Search results

Search results for ''


جی ایس ٹی کے بعد اب بچے ہوئے مال پر نیا ایم آر پی نہیں ڈالنے پر کمپنیوں کے حکام کو جانا پڑسکتا ہے جیل

نئی دہلی : باقی ماندہ مال پر نیا ایم آر پی نہیں ڈالنے والی کمپنیوں کی اب خیر نہیں ہے۔ ایسی کمپنیوں کے حکام کو جیل کی ہوا بھی کھانی پڑ سکتی ہے۔ صارفین امور کے وزیر رام ولاس پاسوان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین کے مفاد میں اگر پہلے کے بچے اشیا پر جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد کی قیمتیں شائع نہیں کی

جلد ہی مہاراشٹر پولیس ساتھ لے کر گھومے گی بیف جانچنے والی کٹ ، 30 منٹ میں مل جائے گا نتیجہ

ممبئی : گئو رکشا اور ماب لنچنگ کے ملک بھر میں بڑھتے معاملات کے پیش نظر اب مہاراشٹر پولیس آنے والے دنوں میں ایک ایسی جانچ کٹ لانے والی ہے، جس سے چند منٹ میں ہی یہ پتہ چل جائے گا ضبط کیا گیا گوشت بیف ہے یا نہیں۔ ممبئی کی ایک فورینسک لیباریٹری نے اس کٹ کو تیار کیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کی اگلے ماہ سے یہ

بھٹکل جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے کل یوم صحافت کا انعقاد؛ سنتوش ہیگڈے ہوں گے مہمان خصوصی

بھٹکلیس نیوز / 07 جولائ، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) اس سال کے آغاز سے شروع ہونے والے بھٹکل تعلقہ جرنلسٹ ایسوسی ایشن  کے سلور جوبلی پروگرام کی مناسبت سے کل 8/جولائی کو بھٹکل کے ناگ یکشے ہال میں یوم صحافت کا انعقاد کیا جارہاہے جس میں رکن اسمبلی مسٹر منکال وئیدیا صدارت کریں گے تو سابق لوک آیوکتہ اور

ضلع کے سات گرام پنچایتوں میں ہوئے انتخابات کے نتائج کا اعلان

بھٹکلیس نیوز / 07 جولائ، 17 کاروار / (نامہ نگار) اتر کینرا ضلع کے گرام پنچایتوں کے سات حلقوں میں ہوئے انتخابات میں سے تی حلقوں میں امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں جبکہ چار حلقوں میں انتخابات کے ذریعہ امیدواروں کا انتخاب کیا گیا ہے لیکن کاروار تعلقہ کے کینّار حلقہ کے لئے سیٹ کو شیڈول کاسٹ کے لئے

شمس اسکول میں طلبہ کے لئے حلف برداری تقریب کا انعقاد

بھٹکلیس نیوز / 07 جولائ، 17 بھٹکل / (نامہ نگار) بھٹکل کے نیو شمس اسکول میں جمعرات کے روز طلبہ کی کاؤنسل کو ان کے عہدوں کا حلف دلانے کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بھٹکل کے سی پی آئی مسٹر سریش نائک سمیت دبئی عدالت میں معاون کے عہدے پر فائز عبدالقادر جیلانی شاہ بندری  صاحب،  دبئی جماعت ک

یڈی یورپا ایک دھوکہ باز اور ڈھونگی لیڈر

جے ڈی ایس کے ساتھ اتحاد کا سوال ہی نہیں ۔سدارامیا ہاسن (بھٹکلی نیوز ): ۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ بی جے پی کرناٹک یونٹ کے صدر بی ایس یڈیورپا ایک ڈھونگی اور دھوکہ باز لیڈر ہے اور ان کی باتوں پر کوئی یقین نہیں کریگا۔انہوں نے یہاں ملناڈو انجنئرنگ کالج کے احاطہ میں پارٹی کارکن سے خطاب کرتے ہوئے کہ

آدم خورچیتے کو ھلاک کرنے

افسران اور لوگوں نے پہاڑی علاقہ میں ڈیرہ ڈالا کولار ((بھٹکلی نیوز ):):۔ مالور تعلقہ ویراپترناھلی دیہات میں دو روز قبل ایک آدم خور چیتے نے ایک کسان 45سالہ وینکٹیش پر حملہ کرکے اسے ھلاک کردیا تھا اور جسم کے کئی اعضاء کوکھالیا تھا۔ اب اس چیتے کو ھلاک کرنے کے لئے محکمۂ جنگلات کے افسران اور گاؤں کے لوگ

صنعت کار کی پٹائی کرنے پرانسانی حقوق کمیشن نے آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی کا حکم دیا

بنگلور ((بھٹکلیس نیوز ): ):۔ ریاستی انسانی حقوق کمیشن نے میسور شہر کے نظر آباد کے رہنے والے ایک صنعت کار پر حملہ کرکے اسے بری طرح سے زخمی کرنے والے آئی پی ایس افسر ابھینوکھرے کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا حکم دیاہے اور اس معاملہ میں تین ماہ کے اندررپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔کمیشن کے چیرمن میرا ای

مفت میں شہرت حاصل کرنے کا شاخسانہ

سپریم کورٹ نے جرمانہ لگاکر ابراہیم کو گہری ضرب لگائی بنگلور (بھٹکلی نیوز ): :۔کئی لوگ کو حق اطلاعات ( آرٹی آئی ) کا غلط استعمال کر کے خوب شہرت حاصل کرنے کا جنون سوار ہے توکچھ لوگ اسی کے ذریعہ کئی لوگوں کو بلیک میل کرکے رقم حاصل کررہے ہیں۔ مفت میں شہرت حاصل کرنے والے لوگوں میں سماجی رکن ٹی جے ابراہی

