Search results
Search results for ''
News Categories
موسی نگر میں افطار پارٹی کا انعقاد
بھٹکلیس نیوز / 24 جون، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) موسیٰ نگر کے نوجوانوں کی طرف سے کل یہاں مریم نشیمن ہال میں افطار پارٹی کا انعقادکیا گیا تھا جس میں موسیٰ نگر اور قریب کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر نوجوانوں کا جذبہ دیکھنے کے قابل تھا ۔ خیال رہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے موسیٰ نگر
بنگلور شہر اسمارٹ سٹی کی فہرست میں شامل؛ کرناٹک کا دیرینہ خواب شرمندہ تعبیر
بھٹکلیس نیوز / 24 جون، 17 بنگلور / (ایجنسی) مرکزی حکومت کی طرف سے جاری اسمارٹ سٹی کی فہرست میں ریاست کی راجدھانی بنگلور کو بھی شامل کیا گیا ہے جس سے کرناٹک کی عوام کا دیرینہ خواب پورا ہوتا نظر آرہا ہے۔مرکزی وزیر برائے شہری ترقیات وینکیا نائیڈو کی طرف سے جاری اس فہرست میں اتر پردیش کے سب سے زیادہ
ڈی ایس پی ایوب پنڈت کے قاتلوں نے کشمیر کو بدنام کردیا ہے: پروفیسر سوز
سری نگر۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے ڈپٹی ایس پی محمد ایوب پنڈت کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملوث قاتلوں نے ایک ہولناک کاروائی کا ارتکاب کرکے پورے کشمیر کو بدنام کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملوث قاتلوں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔ پروفیسر سوز نے ہفتہ ک
پہلی سکھ خاتون پلبيدر کور شیرگل برٹش کولمبیا سپریم کورٹ کی جج مقرر
نئی دہلی۔ سکھ خاتون پلبيدر کور شیرگل کو نیو ویسٹ، کناڈا میں برٹش کولمبیا کی سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا ہے۔ اس تقرری سے قبل جسٹس شیر گل نے 1 99 1 سے عالمی سکھ تنظیم کناڈا (ڈبلیو ایس او) کے لئے جنرل قانونی مشیر تھیں۔ کناڈا کے وزیر انصاف اور اٹارنی جنرل جوڈی ولسن-ریبلڈ نے کل اس تقرر کا اعلان کیا ۔ ی
چین میں مٹی کے تودے گرنےسے 141 لوگوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ
بیجنگ۔ چین کے جنوب مغربی صوبہ سچوان میں آج صبح مٹی کے تودے گرنے سے ایک پہاڑي گاؤں کے 46 گھر دب گئے، جس میں 141 لوگوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے جبکہ تین افراد کو ملبے سے زندہ باہر نکالا گیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہواں نے مقامی حکام کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ تبت کے نزدیک شمالی سچوان کے ایک دور
میری علمی اور مطالعتی زندگی ۔ قسط 09۔۔۔۔۔ تحریر : مولانا سید ابو الحسن علی ندوی علیہ الرحمۃ
میرے معلم و مربی میرے برادر معظم ڈاکٹر سید عبدالعلی مرحوم، جن کی اصابت رائے، خداداد سلامتِ فکر، استقامت اور گہرا علم زندگی کی ہر منزل اور ہر موڑ پر میرا دستگیر رہا، برابر حضرت مجدد الف ثانی کے مکتوبات اور حضرت شاہ ولی اللہ کی ’’ازالۃ الخفاء‘‘ کے مطالعہ کی تاکید فرماتے رہے، لیکن نوعمری کی سطحیت کم سن
صدارتی انتخابات ؛رام ناتھ کووند کے خلاف سابق لوک سبھا اسپیکر میرا کمار ہوں گی اپوزیشن کی مشترکہ امیدوار
نئی دہلی،23جون(آئی این ایس انڈیا) 17جولائی 2017کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے حزب اختلاف نے سابق لوک سبھا اسپیکر میرا کمار کو اپنا مشترکہ امیدوار بنایا ہے۔اس طرح اپوزیشن نے این ڈی اے کے امیدوار رام ناتھ کووند کے سامنے خاتون اور دلت امیدوار کو کھڑا کر کے اپنا چیلنج پیش کیا ہے۔اپوزیشن کے اجلاس
چودہ ممالک کے 30 ہمسفر کو لے کر اسرو کا كارٹوسیٹ -2 سیٹلائٹ خلا میں روانہ
سري هریكوٹا : ہندوستانی خلائی تحقیقاتی تنظیم (اسرو) کے پی ایس ایل وی سی 38 راکٹ نے آج یہاں ستیش دھون خلائی مرکز سے ارضیاتی سروے سٹیلائٹ كارٹوسیٹ -2 اور 30 دیگر چھوٹے سٹیلائٹ کے ساتھ اڑان بھرا۔ اسرو نے بتایا کہ 28 گھنٹے کی الٹی گنتی کا عمل مکمل کرنے کے بعد اس لانچنگ گاڑی نے صبح نو بج کر 29 منٹ پر
قطر کے بڑے اداروں اور کمپنیوں میں عید کی تعطیلات منسوخ ، سفارتی اور معاشی بحران کا نتیجہ
خلیجی ممالک کی طرف سے سفارتی اور معاشی بائیکاٹ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے کے لیے قطری حکومت نےعید الفطر کے موقع پر مقامی اور غیرملکی ملازمین کی تعطیلات منسوخ کر دی ہیں۔ خبر رساں ادارے’رائٹرز‘ کے مطابق ’قطر پٹرولیم‘ سمیت ملک کے کئی بڑےاداروں اور کمپنیوں میں کام کرنے والے مقامی اور غیر
