Search results

Search results for ''


کیا لوگوں کے ہلانے سے گرا موربی کا کیبل سسپینشن پل؟ جانئے وائرل ویڈیو کی سچائی

احمد آباد: گجرات کے موربی میں ماچھو ندی پر بنا 140 سال پرانا کیبل سسپنشن پل 30 اکتوبر کی شام کو گر ٹوٹ گیا۔ اس حادثے میں 134 لوگوں کی المناک موت ہو گئی۔ یہ پل 7 ماہ تک مرمت کے لیے بند تھا اور اسے 26 اکتوبر کو دوبارہ عام لوگوں کے لیے کھولا گیا تھا۔ اس پل کو ہیریٹیج اسٹیٹس درجہ حاصل ہے اور یہ موربی می

مدارس کے نصاب میں تبدیلی اور سرکاری امداد ناقابل قبول:کُل ہند رابطہ مدارس اسلامیہ کے اجلاس میں علماء کرام کا اظہار خیال

دیوبند: 30 اکتوبر، 2022 (ذرائع) عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند میں منعقد کل ہند رابطہ  مدارس اسلامیہ کے اجلاس میں مدارس اسلامیہ کے کسی بھی بورڈ سے الحاق کو خارج کردیاگیا اور واضح لفظوں میں کہاگیا کہ مدار س اسلامیہ اپنی روایت کے مطابق کسی بھی سرکار سے کوئی مدد نہیں لینگے اور نہ ہی م

سورتکل گیٹ کو ہٹانے کے لیے کیا جانے والا احتجاج آج تیسرے دن بھی رہا جاری

مینگلور: 30 اکتوبر، 2022 (ذرائع) سورتکل ٹول گیٹ کو ہٹانے کی مانگ لے کر 28 اکتوبر سے  شروع ہونے والا چوبیسوں گھنٹے کا دھرنا  آج تیسرے دن میں داخل ہوگیا ہے ۔اس احتجاج میں ہیجماڑی ٹول گیٹ کے قریب واقع سورتکل ٹول گیٹ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کا پرزور مطالبہ  کیا جارہا ہے جس میں کرناٹک ک

شہریت ترمیمی قانون پر سپریم کورٹ میں کل ہوگی سماعت، عرضیوں کی چھان بین کے لئے 4 ہفتوں کی مہلت

نئی دہلی: سپریم کورٹ شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر 31 اکتوبر یعنی پیر کے روز سماعت کرنے جا رہا ہے۔ چیف جسٹس یو یو للت اور جسٹس رویندر بھٹ کی سربراہی والی بنچ اس معاملے کی سماعت کرے گی۔ خیال رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے کے لیے 232 عرضیاں دائ

جنوبی کوریا؛ ہالووین میں بھگدڑ سے 156 افراد کی ہلاکت پر یوم سوگ

سئیول: جنوبی کوریا میں ہالووین کے تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے 156 افراد ہلاک اور 86 زخمی ہوگئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں پیش آیا جب ہالووین منانے والے ہزاروں لوگ تنگ گلی میں جمع ہونا شروع ہوئے اور اچانک بھگدڑ مچ گئی۔ دم گھٹنے اور قدموں تلے کچلے جانے س

’مکہ معظمہ آنے والے زائرین کو عمرہ ویزہ میں بتائی گئی مدت پر عمل کرنا ہوگا‘

الریاض: سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے زور دے کر کہا ہے کہ مکہ معظمہ آنے والے زائرین کو عمرہ ویزہ میں بتائی گئی مدت پر عمل کرنا ہوگا، جوکہ 30 سے 90 دن کے درمیان ہے۔ عمرہ زائرین کو چاہیے کہ وہ ویزہ کی میعاد ختم ہونے سے پہلے ہی روانہ ہوجائیں گے۔ وزارت نے قبل ازیں متحدہ

کیا ای وی ایم پرپارٹی نشانات کےبجائےامیدواروں کی عمر اورتعلیمی قابلیت کا ذکر ہونا چاہئے: سپریم کورٹ میں پیر کو ہوگی سماعت

سپریم کورٹ پیر کے روز ایک عرضی پر سماعت کرے گا جس میں الیکشن کمیشن کو بیلٹ اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) سے پارٹی نشان ہٹانے اور اس کی جگہ امیدواروں کی عمر، تعلیمی قابلیت اور تصویر لگانے کی ہدایت دینے کی درخواست کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کے اقدام سے ووٹرز کو ووٹ دینے، ذہین

جماعت المسلمین بھٹکل کی آئندہ میعاد کے لیے بیس اراکین کا ہوا انتخاب

بھٹکل: 29 اکتوبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جماعت المسلمین بھٹکل کی آئندہ میعاد کے لیے جمعہ کی شب انتخابات عمل میں آئے جس  کے بعد بیس اراکین کا انتخاب عمل میں آئے۔ الیکشن کمشنر مولانا محمد حسین جوکاکو ندوی کے مطابق انتخابات کے بعد جن بیس اراکین کا انتخاب عمل میں آیا ہے  ان کے نام اور ان کو ملنے و

’پے سی ایم‘ اور ’پے پی ایم‘ کی بھاجپا سرکار، پورے ملک میں ’ڈبل انجن‘ کا بھرشٹاچار... راہل گاندھی

