Search results
Search results for ''
News Categories
کائنات کا سب سے گرم سیارہ دریافت
ایری زونا: سائنسدانوں نے کائنات کے دور دراز محلے میں ایک سیارہ دریافت کیا ہے جسے چھوٹی جہنم بھی قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس سیارے کا درجہ حرارت 4,327 درجے سینٹی گریڈ ہے جو اب تک دریافت ہونے والا سب سے گرم سیارہ بھی ہے۔ سیارے کا نام کے ای ایل ٹی یا کیلٹ 9 بی رکھا گیا ہے اور یہ ہم سے 650 نوری سال کے فاصلے
قطری باشندوں کے مسجد حرام میں داخلے پر پابندی کی افواہیں بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ قرار
ریاض۔ سعودی عرب سمیت چھ ممالک کے ذریعہ خلیجی عرب ریاست قطر کے ساتھ اپنے سفارتی رشتے منقطع کر لینے کے بعد مسلم دنیا میں اس معاملہ پر مختلف طرح کے رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ جہاں ایک طرف سعودی عرب کے اس اقدام کی حمایت کی جا رہی ہے تو وہیں، دوسری طرف، مسلمانوں کے چند حلقوں کی جانب سے اس کی شدید مذ
آئی آئی ٹی کے رزلٹ میں رحمانی 30 نے پھر بنایا ریکارڈ، 25 طلباء میں سے 24 کامیاب
پٹنہ۔ آئی آئی ٹی کے نتائج میں ایک بار پھر رحمانی 30 نے کمال کیا ہے ۔ اس کے 25 میں سے 24 طلباء نے کامیابی حاصل کی ہے۔ 506 رینک کے ساتھ فرحان علی بنے بہار کے تیسرے ٹاپر، باقی طلباء کو بھی ملا اچھا رینک ۔ طلباء کی اس کامیابی پر ابھیانند اور مولانا ولی رحمانی نے خوشی کا اظہارکیا ہے۔ رحمانی تھرٹی مسلم بچ
فوجی سربراہ پراعتراض کے لئے نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر سندیپ معذرت خواہ
نئی دہلی۔ فوجی سربراہ بپن راوت کو ’’سڑک کا غنڈہ‘‘ قرار دینے پر ایک سے زیادہ حلقوں کی طرف سے لعنت ملامت کا سامنا کرنے کے بعد کانگریسی رہنما سندیپ دکشت نے آج اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ مسٹر دکشت نے کل اس وقت ایک تنازع کھڑا کردیا تھا جب انہوں نے فوجی سربراہ کو ’’سڑک کا غنڈہ‘‘ بتایا اور کہا کہ ہماری فو
رابڑی دیوی نے بتایا بیٹوں کے لئے چاہئے کیسی بہو، ٹوئٹر پر لوگوں کا شدید ردعمل
پٹنہ۔ آر جے ڈی چیف لالو یادو کی بیوی رابڑی دیوی ان دنوں اپنے دونوں بیٹوں تیج پرتاپ یادو اور تیجسوی یادو کے لئے بہو ڈھونڈ رہی ہیں۔ رابڑی دیوی نے یہ بھی بتایا کہ انہیں اپنے بیٹوں کے لئے کیسی بہو چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں سنیما اور مال جانے والی لڑکی نہیں چاہئے بہو کے طور پر۔ لالو پرساد یادو کے 7
سادھوی پراچی کا متنازع بیان، جو آپ کی بیٹی لے جائے آپ اس کی 1000 بیٹی لے آو
لکھنئو۔ اپنے بیانات کو لے کر چرچا میں رہنے والی اور وشو ہندو پریشد کی رہنما کے طور پر معروف سادھوی پراچی نے بدایوں میں ایک بار پھر متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ جو آپ کی بیٹی لے جائے اس کی 1000 بیٹی لے کر آو۔ سادھوی نے کہا کہ یوگی حکومت بنتے ہی کچھ لوگ ہندووادی تنظیموں کو بدنام کر رہے ہیں۔ وہیں کچھ
ضلع میں کل 925.2 ایم ایم بارش ریکارڈ؛ کمٹہ اور بھٹکل میں سب سے زیادہ بارش
بھٹکلیس نیوز / 12 جون، 17 بھٹکل / (نامہ نگار) ضلع میں آج کے دن ہوئی بارش کا ریکارڈ 84.1 ایم ایم ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ مجموعی طور پر ضلع میں 925.2 ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع میں سب سے زیادہ 163.4 ایم ایم بارش کمٹہ میں ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ بھٹکل میں 154/ایم ایم بارش ریکارڈ ہ
جے ڈی ایس کے تیس سے زائد اراکین اسمبلی کی کانگریس پارٹی میں شمولیت
بھٹکلیس نیوز / 12 جون، 17 یلاپور / (نامہ نگار) جے ڈی ایس کے تیس سے زائد اراکین اسمبلی نے یلاپور میں واقع کانگریسی ایم ایل اے شیورام ہیبار کے دفتر جاکر کانگریس پارٹی میں اپنی شمولیت کا اعلان کیاہے۔ اس موقع پر شیورام ہیبار نے کہا کہ یہ سب کانگریس پارٹی کی طرف سے کئے جانے والے ترقیاتی کاموں اور لوگو
بھٹکل مرکزی فطرہ کمیٹی کی اہم نشست انعقاد
بھٹکلیس نیوز / 12 جون، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) مرکزی فطرہ کی کمیٹی کی ایک اہم نشست آج بعد نماز ظہر مولانا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی میں نائب صدر تنظیم جناب ایس ایم سید پرویز صاحب کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں محلوں کے ذمہ داران نے شرکت کی اور فطرہ کی ادائیگی کے سلسلہ میں اپنے لائحہ عمل
اسرائیلی نرس نے فلسطینی بچے کو پلایا دودھ ، پوری دنیا ہے حیران
