Search results
Search results for ''
News Categories
بی جے پی نے شیوسینا کے طور پر اپنا ایک کٹر حامی کھو دیا: ادھو ٹھاکرے
ممبئی ، (بھٹکلیس نیوز)بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ پر نشانہ لگاتے ہوئے شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے کل ایک ریلی میں کہا کہ آئندہ انتخابی جنگ میں کوئی دوستانہ مقابلہ نہیں کریں گے۔ شیوسینا کے طور پر بی جے پی نے ایک کٹر حامی کھو دیا ہے۔جس نے گجرات فسادات کے بعد بھی وزیر اعظم نریندر مودی کی حمایت کی
این آئی اے نے مشتبہ دہشت گردموتی لال ،مکیش اورشنکرپٹیل کو 11 دن کے ریمانڈ پر لیا
پٹنہ ،(بھٹکلیس نیوز)موتیہاری ریلوے اسٹیشن پر بم لگا کر ریل کو اڑانے کی سازش رچنے کے ا لزام میں گرفتارتین مبینہ دہشت گردوں کو این آئی اے نے آج 11 دن کے ریمانڈ پر لے کر پھر سے پوچھ گچھ شروع کی۔ ریلوے اسٹیشن میں بم لگانے کے معاملے میں ان تینوں دہشت گردوں موتی لال پاسوان، مکیش یادو اور شنکر پٹیل کو این
علاج کیلئے بنگلور جائیں گے اروند کیجریوال
نئی دہلی ، (بھٹکلیس نیو) پنجاب اور گوا میں اسمبلی انتخابات ختم ہونے کے بعد دہلی کے وزیراعلیٰ اورعام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال علاج کیلئے15 دنوں کیلئے بنگلور جائیں گے۔ اروند کیجریوال 7 فروری کو بنگلور کے جندل نیچروپیتھ سینٹر میں علاج کرانے کے لئے روانہ ہوں گے۔ جہاں 22 فروری تک ان کا علاج ہو
یوپی الیکشن: پہلے مرحلے میں 168 داغدار امیدوار،بی جے پی سرفہرست
لکھنو ، (بھٹکلیس نیوز)اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں انتخابی دعویداری پیش کرنے والے کل839 امیدواروں میں سے 168 امیدوار داغدارہیں۔ امیدواروں کی جانب سے الیکشن کمیشن کو دیئے حلف نامے میں یہ معلومات دی گئی ہیں۔ جسے یوپی الیکشن واچ اور اے ڈی آر نے اپنی ایک رپورٹ کے ذریعے اجاگر کیا ہے۔داغدار
نوٹ بند ی سے عین پہلے ہوئی آر بی آئی کی میٹنگ میں ٹی سی ایس کے چند رشیکھرن نہیں تھے
نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)ٹی سی ایس کے سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر نٹراجن چند رشیکھرن ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے ان دو ڈائریکٹروں میں شامل ہیں جو 8 ؍نومبر کو نوٹ بندی کے اعلان سے عین قبل پہلے ہوئی بینک کی سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں شامل نہیں ہوئے تھے ۔یہ 500اور 1000روپے کے پرانے نوٹوں
انفرادی واجتماعی زندگی میں شریعت کے نفاذ کے بغیرتحفظ شریعت ممکن نہیں:ڈاکٹر اسماء زہرہ
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے شعبہ نسواں کے زیر اہتمام جامعۃ المؤمنات لکھنؤ میں تحفظ شریعت واصلاح معاشرہ کانفرنس برائے خواتین کا انعقاد لکھنو ، (بھٹکلیس نیوز)کل بروز اتوار ،بوقت ڈھائی بجے جامعۃ المؤمنات الاسلامیہ دوبگا لکھنؤ کے وسیع احاطہ میں شعبہ نسواں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام تح
اقلیتوں، کمزور طبقات کی ترقی مودی حکومت کا راج دھرم :نقوی
نئی دہلی، (بھٹکلیس نیوز)اقلیتوں اور سماج کے کمزور طبقات کے لوگوں کی ترقی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے دعوی کیا کہ مودی حکومت ’ووٹ کے سودے‘پر نہیں بلکہ ’ترقی کے مسودے‘پر کام کر رہی ہے اور یہ نہ صرف راج دھرم بلکہ قومی فرض بھی ہے۔نقوی نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ مرکز میں و
بھاٹیہ سماج وادی پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفی
لکھنؤ،(بھٹکلیس نیوز)اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی ہلچل کے درمیان حکمراں سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے سینئر لیڈرگورو بھاٹیہ نے آج پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفی دے دیا۔بھاٹیہ نے ٹوئٹ کرکے یہ معلومات دیں اورکہاکہ انہوں نے اپنا استعفیٰ ایس پی صدراکھلیش یادو اور پارٹی سرپرست ملائم سنگھ یادو کے پاس بھیج دیا
اونی پور م میں جلی کٹو پروگرام کے دوران 36افراد زخمی
مدور ے ، (بھٹکلیس نیوز)تمل ناڈو میں مدورے ضلع کے اوانی پور م میں سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان آج منعقد کئے گئے جلی کٹو پروگرام میں36افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک شخص شدید زخمی ہے، اس میں 900سے زیادہ سانڈوں کا استعمال کیا گیا تھا۔پولیس نے کہا کہ پروگرام کی جگہ کے پاس لگائے گئے طبی کیمپ میں تمام ز
