Search results

Search results for ''


کورونا وائرس کے وقت بھی فرقہ واریت اور نفرت کا وائرس پھیلا رہی ہے بی جے پی: سونیا گاندھی

نئی دہلی۔ کانگریس (Congress) کی عبوری صدر سونیا گاندھی (Sonia Gandhi) نے جمعرات کو الزام لگایا کہ جب ملک میں کورونا وائرس (Coronavirus) کے خلاف سبھی کو متحد ہونے کی ضرورت ہے تو بھارتیہ جنتا پارٹی فرقہ وارانہ تعصب اور نفرت کا وائرس پھیلانے میں لگی ہوئی ہے۔ بی جے پی پر نشانہ سادھتے ہوئے انہوں نے کہ

لاک ڈاؤں کے دوران ’سی اے اے مخالف‘ کارکنان کی گرفتاری، بائیں بازو تنظیم برہم

نئی دہلی: بائیں بازو کی تنظیم آل انڈیا ویمن کلچرل آرگنائزیشن (اے آئی ایم ایس ایس) نے دہلی پولیس کے ذریعہ لاک ڈاؤن کے دوران شہریت ترمیمی قانون (اسی اے اے) مخالف کارکنان، ترقی پسند اور جمہوری ذہن رکھنے والے لوگوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ اے آئی ایم ایس ایس کی سکریٹری رتو ک

کورونا کو ختم کرنے وزیر اعلیٰ یڈی یورپا نے کیا موبائل ایپ اور ہیلپ لائن نمبر کا اجراء

بینگلورو: 22 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کو ریاست سے ختم کرنے کی مہم میں وزیر اعلیٰ نے ایک اور چیز کا اضافہ کرتے ہوئے آج موبائل ایپ اور خصوصی ہیلپ لائن نمبر کا اجراء کیا ہے۔ اس ایپ کا نام  'Aptamitra'ہے جبکہ ہیلپ لائن نمبر 14410 ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس کے ذریعہ کوئی بھی شخص کورونا کے تع

ریاست میں کل سے کورونا کنٹرول علاقوں میں جزوی طور پر لاک ڈاؤن میں کی جائے گی نرمی

بینگلور: 22 اپریل، 20(بھٹکلیس نیوز بیور) ریاستی حکومت کی طرف سے کورونا سے محفوظ علاقوں میں کل سے تھوڑی راحت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے لیکن کورونا سے متاثر علاقوں میں لاک ڈاؤن میں کوئی نرمی یا چھوٹ نہیں ہوگی۔ تاہم ان علاقوں میں بھی ٹو وہیلر یا پبلک ٹرانسپورٹ کی اجازت بالکل نہیں دی جائے گی۔ ریاست

دبئی کے طبی عملے کو کرونا کے مریضوں کے لئے خصوصی بیڈز کی فراہمی

متحدہ عرب امارات کی دبئی کارپوریشن برائے ایمبولینس سروسز نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے لئے آئسولیشن کیپسول بیڈز استعمال کئے جائیں گے۔ دبئی ایمبولینس سروسز کارپوریشن کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر خلیفہ الداری نے بتایا کہ کیپسول ایک ایسے بیڈ پر مشتمل ہے جس کے ذریعے

کورونا سے متاثر بھٹکل کی حاملہ خاتون صحت یاب۔ بہت جلد کیا جائے گا ڈسچارج: ڈپٹی کمشنر

بھٹکل: 22 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں گزشتہ روز کورونا سے متاثر ہونے کے بعد اڈپی کے اسپتال میں زیر علاج 26 سالہ حاملہ خاتون کی صحت بالکل بہتر ہوگئی اور ان کی جانچ رپورٹ بھی کورونا نگیٹو موصول ہوئی۔ شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار کی اطلاع کے مطابق ان کو بہت جلد اسپتال سے ڈس

رمضان میں عبادت گھروں میں کریں، اس سے اچھی مثال قائم ہوگی: مولانا رابع حسنی ندوی

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی نے مسلمانوں سے رمضان المبارک کے دوران عبادت گھروں میں کرنے کی اپیل کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا اس وقت ہر طرف پھیلی ہوئی ہے اور اس کو دیکھتے ہوئے ضروری ہے کہ رمضان کے موقع پر عبادت گھروں میں ہی کی جائے۔ یہ وقت کا تقاضہ

مودی حکومت کا بڑا فیصلہ، ڈاکٹروں کے خلاف تشدد پر 7 سال تک کی سزا اور جرمانہ

نئی دہلی: کورونا وائرس (coronavirus) کےخلاف جنگ لڑ رہے ڈاکٹروں کے خلاف بڑھتے تشدد پر مرکزی حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بدھ کو ہی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں ایک آرڈیننس پاس کیا گیا ہے، جس کے بعد اب طبی اہلکاروں پ حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اس می

