Search results
Search results for ''
News Categories
B'luru-Mysuru track doubling to be completed in a month
Bhatkallys News Service | March 10,2017 Srirangapatna (Mandya district) -- The travel time by trains from Bengaluru to Mysuru is expected to be reduced by another 10 minutes, in a couple of months, once the gap of 500 metres between the two pairs of bridges, across the two branches of the River Cau
Karnataka’s Haj quota increased to 5951 this year from 4477 last year
Bhatkallys News Service | March 10,2017 NEW DELHI -The increase in India’s annual Haj quota by Saudi Arabia Government has benefitted all the states as quota of these states for Haj 2017 has also been increased significantly. Haj quota of the states was released on 9th March, 2017 and process for s
پکوان گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ویلفئیر پارٹی آف انڈیا کا بھٹکل میں احتجاج
بھٹکلیس نیوز / 10 مارچ، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) مرکزی حکومت کی طرف سےپکوان گیس کی قیمتوں میں کئے جانے والے لگاتار اضافہکے خلاف آج بھٹکل میں ویلفئیر پارٹی آف انڈیا بھٹکل شاخ کی طرف سے آج شام اسسٹنٹ کمشنر دفترکے سامنے احتجاج کیا گیا اور اے سی کے ذریعے صدرِ ہند کے نام میمورنڈم پیش کیا گیا۔ اس
مودی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا : اگلے سیشن سے اردو میں بھی ہوگا نیٹ کا پرچہ
نئی دہلی: مرکز نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہ میڈیکل کالجوں میں داخلہ کیلئے اگلے سیشن سے اردو زبان میں بھی نیشنل انٹرنس ایلی جیبلٹی ٹسٹ (نیٹ) امتحان لی جائے گی۔ مرکز نے چیف جسٹس جگدیش سنگھ کیہر کی صدارت والی بنچ کو بتایا کہ ہم اگلے سیشن سے نیٹ کا امتحان اردو میں بھی لینے کے لئے تیار ہیں لیکن موجودہ 2
بی جے پی لیڈر نے سبھی اسکولوں میں بھگوت گیتا کی لازمی تعلیم سے متعلق بل پارلیمنٹ میں کیا پیش
نئی دہلی : بی جے پی کے ایک ممبر پارلیمنٹ نے لوک سبھا میں سبھی اسکولوں میں مورل ایجوکیشن سجیکٹ کے طور پربھگوت گیتا کی تعلیم کو لازمی قرار دینے سے متعلق ایک پرائیویٹ ممبر بل پیش کیا ہے۔ خیال رہے کہ جمعہ کو پارلیمنٹ میں 103 پرائیویٹ ممبر بل پیش کئے گئے ، انہیں میں سے ایک بل گیتا کی تعلیم سے متعلق بھی ہ
راشٹریہ علما کونسل کے صدر مولانا عامر رشادی نے لکھنو انکاونٹر کو فرضی قرار دیا ، پولیس اہلکاروں کے نارکو ٹیسٹ کا مطالبہ ، کیس درج
لکھنؤ : راشٹریہ علما کونسل کے صدر مولانا عامر رشادي نے بٹلہ ہاوس انکاونٹر کی طرح لکھنو انکاؤنٹر کو فرضی قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ پولیس نے سیف اللہ کو یرغمال بناکر رکھ رکھا تھا۔ مولانا رشادي نے کہا کہ 'بٹلہ ہاؤس کی طرز پر یہ فرضی انکاؤنٹر ہے، جو ایک سرکاری دہشت گردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھڑکی
اذان سے متعلق متنازع اسرائیلی قانون پر فلسطین کا شدید ردعمل ، امام قبلہ اول شیخ عکرمہ نے شعائر اسلام میں مداخلت قرار دیا
غزہ : مسجد اقصی کے امام وخطیب اور بیت المقدس میں سپریم اسلامی کونسل کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری نے اسرائیلی کنیسٹ سے فلسطینی مساجد میں اذان پر پابندی کا منظور کردہ قانون مسترد کردیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کی ایک خبر کے مطابق الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ اذان پر پابندی کا نیا اسرائیلی قانون مسلمانوں
ہندوستان میں مدارس اسلامیہ اسلام پر خطرات کا دفاعی مورچہ ہیں
مدرسہ تجویدالقرآن جامع مسجد مونگیر کے سالانہ جلسۂ دستار بندی سے مولانا محمود مدنی کا خطاب مونگیر ۔(بھٹکلیس نیوز)ہندوستان جسے ہم اپنا ملک مانتے ہیں برصغیر کے تمام ملکوں سے بہتر یہاں کے مسلمان ہیں، اس ملک میں اسلام کو کوئی خطرہ نہیں ہے، کیوں کہ یہ ملک امن و آشتی کا ملک ہے یہاں لوگ آپسی محبت و اخوت می
اردو یونیورسٹی میں دو سو سے زیادہ دینی مدارس کے فارغ طلبہ داخلہ کے اہل
مدارس کے ذمہ داران سے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اسلم پرویز کی ملاقات حیدرآباد، (بھٹکلیس نیوز)’’اردو صرف ادب کی نہیں علوم کی بھی زبان ہے، اور مدارس اسلامیہ اردو کی سب سے زیادہ خدمت انجام دیتے ہیں، فارغین مدارس عصری تعلیمی اداروں میں دیگر طلبہ کے مقابلہ نمایاں نظر آتے ہیں، دینی مدارس کے طلبہ اپنے اندر م
گزشتہ تین دنوں سے جاری بارشوں سے شہر سرینگر کی رہائشی کالونیوں کے گلی کوچے ہنوز زیر آب
کئی علاقوں میں لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں سرینگر ۔(بھٹکلیس نیوز)مسلسل بارشوں کے نتیجے میں شہر کی بیشتر بستیوں اور رہائشی کالونیوں کے گلی کوچوں میں پانی جمع ہوگیا ہے جسکی وجہ سے لوگوں کا عبور و مرور مشکل بن گیا ہے۔ بعض بستیاں اس حد تک پانی سے لبریز ہوگئی ہیں کہ مکینوں کا گھروں سے باہر نکلنا
دلت اور مسلم ووٹ کی تقسیم نے سماجوادی اور بی ایس پی کو پچھاڑ دیا!
