Search results

Search results for ''


Sidhu likely to join Congress soon

New Delhi: After his wife joined the Congress, former BJP MP Navjot Singh Sidhu is also likely to join the party soon. Sources said the move may materialise soon after Congress Vice President Rahul Gandhi arrives back from his visit abroad. Gandhi is likely to return to Delhi tomorrow. Sources

الریاض: سعودی فورسز کی کارروائی میں دو مطلوب انتہا پسند ہلاک

سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت الریاض کے شمال میں واقع علاقے یاسمین میں ایک کارروائی کے دوران دو انتہا پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ سعودی سکیورٹی فورسز کو یاسمین میں ایک مکان میں ان مطلوب انتہا پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ان کے پاس دھماکا خیز مواد اور خودکش حملے میں استعمال ہون

باپ۔ بیٹے کے جھگڑے میں امیدواروں کی اٹکی سانس، انتخابی مہم شروع کرنے میں کنفیوژن کے شکار

لکھنؤ۔ نئے سال کی علی الصبح عروج پر پہنچے باپ بیٹے کے جھگڑے سے اب سب سے زیادہ پریشان دونوں خیموں سے معلنہ امیدوار دکھائی دے رہے ہیں۔ ملائم سنگھ یادو خیمے نے 393 امیدواروں کی فہرست کا اعلان کیا ہے جبکہ اکھلیش خیمے نے بھی تقریبا تین سو امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک سو پچاس سے زائد امیدوار ایسے ہیں

سب سے زیادہ گنجائش والی 2 ٹیرا بائٹ یوایس بی تیار

واشنگٹن: اب تک کی سب سے زیادہ گنجائش والی یوایس بی اب بازار میں فروخت کے لیے پیش کردی گئی ہے جس کی گنجائش ایک اور دوسرے ماڈل کی گنجائش 2 ٹیرابائٹس کے برابر ہے۔ اب سے 16 برس قبل اولین یوایس بی فلیش ڈرائیوز جب مارکیٹ میں آئیں تو ان کی گنجائش 8 میگا بائٹ (ایم بی) تھی۔ وقت کے ساتھ ساتھ ان کی گنجائش بڑ

وقف املاک کو ڈیولپ کرنے کے لئے حکومت کے پاس وسائل کی کوئی کمی نہیں: نقوی

نئی دہلی۔ مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور (آزادانہ چارج) مختار عباس نقوی نے وقف املاک کو تیز رفتار طریقے پر ڈیولپ کرکے اس کی آمدنی میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس رقم کو مسلمانوں کی تعلیمی ، معاشی اور سماجی ترقی کو فروغ دینے کے عہد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وقف املاک کو ڈیولپ کرنے کے لئے حکومت کے

FIR against Sakshi Maharaj for ‘population control’ remarks against Muslims

NEW DELHI: An FIR has been filed against controversial Bharatiya Janata Party (BJP) MP Sakshi Maharaj for his recent shocker blaming Muslims for population boom in the nation. Sakshi Maharaj yesterday stirred a fresh controversy saying, “this population rise in not because of the Hindus. Populati

Karnataka: Case against BJP MP Ananth Kumar Hegde for assaulting doctors

The five-time Uttara Kannada MP had allegedly assaulted doctors and hospital staff of a private hospital in Sirsi town as he was unhappy that they weren't attending to his mother properly. A suo motu case has been registered against BJP MP from Karnataka Ananth Kumar Hegde on charges of ass

لباس جو پہننے والے کو خفیہ کیمروں سے چھپا دے گا!

دنیا میں ملبوسات کے نت نئے فیشن اور ڈیزائن تو روز متعارف ہوتے ہیں مگر ایک لباس ایسا بھی ہے جو اپنے پہننے والے کو مانیٹرنگ کے لیے لگے خفیہ کیمروں سے چھپا دے گا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اخبار ’ڈیلی میل‘ نے بھی اس منفرد لباس کی تیاری اور اس کے مثبت اور منفی پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔ رپورٹ میں بتایا

ٰہندوستانی عازمین حج کیلئے خوش خبری ، تخفیف شدہ 20 فیصد کوٹہ ہوا بحال

نئی دہلی: وزارت اقلیتی امور کی کوششوں کو آج اس وقت بڑی کامیابی ملی جب سعودی حکام نے ہندوستانی عازمین حج کا تخفیف شدہ 20 فیصد کوٹہ بحال کردیا، جو سعادت حج سے محروم رہ جانے والے عازمین کی بڑی تعداد کے لئے ایک بڑی خوشخبری ہے۔ مرکزی وزیر ملکت برائے اقلیتی امور (آزادانہ چارج) مختار عباس نقوی کی سعودی ح

ہر سیاسی پارٹی کی مسلم ووٹ بینک پرنظر، مسلم ووٹروں پر علما کی سیاسی اپیلوں کا نہیں کوئی اثر

