Search results

Search results for ''


Photos: Bhatkal taluk merchant association hold Seminar on GST

جامعہ اسلامیہ سے فارغ علماء کرام اعلیٰ تعلیم کے لئے لکھنو روانہ

بھٹکلیس نیوز / 05 جولائ، 17 بھٹکل / (نامہ نگار) امسال جامعہ اسلامیہ کے درجہ عالمیت سے فراغت پانے والے طلباء  جامعہ کا وفد  آج عصر کے وقت استاذ جامعہ مولانا وصی اللہ صاحب ندوی اور مولوی معظم ندوی کے ساتھ اپنی اعلیٰ تعلیم کی غرض سے لکھنؤ روانہ ہوا۔ اس موقع پر مہتمم جامعہ اسلامیہ مولانا مقبول احمد

اسرائیل پہنچ کر مودی نے کہا، وزیر اعظم کے طور پر یہاں آنا میرے لئے فخر کی بات

تل ابیب۔ وزیر اعظم نریندر مودی اسرائیل کے اولین سفر پر آج تل ابیب پہنچ گئے۔ اسرائیل پہنچنے پر مودی کا اسرائیلی وزیر اعظم اور دیگر اعلی ذمہ داران نے شاندار استقبال کیا۔  مسٹر مودی اسرائیل کا دورہ کرنے والے ہندستان کے پہلے وزیراعظم ہیں۔ ہند۔ اسرائیل کے بیچ باقاعدہ تعلقات 1992 میں قائم ہوئے تھے۔ گذشتہ

جلد مارکیٹ میں آئے گا 200 روپے کا نوٹ، پلاسٹک کے نوٹ کا بھی ہوگا ٹرائل

نئی دہلی۔ حکومت نے 8 نومبر 2016 کو نوٹ بندی کا اعلان کرکے 500 اور 1000 روپے کے نوٹ کو چلن سے باہر کر دیا تھا اور 500، 2000 کے نئے نوٹ چھاپے تھے۔ اب ریزرو بینک نے 200 روپے کے نوٹ چھاپنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ بینک جلد ہی 200 روپے کے نوٹ جاری کر دے گا۔ پہلے 200 روپے کے نوٹ کے آنے کے صرف قیاس تھے، لیک

کشیدگی: چین نے اب ہندوستان کے سمندری حدود میں تعینات کر دئیے اپنے آبدوز

نئی دہلی۔ ہندوستانی فوج اور چینی پیپلز لبریشن پارٹی کے درمیان گزشتہ ایک ماہ سے جاری تعطل بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ سکم سرحد پر ہندوستان اور چین نے فوجیں بڑھا دی ہیں اور اب خبر ہے کہ چین نے بحر ہند علاقے میں آبدوز تعینات کر دئیے ہیں۔ یوآن کلاس کے یہ روایتی ڈیزل-بجلی سے چلنے والے آبدوز برصغیر کے آبدوزوں سے

پرانے نوٹ تبدیل کرنے کا مل سکتا ہے موقع، سپریم کورٹ نے مرکز سے مانگا جواب

نئی دہلی۔ جو لوگ نوٹ بندی کے بعد دیئے گئے وقت میں پرانے نوٹ تبدیل نہیں کر پائے انہیں سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔ کورٹ نے منگل کو مرکزی حکومت سے ایماندار لوگوں کو پرانے نوٹ جمع کرانے کا ایک اور موقع دینے کے بارے میں پوچھا۔ مرکزی حکومت نے اس کا جواب دینے کے لئے دو ہفتے کا وقت مانگا ہے۔ کورٹ نے حکومت کو

کیا آپ آئی فون کے بارے میں یہ سب کچھ جانتے ہیں؟

کراچی: 29 جون کے روز ایپل کارپوریشن کے مشہورِ زمانہ ’’آئی فون‘‘ نے اپنے 10 سال پورے کر لیے اور ساری دنیا میں آئی فون کے لیے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹیکنالوجی کے شاہکار یعنی آئی فون کا تاریخی سفر جہاں صارفین اور ایپل کارپوریشن کے لیے انتہائی مفید رہا وہیں اس سے کچھ دلچسپ واقعات اور معلومات بھی

امریکا نے "اتّحاد" ایئرویز پر سے برقی آلات کی پابندی اُٹھا لی

واشنگٹن – ایجنسیاں امریکی حکام نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی "اتحاد" کی امریکا آںے والی پروازوں میں مسافروں کو اپنے ساتھ لیپ ٹاپ لانے کی پھر سے اجازت دے دی گئی ہے۔ اتحاد وہ پہلی فضائی کمپنی ہے جو اس پابندی کے اٹھائے جانے سے مستفید ہو گی۔ امریکی حکام نے مذکور

کیا فیس بُک کے ڈرون سے پوری دنیا میں انٹرنیٹ تک رسائی ہوجائے گی؟

العربیہ ڈاٹ نیٹ ، ایجنسیاں فیس بُک نے شمسی توانائی سے اڑنے والا ایک بغیر پائیلٹ طیارہ تیار کر لیا ہے جس سے پوری دنیا میں انٹر نیٹ تک رسائی ہوسکے گی۔ فیس بُک نے حال ہی میں امریکی ریاست ایریزونا میں خاموشی سے اس ڈرون کی کامیابی سے آزمائشی پرواز کی ہے۔اس سے پہلے یہ ڈرون آزمائشی پرواز کے دوران م