سہارنپور۔(بھٹکلیس نیوز) آج ووٹوں کی گنتی کا عمل صبح ساڑے چھہ بجے سے شروع کیا گیاہے بھاری حفاظتی بندوبست کے گھیرے میں یہ عمل یہاں جاری ہے یہاں کی ساتوں اسمبلی سیٹوں کے نتایج آج دوپہر بارہ بجے تک آنے جارہے ہیں سبھی سیٹوں پر مسلم ووٹ کے بکھراؤ سے بھاجپا کے امیدوار اہم سیٹوں پر کڑے مقابلہ میں ہیں یہاں م
بھارت نے دلائی لامہ کے دورہ آروناچل پردیش پر چین کے احتجاج کو مسترد کردیا
نئی دہلی ۔ (بھٹکلیس نیوز) بھارت نے تبت کے مذہبی رہنماء دلائی لامہ کے دورہ آروناچل پردیش پر چین کے احتجاج کو مسترد کردیا۔چندروز قبل چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس بریفنگ کے دوران دلائی لامہ کے دورہ آروناچل پردیش پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے بھارت سے آروناچل پردیش کے حوالے سے اپنے وعدوں اورعزم پ
اترپردیش میں حالیہ ریاستی انتخابات میں حکمران جماعت بی جے پی کی کامیابی کی پیشنگوئی
نئی دہلی ۔(بھٹکلیس نیوز)رائے عامہ کے جائزوں میں ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں حالیہ ریاستی انتخابات میں حکمران جماعت بی جے پی کی کامیابی کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق رائے عامہ کے جائزوں میں بتایا گیاہے کہ اگرچہ اترپردیش میں معلق اسمبلی بننے کے امکانات موجود ہیں تاہم بی جے پی واحد
داعش کی حمایت کرنے والے مولویو ں پر کیوں کاروائی نہیں ہوتی :مولانا کلب جوادنقوی
لکھنو(بھٹکلیس نیوز)لکھنو میں دہشت گردی کی ناکام کوشش اور سیف اللہ کے انکاؤنٹر پر سخت موقف کا اظہارکرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے آج اپنے بیان میں کہاکہ صرف ہندوستان ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر دہشت گردوں کے نشانہ پر شیعہ مقدس مقامات اور صوفی درگاہیں و خ
مصری خاتون کا آپریشن، وزن میں 100 کلو کمی
ممبئی۔(بھٹکلیس نیوز)دنیا کی وزنی ترین مصری خاتون کا آپریشن کے بعد100کلو وزن کم ہو گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری خاتون کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اس آپریشن سے قبل 500 کلوگرام وزن کے ساتھ وہ دنیا کی سب سے وزنی خاتون تھیں۔ شہر ممبئی کے سیفی ہسپتال کا کہنا ہے کہ مصر سے بھارت میں وزن کم کروانے
ایک ہزار خواتین کا 70کروڑ روپے مالیت کا اچار گھروں میں تیار کر کے ہوٹلوں کو فراہم کرنے کا معاہدہ
ممبئی ۔ (بھٹکلیس نیوز)ممبئی، رائے گڑھ اور پونا میں ایک ہزار خواتین نے 70کروڑ روپے مالیت کا اچار گھروں میں تیار کر کے ہوٹلوں کو فراہم کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ ذراائع ابلاغ کے مطابق ان شہروں میں موجود 2لاکھ ہوٹل سالانہ 240کروڑ روپے کا اچار استعمال کرتے ہیں۔ خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والی تنظ
ریزرویشن کیلئے خواتین کومتحدہ جدوجہد کرنی چاہئے : سدارامیا
بنگلور(بھٹکلیس نیوز)وزیراعلیٰ سدارامیا نے پارلیمنٹ ' اسمبلی کے علاوہ دیگر منتخب اداروں اور سماجی زندگی میں ریزرویشن کیلئے خواتین کی متحدہ جدوجہد پر زور دیا۔انہو ں نے کہا '' خواتین کو چاہئے کہ وہ پارلیمنٹ اور ریاستی قانون ساز اسمبلیوں دونوں میں 33فیصد ریزرویشن پر عمل کے لئے منظم ہوں اور جدوجہد کریں۔
براڈوے روڈمیں امراض قلب کا اسپتال بہت جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا: روشن بیگ
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)شہر کے تمیا روڈ پر واقع سرکاری لطیفیہ اردو اسکول کے احاطہ میں 20لاکھ روپیوں کی لاگت پر ترقیاتی کاموں کا آج وزیر برائے شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے سنگ بنیاد رکھا اور ساتھ ہی اپنے رکن اسمبلی ترقیاتی فنڈ کے ذریعہ اسکول کے احاطہ میں تعمیر شدہ تین نئے کلاس رومس کا افتتاح کیا۔ ا