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر سوشل میڈیا کے ذریعہ بدعنوانی معاملے پر بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے تازہ ٹوئٹ میں لکھا ہے ’’انتخاب کے پہلے- نہ کھاؤں گا، نہ کھانے دوں گا۔ انتخاب کے بعد- ’40 فیصد کمیشن‘ کھاؤں گا، پھر دیوالی پر مٹھائی کے ڈبوں میں کرناٹک م

KSRTC bus service to Mangaluru International Airport to begin from Oct 31

Mangaluru, Oct 29: KSRTC bus service will begin from October 31 to the international airport in the city from Manipal as well as Mangaluru. A temporary time slot list is prepared. Actually the service was to begin on October 27 but got delayed due to technical reasons. From Mangaluru railway s

'وندے بھارت ایکسپریس' گائے سے ٹکرائی، ٹوٹا سامنے کا حصہ: اکتوبر میں پیش آنے والا اس قسم کا تیسرا حادثہ

وندے بھارت ایکسپریس ٹرین ایک بار پھر حادثے کا شکار ہوگئی۔ اس بار 'وندے بھارت' گائے سے ٹکرا گئی ہے۔ تصادم کے بعد انجن کا اگلا حصہ ٹوٹ گیا۔ یہ حادثہ گجرات کے ولساڑ کے اتل ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ حادثہ صبح تقریباً 8:30 بجے پیش آیا۔ واقعہ کے بعد ٹرین تقریباً آدھے گھنٹے تک اتل

گجرات اسمبلی انتخاب کے پیش نظر بی جے پی کی بڑی پیش قدمی، یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کے لیے کمیٹی ہوگی تشکیل

گجرات اسمبلی انتخاب کے لیے تاریخوں کا اعلان کبھی بھی ہو سکتا ہے۔ اس درمیان بی جے پی نے انتخاب میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے مقصد سے ایک بڑی پیش قدمی کی ہے۔ گجرات کابینہ کی آج ہوئی میٹنگ کے بعد ریاست کے وزیر داخلہ ہرش سانگھوی نے کہا کہ ’’وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے

بنگلور جانے والی انڈیگو فلائٹ میں ٹیک آف سے ٹھیک پہلے انجن میں لگی آگ، مسافر محفوظ

بنگلورو جانے والی انڈیگو کی پرواز کو انجن میں آگ لگنے کے بعد دہلی ہوائی اڈے پر ٹیک آف کرنے سے روک دیا گیا۔ پرواز میں 177 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے۔ دہلی سے بنگلورو جانے والی انڈیگو کی پرواز کو جمعہ کے روز اس کے ایک انجن میں آگ لگنے کے بعد دہلی ہوائی اڈے پر روکنا پڑا۔ یہ طیارہ رن وے

State government seeks report on violations by Arabic schools

Kodagu, Oct 28 (IANS): The ruling BJP in Karnataka has sought a detailed report on violations by the Arabic schools operating across the state, Minister for Education B.C. Nagesh said on Friday. Arabic schools operating in the state are not being run as per the rules. There is no proper learning

ملک بھر کی پولیس کی ہوگی ایک ہی وردی؟ وزیر اعظم مودی نے پیش کیا 'ون نیشن ون یونیفارم' کا آئیڈیا

سورج کنڈ : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو پولیس کیلئے 'ون نیشن، ون یونیفارم' کا خیال پیش کیا اور کہا کہ یہ ان کی طرف سے صرف ایک خیال ہے اور وہ اس کو ریاستوں پر تھوپنے کی کوشش نہیں کررہے ہیں ۔ یہاں منعقدہ ریاستوں کے وزرائے داخلہ کے دو روزہ چنتن شیور کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر

کرناٹک کے مڈکیرے میں سامنے آئے افریکن سوائن فلو کے معاملات تو کیرالہ میں بڑھا برڈ فلو کا خطرہ: مرکزی سرکار نے بھیجی ٹیم

بینگلورو: 27 اکتوبر،2022 (ذرائع)  کیرالہ میں ایوین انفلوئنزا کے بڑھتے معاملات کے درمیان مرکزی وزارت صحت نے احتیاط بڑھا دی ہے ۔ مرکزی وزارت کی طرف سے جمعرات کو ایوین فلو سے وابستہ معاملات کی جانچ کیلئے سات رکنی ایک ٹیم کو کیرالہ بھیجا گیا ہے ۔ یہ ٹیم جانچ کی اپنی رپورٹ مرکزی وزارت صحت کو سونپے گی اور

Tension intensifies in Shivamogga, Eshwarappa accused of stoking communal fire

Shivamogga, Oct 27 (IANS): Communal tension in Shivamogga escalated as politicians indulged in war of words over a spate of violence in the district. JD(S) State President C.M Ibrahim accused the BJP MLA and former minister K.S. Eshwarappa of stoking the communal fire in Shivamogga. "Eshwarapp

67 سالوں سے ایک بھی دن نہیں نہایا تھا 'دنیا کا سب سے گندہ شخص!'، پہلی مرتبہ نہانے کے بعد ہوگئی موت

اکثر لوگ ٹھنڈ کے دنوں میں نہانا چھوڑ دیتے ہیں ۔ بچوں سے لے کر کئی بڑوں کو بھی نہانے کا دل نہیں کرتا ہے اور جب ٹھنڈ کے دونوں میں انہیں یہ موقع آسانی سے مل جاتا ہے تو وہ نہانا ہی ملتوی کردیتے ہیں ، مگر کچھ لوگ تو سردی ہو یا گرمی ، کبھی نہیں نہاتے ۔ پھر ایسے لوگوں کو اپنے جسم کی فکر بھی نہیں ہوتی ہے ۔