Search results
Search results for ''
News Categories
سمندری طوفان ’امفان‘ کی پیش قدمی، بنگال کے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اتوار کے روز خلیجِ بنگال کے اوپر طوفان ’امفان‘ کے تیز ہونے کے بعد مغربی بنگال اور بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں کے لئے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ گزشتہ رات سمندر کی گہرائی میں ہلچل نظر آئی، جس کے بعد طوفان کے شدت ختیار کرنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ اب یہ طوفان 20
ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 36 نئے مریض: کل تعداد 1092 کو پہنچی
بینگلورو: 16 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 36 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد کل مریضوں کی تعداد 1092 کو پہنچ چکی ہے۔ آج سب سے زیادہ 14 معاملات بینگلور اربن سے سامنے آئے ہیں جبکہ کلبرگی سے آٹھ معاملات، ہاسن سے چار، شیموگہ سے تین اور منڈیا، وجیاپورہ، ب
بڑی خبر ! جموں و کشمیر کے کولگام میں ملی ٹینٹوں کی اندھادھند فائرنگ میں پولیس جوان شہید ، سیکورٹی فورسیز نے علاقہ کا محاصرہ کیا
کولگام: ملی ٹینٹوں نے آج بعد دوپہر فرصل کولگام میں ایک پولیس اہلکار پر گولیاں چلا کر اسے شدید طور پر زخمی کر دیا ، جس نےبعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ دیا ۔ اطلاعات کے مطابق فرصل کولگام میں مسلح افراد نے ایک ناکہ پر تعینات پولیس اہلکار محمد امین بجاڈ ساکنہ سنگرونی پلوامہ پر نزدیک سے گولیاں چلا
ریاستی حکومت کی طرف سے اگلے تعلیمی سال سے اسکولوں کو دو شفٹوں میں چلانے کی ہدایت
بینگلورو: 16 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کوڈ 19 کے چلتے ریاست میں سوشیل ڈسٹنسک پر عمل کرنے کے لیے ریاستی حکومت کے پرائمری و ثانوی تعلیمات کے شعبہ نے اگلے تعلیمی سال سے اسکولوں میں دو شفٹ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ اسکولوں کو چاہئے کہ وہ اس کے مطابق اپنا نظام الاوقات ترتیب دیں۔ اساتذہ بھی کس
یو پی میں مہاجر مزدوروں پر ٹوٹا قہر، اندوہناک ٹرک حادثہ میں 24 ہلاک، متعدد زخمی
لاک ڈاؤن کے درمیان حادثات میں مہاجر مزدوروں کی اموات کی خبریں لگاتار سامنے آ رہی ہیں اور تازہ ترین خبروں کے مطابق اتر پردیش کے اوریا میں ایک انتہائی اندوہناک سڑک حادثہ سامنے آیا ہے جس میں 24 مہاجر مزدور ہلاک ہو گئے اور 35 دیگر زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرائے گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ زخمیو
بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرویش ورما نے پھیلائی نمازیوں کے متعلق فرضی خبر، پولیس کی دی نصیحت
نئی دہلی: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پرویش ورما کے نمازیوں سے متعلق ویڈیو کو ٹوئٹر پر شیئر کرنے کے بعد دہلی پولیس حرکت میں آ گئی اور ہدایت دی کہ سوشل میڈیا پر کوئی بھی چیز شیئر کرنے سے قبل اس کی جانچ کر لیں۔ حکمران جماعت بی جے پی حامی لوگ سوشل میڈیا پر اکثر مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیل
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3970 نئے معاملے، متاثرین کی تعداد 85،940 ہوئی
نئی دہلی۔ ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کا قہر عروج پر ہے اور اب یہ کورونا وبا کے سب سے زائد تعداد والے ممالک کی فہرست میں 11 ویں مقام کے ساتھ ہی عالمی وبا کے مرکز چین سے آگے نکل گیا ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3970 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 85،940 ہو گئی اور اسی دوران 103 افراد ک
کووڈ۔ 19 کی وجہ سے یوپی حکومت نے این پی آر پر لگائی روک، جاری کیا حکم نامہ
لکھنئو۔ مرکزی حکومت کی ایما پر ریاست اترپردیش میں شروع کی گئی این پی آر سے متعلق پہلے مرحلے کی کارگزاریوں اور کارروائیوں پر فی الحال حکومت اتر پردیش نے آئندہ حکم نامہ آنے تک روک لگادی ہے۔ چیف سکرٹری جتیندرکمار نے اس ضمن میں پوری ریاست کے ضلع مجسٹریٹوں اور کمشنروں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ واضح رہے کہ
ریاست میں کورونا کے 23 نئے معاملات: بینگلور سے 14 افراد کی رپورٹ پوزیٹیو
بھٹکل: 16 مئی،20(بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں آج سنیچر کے روز کورونا کوڈ۔19 کے 23 معاملے سامنے آئے ہیں جس میں سب سے زیادہ معاملے بینگلور اربن کے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق بینگلور سے 14 افراد کی رپورٹ کورونا پوزیٹو پائی گئی ہے جو کہ تمام افراد اس سے قبل پائے گئے کورونا مریض نم
