Search results
Search results for ''
News Categories
BSNL : جونیئر ٹیلی آفیسر کے 2510 عہدوں پر بھرتی، 6 اپریل تک کریں درخواست
ہندوستان مواصلات کارپوریشن لمیٹڈ (Bharat Sanchar Nigam Limited - BSNL) نے جونیئر ٹیلی آفیسر کے 2510 عہدوں پر بھرتی کے لئے درخواست مدعو کیا ہے. تعلیم یافتہ امیدوار 6 اپریل، 2017 تک درخواست دے سکتے ہیں. تعلیمی قابلیت: ان عہدوں پر بھرتی کے لئے درخواست کرنے والے درخواست گزار کے پاس ملک کے کسی بھی بو
کوہلی نے کیا فینس سے وعدہ ، بنگلور میں نہیں کریں گے شرمندہ
بنگلور،3مارچ(ایجنسی) بنگلور کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں ہفتہ کو ٹیم انڈیا سیریز بچانے کے لئے اترے گی. پونے میں پہلا ٹیسٹ ہارنے اور بنگلور ٹیسٹ میں جیت کا دباؤ کیپٹن وراٹ کوہلی پر بنا ہوا ہے. ایسے میں وراٹ کوہلی نے یقین دہانی کرائی کہ ان کی ٹیم اس طرح کا برا کارکردگی اور قوت ارادی کی کمی دوبارہ ک
تھری ڈی پرنٹر سے 24 گھنٹے میں مکمل گھر تیار
ماسکو: روسی کمپنی کی جانب سے صرف 24 گھنٹے میں ایک مکمل مکان تعمیر کیا گیا ہے جس کی خاص بات یہ ہے کہ اسے ایک موبائل تھری ڈی پرنٹر سے بنایا گیا ہے۔ اب تھری ڈی پرنٹروں سے چھوٹے کھلونوں سے لے کر بہت بڑی اشیا اور مکانات تک بنائے جارہے ہیں۔ ایک سال قبل دبئی میں پہلا تھری ڈی پرنٹ شدہ آفس بنایا گیا تھا جب
سائنسدان ڈی این اے میں ڈیجیٹل ڈیٹا محفوظ کرنے میں کامیاب
نیویارک: امریکی ماہرین نے ڈی این اے میں ڈیجیٹل ڈیٹا ذخیرہ کرنے کا ایک نیا تجربہ کیا ہے جسے مستقبل میں ڈی این اے ہارڈ ڈرائیوز کی سمت ایک اہم عملی قدم بھی قرار دیا جارہا ہے۔ ریسرچ جرنل ’’سائنس‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی اور نیویارک جینوم سینٹر کے سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر
شاہ سلمان کی برونائی کے سلطان کے ساتھ دو طرفہ تعاون پر بات چیت
برونائی کے سلطان حسن البلقیہ کی ہفتے کے روز اپنے محل "قصرِ نور الایمان" میں سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر سرکاری بات چیت میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو زیر بحث لایا گیا۔ سلطان حسن کی جانب سے خادم حرمین شریفین کے اعزاز م
سعودی شہری کو طلاق کا انوکھا بدلہ مہنگا پڑگیا
جدہ: سعودی عرب کے ایک شہری کو اپنی سابقہ بیوی سے ٹریفک جرمانوں کے ذریعے بدلہ مہنگا پڑگیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایک سعودی شخص نے اپنی بیوی کی جانب سے خلع کی درخواست دائر کرنے کے فوراً بعد انتقامی کارروائی کرتے ہوئے اس کے نام سے گاڑی خریدلی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں شروع کردیں۔ مختصر سے
سوڈان میں 28 سال بعد پہلا وزیر اعظم مقرر؛ بکر حسن صالح نے منصب سنبھال لیا
خرطوم: سوڈان میں 28 سال کے بعد پہلی دفعہ وزیر اعظم کی تعیناتی کر دی گئی۔ سوڈان کے صدر عمر البشیر نے نائب صدر بکر حسن صالح کو وزیراعظم متعین کردیا ہے۔ دوسری جانب غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائب صدر اور صدر عمر البشیر کی زیر قیادت قومی کانگریس پارٹی کے ڈپٹی چیئرمین ابراہیم محمود نے پریس کانفرنس میں کہا
سید شہاب الدین سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک، ہندوستان میں مسلم سیاست کے ایک اہم باب کا خاتمہ
نئی دہلی۔ معروف ملی رہنما سید شہاب الدین کوآج یہاں بستی حضرت نظام الدین کے قریب واقع پنج پیران قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ ان کی وفات کے ساتھ ہی ہندوستان میں مسلم سیاست کے ایک باب کا خاتمہ ہوگیا۔ نماز جنازہ اور تدفین کے موقع پر نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری
کنساس شوٹنگ کے بعد اب جنوبی کیرولینا میں ایک ہند نژاد تاجر کا قتل
لیسیسٹر۔ ابھی پچھلے ہفتے کنساس میں ایک ہندستانی انجنیئر کے قتل کے صدمے سے لوگ ابھرے بھی نہ تھے کہ امریکہ میں ایک ہند نژاد تاجر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ جس تاجر کی پر تشدد موت ہوئی ہے اس کا نام ہرنیش پٹیل بتایا گیا ہے۔ یہ سانحہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کو 12.00 بجے کے قریب گزرا۔ متوفی نے
مسلم رہنما اور سابق ممبر پارلیمنٹ سید شہاب الدین کا انتقال، تدفین پنج پیران قبرستان میں بعد نماز ظہر
