Search results
Search results for ''
News Categories
بھٹکل انجمن ڈگری کالج کے دو پروفیسر اے ایم ملا اور پروفسیر محمد علی جمعداراپنی طویل تدریسی خدمات کے بعد سبکدوش
بھٹکل:یکم جون،2021 (بھٹکلیس نیوز بیور)انجمن حامئی مسلمین کے ماتحت چلنے والے ادارے انجمن ڈگری کالج اینڈ پی جی سنٹر بھٹکل کےشعبہ کامرس کے پروفیسر احمد نبی ابن محبوب صاحب ملا ( اےایم ملا)اور شعبہ انگریزی کے پروفیسر محمد علی جمعدار (ایم ایم جمعدار) اپنی طویل تدریسی خدمات انجام دینے کےبعد 31مئی 2021برو
بھٹکل لونا کامپلیکس سے متصل کراس سے بریکیڈ ہٹانے پر رکن اسمبلی سنیل نائک افسران پر برس پڑے: کسی کے دباؤ میں آکر کام نہ کرنے کی تاکید
بھٹکل: 31 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل لونا کامپلیکس کراس پر کل تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے بریکیڈ ڈالے جانے کے بعد مقامی عوام اور کچھ لیڈران کی مداخلت کے بعد ان بریکیڈ کو ہٹاکر سڑک صاف کر دی گئی تھی۔ لیکن اس معاملے میں رکن اسمبلی سنیل نائک نے آج مداخلت کرتے ہوئے افسران کو خوب لتاڑا اور کسی کے
بھٹکل میں آج پانچ دنوں کے بعد ضروری اشیاء کی خریداری کے لیے ملی چار گھنٹوں کی ڈھیل
بھٹکل: 31 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) حسب اعلان آج بھٹکل سمیت اترکینرا میں صبح 8 بجے سے 12 بجے تک ضروری اشیاء کی خریداری کے لیے چھوٹ دی گئی تھی جس کے دوران عوام کی ایک بڑی تعداد نے کورونا احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے مختلف مقامات سے خریداری کی۔ اس دوران اسسٹنٹ کمشنر محترمہ ممتا دیوی صاحبہ خو
کیا دسمبر تک کورونا ٹیکہ کاری کے اپنے دعویٰ سے پیچھے ہٹ رہی مودی حکومت؟
ابھی کچھ دن پہلے ہی مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے دعویٰ کیا تھا کہ پورے ملک میں دسمبر تک سبھی کی ٹیکہ کاری ہو جائے گی۔ اب اس سلسلے میں مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں ایک بیان دیا ہے۔ ہندوستان کی کئی ریاستوں سے ویکسین کی قلت کی خبریں آ رہی ہیں اور اس درمیان مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا ہے
'کورونا ویکسین لینے والوں کی دو سال کے اندر موت کی خبر بالکل بے بنیاد: ڈاکٹر مشتاق احمد
سری نگر: ناظم صحت کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے کہا کہ کورونا ویکسین سے جڑے سبھی ماہرین اور سائنسدانوں کے مطابق یہ ویکسین سو فیصد محفوظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسین لینے والوں کی دو سال کے اندر موت واقع ہو جانے کی خبر بالکل بے بنیاد ہے۔ ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ '
کھٹر نے کہا ہریانہ میں کورونا پھیلاؤ کے لئے کسان تحریک ذمہ دار، کرناٹک اور دہلی میں کیا تھی وجہ !
پورے ملک میں کورونا کی دوسری لہر نے قہر ڈھایا ہے اور اس میں کئی ریاستیں تو بری طرح متاثر ہوئی ہیں جن میں مہاراشٹر، کرناٹک، اتر پردیش اور دہلی شامل ہیں اور مغربی اترپردیش کو چھوڑ دیا جائے تو یہاں پرزرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے مظاہرہ بھی نہیں ہورہے ہیں۔ دہلی کی سرحدوں پر یہ مظاہرہ جاری ہیں
بھٹکل میں کل سے چار دن تک صبح 8 سے 12 بجے تک رہے گی ضروری اشیاء خریدنے کی چھوٹ: اسسٹنٹ کمشنر نے دی تفصیلات۔ بھیڑ کو کم کرنے بہت سے اقدامات کی دی جانکاری
بھٹکل: 30 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں پانچ دنوں کے مکمل لاک ڈاؤن کے بعد کل پیر سے جمعرات تک چار دنوں کے لیے صبح 8 بجے سے 12 بجے تک ضروری اشیاء کی خریداری کے لیے چھوٹ دی گئی ہے۔ بھٹکل تعلقہ میں اس وقت 28 کنٹینمنٹ زون ہیں جن میں سے چار میونسپال حدود میں، چھ جالی پٹن پنچایت حدود
کووڈسے یتیم ہوئے بچوں کوماہانہ 3500روپے جاری کرنے اعلان عوام کاتعاون حاصل رہا تو 7جون کے بعدلاک ڈاؤن میں توسیع نہیں ہوگی:ایڈی یورپا
بنگلور۔29مئی،2021(سالارنیوز)کوروناوائرس کی وجہ سے اپنے ماں باپ کوکھوکریتیم ہونے والے بچوں کے لیے ہرماہ 3500روپے وظیفہ دیاجائے گا۔یہ اہم ترین اعلان ریاستی وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپانے کیاہے۔اس ضمن میں حکومت کی جانب سے کووڈسے یتیم بچوں کی پرورش ونگہداشت کے سلسلہ میں اہم ترین فیصلہ کیاجائے گا۔اس اسکیم
ریاست میں جون میں سخت کووڈ اقدامات کئے جائیں گے۔بومئی
بنگلورو۔29/مئی ،2021(سالارنیوز) ریاستی وزیر برائے داخلہ امور بسوراج بومئی نے آج بروز ہفتہ اشارہ دیا کہ کووڈ پر قابو پانے مکمل ماہ جون میں سخت اقدامات کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ کورونا دیہی علاقوں میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے اور متاثرین کی تعدادمیں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے۔اس لئے دیہی علاقوں پر خصوص