وزیراعظم کا دورہ اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا بھی دورہ کرنے کا اسدالدین اویسی کا مطالبہ

حیدرآباد۔  حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کُل ہند مجلس اتحاد المسلمین بیرسٹر اسدالدین اویسی نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ اسرائیل پر سوال اُٹھایا ہے۔ انھوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مودی ایک ایسے وقت اسرائیل کا دورہ کررہے ہیں جب مغربی کنارہ بشمول یروشلم اور اسرائیلی قبضہ کے 50 سال مکمل ہورہ

تملناڈو کو کاویری کا پانی جاری کرنے کے خلاف بنگلور ۔میسور شاہراہ پرکسانوں کا دھرنا

بنگلورو،3جولائی (ایجنسی) کرشناراج ساگر(کے آر ایس) ڈیم کے ذریعہ تملناڈو کو کاویری کا پانی جاری کرنے کے خلاف منڈیا کے کسانوں نے بنگلور۔میسور شاہراہ پر دھرنا دیا اوررکاوٹیں کھڑی کردیں ۔اتوار کو بنگلور۔میسور شاہراہ پر کسانوں کے دھرنا دینے کی وجہ سے چند گھنٹوں کے لئے شاہراہ پر ٹریفک جام رہا۔ محکمہ آبپا

مذہبی آزادی کی حمایت اور اس کی حفاظت کرنے کا امریکی صدر ٹرمپ نے کیا وعدہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مذہبی آزادی کی حمایت کرنے اور اس کی حفاظت کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے کہاکہ اس وقت دنیا میں مذہبی آزادی کو سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی سے ہے۔ انہوں نے کہاکہ ’ہم اس دہشت گردی اور شدت پسندی کو اپنے ملک میں پنپنے نہیں دے سکتے۔ خدا نے نہ صرف ہمیں آزادی کا تحفہ

وزیر اعظم کا دورہ اسرائیل، دو طرفہ تعلقات کے نئے باب کھلنے کی توقع

نئی دہلی۔  وزیر اعظم نریندر مودی کا کل سے اسرائیلی دورہ  ایک طرف جہاں دونوں ممالک کے درمیان 25 سال کے سفارتی تعلقات کو یادگار بنائے گا وہیں اس دورے سے دو طرفہ تعلقات کے نئے باب کھلنے کی توقع ہے۔ وزارت خارجہ کے ایک اعلان میں کہا گیا ہے کہ "اس دورے میں وزیر اعظم اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ با

کوریا کے طلبہ میں ہندی پڑھنے کی دلچسپی میں اضافہ

سول (جنوبی کوریا)، 3 جولائی :-  ہندوستان میں جنوبی کوریا کی کئی کثیر بین الاقوامی کمپنیوں کے کھلنے کی وجہ سے کوریا کے طالب علموں میں ہندی سیکھنے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔اب کافی کوریائی طالب علم ہندی سیکھنے لگے ہیں اور ہندوستانی ثقافت اور معاشرے کے بارے میں بھی مطالعہ کرنے لگے ہیں۔یہ کہنا ہے جامع

چینی اخبار کا انتباہ، کشیدگی کم نہیں ہوئی تو ہندوستان کے ساتھ جنگ یقینی

نئی دہلی۔ سکم سیکٹر میں سرحدی تنازعے کو لے کر ہندوستان اور چین کے درمیان چل رہی کشیدگی کے درمیان چینی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بیجنگ پوری عہد بستگی سے اپنی حفاظت کرے گا، پھر چاہے اسے جنگ ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔ چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے ماہرین کے حوالے سے لکھا ہے کہ حالات نہیں سدھرے تو دونوں ممالک کے

فرانس کے شہر ایوگنن میں مسجد کے قریب فائرنگ میں آٹھ افراد زخمی

مارسیلے۔  جنوبی فرانس کے شہر ایوگنن شہر میں ایک مسجد کے سامنے فائرنگ میں آج آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ معاملے کی تحقیقات کر نے والے ذرائع نے بتایا کہ پولیس اس معاملے کی جانچ ایک دہشت گردانہ حملہ کے بجائے باہمی معاملہ حل کرنے کی نظر سے کر رہی ہے۔ اس فائرنگ میں مسجد سے باہر نکلنے والے لوگوں کو نشانہ نہیں

مسلمان انجینئرزنے عدسے کے بغیر کیمرا ایجاد کرلیا

کیلیفورنیا: کیلیفورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (کیلٹیک) میں ایرانی نژاد سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دنیا کا سب سے پتلا کیمرا ایجاد کرلیا ہے جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں کوئی عدسہ موجود ہی نہیں۔ ریسرچ جرنل ’’آپٹیکل سوسائٹی آف امریکا ٹیکنیکل ڈائجسٹ‘‘ (او ایس اے ٹیکنیکل ڈائجسٹ) میں شائع تحقیق کے مطاب

Thieves break into Jamiat Ul Salihat

Bhatkal, 2 July 2017 (Bhatkallys News) – The girl’s campus of Jamiat Ul Salihat on Sultan Street became the latest target of thieves following a robbery incident reported early on Sunday morning. According to sources, the incident took place after the campus closed for the day on Saturday and the th