نئی دہلی۔ سابق ممبر پارلیمنٹ‘ آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے سابق صدر ریٹائرڈ آئی ایف ایس جناب سید شہاب الدین کا آج یہاں مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ان کی نماز جنازہ اور تدفین آج بعد نماز ظہر پنج پیران قبرستان‘ بستی حضرت نظام الدین میں ادا کی جائے گی۔ مسٹر سید شہاب الدین کی عمر تقریباً82 سال تھی۔
مونگ کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے15مارچ تک کاشت مکمل کرنے کی ہدایت
چنڈی گڑھ۔(بھٹکلیس نیوز)کاشتکار وں کو مونگ کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے15مارچ تک کاشت مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق مونگ کو آبپاش اور بارانی علاقوں میں یکساں طور پر کامیابی کے ساتھ کاشت کیا جا سکتا ہے ۔ کاشتکاربھرپور پیداوار کے لیے آبپاش علاقوں میں مونگ کی ت
ڈاکٹر سہیل احمد اعظمی کا صوبائی ریل منتری کے لئے اظہارِ تشکر
علی گڑھ ۔(بھٹکلیس نیوز) جے این میڈیکل کالج اے ایم یو علی گڑھ کے شعبۂ امراضِ نفسیات کے سربراہ اوراتر مدھیہ ریلوے کے زونل اپبھوگتا صلاح کار سمیتی کے سابق رکن ڈاکٹر سہیل احمد اعظمی نے ایک مخصوص نشست میں صوبائی ریل منتری منوج سنہا کے لئے اظہارِ تشکر پیش کیا۔ اور بتایا کہ’’ انھیں ریلوے بورڈ کے ایک افسر ن
بلند ہمتی اور عزم مصمم انسان کی کامیابی کے اہم محرکات
شعبہ اسلامک اسٹڈیز، اردو یونیورسٹی میں پروفیسر مسعود احمد کا خطاب حیدرآباد(بھٹکلیس نیوز)’’انسان کو کامیابی کی منزلیں طے کرنے کے لئے اپنے اندر عزم مصمم، بلند ہمتی وبلند حوصلگی کے ساتھ جنون پیدا کرنا چاہئے۔ اگر آپ کے اندر یہ عناصر موجود ہیں تو وسائل کی کمی، کمزور معاشی حالت اور آپ کا کمزور بیک گراؤنڈ
اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیاکا26واں فقہی سیمینار اوجین میں آج سے شروع
شہر اجین میں ملک بھر سے علماء کرام اور مفتیان عظام کی آمد کا سلسلہ جاری اجین(بھٹکلیس نیوز)اسلامک فقہی اکیڈمی انڈیاکے چھبیسویں سیمینار کی تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں اور پورا شہر اجین ملک بھر سے تشریف لانے والے علماء کرام اور مفتیان عظام کے استقبال کیلئے سراپا تیار ہے،شہر میں جگہ جگہ خوش آمدید اور
شاداب خاں کو کل ہند مضمون نویسی مقابلہ میں ادارہ کی سطح پر سرٹیفکیٹ آف میرٹ دیا گیا
علی گڑھ(بھٹکلیس نیوز)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بی اے سال اول( معاشیات) کے طالب علم شاداب خاں کو یونائیٹیڈ نیشن انفارمیشن سینٹرفارانڈیااینڈ بھوٹان اور ایس آر سی ایم کے زیرِ اہتمام مشترکہ طور پر منعقدہ کل ہند مضمون نویسی مقابلہ میں ادارہ کی سطح پرسرٹیفکیٹ آف میرٹ دیا گیا ہے۔شاداب خاں کو یہ اعزاز علی گ
ڈاکٹر مہوش انجم نے حال ہی میں مورکّو کی کیدی ایّاد یونیوسٹی میں تربیتی پروگرام مکمل کیا
علی گڑھ، (بھٹکلیس نیوز)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ جغرافیہ میں پوسٹ ڈوکٹورل فیلو ڈاکٹر مہوش انجم نے حال ہی میں مورکّو کی کیدی ایّاد یونیوسٹی میں ایپلی کیشن آف ریموٹ سینسنگ اینڈ جی آئی ایس ایپلی کیشن ان ہیلتھ جیوگرافی پر منعقدہ تربیتی پروگرام کامیابی کے ساتھ مکمل کیاہے۔ڈاکٹر انجم نے یہ تربیت پالی
مستقبل کے بنگلور کیلئے انفرااسٹرکچر ضروری
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)ریاستی وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے کہا کہ ریاستی حکومت نے متنازعہ اسٹیل برڈج پراجکٹ کو اب چونکہ منسوخ کردیا ہے، اسی لئے اس سلسلے میں کسی بھی حلقہ بشمول بی جے پی سے کسی طرح کا اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔ بی جے پی کی طرف سے اسٹیل برڈج کی تعمیر کے عوض وزیر اعلیٰ سدرا
وزیر اعلیٰ کے ہاتھوں کتاب کا اجراء
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)کنڑا فلم انڈسٹری کی 60سالہ تاریخ سے متعلق این جگناتھ پرکاش کی تحریرکردہ اروترا وسنتا کتاب کا اجراء وزیراعلیٰ سدرامیا کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس موقع پر وزیر برائے سماجی بہبود ایچ آنجنیا ،محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ کے ڈائرکٹر این آر وشوکمار ، ہمپی یونیورسٹی کی وائس چانسلر ملیکاکھن