Search results
Search results for ''
News Categories
عام آدمی پارٹی کو بڑی راحت ، الیکشن کمیشن نے منیش سسودیا کو دی کلین چٹ
نئی دہلی : مسلسل کئی انتخابات میں شکست اور اندرونی اختلاف سے دوچار عام آدمی پارٹی کے لئے راحت کی ایک خبر آئی ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ دہلی کے نائب وزیر اعلی کی طرف سے مبینہ طور پر فائدہ کا عہدہ رکھنے کے سلسلہ میں انہیں ممبر اسمبلی کے عہدہ کے لئے نااہل قرار دینے کا مطالبہ کرنے والی درخواست می
بی جے پی اور مودی کا درس بالائے طاق ، یوگی کے وزیر نے دو ، پانچ اور دس کے سکوں سے خود کو تلوایا
مئو : ایک طرف جہاں بی جے پی اور وزیر اعظم مودی وی وی آئی پی کلچر کو ختم کرنے کا دعوی کررہے ہیں ، وہیں دوسری طرف یوگی کے ایک وزیر نے خود کو سکوں سے تلوایا ہے۔ یوپی حکومت میں وزیر آزادانہ چارج انل راج بھر نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور وزیر اعظم مودی کے درس کو بالائے طاق رکھتے ہوئے خود کو سکوں سے
تعلیم کے ذریعہ ہی معاشرہ مستحکم اور ملک کی تقدیر تبدیل کی جاسکتی ہے : پرکاش جاوڈیکر
پونے: مرکزی وزیربرائے مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل پرکاش جاوڈیکر آج پونے میں کہاکہ تعلیم ایسی طاقت ہے جوکہ ایک طالبعلم کی ہی نہیں بلکہ گھر،معاشرے کی طاقت بنتی ہے اور ملک کی تقدیر بدل دیتی ہے،اس کی طاقت کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب ایک غریب کابیٹا مقابلہ جاتی امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کرلیتا
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر کیلئے تین ناموں کی فائنل فہرست صدرجمہوریہ کو بھیج دی گئی ، طارق منصور سرفہرست
نئی دہلی : فروغ انسانی وسائل کی وزارت نے صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر کی تقرری کی حتمی فہرست بھیج دی ہے۔ خیال رہے کہ موجودہ وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ 15 مئی کو اے ایم یو کے وائس چانسلر کے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ انڈین ایکسپریس کی خبر کے
وزنی ترین مصری خاتون "چند روز "میں امارات منتقل ہوگی
دبئی – اسماعيل نعار ایسا نظر آتا ہے کہ دنیا کی سابقہ وزنی ترین مصری خاتون ایمان عبدالعاطی کی اگلی منزل متحدہ عرب امارات ہوگی۔ دبئی اور شمالی امارات کے لیے VPS Healthcare گروپ کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر شجیر غفار نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ ایمان آئندہ چند روز میں ابوظبی پہنچیں گی۔ انہوں نے بتایا
یمنی قوم اور آئینی حکومت کی مدد جاری رکھیں گے:شاہ سلمان
صدر عبد ربہ کی سعود فرمانروا سے ملاقات یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے گذشتہ روز جدہ میں السلام شاہی محل میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ سعودی پریس ایجنسی’واس‘ کے مطابق دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں یمن کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر
"اسلامی قانون فطرت کے عین مطابق ہے"؛ محترمہ امتہ الرزاق
بھٹکل میں جماعت اسلامی کی جانب سے مسلم پرسنل لاء بیداری مہم کا انعقاد بھٹکلیس نیوز / 30 اپریل، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) "اسلام قانون فطرت ہے اور اس کا کوئی بھی حکم انسانی طبیعت کے خلاف نہیں ہے کیوں کہ اس کا اتارنے والا وہی ہے جس نے انسان کو پیدا کیا ہے اور جو انسان کی فطرت کو جانتا ہے۔"ان خی
فیس بُک زندہ رہنے کی خواہش سے محروم کررہی ہے
سان ڈیاگو: مشہورسوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے استعمال سے متعلق ایک نفسیاتی مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ روزانہ 2 گھنٹے یا اس سے زیادہ کا مجموعی وقت فیس بک پر گزارتے ہیں ان کی دماغی صحت بتدریج متاثر ہونے لگتی جب کہ ان میں زندہ رہنے کی خواہش بھی رفتہ رفتہ ختم ہوجاتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا
صرف 14 گھنٹے میں مکان تیار کرنے والا تھری ڈی پرنٹر
بوسٹن: میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک عظیم الجثہ تھری ڈی پرنٹر تیار کیا ہے جو صرف 14 گھنٹے میں پورا مکان چھاپ کر تیارکرسکتا ہے۔ اس گاڑی نما پرنٹر کے دو بازو ہیں اور گاڑی کی پشت پر دو ٹینکس ہیں جن میں تعمیراتی مٹیریل بھرا ہوا ہے۔ یہ پورا نظام ایک بہت بڑا تھری ڈی پرنٹر ہے جو نہ
