Search results

Search results for ''


’دیوان جوہر عظیم آبادی‘ کا اجرأ بھی سید احمد قادری ہاتھوں ہوا 

امریکہ /ہیوسٹن ۔(بھٹکلیس نیوز) بھارت سے امریکہ تشریف لانے والے اردو کے معروف صحافی اور افسانہ نگار ڈاکٹر سید احمد قادری کے اعزاز میں بزم شعر و سخن، ہیوسٹن کی جانب سے گزشتہ 22 ؍ جنوری ، بروز اتوار، ہوٹل کمفرٹ ان میں ایک باوقار شام کا انعقاد کیا گیا ۔ اس اعزازی جلسہ کی مجلس صدارت میں اردو کے مشہور ادی

دارالعلوم نظا م آباد و مسجد کوثر علی میں26 جنوری کے موقع پر 68 ویں یوم رسم پرچم کشائی

ایک دوسرے کے تعاؤ ن و یکجہتی کے بغیر ملک کی ترقی ناممکن مختلف اصحاب کا اظہار خیال  نظام آباد۔(بھٹکلیس نیوز)68یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر دارالعلوم ننظام آباد مسجدکوثر علی میں ہمیشہ کی طرح/26جنوری کومہمان خصوصی مقامی مجلسی کارپوریٹر محمد اویس کے ہاتھوں رسم پرچم کشائی انجام دی گئی اس موقع پر مدرسہ کوث

تین کروڑ دستخطوں کے ذریعہ مسلمانوں کا اظہار رائے تاریخ کام : مولانا ولی رحمانی 

فیملی کورٹ کی طرح دارالقضاء کو بھی قانونی حیثیت دی جاسکتی ہے: رحمن خان بنگلور:(بھٹکلیس نیوز) آل انڈیا مسلم پرنسل لاء بورڈ ملک میں قانون شریعت کے تحفظ میں ایک اہم رول ادا کرتے آرہا ہے جب بھی قانون شریعت میں تبدیلی کی آواز اٹھی مسلم پرسنل لاء بورڈ اور مسلم اتحاد کی کوشش سے اس آواز کو چیلنج کیا گیا

ڈونالڈ ٹرمپ کے ٹویٹس پر بھڑکے میکسیکو کے صدر، عین وقت پر امریکہ کا دورہ منسوخ کیا

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایسا ٹویٹ کر دیا ہے، جس سے میکسیکو کے صدر بھڑک گئے ہیں ۔  میکسیکو کے صدر پاينا نيٹو نے امریکہ کی اپنے پہلے سے مقررہ دورہ کوعین وقت پر منسوخ کر دیا ہے ۔  دراصل ٹرمپ نے ایک ٹویٹ کر کے کہا تھا کہ اگر میکسیکو دونوں ممالک کی سرحد پر بھاری دیوار کی تعمیر کے لئے پیسے دینا ن

دہشت گردی اور عدم رواداری کی لعنتوں سے ہندوستان اور یو اے ای کو مشترکہ طورپر نمٹنا ہوگا : صدر جمہوریہ

نئی دہلی: صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو ذمہ دار ممالک کی حیثیت سے تشدد پسندی، دہشت گردی اور عدم رواداری کے عناصر کے خلاف اجتماعی کوششیں پیہم جاری رکھنا چاہئے، جو خطے کے سماجی تانا بانا کو کمزور کرنے کے درپے ہیں۔ ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زا

ابراہیم شریف کو حراست میں نہ لینے کے حکمانہ کو عدالت میں توسیع

بھٹکلیس نیوز / 26 جنوری، 17 بنگلورو / (نامہ نگار) انکم ٹیکس چھاپے ماری میں غیر اعلانیہ اثاثوں کو رکھنے کے الزام میں پھنسے تیسرے ملزم ابراہیم شریف کو سی بی آئی کی حراست میں نہ دینے کے حکمانہ میں عدالت نے توسیع کردی ہے۔  اس سے قبل مشہور کانٹریکٹر ابراہیم شریف نے سی بی آئی کے اس الزام کو چلینج کرتے

پسماندہ بستیوں کے غریب بچوں کاجلدہی مختلف اسکولوں میں داخلہ کرایا جائے گا: برگیڈیئر سید احمد علی

علی گڑھ، (بھٹکلیس نیوز)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلربرگیڈیئرسید احمدعلی ( ریٹائرڈ) نے آج فردوس نگرمیں واقع سماجی تنظیم ’’ امید‘‘ کے سینٹر کا دورہ کیا اور پسماندہ بستیوں کے تقریباً150غریب بچوں کو گرم کپڑے اور جیکٹ وغیرہ تقسیم کئے۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق طالب علم اور سینئر معالج ڈاک

جلی کٹو پر تمل ناڈو کے نئے قانون کو جانوروں کے حقوق کے گروپوں نے عدالت میں چیلنج کیا

نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)تمل ناڈو میں سانڈوں کو قابومیں کرنے کے کھیل جلی کٹو کے انعقاد کی اجازت دینے والے ریاستی اسمبلی کی طرف سے منظورنئے قانون کو چیلنج کرنے والی ہندوستانی جانور بہبود بورڈ اور جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی دیگر تنظیموں کی درخواست پر سپریم کورٹ پیر کو سماعت کرے گا۔جسٹس دیپک م

منٹوسرکل میں’’ سیاسی دخل اندازی سے تعلیمی اقدار پامال ہو رہی ہیں‘‘ بحث و مباحثہ کا انعقاد

