Search results
Search results for ''
News Categories
SAR launches Riyadh-Qassim railway line
ArabNews | Feb 28 2017 RIYADH: The Saudi Railway Co. (SAR) launched on Sunday a 1,250-km railway line to transport passengers during two journeys daily between Riyadh and the Qassim region. The railway line is the first stage of the project. SAR plans to operate the full railway line, but in its f
اوما بھارتی کے بعد اب مختار عباس نقوی نے کہا : پارٹی مسلمانوں کو بھی ٹکٹ دیتی تو اچھا ہوتا
لکھنو : اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے 403 اسمبلی سیٹوں میں سے ایک پر بھی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہیں دیا ۔ اپوزیشن کی تنقید کے بعد اب پارٹی کے لیڈران بھی اس پر سوال اٹھانے لگے ہیں۔ آبی وسائل کی مرکزی وزیر اوما بھارتی کے بعد اب مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے بھی کہا ہے کہ پارٹی مسلمانوں کو ب
جرمنی میں پناہ گزینوں پر ایک دن میں 10 حملے
برلن۔ جرمنی میں گزشتہ سال ایک دن میں پناہ گزینوں پر 10 بار حملے ہوئے ہیں۔ جرمنی کی وزارت داخلہ نے اپنی رپورٹ میں اس کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں میں کُل 560 افراد زخمی ہوئے جن میں 43 بچے تھے۔ حملوں میں سے تقریباً ایک ہزار حملے پناہ گزینوں کے کیمپوں پر کئے گئے جبکہ تقریباً تین
انتظار کی گھڑیاں ختم، نئے نوکیا 3310 کی نقاب کشائی کردی گئی
بارسلونا: نوکیا نے 17 سال بعد ایک مرتبہ پھر چند تبدیلیوں کے ساتھ مقبول زمانہ موبائل فون 3310 کا نیا ورژن متعارف کرا دیا۔ بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس ٹیکنیکل شو کے دوران مشہور زمانہ فون نوکیا 3310 کی نقاب کشائی کردی گئی۔ ماضی کی طرح نوکیا 3310 میں چند تبدیلیوں کے ساتھ وہی خوبیاں رکھی گئی ہ
ایئر ٹیل نے کیا بڑا اعلان ، یکم اپریل سے ملک بھر میں رومنگ فری کیا
نئی دہلی : اگر آپ ایئر ٹیل یوزر ہیں ، تو آپ کے لئے ایک خوشخبری ہے ۔ اب انڈیا میں کہیں بھی آپ کے فون پر رومنگ چارچ نہیں لگے گا۔ ٹیلی کمپنی ایئر ٹیل نے اس فیلڈ کی کمپنیوں کے ساتھ كمپٹيشن کرنے کے لئے اپنی خدمات کے ہندوستان میں استعمال کرنے پر رومنگ چارج ہٹا دیا ہے۔ اب کمپنی کی آنے والی اور جانے
King stresses role of universities in empowering culture of dialogue
Kuala Lumpur , Feb 28,2017 : Custodian of the Two Holy Mosques King Salman said on Monday that universities should play their roles in strengthening national solidarity and empowering the culture of dialogue, tolerance and harmony. “This is important to realize peace and security at the internati
Mujtaba Farooque, visit Majlis-e-Islah wa Tanzeem
Bhatkallys News Service/ Rizwan Gangavali Bhatkal 27 February 2017: Former State president of Welfare Party of India Mujtaba Farooque, today paid a visit to Majlis-e-Islah wa Tanzeem office, he was in town for the Youth rally organized by his Party on 27th February. Muzamil Kazia, President Ma
ویلفئیر پارٹی کی یوتھ ریلی اور اجلاس میں مقررین نے دی مسلمانوں کو قائدانہ رول ادا کرنے کی آواز
"اگر ہم دستور کو نہیں بچا پائے تو ملک کو بھی نہیں بچا پائیں گے"؛یشونت امبیڈکر بھٹکلیس نیوز / 27 فروری، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) یہاں کے پبلک چبوترے میں ویلفیر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے نوجوانوں کو سیاسی میدان سے جوڑنے اور بیداری کی سیاست کرنے کے لئے " خوشحال نوجوان ، خوشحال وطن" کے موضوع پر
الیکشن کمیشن کی ہدایت پر اروم شرمیلا کا سرکاری سیکورٹی لینے سے انکار
امپھال،(بھٹکلیس نیوز) اروم شرمیلا چانو نے مرکزی الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ریاست کے حکام کی طرف سے مہیا کرائی جا رہی 'حفاظت' لینے سے انکار کر دیا۔اروم نے بتایا کہ ان کی کسی کے ساتھ دشمنی نہیں ہے اور انہیں اس بارے میں ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ مشرق میں جانی مانی انسانی حقوق کارکن رہ چکیں اروم شرمیلا نے کہ
کشتی کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کیلئے 2۔2 لاکھ روپے کی مدد
