Search results

Search results for ''


اہم امور پر خاموشی اختیار کر کے پی ایم مودی نے مایوس کیا: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے آج صبح جب ملک سے خطاب کیا تو امید تھی کہ وہ منریگا کارڈ ہولڈروں، کسانوں، ڈاکٹروں اور طبی عملہ کے مفاد میں کوئی ٹھوس اعلان کریں گے لیکن ان امور پر خاموشی اختیارکرکے انہوں نے ملک کو مایوس کیا ہے۔ نیز وزیر اعظم مودی کے جمعہ کی صبح کو جاری کئے گئ

کورونا سے پیدا تاریکی کو شکست دینے کے لیے 5 اپریل کو 9 منٹ تک جلائیں دیے: پی ایم مودی

کورونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے ہندوستان میں لاک ڈاؤن چل رہا ہے اور اس لاک ڈاؤن کے 9 دن گزر چکے ہیں۔ آج صبح 9 بجے اس سلسلے میں پی ایم مودی نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ پورے ملک کے سامنے کچھ باتیں رکھیں۔ اس درمیان انھوں نے کورونا کے خلاف لڑائی میں 130 کروڑ ہندوستانیوں سے مل رہے ساتھ کے لیے شکریہ

ملک میں کورونا انفیکشن سے متاثرین کی تعداد 2301 ہوئی،56کی موت، آندھرا پردیش میں پہلی موت

کورونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے ہندوستان میں لاک ڈاؤن چل رہا ہے اور اس لاک ڈاؤن کے 9 دن گزر چکے ہیں۔ آج صبح 9 بجے اس سلسلے میں پی ایم مودی نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ پورے ملک کے سامنے کچھ باتیں رکھیں۔ اس درمیان انھوں نے کورونا کے خلاف لڑائی میں 130 کروڑ ہندوستانیوں سے مل رہے ساتھ کے لیے شکریہ

غازی آباد: تبلیغی جماعت کے اراکین کے خلاف این ایس اے کے تحت کاروائی، نرسوں اور خاتون ڈاکٹروں کو علاج سے ہٹانے کا بھی حکم

لکھنؤ۔  اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت کے بعد غازی آباد میں میڈیکل اسٹاف کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے تبلیغی جماعت کے اراکین کے خلاف این ایس اے کے تحت پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے۔ حکومت نے نرسوں اور خاتون ڈاکٹروں کو جماعت کے لوگوں کے علاج سے ہٹانے کا بھی حکم دیا ہے۔مصدقہ ذرائع نے بت

اٹلی میں کورونا وائرس کے قہر سے تقریبا 14 ہزار افراد ہلاک، ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر میں کورونا کی تشخیص

روم۔ اٹلی میں کورونا وائرس ’ كووڈ 19‘ کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 760 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 13،915 ہو گئی ہے ۔ محکمہ شہری دفاع کی جانب سے جمعرات کو جاری کئے گئے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اب تک 115،242 افراد اس وائرس کی گرفت

بڑی خبر: 18 اپریل تک ہندوستان میں آ سکتی ہے 5 منٹ میں کورونا کی جانچ کرنے والی کٹ

ممبئی۔ کورونا وائرس بحران کی صورتحال میں ایک اچھی خبر آئی ہے۔ کورونا کی جانچ کے لئے امریکی کمپنی ایباٹ کی طرف سے بنائی گئی ریپڈ کٹ (صرف 5 منٹ میں کورونا کی جانچ کرتی ہے) اب ہندوستان آنے والی ہے۔ سی این بی سی۔ ٹی وی 18 کے ذرائع سے موصولہ معلومات کے مطابق ، یہ کٹ اپریل کے تیسرے ہفتے یعنی 18 اپریل تک

بھٹکل میں چار ہزار گھروں کا طبی سروے مکمل؛ حالات اطمینان بخش؛ ڈپٹی کمشنر

بھٹکل: 3  اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا وائرس کی وجہ سے وزیر اعظم کے حکم کی تعمیل میں 21  دن کے لاک ڈاؤن کے بعد بھٹکل میں حالات کو بگڑتا دیکھ ڈپٹی کمشنر ہریش کمار نے ہیلتھ ایمرجینسی لاگو کردی تھی۔ اسی ضمن میں انہوں نے کاروار میں منعقد ایک اخباری کانفرنس میں بتایا کہ ہیلتھ ایمرجینسی کے بعد

کووڈ۔ 19:سعودی عرب نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کردیا

دبئی۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لئے جمعرات کے روز 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کر دیا۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی ایک رپورٹ کے مطابق، کرفیو کے تحت  جو کہ اگلے نوٹس تک نافذ رہے گا، یہاں کے باشندوں کو صبح 6 بجے سے شام 3

کورونا کی دہشت: کرناٹک میں ساتویں، آٹھویں اور نویں کے امتحانات منسوخ؛ دسویں اور پی یو سی کے امتحان کی تاریخ کا 14 اپریل بعد ہوگا اعلان

