Search results

Search results for ''


پلاسٹک کے چاول اورانڈوں کی خبریں افواہ: رمیش کمار

بنگلورو،12؍جون(ایجنسی)ریاست کے کسی بھی بازار میں پلاسٹک کے چاول، انڈے ، شکر ، راگی یا کوئی بھی اناج فروخت نہیں ہورہاہے، اس سلسلے میں اب تک کوئی معاملہ درج نہیں ہوا ہے اور نہ ہی کسی کے خلاف کوئی قانونی کارروائی کی گئی ہے، یہ بات آج وزیر صحت کے آر رمیش کمار نے لیجسلیٹیو کونسل کو بتائی۔ بی جے پی اراک

انل کمبلے چاہیں تو ویسٹ انڈیز کے دورے تک بنے رہیں گے کوچ

نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) موجودہ کوچ انیل کمبلے کو چیمپئنز ٹرافی کے بعد فورا ہونے والے ویسٹ انڈیز کے دورے کے لئے ٹیم انڈیا کے کوچ کے عہدے پر برقرار رکھ سکتا ہے۔ کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی اگر چیمپئنز ٹرافی ختم ہونے تک نیا کوچ کا انتخاب نہیں کر پاتی ہے تو کمبلے کا معاہدہ بڑھا

غدار کشمیری مسلمانوں سے کوئی بھی چیز نہ خریدیں: بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کا ویڈیو وائرل

حیدرآباد۔ تلنگانہ اسمبلی کے گوشہ محل حلقہ کے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کا ویڈ یو شیئرنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ پر ایک انتہائی متنازعہ ویڈیو وائرل ہوگیا ہے جس میں انہوں نے کشمیر ی مسلمانوں کو غدار قرار دیا ہے۔ انہوں نے امرناتھ یاترا میں حصہ لینے والے ہندو یاتریوں سے خواہش کی ہے کہ وہ ’’غدار کشمیر ی مس

ریزرو بینک نے جاری کئے 500 روپے کے نئے نوٹ، انسیٹ میں لکھا ہے اے

ممبئی۔  ریزرو بینک نے مہاتما گاندھی (نئی) سیریز میں پانچ سو روپے کے نئے نوٹ جاری کئے ہیں۔ مرکزی بینک نے آج بتایا کہ نئے نوٹوں پر ریزرو بینک کے گورنر ارجت پٹیل کے دستخط ہیں۔ ان کے انسیٹ میں دونوں طرف انگریزی کا بڑا حروف ’’اے‘‘ پرنٹ ہے۔ نوٹ کا پرنٹ سال 2017 پچھلے حصے پر چَھپا ہوا ہوگا۔ ریزرو بینک نے ب

بھٹکل بلدیہ میں قرعہ کے ذریعہ رمضان باکڑوں کی تقسیم

بھٹکلیس نیوز / 13 جون، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی)   بھٹکل میونسپال کی طرف سے یہاں بلدیہ میں آج دوپہر کو رمضان کے باکڑوں کے لئے قرعہ اندازی کی گئی جس کے لئے کل آخری تاریخ تک 954/درخواستیں جمع ہوئی تھیں ۔ جس میں سے 38/باکڑوں کا انتخاب قرعہ کے ذریعہ کیا گیا اور بقیہ 32/باکڑے دکانداروں کو ہی دئے گ

سياسی پناہ کے ليے ترکِ اسلام کے واقعات

جرمنی ميں موجود مسلمان ممالک سے تعلق رکھنے والے چند پناہ گزين اپنا مذہب ترک کر کے مسيحی عقیدہ اپنا ليتے ہيں۔ لیکن سوال يہ ہے کہ آيا ايسے تارکين وطن اس فيصلے تک مذہب کے بارے ميں اپنی رائے تبديل ہونے کے بعد پہنچتے ہيں يا ان کا مقصد اپنے لیے سياسی پناہ کے حصول کے امکانات میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس بارے ميں

کائنات کا سب سے گرم سیارہ دریافت

ایری زونا: سائنسدانوں نے کائنات کے دور دراز محلے میں ایک سیارہ دریافت کیا ہے جسے چھوٹی جہنم بھی قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس سیارے کا درجہ حرارت 4,327 درجے سینٹی گریڈ ہے جو اب تک دریافت ہونے والا سب سے گرم سیارہ بھی ہے۔ سیارے کا نام کے ای ایل ٹی یا کیلٹ 9 بی رکھا گیا ہے اور یہ ہم سے 650 نوری سال کے فاصلے

قطری باشندوں کے مسجد حرام میں داخلے پر پابندی کی افواہیں بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ قرار

ریاض۔ سعودی عرب سمیت چھ  ممالک کے ذریعہ خلیجی عرب ریاست قطر کے ساتھ اپنے سفارتی رشتے منقطع کر لینے کے بعد مسلم دنیا میں اس معاملہ پر مختلف طرح کے رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ جہاں ایک طرف سعودی عرب کے اس اقدام کی حمایت کی جا رہی ہے تو وہیں، دوسری طرف، مسلمانوں کے چند حلقوں کی جانب سے اس کی شدید مذ

آئی آئی ٹی کے رزلٹ میں رحمانی 30 نے پھر بنایا ریکارڈ، 25 طلباء میں سے 24 کامیاب

پٹنہ۔ آئی آئی ٹی کے نتائج میں ایک بار پھر رحمانی 30 نے کمال کیا ہے ۔ اس کے 25 میں سے 24 طلباء نے کامیابی حاصل کی ہے۔ 506 رینک کے ساتھ فرحان علی بنے بہار کے تیسرے ٹاپر، باقی طلباء کو بھی ملا اچھا رینک ۔ طلباء کی اس کامیابی پر ابھیانند اور مولانا ولی رحمانی نے خوشی کا اظہارکیا ہے۔ رحمانی تھرٹی مسلم بچ