تنظیم کی طرف سے بھٹکل میں وصولی کے لئے تصدیق ناموں کا اجراء
بھٹکلیس نیوز / 23 جون،2017 بھٹکل / (راست) ماضی میں جعلی دستاویزات کے ساتھ وصولی کرنے والوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہر بار کی طرح اس بار بھی مجلس اصلاح وتنظیم کی طرف سے مدارس کے نمائندوں کو تصدیق نامہ دیا ہے، جس کے لئے تنظیم کے ذمہ داران ی طرف سے کافی تحقیق کی گئی ہے۔
نظام شمسی سے باہر زمین جیسے 219 سیارے دریافت
کیلی فورنیا: امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے سیاروں کی دریافت کے لیے بھیجے گئے خلائی مشن کیپلر نے نظام شمسی سے باہر مزید 219 سیارے دریافت کرلیے ہیں جن میں سے کم سے کم 10 سیارے ایسے ہیں جو زمین جیسے ہیں اور زندگی کے لیے موزوں ہوسکتے ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس پروگرام کے سربراہ ماریو پ
متحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ ویڈیو اور وائس کال فیچرز اچانک بحال
دبئی: متحدہ عرب امارات میں رہنے والے شہریوں میں اُس وقت اچانک خوشی کی لہر دوڑ گئی جب انہیں معلوم ہوا کہ پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ کے ویڈیو اور وائس کال فیچرز بحال ہوگئے ہیں۔ یو اے ای میں واٹس ایپ سمیت کسی بھی کمپنی کو ویڈیو اور وائس کالز کی سہولت فراہم کرنے کی اجازت ن
علی بابا کے بانی نے تیسری جنگ عظیم کی پیش گوئی کردی
بیجنگ: ایشیا کے امیر ترین شخص اور آن لائن مارکیٹنگ کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما نے تیسری جنگ عظیم کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیسری جنگ عظیم کی وجہ ٹیکنالوجی میں برپا ہونے والا انقلاب ہوگا جو تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ علی بابا کے چیئرمین جیک ما نے کہا کہ ٹیکنالوجی میں آنے والے پہلے انقلاب کی
لیڈی ڈیانا کی موت حادثہ نہیں قتل تھی، برطانوی ایجنٹ کا اعتراف
لندن: برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے ایجنٹ جان ہاپکنس نے لیڈی ڈیانا کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن کے ایک اسپتال میں بستر مرگ پر پڑے 80 سالہ ایجنٹ جان ہاپکنس نے بتایا کہ وہ 1973ء سے 1999ء تک ایم آئی فائیو میں کام کرتا رہا جس کے دوران اس نے شہزادی ڈیانا سمیت 23 افرا
علی میاں مسجد میں فطرہ کمیٹی کی اہم نشست کا انعقاد
بھٹکلیس نیوز / 22 جون، 17 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) مو لا نا علی میاں مسجد میں مر کزی فطرہ کمیٹی بھٹکل کی ایک اہم نشست کا انعقاد کیا گیا ، جس میں فطرہ کی تقسیم کو لے کر کئی ایک امور پر تبا دلۂ خیال کیا گیا اور کئی اہم تجاویز بھی سامنے رکھی گئی۔اس مو قع پر تمام حلقوں کے ذمہ داران نے حسب سابق اپنے ا
سدرامیا نے کسانوں کے قرضہ جات معاف کردئے،50ہزار روپیوں تک کے تمام قرضہ جات معاف
بھٹکلیس نیوز / 22 جون،2017 بنگلورو/ (ایجنسی) جن کسانوں نے کوآپریٹیو اداروں سے 50 ہزار روپیوں تک کا قلیل مدتی فصل قرضہ حاصل کیا ہے ان تمام قرضوں کو معاف کردیا جائے گا۔ یہ اعلان آج ریاستی اسمبلی میں وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کیا۔ مختلف محکموں کی مانگوں پر ہوئی بحث کا جواب دیتے ہوئے سدرامیا نے مشکلات سے
500،1000 کے پرانے نوٹ جمع کرانے کا ایک اور موقع
بھٹکلیس نیوز / 22 جون، 17 نئی دہلی/(پی ٹی آئی)حکومت نے بینکوں اور ڈاک خانوں کو چلن سے باہر کئے گئے 500اور 1000روپے کے پرانے نوٹوں کو 20؍جولائی تک ریزرو بینک میں جمع کرانے کی اجازت دے دی ہے۔واضح رہے کہ یہ دوسرا موقع ہے جب مرکزی حکومت نے بینکوں، ڈاک خانوں اور کوآپر یٹوبینکوں کوچلن سے باہر ہو چکے نو
صدارتی الیکشن اعداد کی طاقت پر منحصرہوتا ہے، میں اس سے دور ہوں: ملائم سنگھ
بھنڈ۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے صدارتی انتخابات کے لئے کانگریس کی قیادت میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ سے پہلے کہا ہے کہ اعداد کی طاقت والی پارٹی کا امیدوار ہی صدر منتخب کیا جائے گا اور وہ اس معاملے میں ابھی کافی دور ہیں۔ ایک شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے مدھیہ پردیش