عثمان نگر میں مسجد توحید کی نئی عمارت کا افتتاح
03:52PM Fri 8 Nov, 2019
بھٹکل: 08 نومبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) عثمان نگر فرسٹ کراس میں آج عصر کی نماز کے وقت قاضی جماعت المسلمین جناب مولانا اقبال ملا ندوی صاحب کے ہاتھوں مسجد توحید کی نئی عمارت کا افتتاح عمل میں آیا۔
اس موقع پر ایک مختصر سی نشست بھی منعقد کی گئی تھی جس میں قاضی مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین جناب مولانا خواجہ معین الدین اکرمی مدنی صاحب، جناب ماسٹر شفیع شابندری صاحب، جناب مولانا مقبول کوبٹے ندوی صاحب، جناب مولانا انصار خطیب مدنی صاحب، جناب مولانا عبدالعظیم قاضیا ندوی صاحب، جناب ڈاکٹر محمد حنیف شباب صاحب اور مسجد کمیٹی کے ذمہ دار حضرات موجود تھے۔