لکھنؤ (طارق قمر) اتر پردیش کا سیاسی منظر نامہ تیزی سے تبدیل ہورہا ہے ۔ سبھی سیاسی جماعتیں مسلم ووٹ بینک کی بنیاد پر اقتدار تک پہنچنے کا خواب دیکھ رہی ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ مسلم سیاستدانوں اورعلما کی بیان بازی بھی شروع ہوچکی ہے ۔ لیکن مسلم ووٹروں نے ابھی تک اپنے پتے نہیں کھولےہیں۔ سچ یہی ہے کہ سیاسی است

ایم پی آننت کمار کے خلاف کیس درج کیا جائے گا؛ ڈاکٹر راج شیکھر

بھٹکلیس نیوز / 06 جنوری، 17 بیدر / (نامہ نگار) انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے ریاستی صدر ڈاکٹر پرمیشور بلاری نے بتایا ہے کہ سرسی میں ڈاکٹروں پر ایم پی آننت کمار کے حملہ کے خلاف کیس درج کرنے کی تیاری ہوچکی ہے۔ انہوں نے بیدر میں ایک اخباری کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پولس کیس درج کئ

Haj quota cuts lifted

SG | Jan 6, 2017 | By Hassan Cheruppa JEDDAH -- SAUDI ARABIA has decided to lift from this year the reduction in the quota of Haj pilgrims imposed five years ago. It said the higher authorities approved a proposal by Crown Prince Muhammad Bin Naif, deputy premier and minister of interio

IT officials inspect transactions at Bhatkal cooperative bank  

  Bhatkallys News Service Bhatkal, 06 January 2017: Income Tax Department, Mangalore on Wednesday carried out a surprise  inspection  at the  Bhatkal Urban Co-operative bank Bhatkal (HQ branch) as part of the ongoing drive post-demonetisation. Around 10-12 officials o

ایم پی آننت کمار کی دست درازی پر ڈاکٹر برادری چراغ پا؛ ریاست بھر میں کل ہوگا ڈاکٹروں کا احتجاج

بھٹکلیس نیوز / 06 جنوری، 17 سرسی / (نامہ نگار) اتر کینرا کے بی جے پی ایم پی کے ذریعہ سرسی میں واقع ٹی ایس ایس اسپتال کے ڈاکٹروں پر ہوئے حملہ کے بعد سے مختلف افراد اس کو غنڈہ گردی قرار دیتے ہوئے ایم پی آننت کمار کے خلاف کارروائی کی مانگ کر رہے ہیں۔ اسی مناسبت سے کل ریاست بھر میں ڈاکٹر برادری کی خد

سوکھے سے متاثر کرناٹک کو 1782/کروڑ کی امداد منظور

بھٹکلیس نیوز / 06 جنوری، 17 نئی دہلی / (آئی این ایس) مرکزی حکومت نے آج قومی ڈیزاسٹر ریلیف فنڈ سے تحت خشک سالی سے متاثرہ ریاست کرناٹک کو 1782کروڑ روپے اور  2013میں سیلاب سے متاثر ہونے والے اتراکھنڈ کو 209کروڑ روپے کی مالی مدد فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں ہوئی اع

اینڈو سلفان کے صدمہ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی خودکشی

بھٹکلیس نیوز / 05 جنوری، 17 دھرمستھل / (نامہ نگار)  اینڈو سلفان سے متاثرہ ایک ہی خاندان کے تین افراد کی تالاب میں کود کر خود کشی کرنے کا واقعہ بیلتنگڈی تعلقہ کے کوکڈا کے قریب واقع الاڈکا نامی علاقہ میں پیش آیا ہے۔ اطلاع کے مطابق بابو گوڈا اور گنگما کا فرزند سدانند اینڈو سلفان کی وجہ سے بہت ہی

لودھا کمیٹی کی تشریح صحیح ہوئی تو بی سی سی آئی اور ریاستی بورڈ کے ان عہدیداروں کو بھی چھوڑنا پڑسکتا ہے اپنا عہدہ

نئی دہلی : ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر انوراگ ٹھاکر اور سکریٹری اجے شرکے کو سپریم کورٹ کی طرف سے برخاست کئے جانے کے بعد کرکٹ بورڈ کے سامنے اب اپنے تمام عہدیدار گنوانے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ اگر سپریم کورٹ کے دو جنوری کے حکم میں ترمیم کی لوڈھا کمیٹی کی تشریح صحیح پائی جاتی ہے ت

الیکشن سے پہلے بجٹ پیش نہ کئے جانے کے لئے اپوزیشن نے الیکشن کمیشن سے کی ملاقات، شیوسینا بھی شامل

نئی دہلی۔ اپوزیشن نے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ پر روک لگانے کے مطالبے پر اتحاد کا مظاہرہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ تاریخ میں تبدیلی کو لے کر آج کئی اپوزیشن پارٹیاں الیکشن کمیشن سے ملنے پہنچیں۔ یوپی، پنجاب، گوا سمیت 5 ریاستوں میں انتخابات سے پہلے مودی حکومت 1 فروری کو عام بجٹ پیش کرے گی۔ لیکن کانگریس، ایس پی،