Search results
Search results for ''
News Categories
شیوسینا نے بڑھائی بی جے پی کی مشکل، مانگی تحریری یقین دہانی، کہا۔ ڈھائی۔ ڈھائی سال کا بنے وزیر اعلیٰ
ممبئی۔ مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد اکثریت حاصل کر چکے این ڈی اے کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے کی ریاست میں حلیف پارٹی شیوسینا اپنی شرطوں سے پیچھے ہٹنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ہفتہ کو شیوسینا کے لیڈر پرتاپ سرنایک نے کہا کہ ’’ ہم نے فیصلہ کی
مسجد میں خواتین کے داخلے کی اجازت سے متعلق عرضی پر مرکز کو نوٹس
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ملک کی سبھی مسجدوں میں مسلم خواتین کے داخلے کی اجازت سے متعلق عرضی پر مرکزی حکومت کو جمعہ کو نوٹس جاری کیا۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس ایس اے بوبڈے اور جسٹس ایس اے نذیر کی بنچ نے زبیر احمد کی مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔
کشمیر میں بند کا 81واں دن، تاریخی جامع مسجد بارہویں جمعے کو بھی مقفل
سری نگر: وادی کشمیر میں جمعہ کے روز 81 ویں دن بھی جہاں معمولات زندگی متاثر رہے وہیں پائین شہر کے نوہٹہ میں واقع 6 سو سالہ قدیم اور تاریخی جامع مسجد کے منبر ومحراب مسلسل بارہویں ہفتے بھی خاموش رہے۔ بتادیں کہ مرکزی حکومت کے پانچ اگست کے جموں کشمیر کو خصوصی اختیارات عطا کرنے والے آئینی دفعات
پیسوں کے بغیر گھر لے جائیں یہ الیکٹرک اسکوٹر ، ساتھ ہی پائیں 8000 کا کیش بیک
الیکٹرک اسکوٹرس کی دیمانڈ تیزی سے بڑھ رہی ہے اور کمپنیاں بھی صارفین کو راغب کرنے کیلئے دیوالی کے موقع پر شاندار آفرس دے رہی ہیں ۔ ہندوستان میں واقع الیکٹرک گاڑی بنانے والی کمپنی بیٹ رے کئی شاندار آفرس لے کر آئی ہے ۔ یہاں تک کہ لوگ پیسہ دئے بغیر بھی ای اسکوٹر اپنے گھر لے جاسکتے ہیں ۔ علاوہ ازیں آ
حیدرآباد : مسلم ڈیلیوری بوائے کے ہاتھوں سے کھانا لینے سے کیا انکار ، سوئیگی نے دیا یہ کرارا جواب
حیدرآباد میں ڈیلیوری بوائے سے مذہب پوچھ کر ایک کسٹمر نے آرڈر لینے سے انکار کردیا ، جس پر سوئیگی نے کافی تیکھا رد عمل ظاہر کیا ہے ۔ حیدرآباد میں سوئیگی کے ڈیلیوری بوائے کے مسلم ہونے کی وجہ سے ایک کسٹمر نے اس سے کھانا نہیں لیا ، جس کی وجہ سے اس شخص کے خلاف پولیس نے شکایت درج کی ہے ۔ پولیس انسپکٹر پ
عفان جبالی قتل کیس میں بنٹوال سے ایک شخص کی گرفتار؛ مزید چار لوگوں کی تلاش جاری
بھٹکل: 25 اکتوبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 19/اکتوبر کو بھٹکل قومی شاہراہ پر واقع ایک نجی لاڈج میں بے دردی سے قتل کیے جانے والے نوجوان عفان جبالی کے معاملہ میں پولس نے تیزی دکھاتے ہوئے بنٹوال سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔جس کے ساتھ ہی عفان قتل معاملہ میں یہ دوسری گرفتار ی عمل میں آئی ہے۔ ذرائع
ضلع میں زبردست بارش کے چلتے اسکولوں اور کالجوں میں چھٹی کا اعلان؛ اگلے 24/گھنٹوں میں بھاری بارش کا امکان
بھٹکل: 25 اکتوبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ساحلی کرناٹک میں دو چار روز سے تیز وتند ہواؤں کے ساتھ جاری مسلسل بارش کے چلتے اتر کینرا ضلع کے ڈی سی ڈاکٹر ہریش کمار نے کل ہفتے کے روز ضلع کے تمام اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ کاروار ضلع کے ڈی ڈی پی آئی این جی نائک نے بتایا کہ اگلے 24/گ
ہندوستان کیلئے بڑی خبر: اب اس ملک جانے کے لئے نہیں لینا ہوگا ویزا: جانیں یہاں
دنیا کے پانچویں سب سے بڑے ملک برازیل نے دیوالی سے پہلے ہندستانیوں کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ برازیل کے صدر جیر بولسونارونےکہا ہے کہ ہندستان کے لوگوں کو برازیل آنے کیلئے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ انہوں نے ہندستان کے علاوہ چین کو بھی ساؤتھ امریکہ کے سب سے بڑی ملک میں آنے کی چھوٹ دی گئی ہے۔ بتادیں کہ برازیل
Bengaluru: Upset over ragging, BSc student ends life by jumping before moving train
Bengaluru: A first-year B Sc (Agriculture) student of the University of Agriculture Sciences in Bengaluru is suspected to have ended his life by jumping before a moving train allegedly due to ragging by his seniors. The deceased has been identified as Gagan, a native of Gauribidanur in Kolar. His
