Search results
Search results for ''
Translation missing en.article.articleCategories
Translation missing en.article.articleAuthors

















بی جے پی کے 30 مارخاں صدر
حفیظ نعمانی آج نہیں برسوں سے کہا جارہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ایک سیاسی پارٹی ہے۔ اس کے ممبر ہوتے ہیں، اس کی ورکنگ کمیٹی ہوتی ہے، اس کی پارلیمنٹری کمیٹی بھی ہوتی ہے اور اس کے عہدیدار اس کے فیصلے کرتے ہیں۔ اور یہ بھی ہوتا ہے کہ بزرگ لیڈر ایل کے اڈوانی اور مرلی منوہر جوشی اپنی اپنی کہتے رہ جاتے ہیں اور بی جے پی سے باہر راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کا حکم آتا ہے اور فیصلہ ہوجاتا ہے۔ پندرہ سال پہلے نتن گڈکری بھی ایسے ہی صدر بنے تھے پھر وہ مجبور ہوکر ہٹ گئے تو راج ناتھ سنگھ کو بھی صدر وہیں سے بنایا گی
Do we know what’s good for us?
In one of his articles, Dr. Bilal Philips (a famous Islamic scholar) narrates a story that involves tragedy, drama, and joy. The story is about an Egyptian teacher whose photograph appeared in a local newspaper. The picture showed his smiling and happy face with his hands stretched out and both thumbs sticking up; his father was kissing him on one cheek and his sister on the other cheek. The newspaper narrated his story about working as a teacher in Bahrain. After a brief visit back home in

اس سوکھے کے ذمہ دار صرف شردپوار
حفیظ نعمانی ممبئی سے پانچ سو کلومیٹر دور لاتور نام کا ضلع اس وقت پوری طرح سوکھا ہوگیا ہے۔ جہاں ایک رپورٹر کے مطابق دو سو سے زیادہ مکان ایسے ہیں جہاں تالا لگا ہوا ہے اور مکان والے پانی کی تلاش میں نہیں معلوم کہاں جاچکے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ برسوں سے وہاں پانی کے لئے بے ایمان حکومتیں کام کررہی ہیں اور ایک منصوبہ وہ ہے جس کو پورا کرنے کے لئے آٹھ سو گنا رقم ادا کی جاچکی ہے مگر وہ پورا نہیں ہوا۔ اور دوسرا منصوبہ وہ ہے جس کے لئے آٹھ ہزار گنا رقم دی جاچکی ہے۔ لیکن کروڑوں روپئے کا نتیجہ یہ ہے کہ حک
’’کھُد بُد‘‘ اور ’’گُڈمُڈ‘‘
مجاہد بک اسٹال، کراچی کے راشد رحمانی نے لکھا ہے کہ آپ کو پڑھ کر ہم نے اپنی اردو درست کی ہے لیکن 11 اپریل کے اخبار میں مشتاق احمد خان کے کالم نقارہ کا عنوان ’’لمحہ فکریہ‘‘ ہے۔ ہے نا فکر کی بات! صحیح ’لمحہ فکریہ‘ ہے یا ’لمحہ فکر‘؟ عزیزم راشد رحمانی، جن لوگوں نے سید مودودیؒ کو نہیں پڑھا وہ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ سید نے ہمیشہ ’لمحہ فکر‘ ہی لکھا اور یہی صحیح ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار، داخلہ کے وزیر بھی ہیں اور وزیروں کے چودھری بھی، اس لیے ان کو بجا ہے کہ وہ ذمے دار کو ’’ذمے وار‘‘ کہتے رہیں، ان
مذہب اور عدالتوں کا ٹکراؤ
حفیظ نعمانی ممبئی کا ایک مندر جہاں عورتوں کو جانے کی اجازت نہیں تھی اور جس پابندی کے خلاف عرصہ سے ہندو خواتین مورچہ لئے ہوئے تھیں وہاں وہ پابندی عدالت نے یہ کہہ کر ختم کردی کہ دستور نے مردوں اور عورتوں کو برابر حقوق دیئے ہیں۔ اور کسی کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ اس پر پابندی لگائے کہ مرد جاسکتے ہیں عورتیں نہیں۔ ایک اور بہت بڑے مندر میں یہ پابندی ہے کہ وہاں دس سال سے کم اور پچاس سال سے زیادہ عمر کی عورتیں ہی جاسکتی ہیں یعنی جوان عورتیں نہیں۔ سنا ہے عدالت میں اس پابندی کے خلاف بھی اپیل زیرسماعت ہے۔ ا
