ہے کہ 15 جون سے ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈاؤن (Lockdown In India) لگ جائے گا۔ اس فیک میسیج (Fake message) نے لوگوں کو پریشان کردیا ہے۔ کئی لوگ جنہوں نے اپنے گھر سے آنے یا جانے کے

اسرائیل، فلسطینی ریاست کے مقبوضہ علاقے خالی کرے: او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کہا ہے کہ سنہ 1967ء کی جنگ میں اسرائیل کے قبضے میں آنے والے علاقوں پر صہیونی ریاست کو اپنی خود مختاری قائم کرنے کا کوئی حق نہیں۔ یہ تمام عرب علاقے فلسطینی ریاست کے حصہ ہیں اور عالم اسلام اور عالمی برادری ان پر فلسطین کی خود مختاری کو تسلیم کرتی ہے۔

کورونا ویکسین مائیکرو چِپ کے ’احمقانہ‘ سازشی نظریہ کو بل گیٹس نے کیا مسترد

دنیا میں کورونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد سے بل گیٹس پر یہ الزام عاید کیا جارہا ہے کہ وہ اس کے علاج کی مجوزہ ویکسین کے ساتھ ایک چِپ بھی شامل کرنا چاہتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے وہ دنیا بھر کی نگرانی کرسکیں مگر انھوں نے صحافیوں سے گفتگو میں اس طرح کی باتوں کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔ ن

ہوناور قومی شاہراہ پر پہاڑی چٹان کھسک کر بائک سے ٹکرا گئی: ڈرائیور معمولی چوٹ کے ساتھ محفوظ

ہوناور: 11 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا ضلع میں قومی شاہراہ کا کام ابھی تک مکمل نہ ہونے کی وجہ سے شاہراہ پر آئے دن کوئی نہ کوئی سڑک حادثہ پیش آتا ہے جس کو عوام تعمیراتی کمپنی کی بے توجہی اور غفلت قرار دیتے ہیں۔ آج ہوناور میں ہوسٹن کراس کے قریب پہاڑی چٹان کا ایک حصہ شاہراہ پر گر پڑا

کے جی سے پانچویں جماعت کے بعد اب  ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں ساتویں تک کے طلبہ کے لیے آن لائن کلاسس پر پابندی کا مطالبہ

بینگلورو: 11 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) چھوٹے بچوں پر موبائل کے منفی اثرات کو دیکھتے ہوئے کل بدھ کے روز وزیر تعلیم ایس سریش کمار نے اعلان کیا تھا کہ کے جی سے پانچویں کلاس تک کے طلبہ کو آن لائن کلاس نہیں رکھے جائیں گے۔ انہوں نے اس سلسلہ میں حکم جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسا کرنے والوں کے خلاف سخت

اتر کینرا میں آج پھر کورونا کے تین نئے معاملات: کل تعداد 99 کوپہنچی

کاروار: 11 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) شام پانچ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق اتر کینرا میں تین دن کے وقفہ کے بعد آج پھر تین افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج سامنے آئے معاملات میں ہلیال سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ نوجوان لڑکی، ڈانڈیلی کا ایک 24سالہ نوجوان ل

کرناٹک میں کورونا کے بڑے حملے کا اندیشہ :عوام کی بے احتیاطی پر ماہرین صحت فکر مند:وزیرطبی تعلیم

بنگلورو-11جون(سالار نیوز) کرناٹک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافے کا سلسلہ جاری ہے- ہر دن اوسطاً 100سے 300تک کے کیس سامنے آتے جا رہے ہیں - حالانکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی اسی رفتار سے اضافہ ہو تا جا رہا ہے لیکن جس طرح سے دن بہ دن کیس بڑھ رہے ہیں یہ محکمہ ص

دمام سے 175 کنڑیگاس کے ساتھ خصوصی چارٹرڈ طیارہ مینگلور اترا: یو اے ای سے 12  جون کو بھٹکلی افراد کے ساتھ چارٹرڈ طیارہ بھرے گا اڑان

مینگلور: 11 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) SAQCO کمنپی کے الطاف الال اور بشیر ساگر کی طرف سے سعودی عرب میں پھنسے کرناٹک کے باشندوں کے لیے انتظام کیا گیا خصوصی چارٹرڈ طیارہ عافیت کے ساتھ گزشتہ رات 01:00 بجے دمام سے 175 مسافروں کے ساتھ مینگلور ہوائی اڈہ پر اترا۔   یہ خصوصی طیارہ کرناٹک کے ان باش

وندے بھارت مشن کے تحت جدہ سے 415 ہندوستانی شہریوں کو لے کر کوچی کے لیے ائیر انڈیا کے طیارہ نے بھری اڑان

جدہ: 10 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو/حبیب اللہ محتشم) وندے بھارت مشن کے تحت آج صبح 11:00 بجے ائیر انڈیا کے خصوصی طیارے AI-0964 نے 415 ہندوستانی شہریوں کو لے کر جدہ سے کوچی کے لیے اڑان بھری ۔ وندے بھارت مشن کے تحت جدہ سےت آنے والی یہ نویں پرواز ہے۔ اطلاع کے مطابق اس میں 17 نوزائیدہ بچوں سمیت 116 حا

ہندوستان میں کورونا وائرس کی صورت حال سنگین، دوبارہ لگ سکتا ہے لاک ڈاون: مطالعہ

نئی دہلی۔ کورونا وائرس (Coronavirus) کے پیش نظر نافذ لاک ڈاون (Lockdown) میں اب کئی ملکوں میں نرمی دی جا رہی ہے۔ اس درمیان ہندوستان میں بھی یکم جون سے لاک ڈاون کے پانچویں مرحلے کے بیچ ان لاک کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ وہیں، اب ایک مطالعہ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان ان پندرہ ملکوں میں سے ہے جہاں لاک ڈ