ریلائنس جیو کے 9.99 فیصد شیئر خریدیگی فیس بک، 43.5 ہزار کروڑ کا معاہدہ طے

ممبئی: دنیا کی معروف سوشل نیٹ ورکنگ کمپنی فیس بک نے ہندوستانی سرمایہ دارمکیش امبانی کے ریلائنس جیو پلیٹ فارم میں بدھ کو 43754 کروڑ روپے (6.22 ارب ڈالر) کی بڑی سرمایہ کاری کرکے 9.99 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا۔ ریلائنس انڈسٹریز کی جانب سے بیان جاری کرکے اس کی اطلاع دی گئی۔ دنیا کی کسی ٹیلی

حکومت غریبوں کے چاول سے امیروں کا سینیٹائز بنا رہی ہے: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے چاول سے سینیٹائز بنانے کی حکومت کی منصوبہ بندی پر حیرانی ظاہر کرتے ہوئے اسے لاک ڈاؤن کی وجہ سے فاقہ کشی کا سامنا کرنے والے لوگوں کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے غریبوں کو وقت رہتے اپنے حق کے لئے لڑنا چاہیے۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ ’

لاک ڈاؤن کا پابند بنانے بھٹکل میں پولس کا سخت پہرہ

بھٹکل: 21 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں حلانکہ کچھ دنوں سے کورونا پوزیٹیو کا کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے جس سے عوام کے ساتھ ساتھ انتظامیہ بھی راحت کا سانس لے رہی ہے۔ لیکن اس کے باوجود انتظامیہ کسی بھی طرح کی ڈھیل دے کر حالات کو خراب کرنے کے حق میں نہیں ہے۔ اسی کے پیش نظر بھٹکل می

ریاست میں آج کورونا کے 10/نئے معاملات؛ کل تعداد 418/کو پہنچی

بینگلورو: 21 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں آج کلبرگی سے تعلق رکھنے والے 80/سالہ بزرگ شخص کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے جبکہ آج کے دن ریاست میں کورونا کے 10 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی  کل تعداد 418 کو پہنچ گئی ہے۔ تاحال کرناٹک میں کورونا

طلبہ افواہوں پر دھیان نہ دیں۔ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ایس ایس ایل سی امتحان ہوگا؛ سریش کمار

بینگلور: 21 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات مسٹر سریش کمار نے واضح کیا ہے کہ ایس ایس ایل سی امتحان کے تعلق سے طلبہ کسی بھی افواہ پر دھیان نہ دیں کیوں کہ ایس ایس ایل سی امتحان لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد جلد ہی شروع ہوگا۔ اس سے قبل صوموار کے روز سریش کمار نے ط

شمالی کوریا کے سربراہ کی دماغی موت کی خبریں، جنوبی کوریا کی تردید

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی صحت کے حوالے سے منگل کے روز متضاد خبری سامنے آ رہی ہیں۔ ایسے میں جب کہ امریکی ذمے داران نے تصدیق کی ہے کہ کِم کی حالت تشویش ناک ہے، جنوبی کوریا نے اس امر کی تردید کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی انٹیلی جنس کے ذمے داران نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے سربرا

رمضان میں الحرمین الشریفین میں اعتکاف اور تراویح کی ترتیب کیا ہو گی ؟

سعودی عرب میں الحرمین الشریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے پیر کے روز ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ رمضان مبارک میں مسجد حرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کا عمل معطل رہے گا۔ یہ فیصلہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے احتیاطی اقدامات کے ضمن میں کیا گیا۔ اسی طرح الحرمین الشریفین کے امور کے سربر

دوبئی میں مقیم ایک ہندوستانی کے مسلم مخالف ٹوئٹ پر ہندوستانی سفیر نے دیا سخت رد عمل

ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے لگاتار بڑھ رہے معاملوں کے درمیان سوشل میڈیا پر نفرت کا کھیل بھی جاری ہے۔ لگاتار قابل اعتراض پوسٹ اور وہاٹس ایپ پیغامات ڈالے جا رہے ہیں جس سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ اس درمیان دوبئی میں مقیم ایک ہندوستانی نے تبلیغی جماعت سے جڑے ایک معاملے کے ضمن

لاک ڈاؤن: 100 کلو میٹر پیدل نہیں چل پائی معصوم جمالو، گھر پہنچنے سے پہلے موت

ہندوستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن نے کئی لوگوں کے لیے پریشانیاں کھڑی کر دی ہیں۔ غریب اور مزدور طبقہ اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے سب سے زیادہ پریشان ہے اور وہ کورونا انفیکشن سے تو نہیں، لیکن بھوک اور دیگر مسائل کی وجہ سے ہلاکت کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ لاک ڈاؤن میں مہاجر مزدوروں کی گھر واپسی سب

او آئی سی کی تنقید پر نقوی بولے۔ ہندوستان مسلمانوں کے لئے جنت، جنہیں نہیں دکھتا تو یہ ان کی دقت

نئی دہلی۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ذریعہ ہندوستان میں ’ اسلاموفوبیا‘ کے مبینہ واقعات پر تشویش ظاہر کرنے کے کچھ دنوں کے بعد اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ سیکولر ازم اور ہم آہنگی ہندوستان اور ہندوستانیوں کے لئے 'سیاسی فیشن' نہیں بلکہ ’پرفیکٹ پیشن‘ ( جنون وجذبہ) ہے اور ا