Search results
Search results for ''
News Categories
کُل ہند مجلس اتحاد اُلمسلمین شاخ بیدر کے بشمول بیدر سیٹزنس ‘ بیدریوتھ ڈیولپمنٹ اورسینکڑوں نوجوان تنظیموں کے ذمہ داران کی جانب سے زبردست احتجاجی جلوس
یادداشت پیش کرکے مطالبہ کیا گیا کہ ملعون کمل شکلازانی کو نربھیا حادثہ کے مجرمین کی طرح پھانسی کی سزا دی جائے بیدر۔10؍جون۔(محمد امین نواز بیدر)۔جس طرح دسمبر 2012ء میں دہلی میں چلتی بس میں ایک لڑکی کے ساتھ ریپ ہوا تو پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی سرکار لرزدہ براندام ہوگئی‘ دہلی بشمول پورے ہندوستان میں م
جالی کے سمندر میں ماہی گیری کرنے گیا شخص ڈوب کر ہلاک
بھٹکلیس نیوز / 10 جون، 17 بھٹکل / (نامہ نگار) تعلقہ کے جالی کوڈی میں جمعہ کی صبح تین بجے مچھلیوں کا شکار کرنے گیا کالنگا اپو (68) خود اپنے جال میں پیر پھنسنے کی بناء پر ڈوب کر ہلاک ہوگیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مہلوک شخص اپنے بیٹے کے ساتھ سمندر میں مچھلیاں پکڑنے کے لئے گیا ہواتھا کہ مچھلیوں کو جا
میری علمی اور مطالعتی زندگی ۔ قسط 07----تحریر : مولانا سید ابو الحسن علی ندوی علیہ الرحمۃ
اب اس سے پہلے کہ میں اپنی آخری محسن و موثر کتابوں کا ذکر کروں، تاریخ ادوار کے لحاظ کے بغیر ان کتابوں اور تحریروں کا ذکر کرتا ہوں، جنہوں نے بعض خاص حیثیتوں سے دل و دماغ پر کوئی اثر کیا اور کوئی قابلِ ذکر علمی فائدہ یا ذہنی تغیر پیدا کیا۔ نظام و نصاب تعلیم کے متعلق اصلاحی وتجدیدی خیالات کا تخم شیخ خل
مدینہ منورہ میں اہم مقامات کے درمیان ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی
مدینہ منورہ میں اہم مقامات کے درمیان ’’ سیاحتی بس‘‘ کے نام سے ڈبل ڈیکر بس نے اپنا آزمائشی سفر مکمل کر لیا ہے اور اب بہت جلد مدینۃ النبی میں یہ بسیں چلنا شروع ہوجائیں گی۔ مدینہ منورہ کے ادارہ ترقیات نے سیاحت کے شعبے میں کام کرنے والی ایک کمپنی کے ساتھ مل کر اس منصوبے کو عملی جامہ پہنایا ہے۔ اد
وزیر اعظم ٹریسا مے کا قبل از انتخابات کا داو الٹا پڑگیا ، برطانیہ میں معلق پارلیمنٹ تقریبا طے
لندن: برطانیہ میں عام انتخابات کے بعد آج ووٹوں کی گنتی میں کسی بھی پارٹی کو اکثریت نہیں ملنے کے آثار ہیں۔ پارلیمنٹ کی کل 650 نشستوں کے لئے کل ووٹ ڈالے گئے تھے۔ اب تک 646 سیٹوں کے نتيجے سامنے آ چکے ہیں۔ وزیر اعظم ٹریسا مے کی قیادت والی کنزرویٹو پارٹی 315 سیٹیں جیت کر سب سے آگے ہے جبکہ اہم اپوز
مودی حکومت کو جھٹکا ، آدھار سے پین کارڈ کو جوڑنے کے حکم پر سپریم کورٹ نے لگائی روک
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے پین کارڈ سے آدھار کو جوڑنے کے حکومت کے فیصلہ پر جمعہ کو روک لگا دی۔ کورٹ نے کہا کہ اس پر آئینی بینچ کے فیصلے تک روک لگی رہے گی۔ انکم ٹیکس ایکٹ کے تحت انکم ٹیکس ریٹرن بھرنے اور پین کارڈ بنوانے کے لئے آدھار کارڈ کو لازمی قرار دیا گیا تھا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ جن کے پاس آدھا
