Search results
Search results for ''
News Categories
UN report says Gaza ‘unlivable’ with 10 years into siege
Gaza: A UN report ‘ Gaza-10 year later’ published on Tuesday, says living conditions in Gaza are unlivable. In the past 10 years, key indicators such as declining income, healthcare, education and electricity have worsened. These factors were identified in early 2012 UN report. The report says th
“My attackers knew I was innocent” – Iftikhar Alam, a lynch victim
New Delhi: ‘Few of the attackers were known to me and kept attacking me despite knowing that I was innocent,’ claimed the youth who was allegedly thrashed by a mob in Sarai Kale Khan for suspected cattle theft. Iftikhar Alam (22), who works as mechanical assistant at a Metro construction site, wa
تبصرہ کتب : التنبیہ و الاشراف
نام کتاب: التنبیہ والاشراف مصنف: ابوالحسن علی بن الحسین بن علی مسعودی مترجم: مولانا عبداللہ العمادی - رکن شعبہ تالیف و ترجمہ جامعہ عثمانیہ حیدرآباد دکن نظرثانی و تہذیب: ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر- سابق صدر شعبہ اسلامی تاریخ، کراچی یونیورسٹی، کراچی ناشر: قرطاس۔ فلیٹ نمبر A-15، گلشن
نیو یارک ٹائمز نے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو بتایا دہشت گرد
نیویارک : امریکہ کے ایک معروف اخبار نیو یارک ٹائمز نے یوگی آدتیہ ناتھ کو ہندو دہشت گرد بتایا ہے۔ سیاسی سیڑھیاں چڑھتا ایک فائربرانڈ ہندو پجاری کے عنوان سے شائع ایک مضمون میں یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ہندو یووا واہنی کا سرغنہ بتایا گیا ہے اور ہندو یووا واہنی کو ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پ
اب ناگپور میں گئو رکشکوں کی غنڈہ گردی: بیف لے جانے کے شبہ میں سلیم اسماعیل شاہ کی کردی پٹائی
ناگپور۔ مہاراشٹر کے ناگپور میں ایک آدمی کو اپنی اسکوٹی کی ڈگی میں بیف لے جانے کے الزام میں کچھ لوگوں نے بری طرح پیٹ دیا۔ واقعہ اس وقت ہوا جب سلیم اسماعیل شاہ نام کا آدمی اپنی اسکوٹی سے جا رہا تھا۔ ایک بس اسٹاپ کے قریب کچھ لوگوں نے اسے روکا اور گائے کا گوشت لے جانے کا الزام لگاتے ہوئے اس کی پٹائی کر
ممبئی کے سی ایس ٹی پرٹرین میں خاتون کے سامنے فحش حرکتیں کرنے والا گرفتار
ممبئی۔ (یو این آئی) ممبئی میں مشہورچھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس (سی ایس ٹی ) اسٹیشن پر کھڑی ٹرین میں لڑکی کو دیکھ کر فحش حرکت کرنے والے 20 سالہ اشوک پردھان نام کے شخص کو جی آر پی نے گرفتار کر لیا ہے۔ یہ واقعہ 29 جون صبح 5:45 بجے پیش آیا۔ لڑکی کو تپوون ایکسپریس میں جانا تھا، جس کے انتظار میں وہ اپنے
Bhatkal: Police raids illegal Liquor shop, owner of the shop arrested
Bhatkallys News Service/Rizwan Gangavali Bhatkal 13 July 2017: Local police today raided an Liquor shop falling on National Highway, and recovered liquor worth seventeen thousand rupees including 134 Beer bottles and 45 other liquor bottles from the shop. The raid comes after a recent order by
بی جے پی لیڈر کا انتہائی متنازع بیان ، ہندوستان مسلمانوں کا ملک نہیں ، مکہ اور مدینہ جانے سے روکا جائے
مہوبہ : امرناتھ یاتریوں پر جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد سے سیاسی لیڈروں کی متنازع بیان بازی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہاہے ۔ اب یوگی کے ایک ممبر اسمبلی نے مسلمانوں کو لے کر انتہائی متنازع بیان دیا ہے ، جس کی چوطرفہ تنقید کی جارہی ہے۔ اتر پردیش کے مہوبہ ضلع کی چرکھاری اسمبلی سیٹ س
موب لنچنگ کے خلاف مانسون سیشن میں قانون نہیں بنایا گیا تو تحریک تیز کی جائے گی: تحسین پوناوالا
نئی دہلی۔(یو این آئی) مرکزی حکومت سے موب لنچنگ کے خلاف قانون بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے سماجی کارکن تحسین پونا والا نے کہا کہ اگر مانسون سیشن میں حکومت اس کے خلاف قانون نہیں بناتی تو قانون بنانے کے حق میں تحریک کو مزید تیز کریں گے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ مانو سرکشا قانون (مسوکا) کی سینئر وکلاء اور سینئ