پانچ ڈرائیوراور دوکنڈکٹر معطل

کستری گپے ڈپو کے ملازمین نے اچانک ہڑتال شروع کردی بنگلور (بھٹکلیس نیوز ): ):۔ بنگلورمیٹرو پالٹن ٹرانسپورٹ سرویس ( بی ایم ٹی سی ) کے ملازمین نے کستری گپے بس ڈپومیں اچانک ہڑتال شروع کردی اور معطل کئے گئے پانچ ڈرائیوروں اور دو کنڈکٹروں کوملازمت پر بحال کرنے کی مانگ کی۔ اچانک بسوں کی سرویس بند ہونے کی

صرف تعلیم سے ہی ترقی ممکن

تمام طلباء کو تعلیمی سہولیات کا فائدہ اٹھانا چاہےئے: پرنب مکھرجی بنگلور (بھٹکلیس نیوز ):۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ صرف تعلیم سے ہی ملک کی ترقی ممکن ہے اور آج کل تعلیم حاصل کرنے کے لئے کئی سہولیات دستیاب ہیں او رطلباء کو اس کا بھرپورفائدہ اٹھانا چاہےئے۔انہوں نے آج چہارشنبہ کو انڈین انسٹیی ٹیوٹ آف سائنس

جموں و کشمیر پولیس سربراہ کی اپیل ، ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل، بھٹکے نوجوان اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئیں

سری نگر:(یو این آئی) وادی کشمیر میں پڑھے لکھے نوجوانوں کی جنگجوؤں کی صفوں میں شمولیت کے بڑھتے ہوئے رجحان کے تناظر میں ریاستی پولیس سربراہ ڈاکٹر شیل پال وید نے اسلحہ اٹھانے والے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئیں۔ انہوں نے کہا کہ تشدد کا راستہ ترک کرنے والے نوجوانوں کو کوئی تک

ایمریٹس کی پروازوں میں لیپ ٹاپ لے جانے پر عائد امریکی پابندی ختم

دوبئی: امریکی انتظامیہ نے دوبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پرواز کرنے والی ایمریٹس کی پروازوں میں الیکٹرانک آلات لے جانے کی اجازت دے دی ہے۔ امریکہ نے اس سال مارچ میں دس ملکوں سے اس کے یہاں جانے والی پروازوں میں الیکٹرانک آلات لے جانے پر پابندی عائد کردی تھی ۔ ایسا کسی دہشت گردانہ حملے کے خدشہ کے پی

بنگلور : ہوٹل نے ہندو مسلم جوڑے کو روم دینے سے کیا انکار، تنازع کے بعد ہوٹل انتظامیہ نے پیش کی صفائی

بنگلور : بنگلور میں کیرالہ کے ایک شادی شدہ جوڑے کو ہوٹل کا کمرہ دینے سے محض اس لئے انکار کردیا گیا ، کیونکہ شوہر مسلمان تھا اور بیوی ہندو تھی ۔ یہ جوڑا خاتون کے انٹرویو کے لئے بنگلور پہنچا تھا۔اس جوڑے کے مطابق ان سے کہا گیا تھا کہ ہندو اور مسلمان کا ایک ساتھ رہنا ناقابل قبول ہے۔ نیوز 18 سے بات چی

کھاتوں سے لین دین پر عائد پابندی ختم کرنے سے متعلق تیستا سیتلواد کی عرضی پر سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سماجی کارکن تیستا سیتلواد کے بین کھاتوں سے لین دین پر عائد پابندی ختم کرنے سے متعلق عرضی پر آج فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ جسٹس دیپک مشرا او رجسٹس اے ایم خانولکر کی بنچ نے گجرات حکومت اور تیستا کے وکیلوں کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ رکھا۔ حکومت گجرات کے وکیل نے دلیل دی کہ تیستا

Accident waiting to happen at Shamsuddin Circle

Bhatkal, 5 July 2017 (Bhatkallys News) – Residents are calling on municipal authorities to complete drainage works near Bhatkal’s Shamsuddin Circle as the area has started filling up with construction waste and large potholes. Local residents allege an unfinished waterway has become a road hazard

سات جولائی کو بھٹکل میں  مفت 'پی ایم روشندار' اسکیم کا ضلعی ایم پی کے ہاتھوں اجراء

بھٹکلیس نیوز / 05 جولائ، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) "بھٹکل کے نیوانگلش اسکول کے کملاوتی ہال میں 07/جولائی کو ضلعی ایم پی آننت کمار کے ہاتھوں  مفت 'پی ایم روشندار' اسکیم کا اجراء ہونے جارہاہے جو کہ عوام کے لئے ایک بہت ہی کار آمد اسکیم ثابت ہونے کے امکانات ہیں"۔اس بات کی جانکاری اتر کینرا گیس ڈیلر

بھٹکل ومضافات میں ایک لاکھ پندرہ ہزار کلو فطرہ   کی تقسیم

پندرہ سو خاندانوں میں تقسیم کیا گیا چاول؛ کمیٹی کی تجزیاتی میٹنگ میں نوجوانوں کی سراہنا بھٹکلیس نیوز  / 05 جولائ، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) گزشتہ بتیس سالوں سے بھٹکل میں منظم طریقہ پر فطرہ تقسیم کے لیے قائم کی گئی فطرہ کمیٹی کی تجزیاتی میٹنگ علی پبلک اسکول میں منعقد ہوئی جس میں ذمہ داران نے ج