ٹرمپ کی ابو ظہبی کے پرنس النیہان سے خلیجی ممالک کے اتحاد پر بات چیت
واشنگٹن۔ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ابو ظہبی کے پرنس شیخ محمد بن زاید النیہان کے ساتھ خلیجی ممالک میں پیدا ہونے والی کشیدگی پر عرب ممالک کے اتحاد کو برقرار رکھنے کے لئے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں کئی عرب ممالک کی جانب سے قطر سے اپنے سفارتی
حراست میں لئے گئے راہل گاندھی، روک کے باوجود کسانوں سے ملنے مندسور جا رہے تھے
نياگاؤں (نیمچ)۔ مدھیہ پردیش کے کرفیو سے متاثر مندسور ضلع میں جانے کی کوشش کر رہے کانگریس کے قومی نائب صدر راہل گاندھی کو نیمچ ضلع کے سرحدی نياگاؤں میں حراست میں لے لیا گیا۔ اب سے کچھ دیر پہلے راجستھان کے راستے مدھیہ پردیش کی سرحد میں داخل ہوئے مسٹر گاندھی کو نياگاؤں پھاٹک پر حراست میں لے لیاگیا۔ ان
امیرکویت اماراتی قیادت سے ملاقات کے بعد واپس
امارات اور سعودی عرب کے قطر بارے موقف میں ہم آہنگی خلیجی ریاست قطر اور دوسرے پڑوسی ملکوں کےدرمیان پیدا ہونے والے سفارتی بحران کے حل کے سلسلے میں امیر کویت الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے متحدہ عرب امارات کی قیادت سے ملاقات کی ہے۔ امیرکویت اماراتی سیاسی قیادت سے ملاقات کے بعد واپس لوٹے ہیں۔
میانمار :116 مسافروں کو لے جا رہا فوجی طیارہ حادثہ کا شکار ، سمندر میں ملا ملبہ
ینگون: 116 مسافروں کو لے جا رہے میانمار کے فوجی طیارے کا ملبہ سمندر میں ملا ہے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی نے حکام کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ بتایا جاتا ہے 116 مسافروں کو لے جا رہا میانمار کا ایک فوجی طیارہ میانمار کے جنوبی شہر میرگوئی اور ینگون کے درمیان بدھ کی دوپہر لاپتہ ہو گیا تھا۔ وہاں کے فوجی س
جھارکھنڈ : بیف کے شبہ میں 35 سالہ مسلم شخص کی جم کر پٹائی ، پولیس نے گوشت کا نمونہ جانچ کیلئے بھیجا
دھنباد : بیف کے شبہ میں مسلم نوجوانوں کی پٹائی کا معاملہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ تازہ معاملہ بی جے پی حکمراں ریاست جھارکھنڈ میں پیش آیا ہے ، جہاں کوئلہ نگری دھنباد کے برواڈيه میں بھیڑ نے ایک مسلم نوجوان کی جم کر پٹائی کر دی ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس کی پٹائی صرف اس وجہ سے کی گئی کہ وہ افطار پارٹی
بیف پر بحث کے درمیان وینکیا نائیڈو نے کہا : میں خود گوشت خور ہوں ، لوگوں کو جبرا شاکاہاری بنانے کی باتیں غلط
ممبئی : ملک میں بیف پر پابندی کو لے کر جاری بحث کے درمیان مرکزی وزیر اور بی جے پی کے سینئر لیڈر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ وہ خود بھی گوشت خور ہیں اور کھانا ہر شخص کی اپنی پسند کا موضوع ہے ۔ انہوں نے اس سے صاف انکار کیا کہ بی جے پی سب کو شاکاہاری بنانا چاہتی ہے ۔ ممبئی میں ایک پریس کانفرنس سے پ