بینگلور: 2 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کی دہشت کے چلتے ریاستی حکومت کی طرف سے آج ایک بہت بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ ساتویں، آٹھویں اور نویں جماعت کے امتحانات اس سال کے لیے منسوخ کیے گئے ہیں جبکہ دسویں جماعت کے سالانہ امتحان کی تاریخ کا اعلان 14 اپریل کے بعد ہی کیا جائے گا۔ پرائمری او

کورونا لاک ڈاؤن : کل صبح 9 بجے وزیراعظم نریندرمودی جاری کرینگے ایک ویڈیو پیغام

نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ملک میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس کے بعد ، پی ایم مودی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پرجانکاری دی ہے کہ کہ وہ 3 اپریل کو صبح 9 بجے ملک کے شہریوں کے لئے ا

تحصلدار دفتر سے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں جاری: زیادہ قیمتیں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی تنبیہ

بھٹکل: 2 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ملک میں پھیلی بیماری کورونا کی وجہ سے بھٹکل میں جاری ہیلتھ ایمرجینسی کے دوران لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء پہنچانے کے لیے تعلقہ انتظامیہ اپنی پوری کوشش کر رہی ہے اور کسی طرح سے شکایت کا موقع نہ دینے کے لیے بھی کوشاں ہے۔ اس دوران ملک بھر میں چل رہے لاک ڈاؤن ا

ایران سے زائرین کے واپسی معاملہ پر سپریم کورٹ نے کیا اطمینان کا اظہار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایران کے شہر قم میں پھنسے ہندوستانی شیعہ زائرین کی واپسی کے لئے مرکزی حکومت اور تہران میں واقع ہندوستانی سفارت خانے کی جانب سے کی جا رہی کوششوں پراظہار اطمینان کرتے ہوئے متعلقہ پٹیشن کو نمٹا دیا ہے۔  جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ایم آر شاہ کی بنچ نے بدھ کو ہ

’کورونا کی وجہ سے رواں سال حج منسوخ ہو سکتا ہے!‘

ریاض،2 اپریل،20(ایجنسی)سعودی عرب نے دنیا بھر میں مسلمانوں کو کہا ہے کہ وہ حج کرنے کے پلان کو اس وقت تک روک دیں جب تک کے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق صورتحال واضح نہیں ہو جاتی۔ سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ صالح بن طاہر بنتن نے سرکاری ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا، ”ہم نے دنیا سے کہا ہے کہ

فرضی خبریں پھیلانے والے رہیں ہوشیار۔ اب جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کی خیر نہیں: سپریم کورٹ کا سخت حکم

نئی دہلی: 2 اپریل،20 (یواین آئی) مرکزی وزارت برائے اطلاعات و نشریات نے کورونا وائرس(کووڈ19-)کے متعلق فرضی خبریں دینے کے پیش نظر سپریم کورٹ کے فیصلے کو ذہن میں رکھتے ہوئے تمام پرنٹ، الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا کو اس پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت دی ہے۔وزارت نے آج یہاں ایک حکم نامہ جاری کر کے اس کی کا

تبلیغی جماعت کےخلاف یوگی آدتیہ ناتھ کی بڑی کارروائی، 200 افراد کےپاسپورٹ ضبط، ایف آئی آردرج کرنےکا دیا حکم

لکھنو: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ (CM Yogi Adityanath) نے جمعرات کو تبلیغی جماعت (Tablighi Jamat) کو لےکرکئی سخت اقدامات کئے۔ انہوں نے جہاں اترپردیش میں 200 سے زیادہ غیر ملکی شہریوں کے پاسپورٹ ضبط کرنے کی کارروائی کو آگے بھی جاری رکھنےکوکہا، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ جو بدسلوکی (Misbehave)

لاک ڈاؤن ضروری، لیکن بغیر تیاری نفاذ سے ملک ہوا پریشان: سونیا گاندھی

ملک بھر میں کورونا وائرس کی دہشت کے درمیان کانگریس صدر سونیا گاندھی نے جمعرات کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کانگریس ورکنگ کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں سونیا گاندھی نے کہا کہ ہمارے سامنے کورونا کی شکل میں صحت سے متعلق سب سے بڑا چیلنج درپیش ہے۔ اس پر فتح حاصل کرنے کے لیے ہمارے عزائم زیادہ ہو

ایشیا کے سب سے بڑے ’سلم‘ میں کورونا کی دستک، 56 سالہ نوجوان کی موت

ہندوستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر ہے جہاں اب تک 16 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور تقریباً 350 لوگوں پر اس وائرس کا انفیکشن ہے۔ اب اس مہلک وائرس نے ممبئی میں موجود ایشیا کے سب سے بڑے سلم یعنی جھونپڑپٹی میں دستک دے دی ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ممبئی کے دھاراوی واق

اسرائیلی وزیر صحت اور ان کی اہلیہ بھی کورونا پازیٹو

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر صحت یاکوف لیتزمین اور ان کی اہلیہ چاوا میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس ’كووڈ 19‘ کی تشخیص ہوئی ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق یاکوف لیتز مین کے دفتر نے بدھ آدھی رات ایک بیان جاری کر کے یہ اطلا ع دی ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یاکوف لیتزمین اور ان کی اہلیہ کی صحت فی الحا