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے این ای ایف ٹی اور آرٹی جی ایس چارجز میں کی تخفیف
نئی دہلی۔ (یو این آئی) اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے کھاتہ داروں کے لیے پھر اچھی خبر ہے۔ بینک نے آج نیشنل الیکٹرانک فنڈ ٹرانسفر (این ای ایف ٹی) اور ریئل ٹائم گراس سٹلمنٹ (آرٹی جی ایس) چارج میں 75 فیصد تک کمی کر دی ہے۔ ملک کے معروف بینک نے کہا ہے کہ دونوں خدمات پر یہ فیصلہ 15 جولائی سے نافذ ہوگ
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، چین
بیجنگ: چین نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے پر تیار ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی برادری کی بہت زیادہ توجہ حاصل ہورہی ہے جبکہ پاکستان اور بھارت دونوں جنوبی ایش
سعودی عرب میں آتشزدگی سے 11 غیر ملکی مزدور ہلاک
ریاض: سعودی عرب میں غیر ملکی مزدوروں کے گھر میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واقعہ سعودی صوبے نجران میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں آگ لگ گئی اور اس گھر میں موجود 11 افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے جب کہ دیگر 6 افراد زخمی ہو گئے۔ صوبے کے محکمہ سول ڈیفن
Honnavar: Bodies of the two Youths drowned on Monday recovered from the Sea
Bhatkallys News Service Honnavar 12 Jul 2017: Bodies of two youth who died of drowning on Monday at Apsara Konda beach here in Idagunji of Honnavar Taluka were recovered o Tuesday following an day-long search operation from Monday evening. Both the bodies were handed over to the families of de
بنگلور کے ریلوے اسٹیشن پر130مسلم بچوں کی حراست اوررہائی ضمیر احمد خان اور رضوان ارشد کی مداخلت کارگرثابت ہوئی
بنگلور:(بھٹکلیس نیوز) آج صبح بنگلور کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن پر پولیس نے گوہاٹی ایکسپریس کے ذریعہ بنگلور آنے والے 130مسلم بچوں کو اپنی تحویل میں لے کر بہت سارے بچوں کو ریمانڈ ہوم روانہ کردیا کیا تھا۔ سابق وزیر جناب ضمیر احمد خان ،رضوان ارشد یم یل سی،جنتادل لیڈر جناب سید شفیع اللہ وغیرہ کی مداخلت سے ان
بیرونی طلباء کو احتیاط اور احترام سے بلا جائے
مدارس کے طلباء کے شناختی کارڈ بنائے جائیں :مولانا مزمل بنگلور:(بھٹکلیس نیوز) گذشتہ دنوں بنگلور کے کنٹوٹمنٹ ریلوے اسٹیشن پر گوہاٹی ایکسپریس کے ذریعہ آنے والے130بچوں کو پولیس کی تحویل میں لئے جانے اور پھر ان کی رہائی والے معاملہ کا جائزہ لینے اور آئندہ اس طرح کے واقعات کے سدباب کیلئے لاء عمل پر غور ک
ملک میں مسلمانوں کی تعلیمی حالت تشویشناک، حالات بہتر بنانے کیلئے ماہرین کمیٹی کی طرف سے مرکز کو رپورٹ پیش
بنگلورو(بھٹکلیس نیوز): ہندوستان کے مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی کا اعتراف کرتے ہوئے ماہرین کی ایک کمیٹی نے مرکزی حکومت کو رپورٹ پیش کی ہے۔ دسمبر 2016کے دوران مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکریٹری افضل امان اللہ کی قیادت میں مرکزی حکومت نے گیارہ رکنی کمیٹی تشکیل دی، جس کو یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی
جنوبی کینرا ضلع میں فسادات کے لئے کانگریس اور بی جے پی دونو ں ذمہ دار : کمار سوامی
بنگلور(بھٹکلیس نیوز):۔سابق وزیر اعلیٰ اور جے ڈی ایس کے صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے الزام لگایا کہ جنوبی کینرا ضلع کے لئے کانگریس اور بی جے پی دونوں برابرذمہ دار ہیں۔انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات کی تیاری کے لئے فسادات کرائے جارہے ہیں۔جنوبی کینرا ضلع میں اتحاد وامان اور نظم و
ورتور پرکاش ہویا کسی کو بھی
زبردستی کانگریس میں شامل نہیں کیا جائے گا: پرمیشور کولار(بھٹکلیس نیوز)۔ پردیش کانگریس کے صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ مقامی رکن اسمبلی ورتورپرکاش ہویا کسی بھی لیڈر کو زبردستی کانگریس میں شامل نہیں کیاجائے گا۔ انہوں نے تروپتی میں نامہ نگاروںِ کو بتایا کہ حال ہی میں کولار ضلع کے کئی لیڈروں ورتورپرک