بیلکے شاہراہ پربس اور لاری کی ٹکر ؛ سات افراد زخمی
بھٹکلیس نیوز / 07 جون، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) تعلقہ کے بیلکےشاہراہ پر نجی بس اور لاری کے مابین ہوئے سڑک حادثے میں سات افراد شدید زخمی ہوگئے جس میں بس کا ڈرائیور بھی شامل ہے، جنہیں بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کنداپور اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والوں کی
قطر کو حماس اور اخوان المسلمون کی امداد کو روکنا ہو گا: سعودی وزیر خارجہ
ریاض۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجیبر نے کہا ہے کہ خلیجی ملکوں کے ساتھ رشتوں کی بحالی سے قبل قطر کو فلسطینی گروپ حماس اور مصر کی اخوان المسلمون جیسی تنظیموں کی امداد کو بند کرنا ہو گا۔ اپنے دورہ فرانس کے دوران ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عادل الجبیر نے کہا کہ سعودی عرب کا مقصد قطر کو نقصا
بھٹکلی طالبہ ریحانہ ریم کی سی بی ایس ای دسویں کلاس میں صد فیصد نمبرات سے کامیابی
بھٹکلیس نیوز / 07 جون، 17 دبئی / (نامہ نگار) بھٹکل کے موسی نگر ربکو کالونی میں رہنے والی ریحانہ ریم بنت نورالامین شہاب الدینا نے دبئی میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے سی بی ایس ای کی دسویں جماعت میں تمام مضامین میں 10/جی پی (100) نمبرات سے کامیابی حاصل کی ہے۔ دی سینٹرل اسکول دبئی میں تعلیم حاصل کرنے و
بنیدور کی اوتینانی قومی شاہراہ پر چٹان کھسک گئی؛ چار گھنٹے تک ٹرافک نظام متاثر
بھٹکلیس نیوز / 07 جون، 17 بیندور / (رضوان گنگاولی) پڑوسی ضلع اڈپی کے بیندور میں اوتینانی قومی شاہراہ کی ایک جانب واقع مٹی کی چٹانیں کھسک کر شاہراہ پر آگئیں جس سے شاہراہ پر قریب چار گھنٹے ٹرفک نظام متاثر ہوگیا تاہم اس کے بعد مٹی کو ایک جانب کرکے سواریوں کے لئے جگہ خالی کردی گئی۔ مقامی ذرائع کے
دہشت گردی سے مقابلے کے نام پر ہندو نوجوانوں کو مسلح کرنے کی بجرنگ دل کی کوشش پر ملی کونسل کی ناراضگی
نئی دہلی،(بھٹکلی نیوز) آل انڈیا ملی کونسل نے بجرنگ دل اور اس سے وابستہ ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اکثریتی طبقہ کے نوجوانوں کو اسلحہ ٹریننگ دیئے جانے پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ کونسل سے جاری پریس بیان میں جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہا ہے کہ جس طرح بجرنگ دل جیسی ہندو انتہاپسند
سرکار کی سختی وبھاجپائیوں کی گرفتاری سے بھیم آرمی کے تیور بھی ڈھیلے !
سہارنپور ۔ر (بھٹکلی نیوز) جہاں نسلی فساد کو ہوا دینے میں بھیم آرمی کے قائدین کی بڑے پیمانہ پر پکڑ کیجارہی ہے وہیں شبیر پور کے نسلی فساد سے قبل دودھلی کے ہندو مسلم فساد اور ایس ایس پی لوکمار کے بنگلہ پر توڑ پھوڑ، گالی گلوچ اور مار پیٹ کرنے کے الزام میں آخر بھاجپاکے ایم پی کے بھائی راہل شرما، شہر صدر