یوپی میں بی جے پی کی آندھی، بچنے کے لیے متحدہورہے ہیں مخالفین :مودی
علی گڑھ، (بھٹکلیس نیوز)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اتر پردیش میں بی جے پی کی آندھی چلنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں بی جے پی کے اور مضبوط ہونے کے خوف سے مخالفین اس کے خلاف متحد ہو رہے ہیں۔مودی نے یہاں منعقد انتخابی ریلی میں ایس پی کے صدر اور ریاست کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کے کانگریس سے اتح
بدعنوانی کے الزامات میں مجرم پائے جانے والوں کو سزادی جائے گی :رام ما دھو
امپھال،(بھٹکلیس نیوز)منی پور حکومت پربڑے پیمانے بدعنوانی میں شامل ہونے کا الزام لگاتے ہوئے بی جے پی کے جنرل سکریٹری رام مادھونے آج کہاکہ اگر بی جے پی اقتدار میں آئے گی، تو وہ موجودہ حکومت کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی جانچ کرائے گی اورمجرم پائے جانے والوں سزادی جائے گی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر بی
ووٹ نہ دینے والوں کو حکومت پر الزام اور سوال کرنیکا کوئی حق نہیں۔۔ سپریم کورٹ
نئی دہلی۔5فروری(یو این این) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر کوئی شہری ووٹ نہ دے تو اس کو حکومت سے سوال کرنے یا اس پر الزام لگانے کا کوئی حق نہیں ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک سرگرم کارکن نے ملک بھر سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ اگر ملک سے تجاوزات نہ ہٹ
ہرقوم ،فرقے اورمکتبہ فکر کے لوگوں کوکتاب کامطالعہ کرکے آنکھوں کوروشن کرناچاہئے: جسٹس راجندر سچر
متعصب اورتنگ نظری کی باتیں کرنے والے اس کتاب کوضرورپڑھیں:رگھوٹھاکر کتاب میں فرقہ پرستوں کے لئے منھ توڑ جواب:پروفیسر راج کمار جین لکھنؤ۔۔آزادی وطن کی تحریک کوایک خاص فرقے کے افراد واشخاص سے جوڑے جانے کی منظم اورپیہم کوششوں کے جوابات ،جذبات اوراشتعال کے بجائے ٹھوس حوالوں سے دینے چاہئے اور بتانا چ
موجودہ حالات کے تناظر میں آل انڈیا حسینی سنی بورڈ کی نشست آج
لکھنؤ۔ (بھٹکلیس نیوز)آل انڈیاحسینی سنی بورڈ کے قومی نائب صدر سید جنید اشرف کچھو چھوینے آئندہ اسمبلی انتخاب کے مد نظر ایک نشست 7 فروری کو کیمپل روڈ بالا گنج لکھنؤ میں بلائی ہے ۔ اس نشست میں اتر پردیش کی مختلف تنظیموں کو مدعو کیاگیا ہے۔ جس میں علماء کرام اور دانشوران عظام شرکت کریں گے ۔ اس نشست میں کئ
چندرا شیکھر راؤنے اسمبلی میں اُردو کو ریاست بھر میں دوسری سرکاری زبان کا اعلان کیا ہے
۔ مگر اس سلسلہ میں حکومت کی جانب سے سرکاری اور نیم سرکاری محکمہ جات کو احکامات جاری نہیں کئے۔۔صوفی رؤف اعظمی نظام آباد(بھٹکلیس نیوز)صوفی رؤف اعظمی نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا ھیکہ ریاستی حکومت نے مسلم اقلیتی طبقہ کیلئے بہت سے ترقیاتی پروگراموں کو شروع کرنے کے دعوے تو کر رہی ہے، اُردو کو روز گا
Netaji Subhash Chandra Bose’s bodyguard Colonel Nizamuddin passes away; all you need to know about the Azad Hind Fauj soldier
New Delhi, Feb 6: Colonel Nizamuddin, former driver and bodyguard of Netaji Subhash Chandra Bose, passed away on Monday morning. Colonel Nizamuddin was 116. According to reports, Colonel Nizamuddin alias Saifuddin, will be laid to rest in afternoon after Zuhar namaz. Colonel
Bhatkal Telephone exchange to migrate to Next Generation Network (NGN)
Bhatkallys News Service BHATKAL: BSNL customers in Bhatkal will soon get better quality connectivity with the Exchange migrating to Next Generation Network (NGN) shortly, said N.M. Shaikh, deputy general manager (A &P), CPIC, BSNL, Karwar. Next generation Network (NGN) is a versatile platform
Delhi: 2 cops injured in encounter with criminals near Nehru Place metro station, 1 arrested
A dramatic chase culminated into a fierce gun battle between police and criminals near Nehru Place metro station in south Delhi on Monday morning. Sources said that about 13 rounds were fired in the encounter in which two policemen were injured. Police sources confirmed that casualty was avert