مجلس اصلاح و تنظیم اور دیگر اداروں کے تعاون کے ساتھ لائف کیر میں ہوا کویڈ کیر سینٹر کا افتتاح
بھٹکل: 29 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مجلس اصلاح وتنظیم موجودہ حالات میں تمام طرح سے مستعد ہے اور انتظامیہ سے لے کرعوامی صحت کا خیال رکھنے کے لیے بھی تنظیم کے ذمہ داران مسلسل سرگرم عمل ہیں اسی کے چلتے یہاں پر مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل، بھٹکل مسلم خلیج کونسل اور انڈین نوائط فورم کے تعاون سے لائف ک
میں نے وزیرا عظم کی بے عزتی نہیں کی،بی جے پی لیڈروں کے اشارے پر شیڈول کیا گیا تبدیل :ممتا بنرجی
وزیر اعظم کی توہین کرنے اور انہیں 15منٹ تک انتظار کرانےکے الزام کے درمیان ممتا بنرجی نے کہا کہ جان بوجھ کر مرکزی حکومت اور بی جے پی لیڈران بنگال حکومت کی شبیہ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ وہ وزیرا عظم کے احترام میں ہی کائگنڈہ گئی تھیں مگر بی جے پی کی میٹنگ میں ملاقات کے و
آئی پی ایل 2021 پر بی سی سی آئی کا بڑا فیصلہ، متحدہ عرب امارات میں ہوں گے باقی 31 میچ
نئی دہلی. ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) متحدہ عرب امارات میں آئی پی ایل 2021 (آئی پی ایل 2021) کے بقیہ میچوں کا انعقاد کرے گا۔ بی سی سی آئی (BCCI) کے نائب صدر راجیو شکلا نے یہ اطلاع دی ہے۔ اس سلسلے میں بی سی سی آئی کے خصوصی عمومی اجلاس میں فیصلہ لیا گیا۔ بی سی سی آئی آئی پی ایل کے باقی میچ ستمب
تیل قیمتوں میں پھر اضافہ، ممبئی میں پٹرول کی ’سنچری‘ مکمل!
نئی دہلی: ہندوستانی عوام میں تیل قیمتوں کی آسمان چھوتی قیمتوں سے سخت پریشان ہیں اور اضافہ کا یہ سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ آج یعنی ہفتہ کے روز پٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد پٹرول کی قیمتوں میں 26 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈیزل 28 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا ہو گیا۔
سی اے اے کے اطلاق سے پہلے ہی غیر مسلم پناہ گزینوں کو شہریت! وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری
نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) پر ہنگامہ آرائی کے بعد اس کا تاحال اطلاق نہیں ہو پایا ہے، تاہم وزارت داخلہ کی طرف سے ایک گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر کے غیر مسلم مہاجرین کو شہریت فراہم کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے 28 مئی کو ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے افغانستان، بنگلہ د
ٹوئٹر کے سوا تمام سوشل میڈیا کمپنیوں نے ہندوستان کے نئے ڈیجیٹل قواعد کو قبول کیا
نئی دہلی: ہندوستان کے نئے ڈیجیٹل قواعد کو تقریباً تمام سوشل میڈیا کمپنیوں نے قبول کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام کمپنیوں نے مرکزی وزارت آئی ٹی کو جواب بھی دے دیا ہے لیکن مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے ابھی تک ڈیجیٹل قواعد کو قبول کرنے پر حکومت کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ ای
سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان آکسیجن سپورٹ پر، حالت نازک
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رام پور سے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کی حالت اب بھی سنگین بنی ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اعظم خان تیزی سے ٹھیک ہو رہے تھے، لیکن گزشتہ دنوں ان کی طبیعت پھر سے بگڑ گئی اور انھیں آئی سی یو میں منتقل کرنا پڑا۔ ان کی حالت اس وقت نازک بتائی جا رہی ہے۔ دوسری طرف ان کے
بھٹکل سرکاری اسپتال کے احاطے میں آکسیجن پلانٹ کا رکھا گیا سنگ بنیاد: ایک ماہ میں کام مکمل ہونے کی یقین دہانی
بھٹکل: 29 مئی،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل تعلقہ اسپتال کے احاطے میں جمعہ کے روز 50 لاکھ کی مالیت پر مشتمل آکسیجن پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ جہاں رکن اسمبلی سنیل نائک سمیت ، بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ممتا دیوی، بھٹکل سرکاری اسپتال کی انچارج ڈاکٹر سویتا کامتھ اور دیگر لوگ موجود تھے۔ رکن اسم
سی بی ایس ای، آئی سی ایس ای 12ویں جماعت امتحانات پر سماعت 31 مئی تک کے لئے ملتوی
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مرکز، سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) اور کونسل فار دی انڈین اسکول سرٹیفکیٹ ایگزامینیشن (سی آئی ایس سی ای) کی سی بی ایس ای اور آئی سی ایس ای کے بارہویں جماعت کے امتحان کو منسوخ کرنے کی ہدایت کے مطالبہ والی عرضی پر سماعت کو ملتوی کر دیا ہے۔ اب اس عرضی پ