ساڑھے تین ماہ میں حفظ کرنے والے جامعہ کے طالب علم کے تأثرات
(ایک مسلمان کے لیے حفظ کلام پاک سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں) حافظ عمر صیام فقیہ احمدا جاکٹی ندوی (امسال جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی تاریخ میں الحمدللّہ پہلی دفعہ اکتیس طلبانے حفظ کلام اللہ کی سعادت حاصل کی ،اس میں ندوۃ العلماء لکھنو سے فضیلت کرنے والے پانچ علماء کرام بھی تھے ،ان میں حافظ عمر صیام فقیہ احمدا جاکٹی ندوی ابن مولانا محمد الیاس صاحب ندوی نے صرف ساڑھے تین ماہ کی مدت میں حفظ کلام پاک کی سعادت حاصل کی ،ان حفاظ کرام کے اعزاز میں جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں منعقدہ تہنیتی اجلاس میں موصوف کی طرف سے ا
آسام کا الیکشن بھی کشمیر کی طرح امتحان
حفیظ نعمانی ملک کی تقسیم سے پہلے آسام مسلمانوں کا قلعہ سمجھاجاتا تھا۔ اس کا شہر سلہٹ وہ شہر تھا جہاں شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی پورا رمضان شریف گذارتے تھے۔ اور یہی وجہ تھی کہ پاکستان کے مطالبہ کے وقت سلہٹ اور آسام کے مسلمانوں کا بہت کم رجحان پاکستان کی طرف ہوا۔ بورڈماؤنٹ بیٹن کی تقسیم کی مخالفت کی ہر کوشش ناکام ہو گئی اور جناح صاحب کی ضد کے بعد سردار ولبھ بھائی پٹیل بھی تقسیم کے لئے اڑ گئے تو ایک تجویز ملک کی تقسیم کے ساتھ صوبوں کی تقسیم کی تجویز بھی سامنے رکھ دی گئی۔ جس میں بنگ
اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا
از :۔ محمد الیاس بھٹکلی ندوی (شامی مہاجرین کی یورپ ہجرت اس صدی کا سب سے بڑا المیہ) بھولنا انسان کی فطرت ہے اور یہ اس کے لیے قدرتِ الٰہی کی طرف سے عین نعمت بھی ، مثلاً اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے محبوب والدین یا قریبی عزیز کے اچانک وفات کے حادثہ کو وہ آہستہ آہستہ نہ بھولے یا اس پر آنے والی کسی ناگہانی مصیبت یاآزمائش کا واقعہ اس کی یادوں کے دریچوں سے بتدریج محو نہ ہو تو انسان کا جینا دوبھر ہوجائے اور اسی غم میں وہ ڈوب کر وہ اپنی حیات ما بقی کے پرسکون لمحات سے لطف اندوز ہونے سے بھی محروم ہوجائے
صد آفرین یا قائد قوم بهٹکل سید خلیل الرحمن صاحب
نقاش نائطی کی جناب ایس ایم خلیل صاحب کو آئر لینڈ سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر لکھی گئی نقاش نائطی کی خصوصی تحریر(ادارہ) سید خلیل الرحمن صاحب کا تعلق شہر بهٹکل سے ہے. آزادی ہند سے دس سال قبل شہر بهٹکل کے متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے ،قبل آزادی اس وقت تعلیم کی آگہی اتنی نہ تھی لیکن اعلی تعلیم حاصل کرنے کا جنون تھا . اپنی تگ و دو محنت لگن سے شہر بهٹکل و اہل نائط کے پہلے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ بننے کا اعزازحاصل کیا. اور مہیندرا اینڈ مہیندرا کمپنی کے چیف اکاؤنٹنٹ کے عہدے پر ایک عرصے تک فائز رہ کر کام کرتے رہے.