چنئی،(بھٹکلیس نیوز) تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایڈاپڈڈی کے پلانی سوامی نے بنگال کی خلیج میں ایک نجی ناؤ ڈوبنے پر مارے گئے نو افراد کے خاندانوں کو دو دو لاکھ روپے کی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حادثے میں نو افراد ڈوب گئے جبکہ 11 دیگر کو بچا لیا گیا۔ یہ حادثہ اتوار کو توتی کورین میں مناپاڈو سمندر کے قریب
کانگریس،این سی پی کے لوگوں کو بھر کر وزیراعلی نے بی جے پی کو ہی کانگریس بنا دیا: شیوسینا
ممبئی،(بھٹکلیس نیوز)بی ایم سی انتخابات کے بعد شیوسینا مسلسل بی جے پی پر حملے کررہی ہے۔ آج پھر اپنے ترجمان سامنا کے اداریہ میں شیوسینا نے بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ اس میں پارٹی سربراہ ادھو ٹھاکرے کا بیان چھپا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وزیر اعلی نے میئر کے لئے کانگریس کے ساتھ نہ جانے کا اعلان
عام آدمی پارٹی کے ممبر اسمبلی راجیش رشی کا بھائی گرفتار
بزرگ خاتون سے چھیڑ چھاڑاورمار پیٹ کا الزام نئی دہلی،(بھٹکلیس نیوز)دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اور پارٹی کے ممبران اسمبلی پر ایک بعد ایک الزام لگتے جا رہے ہیں۔ اب ایک بار پھر ایک رکن اسمبلی بحث میں ہیں۔ خبروں کے مطابق جنک پوری سے آپ ممبر اسمبلی راجیش رشی اپنے بھائی کی وجہ سے سرخیوں میں بنے ہوئ
مختار انصاری کو ہائی کورٹ سے دھچکا، پرچار کے لئے نہیں ملی پیرول
نئی دہلی،(بھٹکلیس نیوز)بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی ) رہنما اور پوروانچل کے دبنگ کہے جانے والے مختار انصاری کو دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے مختار انصاری کی پیرول کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ انصاری کی پیرول پٹیشن کے خلاف الیکشن کمیشن نے اپیل کی تھی۔ الیکشن کمیشن نے اپنی درخواست میں
ٹائمز آف انڈیا کی عمارت میں لگی آگ، کوئی جانی نقصان نہیں
نئی دہلی،(بھٹکلیس نیوز)دہلی میں آئی ٹی او کے پاس ٹائمز آف انڈیا کی بلڈنگ میں اتوار کی شام قریب پونے پانچ بجے شدید آگ لگ گئی۔ آگ پہلی منزل سے شروع ہوئی اور جلد ہی اس نے عمارت کی چاروں منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔فائر ڈیپارٹمنٹ کے ایک افسر نے کہا کہ شام قریب پونے پانچ بجے آگ کی لپٹیں دیکھی گئیں، جس ک
بھارتی تاجر نے وی آئی پی موبائل نمبر 12 لاکھ ڈالر میں خرید لیا
بالویندر ساھانی نے آن لائن نیلام کے لیے پیش کردہ موبائل فون نمبر 0588888888حاصل کیا نئی دہلی۔(بھٹکلیس نیوز)بھارت کی ایک ارب پتی کاروباری شخصیت اور ’وی آئی پی‘ نمبروں کے شوقین نے حال ہی میں دبئی میں ایک آن لائن نیلامی میں ایک موبائل فون نمبر قریباً ایک ملین ڈالر سے زائد میں خرید لیا ۔میڈیارپورٹس کے
خارجہ سیکرٹری جے شنکرچارروزہ دورے پر آج امریکا پہنچیں گے
نئی دہلی۔(بھٹکلیس نیوز) وزارت خارجہ کے سیکرٹری ایس جے شنکرآج (منگل کو)امریکا کے چارروزہ دورے پر واشنگٹن پہنچیں گے ۔ذراائع کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بتایاکہ سابق امریکی انتظامیہ کے برعکس موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پاکستان کے بارے میں زیادہ سخت مؤقف اختیار کرے گی۔ وزارت خارجہ
ہماری زندگی کا مقصد حراکے پیغام کوگھرگھر پہنچاناہے ؛مولانامحمدیعقوب بلندشہری
دہلی۔(بھٹکلیس نیوز)آل انڈیادینی مدارس بورڈ کا ایک پانچ رکنی وفد۲۰؍تا۲۷؍فروری۲۰۱۷ء دہلی واین.سی.آر.کے دورے پررہاسفرکے دوران خصوصی ملاقاتوں مدارس ومساجد کے پروگراموں اور خاص طورپرجامعۃالابراراوکھلاکی تعلیمی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے مولانابلندشہری نے کہاکہ جس طرح جسم کے لئے روح کی ضرورت ہے روح جسم می
سیکورٹی فورسز پتھراؤ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوشش کرے :بپن راوت
سری نگر ، (بھٹکلیس نیوز(آرمی چیف بپن راوت نے جمعہ کو کشمیر میں انسداد دہشت گردی مہمات کے دوران شہریوں کی طرف سے پتھراؤ کے مسئلے سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی فورسز کی جانب سے موثر کوششوں کی اپیل کی ۔فوج کے ایک افسر نے بتایا کہ آرمی چیف نے یہاں انسداد دہشت گردی اکائی کلو فورس اور وکٹر فورس ہی