Ankola: 9 people rescued from ship stranded in Arabian Sea
Ankola: Coastal security force on Thursday rescued 9 persons from a stranded ship in Belekeri near Ankola, Uttara Kannada district. The ship, ‘Sai Kalasha’ got stranded at sea owing to heavy rains and strong winds when it was on its way from Mumbai to Mangaluru port. After an alert was receive
ED moves SC against Delhi HC order granting bail to DKShi
Bengaluru/New Delhi: Two days after the Delhi high court granted bail to Congress leader DK Shivakumar in a money laundering case, the Enforcement Directorate (ED) on Friday filed a petition in the Supreme Court against bail order. Earlier on October 23, the Delhi High Court Justice Sures
SC seeks response of Centre on plea for Muslim women’s entry into mosques
The Supreme Court on Friday sought response of the Centre on a PIL seeking entry of Muslim women in all mosques in the country. A Bench comprising Chief Justice Ranjan Gogoi and Justices S.A. Bobde and S.A. Nazeer issued notice to the Union Ministry of Law and Justice and Minority Affairs on the
India, US suspend project for sharing jet engine technology, focus on drone warfare
NEW DELHI: A key Indo-US project aimed at sharing technology for building fighter jet engines has been ‘suspended’ after the two sides could not come to an agreement on specifics, with a lack of initiative from the industry. India and the US have now identified new technologies for joint developm
Indians will no longer require visas to visit Brazil, says its President Jair Bolsonaro
Brazilian President Jair Bolsonaro said on Thursday the South American nation will drop its requirement that visiting Chinese and Indian tourists or businesspeople obtain visas. Bolsonaro, a far-right politician, came to power at the beginning of the year and has made it a policy to reduce visa r
Amit Shah to mediate with Shiv Sena over Maharashtra govt formation
The BJP’s parliamentary board has authorised party president Amit Shah to speak to Shiv Sena president Uddhav Thackeray on the shape of the coalition government in Maharashtra after Thursday’s results. The choice of negotiator from the BJP was conveyed by senior Shiv Sena leaders to the BJP, who sai
Anjuman students return with bagful of medals from Karnatak University Weight Lifting, Power Lifting and Best Physique Competition
Bhatkal 24 October 2019: Students of Anjuman Arts Science Commerce College and PG Center Bhatkal, achieved big at Karnatak University Dharwad Intercollegiate Weight Lifting, Power Lifting and Best Physique Competition Held at Department of Physical Education, Sports and Games Kridabhavan Karnatak Un
کرتارپورکاریڈورپرہند- پاک نےکئےدستخط، 7 کلو سامان اور11 ہزارروپئے ہی لےجاسکیں گےعقیدت مند
ڈیرابابا نانک: ہندوستان اورپاکستان نے سکھوں کےپہلے گرونانک دیو جی کے 550ویں یوم پیدائش (پرکاش پرو)کے موقع پرکرتارپورصاحب گرودوارے تک کا گلیارا ہندوستانی زائرین کےلئے کھولنے کے سلسلے میں طویل عرصے سے معاہدے کا انتظار تھا، اس پر آج دستخط کردیئے۔ عقیدت مند زیادہ سے زیادہ سات کلو سامان اور11 ہزارروپئے
وادی کشمیر میں پابندیاں: سپریم کورٹ میں مودی حکومت کی سرزنش
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز جموں کشمیر میں جاری پابندیوں سے متعلق معاملوں کی سماعت پانچ نومبر تک کے لئے ملتوی کردی۔ اس دوران عدالت نے ریاستی حکومت کی سخت سرزنش بھی کی۔ جسٹس این وی رمن کی صدارت والی تین رکنی بنچ نے مرکزی حکومت سے دریافت کیا کہ وہ کتنے دنوں کے لئے ریاست میں پابندی