ترکی حکومت ہندوستانی طلبہ کو اپنے ملک میں حصول تعلیم کے لئے دے گی اسکالرشپ
نئی دہلی۔ ’’ موجودہ دور میں ترکی ایک عظیم معاشی طاقت ور ملک کے طور پر ابھر رہا ہے ،اور روز بروز اس کی معاشی واقتصادی قوت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ یہ ملک آج کی تاریخ میں اقتصادی طاقت کے اعتبار سے دنیا کے 16ویں ملک میں شمار کیا جاتا ہے۔اسی وجہ سے یہاں پر دیگر ممالک کے لوگ بڑی تعداد میں سیر وسیاحت،تع
دگ وجے پر گری گاج، گوا اور کرناٹک کے انچارج کے عہدوں سے ہٹائے گئے، بولے: میں گاندھی خاندان کا وفادار
نئی دہلی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ کو گوا اور کرناٹک کے انچارج کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ پر ڈاکٹر اے چیلا کمار کو گوا جبکہ پارٹی کے سینئر لیڈر کے سی وینوگوپال کو کرناٹک کا انچارج بنایا گیا ہے۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری جناردن دویدی کے مطابق کانگریس صدر سونیا گاندھی نے کرناٹک اور
ترکی صدر رجب طیب اردغان نے نواز شریف کو بتایا اچھا انسان ، مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش
نئی دہلی : ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے ہندوستان اور پاکستان کو جموں و کشمیر کا مسئلہ بات چیت سے حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ترکی صدر نے مجوزہ دورہ ہند سے پہلے ایک انگریزی اخبار کو دیے خاص انٹرویو میں کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے لئے بات چیت سے بہتر کوئی اور آپشن نہیں ہے۔ انہوں نے اشاروں ہی اشاروں
اگر آپ کے پاس بھی 500 یا 2000 کے گندے نوٹ ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں
نئی دہلی : کیا آپ کے پاس بھی 500 یا 2000 کا ایسا نیا نوٹ ہے جو گندا ہو گیا ہے، اس میں رنگ لگا ہوا ہے یا پھر اس پر کچھ لکھا ہوا ہے، آپ اس بات سے بھی پریشان ہیں کہ ایسے نوٹوں کو کوئی لے نہیں رہا ہے۔اگر ایسے نوٹ آپ کے پاس ہیں ، تو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آر بی آئی نے تمام بینکوں کو ہدایات ج
جھارکھنڈ : گائے کا گوشت فروخت کرتے دو سگے بھائی راجو اور رامو گرفتار
رانچی : ملک بھر میں بڑھ رہے گئو ركشكو کے حملوں کے درمیان جھارکھنڈ پولیس نے پلانڈوندي کے پاس دو لوگوں کو گائے کے گوشت کی فروخت کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔سیاست ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق گرفتار کئے گئے لڑکے کا نام راجو اور رامو ہے۔ دونوں سگے بھائی ہیں۔ پولیس نے ان کے پاس سے پانچ کلو گوشت، ٹانگي، چھرا سمیت
Umrah operators asked to get permits
SG|April 30,2017 Riyadh — Umrah operators have been asked by the Ministry of Haj and Umrah to start submitting applications to obtain permits to organize Umrah and electronically link their agents abroad. The announcement is in line with the Kingdom’s Vision 2030 toward providing opportunities
Applying for sick leave in Dubai? Read this new rule
Work staff will no longer be able to present predated sick leave certificates to employers. The Dubai Health Authority (DHA) announced on Saturday that predated sick leave for three consecutive days or more will no longer be issued. This means sick leaves can only be given on the same day the pat
Dubai gears up to operate flying taxis by 2020
Dubai: Dubai will begin a trial run of ‘flying taxis’ in 2020, the Roads and Transport Authority (RTA) confirmed on Wednesday. The RTA will carry out the test flight of Vertical Take-Off and Landing Vehicles (VToL) in partnership with Uber. A joint study on the modalities of operation is already
Two men arrested with 3kg heroin in Dubai
Dubai: Police arrested two Asian men and seized 3kg of heroin from their possession in Dubai earlier this month, an officer said on Saturday. Major-General Khalil Ebrahim Al Mansouri, Assistant to the Dubai Police Chief for Criminal Investigation Affairs, said the two men were trying to sell the