کرناٹک کے رام نگر میں مذہبی میلہ کا انعقاد؛ سماجی دوری کی اڑی دھجیاں؛ ایک افسر کو کیا گیا معطل
پورے ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ کورونا وبا کی وجہ سے سبھی طرح کے مال، سنیما ہال اور مذہبی مقامات بند ہیں۔ ایسا اس لیے کیا گیا ہے تاکہ سوشل ڈسٹنسنگ پر عمل کیا جا سکے۔ لیکن کرناٹک کے رام نگر واقع کولاگونڈن ہلی گاؤں میں جمعرات کو ایک مذہبی میلہ کا انعقاد ہوا جہاں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو
بھٹکل میں آن لائن فقہ شافعی سوالات و جوابات کا مقابلہ: پچاس ہزار روپیوں کے انعامات
بھٹکل: 15 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو/پریس ریلیز) بھٹکل میں اسلامی افکار چینل کی جانب سے پہلی بار اپنے طرز کا منفرد مقابلہ رکھا گیا ہے جس میں آن لائن فقہ شافعی کے سوالات کے جوابات دینے ہونگے۔ ادارہ کی طرف سے جاری اخباری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس انوکھے مسابقے میں پچاس ہزار کے جملہ انعامات رکھے گئے
اگلے تین دنوں تک ساحلی کرناٹک میں تیز بارش کے امکانات
بھٹکل: 15 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) محکمہ موسمیات نے کل سے تین دنوں تک ساحلی کرناٹک میں تیز بارش ہونے کی پیشن گوئی کی ہے۔ جبکہ محکمہ کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس سال بارش کا موسم جون کے پہلے ہفتہ سے ہی شروع ہوگا۔ پچھلے کچھ دنوں سے ساحلی کرناٹک کے علاقوں میں بجلی اور گرج کے ساتھ بارش ہوئی
سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہم نے ریاستی وزیر اعلٰی کو لکھا خط، کہا۔ طبی ماہرین سے رائے لے کر عید کی نماز پر کریں فیصلہ
بنگلورو۔ سابق مرکزی وزیر اور کرناٹک (Karnataka) میں کانگریس (Congress) کے ایم ایل سی، سی ایم ابراہیم (CM Ibrahim) نے وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا (BS Yediurappa) کو خط لکھا ہے۔ خط میں ابراہیم نے آئندہ عید کے مدنظر تیاریوں کا ذکر کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے ’’ طبی ماہرین سے رائے لینے کے بعد ریاست بھر
ریاست میں کورونا کے 69 نئے معاملات کے ساتھ مریضوں کی تعداد ایک ہزار کے پار؛ دبئی سے لوٹے 20مسافروں کی رپورٹ بھی آئی پوزیٹیو
بینگلور: 15 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں آج جمعہ کے روز کورونا کوڈ 19 کے 69 مریض پائے گئے ہیں جس کے ساتھ ہی ریاست میں مریضوں کے تعداد ایک ہزار کو پار کر گئی ہے۔ محکمہ صحت کی طرف سے شام پانچ بجے کی تازہ جانکاری کے مطابق آج کے 69 نئے معاملوں کے ساتھ ہی ریاست میں مریضوں کی کل تعداد 1056 ہ
بڑی خبر: الہ آباد ہائی کورٹ نے اذان پر پابندی لگانے کے حکم کو غیر قانونی قرار دیا
الہ آباد۔ یو پی میں لاک ڈاؤن کے دوران مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر مقامی انتظامیہ کی طرف سے پابندی لگانے کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ دیا ہے ۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے اذان پر پابندی لگائے جانے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے حکم کو منسوخ کر دیا ہے۔ ہائی کورٹ ن
دہلی میں پھر لرز اٹھی زمین، پیتم پورا میں 2.2 کی شدت کا زلزلہ
نئی دہلی۔ قومی دارالحکومت دہلی میں آج صبح تقریبا ساڑھے 11 بجے ہلکی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلہ کا مرکز دہلی کے شمال مغربی علاقے پیتم پورا میں بتایا جا رہا ہے۔ حالانکہ، کم شدت کے زلزلہ کی وجہ سے کسی طرح کے جان ومال کے نقصان کی خبر نہیں ہے۔ نیشنل سینٹر فار سسمولاجی (NCS) کے مطابق، ریختر اسکیل پر اس زلزل
شراب کی دکانیں بند کرانے پہنچے سپریم کورٹ، عدالت نے عرضی خارج کرکے لگایا 1لاکھ کا جرمانہ
کوروناوائرس کے چلتے ملک بھر لاک ڈاؤن نافذہے۔ اسی درمیان شراب کی دکانوں کوبند کرانے کیلئے دائر کی گئی ایک عرضی پر سپریم کورٹ نے جمعرات کو سماعت کی۔ ایک عرضی پر سپریم کورٹ (Supreme Court) نے جمعے کو سماعت کی۔ عدالت نے دونوں عرضیوں کی سنوائی کی اور دونوں پر ایک لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی لگادیا۔ عدالت ن
ریاست میں آج کورونا کے 28معاملات: بھٹکل سے نہیں آیا کوئی نیا معاملہ
بھٹکل: 14 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں آج جمعرات کو شام پانچ بجے تک کورونا کے 28 معاملے سامنے آئے ہیں لیکن بھٹکل والوں کے لیے راحت کی خبر یہ ہے کہ اس میں بھٹکل کا کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ آج جو 28 معاملے پیش آئے ہیں اس میں بیدر سے سات، بنگلور اربن سے پانچ، منڈیا سے پانچ، گدگ سے