علی گڑھ، (بھٹکلیس نیوز)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ایس ٹی ایس ہائی اسکول (منٹوسرکل)میں’’ سیاسی دخل اندازی سے تعلیمی اقدار پامال ہو رہی ہیں‘‘ موضوع پر ایک بحث و مباحثہ کا انعقاد عمل میں آیا جس میں یونیورسٹی کے سبھی اسکولوں کے طلبأ و طالبات نے حصہ لیا۔ سید حامد سینئر سیکنڈری اسکول کے طالب علم نشانت بھار

گوا انتخابات میں کانگریس کو ملے گی واضح اکثریت :دگوجے 

پنجی، (بھٹکلیس نیوز)کانگریس کے جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ کا کہنا ہے کہ گوا میں ہونے والے آئندہ انتخابات کے لیے امیدواروں کے انتخاب کے واسطے انہوں نے ریاست کے لیڈروں کو پوری چھوٹ دے رکھی ہے اور انہیں یقین ہے کہ پارٹی کو جیت ملے گی۔سنگھ نے یہاں میڈیا کو دئیے ایک انٹرویو میں کہاکہ آپ اس مرتبہ دیکھتے ہیں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے تمام شعبوں، اسکولوں اور دفاتر میں یومِ رائے دہندگان پروگراموں کا انعقاد

علی گڑھ، (بھٹکلیس نیوز)قومی یومِ رائے دہندگان کے موقعہ پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے تمام شعبوں، اسکولوں اور دفاتر میں یومِ رائے دہندگان پروگرام منعقد کئے گئے اور ملازمین و اساتذہ کو رائے دہندگی کا حلف دلایا گیا۔اے ایم یو کے ایڈمنسٹریٹو بلا میں رجسٹرار پروفیسر جاوید اختر نے سبھی اسٹاف اراکین کو حلف د

وزیر اعظم نے18سال کی عمر مکمل کرنے والوں سے رائے دہندگان کے طور پر رجسٹریشن کرانے کو کہا

نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)نیشنل ووٹرڈے کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے 18؍سال کی عمر مکمل کرنے والوں سے آج بطور ووٹر اپنا رجسٹریشن کرانے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات جمہوریت کا جشن ہوتا ہے۔انہوں نے ٹوئٹ کیا، آپ سب کو نیشنل ووٹر ڈے پر نیک خواہشات، ہم الیکشن

رام مندر پر بیان دے کر پلٹے موریہ 

نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ایک بار پھر بی جے پی نے رام مندرکا راگ الاپا ہے۔بی جے پی ریاستی صدرکیشوپرساد موریہ نے کہا ہے کہ رام مندرکی تعمیر الیکشن کے بعد ہی ہوگی ، حالانکہ بعد میں انہوں نے صاف کیا کہ انہوں نے ایسا کچھ نہیں کہا ہے، ان کے بیان کا غلط مطلب نکالا جا رہ

کشمیر سے کنیا کماری تک ایک آئین ، ایک پرچم اور سبھی کیلئے بنیادی حقوق ہی قومی اتحاد کا واحد راستہ

جموں، (بھٹکلیس نیوز)1982میں نیشنل پنتھرس پارٹی قائم کرکے قومی یکجہتی تحریک کی شروعات کرنے والے پروفیسر بھیم سنگھ نے یوم جمہوریہ سے ایک روز قبل آج دوپہر جنتر منتر پرسیاسی کارکنوں اور سول سوسائٹی کے افراد سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی سے جموں وکشمیر کے مسئلہ کو سلجھانے میں مدد کرنے ک

آئین کی حفاظت اور اس پرعمل کا حلف دلایا

آئین دیتا ہے سبکو برابری کا حق: محمد آفاق  لکھنؤ، (بھٹکلیس نیوز) راشٹریہ سماجی کاریہ کرتاسنگٹھن کے کنوینر محمد آفاق نے لکھنؤ کے مختلف علاقو ں کادورا کیا اور لوگوں کو و آرگینئزیشن کے کارکنان کو آئین کی حفاظت اور اس پر عمل کی کا حلف دلایا اس موقع پر کارکنان اور لوگوں سے خطاب کرتے ہویانہوں نے کہا کہ ہ

آگسٹا ویسٹ لینڈ معاملہ : سابق فضائیہ چیف کی ضمانت کے خلاف درخواست پر سماعت ملتوی

نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)دہلی ہائی کورٹ نے آگسٹا ویسٹ لینڈ گھوٹالے میں پٹیالہ ہاؤس کورٹ کی طرف سے سابق ایئر چیف ایس پی تیاگی، ان کے بھتیجے سنجیو تیاگی اور وکیل گوتم کھیتان کو ضمانت دینے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پہلی فروری تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے آگسٹا ویسٹ لینڈ گھوٹالہ کے الز

Amit Shah summons BSY, KSE to end rift ahead of 'Mission 150'

BENGALURU: As the growing rift between BJP state president BS Yeddyurappa and senior leader KS Eshwarappa threatens to derail the party’s ‘Mission 150’ to win the 2018 assembly election, BJP national president Amit Shah has summoned both leaders to New Delhi to iron out their differences. The mee

بھٹکل میں 68/ویں یوم جمہوریہ تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

بھٹکلیس نیوز / 26 جنوری،2017 بھٹکل (رضوان گنگاولی) 68/ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر دیگر شہروں کی طرح آج بھٹکل  کے بھی مختلف اداروں اور اسکولوں میں ترنگا کو لہرا کر یوم جمہوریہ کی تقریب منائی گئی  تھی۔ بھٹکل کی عوام  کے لئے بھٹکل تعلقہ اسٹیڈیم میدان نوائط کالونی  میں جمہوریہ تقریب کا انعقاد کیا گیا تھ