پوری دنیا جانتی ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان کس حد تک دشمنی ہے ۔ اسرائیل کی غاصبانہ پالیسی کے خلاف فلسطینی برسرپیکار ہیں ۔ لیکن اس مرتبہ ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے، جسے جان کر لوگ حیرت میں ہیں ۔ دراصل ان دنوں سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر اور ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں اسرائیل کی ایک نر
تحریک سے خوفزہ مودی حکومت نے روہت ویمولا، کشمیر اور جے این یو پر بنی فلموں کی اسکریننگ پر لگائی روک
کیرالہ : روہت ویمولا خودکشی، کشمیر میں کشیدگی اور جے این یو تنازعہ پر بنی تین فلموں کی اسکریننگ پر مرکزی حکومت نے روک لگا دی ہے۔ ان فلموں کو کیرالہ میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی ڈاکومنٹری اینڈ شارٹ فلم فیسٹیول میں دکھایا جانا تھا۔ لیکن ان پر مرکزی اطلاعات و نشریات کی وزارت کی جانب سے روک لگا دی گ
بہٹکلی مہمانوں کی امد پر بی یم جے منطقہ شرقیہ کے زیر اہتمام
بہٹکلیس نیوز بی یم جے منطقہ شرقیہ کے زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ بهٹکل و مجلس اصلاح و تنظیم کے وفد کی منطقہ شرقیہ آمد پر حلقہ الخبر میں کل بروز سنیچر انکے اعزاز و استقبال میں جلسہ مع افطار پارٹی منعقد کیا گیا تھا. الحمدالله الخبر حلقے سے کثیر تعداد میں ممبران نے جلسے میں شریک ہوکر مولانا انصار مدنی و
کمٹہ میں چٹان کھسکنے سے تین بچوں کی موت؛ سات سے زائد زخمی؛ ٹرافک نظام متاثر
بھٹکلیس نیوز / 11 جون، 17 بھٹکل / (نامہ نگار)ساحلی کرناٹکا میں گذشتہ تین دنوں سے ہورہی زوردار بارش کے نتیجہ میں آج دوپہرکمٹہ تعلقہ کے دیوگی نیشنل ہائی وے 66 پر چٹان کھسکنے کی واردات پیش آئی ہے جس کے نتیجہ میں تین بچے جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ سات سے زائد افراد کے زخمی ہو نے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
2021 تک ملک میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد ہو جائے گا 82.9 ملین: سسکو
نئی دہلی،10جون(ایجنسی) ملک میں تیزی سے ڈیجیٹل ہو رہا ہے اور سال 2021 تک انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 82.9 کروڑ (آبادی کا 59 فیصد) ہو جائے گی، جو سال 2016 میں 37.3 کروڑ (آبادی کا 28 فیصد) تھی. سسکو کے Visual Networking Index (VNI) مکمل اندازہ' کے مطابق، ملک میں 2021 تک کل دو ارب مربو
سعودی عرب کی جانب سے جاری دہشت گردوں کی فہرست تسلیم کرنے کے پابند نہیں: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ۔ اقوام متحدہ نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے جاری دہشت گردوں کی اس فہرست کو تسلیم کرنے کے لیے وہ پابند نہیں ہے جس میں قطر کے مشہور سماجی اداروں کے نام شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس کے ترجمان اسٹیفن ڈجارك نے کل کہا کہ انہوں نے میڈیا کی رپورٹوں میں دیکھا ہے کہ چار عرب
گجرات : اسکول کی کتاب میں حضرت عیسی کو بتایا گیا حیوان ، افسران نے کہا : ٹائپنگ کی غلطی سے ہوا
احمد آباد : گجرات تعلیمی بورڈ ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہے اور بورڈ کی بڑی لاپروائی سامنے آئی ہے ۔ کلاس نو کی ہندی کی کتاب میں حضرت عیسی مسیح کو حیوان بتایا گیا ہے ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اس حیوان کی کہانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ تاہم جب اس معاملہ پر گجرات کی کرکری ہونی شروع ہوئی تھی تو ریاست کے
گجرات : اسکول کی کتاب میں حضرت عیسی کو بتایا گیا حیوان ، افسران نے کہا : ٹائپنگ کی غلطی سے ہوا
احمد آباد : گجرات تعلیمی بورڈ ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہے اور بورڈ کی بڑی لاپروائی سامنے آئی ہے ۔ کلاس نو کی ہندی کی کتاب میں حضرت عیسی مسیح کو حیوان بتایا گیا ہے ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اس حیوان کی کہانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ تاہم جب اس معاملہ پر گجرات کی کرکری ہونی شروع ہوئی تھی تو ریاست کے
بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں زبردست بارش
بھٹکلیس نیوز / 10 جون، 17 بھٹکل / (نامہ نگار) بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک کے علاقے کاروار،ہوناور ،کمٹہ اور انکولہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے مسلسل بارش گر رہی ہے۔اطلاع کے مطابق آخری 24/گھنٹوں میں ضلع میں سب سے زیادہ 127.4 ایم ایم بارش اور سب سے کم 11.6 ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مط