فوجی سربراہ پراعتراض کے لئے نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر سندیپ معذرت خواہ

نئی دہلی۔ فوجی سربراہ بپن راوت کو ’’سڑک کا غنڈہ‘‘ قرار دینے پر ایک سے زیادہ حلقوں کی طرف سے لعنت ملامت کا سامنا کرنے کے بعد کانگریسی رہنما سندیپ دکشت نے آج اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ مسٹر دکشت نے کل اس وقت ایک تنازع کھڑا کردیا تھا جب انہوں نے فوجی سربراہ کو ’’سڑک کا غنڈہ‘‘ بتایا اور کہا کہ ہماری فو

رابڑی دیوی نے بتایا بیٹوں کے لئے چاہئے کیسی بہو، ٹوئٹر پر لوگوں کا شدید ردعمل

پٹنہ۔ آر جے ڈی چیف لالو یادو کی بیوی رابڑی دیوی ان دنوں اپنے دونوں بیٹوں تیج پرتاپ یادو اور تیجسوی یادو کے لئے بہو ڈھونڈ رہی ہیں۔ رابڑی دیوی نے یہ بھی بتایا کہ انہیں اپنے بیٹوں کے لئے کیسی بہو چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں سنیما اور مال جانے والی لڑکی نہیں چاہئے بہو کے طور پر۔ لالو پرساد یادو کے 7

سادھوی پراچی کا متنازع بیان، جو آپ کی بیٹی لے جائے آپ اس کی 1000 بیٹی لے آو

لکھنئو۔ اپنے بیانات کو لے کر چرچا میں رہنے والی اور وشو ہندو پریشد کی رہنما کے طور پر معروف سادھوی پراچی نے بدایوں میں ایک بار پھر متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ جو آپ کی بیٹی لے جائے اس کی 1000 بیٹی لے کر آو۔ سادھوی نے کہا کہ یوگی حکومت بنتے ہی کچھ لوگ ہندووادی تنظیموں کو بدنام کر رہے ہیں۔ وہیں کچھ

ضلع میں کل 925.2 ایم ایم بارش ریکارڈ؛ کمٹہ اور بھٹکل میں سب سے زیادہ بارش

بھٹکلیس نیوز / 12 جون، 17 بھٹکل / (نامہ نگار) ضلع میں آج کے دن ہوئی بارش کا ریکارڈ 84.1 ایم ایم ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ مجموعی طور پر ضلع میں 925.2 ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع میں سب سے زیادہ 163.4 ایم ایم بارش کمٹہ میں ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ بھٹکل میں 154/ایم ایم بارش ریکارڈ ہ

جے ڈی ایس کے تیس سے زائد اراکین اسمبلی کی کانگریس پارٹی میں شمولیت

بھٹکلیس نیوز / 12 جون، 17 یلاپور / (نامہ نگار) جے ڈی ایس کے تیس سے زائد اراکین اسمبلی نے یلاپور میں واقع کانگریسی ایم ایل اے شیورام ہیبار کے دفتر جاکر کانگریس پارٹی میں اپنی شمولیت کا اعلان کیاہے۔ اس موقع پر شیورام ہیبار نے کہا کہ یہ سب کانگریس پارٹی کی طرف سے کئے جانے والے ترقیاتی کاموں اور لوگو

بھٹکل مرکزی فطرہ کمیٹی کی اہم نشست انعقاد

بھٹکلیس نیوز / 12 جون، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) مرکزی فطرہ کی کمیٹی کی ایک اہم نشست آج بعد نماز ظہر مولانا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی میں نائب صدر تنظیم جناب ایس ایم سید پرویز صاحب کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں محلوں کے ذمہ داران نے شرکت کی اور فطرہ کی ادائیگی کے سلسلہ میں اپنے لائحہ عمل

اسرائیلی نرس نے فلسطینی بچے کو پلایا دودھ ، پوری دنیا ہے حیران

 پوری دنیا جانتی ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان کس حد تک دشمنی ہے ۔ اسرائیل کی غاصبانہ پالیسی کے خلاف فلسطینی برسرپیکار ہیں ۔  لیکن اس مرتبہ ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے، جسے جان کر لوگ حیرت میں ہیں ۔ دراصل ان دنوں سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر اور ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں اسرائیل کی ایک نر

تحریک سے خوفزہ مودی حکومت نے روہت ویمولا، کشمیر اور جے این یو پر بنی فلموں کی اسکریننگ پر لگائی روک

کیرالہ : روہت ویمولا خودکشی، کشمیر میں کشیدگی اور جے این یو تنازعہ پر بنی تین فلموں کی اسکریننگ پر مرکزی حکومت نے روک لگا دی ہے۔ ان فلموں کو کیرالہ میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی ڈاکومنٹری اینڈ شارٹ فلم فیسٹیول میں دکھایا جانا تھا۔ لیکن ان پر مرکزی اطلاعات و نشریات کی وزارت کی جانب سے روک لگا دی گ

بہٹکلی مہمانوں کی امد پر بی یم جے منطقہ شرقیہ کے زیر اہتمام

بہٹکلیس نیوز بی یم جے منطقہ شرقیہ کے زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ بهٹکل و مجلس اصلاح و تنظیم کے وفد کی منطقہ شرقیہ آمد پر حلقہ الخبر میں کل بروز سنیچر انکے اعزاز و استقبال میں جلسہ مع افطار پارٹی منعقد کیا گیا تھا. الحمدالله الخبر حلقے سے کثیر تعداد میں ممبران نے جلسے میں شریک ہوکر مولانا انصار مدنی و