چھٹیوں کے موسم کو مطالعہ کا موسم بنا کر بھی اردو کی خدمت کی جا سکتی ہے
مشتاق کریمی ایک زمانہ وہ بھی تھا جب معاشرہ میں اخبارات و رسائل کا بڑا عمل دخل تھا ۔اخبارفروش کا چائے خانوں ،نکڑوں اور لائبریریوں میں بڑی بے صبری سے انتظار کیا جاتا تھا ۔اگر اخبار فروش کو کسی وجہ سے تاخیر ہوجاتی تو قارئین کی بے چینیاں بڑھ جاتیں ،ان کی نگاہیں بار بار اس راستہ کی جانب اٹھتی رہتیں جس راستہ کو عبور کرکے اخبار فروش ان تک پہنچتا ۔ادھر اخبار ہاتھوں میں پہنچا اور ادھر تشنگان مطالعہ نے الگ الگ صفحات اپنے ہاتھوں میں تھام لئے ۔یہ منظر کچھ ایسا ہوتا جیسے شدید گرمی میں شدت کے پیاسوں کو کسی ن
Your Jannah To-Do List: 6 Tasks to Inherit Al-Firdaus (The Highest Paradise)
We all have our eyes on the ultimate goal, the biggest prize…Al-Firdaus, right? It’s the highest level of Jannah (paradise) – in it what no eyes have seen, no ears have heard and no human has ever imagined. But what exactly do we have to do to attain this lofty and honourable level? Jannah: a short reminder Let’s refresh. What does paradise hold for Allah’s believing slaves? When talking about Jannah, Allah promises, “They will have whatever they wish therein, and with Us is more.” [Qur’an:

مدارس کی ایک اہم نصابی ضرورت کی تکمیل
مولانا الیاس ندوی بھٹکلی کی تاریخ وجغرافیہ کی نصابی کتابیں از :۔محمد مستقیم محتشم ندوی nadviacademy@hotmail.com ہندوستان کے دینی مدارس کے نصاب کے لیے تاریخ کے موضوع پرایک ایسی کتاب کی ضرورت شدت سے محسوس کی جارہی تھی جو جامع بھی ہو اور مختصر بھی ہو اور اس میں بیک وقت ہندوستان کی قدیم وابتدائی تاریخ کا احاطہ بھی ہو اور اسلامی دور کا آزادی تک تفصیلی جائزہ بھی، اسی کے ساتھ یہاں کے باشندوں قوموں اور ان کے مذاہب وعقائد پر بھی اس میں روشنی ڈالی گئی ہو، اس کے علاوہ اس میں ان مسلم مذہبی شخصیات کے حالا
لکیر کو چھوٹا کرنے کا مشہور طریقہ
حفیظ نعمانی کسی بھی صحافی کا اپنے وزیر اعظم کے بارے میں لکھنا کوئی فخر کی بات نہیں ہے۔ وزیر اعظم جب تک وزیر اعظم ہیں ملک کے سربراہ ہیں۔ لیکن جب ہر کوئی یہ محسوس کرنے لگے کہ وہ ہر جگہ ناکام ہوتے جارہے ہیں اور ان کی ناکامی سے ہر ہندوستانی سبکی محسوس کررہا ہے تو لکھنے والوں کو لکھنا ہی پڑتا ہے کہ غلطی کہاں ہورہی ہے؟ 2014 میں جیسے شری نریندر مودی کو حمایت ملی وہ ایسی تھی جیسی کبھی پنڈت نہرو کو ملتی تھی یا پاکستان کے دو ٹکڑے کرکے اور بنگلہ دیش بنوانے کے انعام کے طور پر ہندوستانی عوام نے مسز اندرا
نظر لگے نہ کہیں ان کے دست و بازو کو
حفیظ نعمانی بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اس فیصلہ سے کہ بہار میں دیسی شراب پر پابندی ہوگی لیکن انگریزی شراب فروخت ہوتی رہے گی مجھے اتفاق نہیں تھا۔ لیکن بہتری بہتری ہوتی ہے چاہے وہ آدھی ہو۔ لیکن اب انہوں نے وہ فیصلہ کردیا جس کی اہمیت کی رہنمائی شاید جنتا پارٹی کے دَور میں مرارجی دیسائی کی ناکامی کے یاد آنے سے ہوئی۔ مرارجی بھائی صرف اس لئے ناکام ہوئے کہ ان کے ساتھیوں نے انہیں اس پر آمادہ کرلیا کہ آدھے ملک میں شراب بند ہو اور آدھے میں کھلی رہے اور پھر کچھ بھی نہ رہا۔ ہم نتیش کمار کو مبارک باد
Managing the Pain and Pleasure of Relationships
Relationships are the lifeblood of our journey through this world. Good relationships not only can help us navigate through the challenges of this life more easily but they can be fulfilling and as well invigorating. Bad relationships on the other hand can put one’s life dead in its track. Ask a divorced person who has left a married life – or a person who ended up changing his work due to bad relationships – or ask family members devastated and shattered due to family squabbles. They will all a
پارلیمانی تقریروں کا شاعری سے رشتہ
تحریر۔ سہیل انجم اردو زبان کے بارے میں بہت کچھ کہا اور لکھا جاتا ہے۔ ہندوستان میں اس کو درپیش مسائل پر بھی اکثر و بیشتر گفتگو، تبادلہ خیال اور پروگرام ہوتے رہتے ہیں۔ حکومت سے مطالبہ بھی کیا جاتا ہے کہ وہ اردو اور اردو والوں کے مسائل حل کرے۔ اس سلسلے میں مختلف ریاستوں میں اردو اکادمیاں قائم ہیں۔ اس کے علاوہ مرکزی سطح پر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان بھی کام کر رہی ہے۔ اردو کے بارے میں کوئی گفتگو ہو اور اس میں سیاستداں بھی شریک ہوں تو وہ اردو کی شیرینی اور چاشنی کی تعریف میں زمین و آسمان ک

سب سے بڑا روپیہ
از: کلدیپ نیئر یہ حقیقت کہ بھارتی شہری روپیہ باہر بھیج دیتے ہیں اس وقت بھی سب کو معلوم تھی جب میں نے 60 برس قبل صحافت کا پیشہ اختیار کیا تھا۔ مغربی جرمنی کی حکومت نے ایک مرتبہ ان لوگوں کی فہرست بھی ہمیں بھجوائی تھی جن کے بینک اکاؤنٹ ان کے ملک میں تھے لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا کیونکہ جو لوگ ملوث تھے ان کو سیاسی سرپرستی حاصل تھی۔ سوئٹزر لینڈ کے بینکوں کے اکاؤنٹ جو بہت خفیہ ہوتے ہیں ان کی فہرست بھی حکومت کی درخواست پر ہمیں فراہم کر دی گئی تھی لیکن اس پر بھی کوئی کارروائی نہیں کی گئی کیونکہ ج
پھانسی یا عمر قید سخت سزا کون؟
حفیظ نعمانی جن 47 پولیس افسروں اور سپاہیوں کو سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے عمرقید کی سزا سنائی ہے ان میں پانچ نام مسلمانوں کے ہیں۔ ہم ان لوگوں میں ہیں جو برابر اس پر احتجاج کرتے رہتے ہیں کہ پولیس میں مسلمانوں کو نہیں لیا جاتا اور اس کا رشتہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کے اس سرکلر سے جوڑتے ہیں جو آزاد حکومت بننے کے فوراً بعد انہوں نے صوبائی حکومتوں کو بھجوایا تھا کہ فوج اور پولیس میں مسلمانوں کی بھرتی نہ کی جائے۔ ہرچند کہ اسے واپس لینے کی خبر بھی کافی مشہور ہوئی ہے۔ لیکن ہر صوبہ میں اس پر آج بھی عمل