Search results

Search results for ''


مرڈیشور میں لائف گارڈ  عملہ کے ایک اہلکار  نے   سمندر  میں  ڈوبتے  شخص کو بچالیا

بھٹکل: 18 جون (بھٹکلیس نیوز بیورو) تعلقہ کے مرڈیشور میں اتوار کے روز سمندر میں ڈوبتے ایک شخص کو مرڈیشور ساحل پر تعینات لائف گارڈ عملہ کے ایک فرد نے بچالیا ہے جس کی شناخت بنگلور کے رہنے والے  یوراج (36) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق یوراج تفریح منانے کے لئے اپنے دوست احباب کے ساتھ مرڈیشور

سام سنگ کا تہہ ہوجانے والا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان

سیؤل ، جنوبی کوریا: ایک طویل انتظار کے بعد سام سنگ نے اسکرین تہہ ہوجانے والے پہلے اسمارٹ فون کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اسی سال ریلیز ہوگا اور اس کی قیمت 1800 ڈالر سے شروع ہورہی ہے جو دو سے ڈھائی لاکھ روپے کے درمیان ہوگی۔ اس سے قبل آئی فون ایکس کو مہنگا ترین فون کہا جارہا تھا تاہم اب

کتے کی موت کے لئے بھی کیا مودی ذمہ دار ہیں؟ : گوری لنکیش قتل پر پرمود متالک کا متنازعہ بیان

شری رام سینا کے بانی صدر پرمود متالک نے صحافی گوری لنکیش قتل کا موازنہ 'کتے کی موت' سے کر کے ایک بار پھر تنازعات کو جنم دے دیا ہے۔ اس کے ایک دن پہلے ایس آئی ٹی نے شری رام سینا کے وجے پورا ضلع کے صدر راکیش متھ کو معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے بلایا تھا۔ ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے متالک نے کہا ت

جنرل راوت نے پونچھ میں شہید فوجی اورنگ زیب کے اہل خانہ سے ملاقات کی

جموں۔  فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے پیر کے روز جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کا دورہ کر کے شہید فوجی اہلکار اورنگ زیب کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ دفاعی ذرائع نے بتایا ’جنرل راوت نے اورنگزیب کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے شہید  فوجی جوان کو خراج عقیدت پیش کیا‘۔ اورنگزیب کو جنگجوؤں نے 14 جون کو جنوبی کشمیر کے

آئی اے ایس افسران کی ہڑتال: کجریوال کی مودی سے فریاد

نئی دہلی:  دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے انڈین ایڈ منسٹریٹوسروس (آئی اے ایس) حکام کی قومی دارالحکومت میں ہڑتال ختم کرانے کے لئے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی۔مسٹر کجریوال نے ٹو ئٹ کیا’’میں معزز وزیر اعظم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اب آئی اے ایس افسران کو ہڑتال ختم کرنے کے لئے ’گرین سگنل‘

جاپان کے اوساکا اور کیوٹو میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، 3 کی موت،41 زخمی

مغربی جاپان میں پیر کو درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت6.1 تھی۔ مقامی میڈیا کے مطابق زلزلہ کی تیز شدت کی وجہ سے کئی گھروں کو نقصان پہنچا ہے اور کئی گھروں میں آگ بھی لگ گئی ہے۔ زلزلہ کی وجہ سے 9 سالہ بچی کے ساتھ ساتھ تین لوگوں کی موت کی خبر ہے۔ وہیں دوسری جان

کسانوں کا قرضہ معاف کرنے مرکزی حکومت سے تعاون کی اپیل 85لاکھ سے زائد کسان مشکلات کا شکار ہیں ، مصیبت کی گھڑی میں ہاتھ تھامنا مرکزی و ریاستی حکومت کاکام ہے: کمار سوامی

بنگلور/نئی دہلی۔ 18جون (ذرائع) قرض کی دلدل میں پھنسے ہوئے کسانوں کو اوپر لانے کی خاطر کئے جارہے قرضہ معاف اسکیم کو مرکزی حکومت 50فی صد امداد فراہم کرے ، اس خیال کااظہار ریاستی وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے کیا۔ نریندر مودی کی قیادت میں چلے نیتی آیوگ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کمار سوامی نے کہا کہ گزشتہ تین

آئی بی ایم نے 128 جی بی ریم والا لیپ ٹاپ پیش کردیا

سلیکان ویلی: مشہورِ زمانہ کمپنی آئی بی ایم نے 128 گیگا بائٹ ریم اور 6 ٹیرابائٹ ہارڈ ڈسک والا لیپ ٹاپ متعارف کرادیا جو بطورِ خاص تھری ڈی تصاویر اور موویز کےلیے استعمال کیا جاسکے گا۔ اپنی 15.6 انچ اسکرین، 4 کے ڈسپلے اور آٹھویں نسل کے انٹیل ہیگزاکور پروسیسر کے ساتھ یہ این ویڈیا کواڈرو پی 3200 گرافکس

عراق میں ترکی طیاروں کا كردش دہشت گردوں کے ٹھکا نوں پر حملے

انقرہ:  ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے کاندل پہاڑوں میں دہشت گرد تنظیم کردستان ورکرز پارٹی (پي كےكے) کی ایک میٹنگ پر حملہ کیا جس میں ایک ٹاپ دہشت گرد کے ڈھیر ہونے کا دعوی کیا جا رہا ہے۔ترکی کے صدر طیب رجب اردگان نے ہفتہ کو اس کا دعوی کیاہے۔ ترکی فوج نے شمالی عراق میں پي كےكے کو ہدف کر كاندل پر بم بر

سنسد مارگ تھانے کے پاس پہنچے عام آدمی پارٹی کے لیڈران و کارکنان ، پولیس نے آگے بڑھنے سے روکا

نئی دہلی : دہلی حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر کے مابین جاری اختلافات کے درمیان اتوار کو عام آدمی پارٹی کے لیڈران منڈی ہاوس سے وزیر اعظم کی رہائش گاہ ( لوک کلیان مارگ ) تک احتجاج کرنے کیلئے جمع ہوئے  ۔ منڈی ہاوس سے عام آدمی پارٹی کے لیڈران اور کارکنان سنسد مارگ تک پہنچ گئے ۔ تاہم پولیس نے انہیں یہاں پر

Raina replaces Rayudu for England ODIs

Suresh Raina has been named as the replacement for Ambati Rayudu in the Indian squad for the ODI series in England, the BCCI confirmed on Saturday (June 16). Rayudu, who initially made a comeback to the ODI squad following an impressive IPL season for Chennai Super Kings, failed to clear the fitness

Government schools in Bhatkal sees dip in number of students; 15 schools has less than ten students

Bhatkal 17 June 2018: (Bhatkallys News Bureau) The strength of students in the Government Primary Schools of Bhatkal Taluk has seen a drastic fall, and has reached a point where about 15 Government schools are falling short of accommodating the minimum of 10 students. Even when the all the basic

نکاراگوا بحران: تشدد کے بعد جنگ بندی پر اتفاق

ماناگوا:  وسطی امریکی ملک نکاراگوا میں گزشتہ چند ہفتوں سے جاری تشدد کے بعد حکومت اور اپوزیشن گروپوں کے درمیان جنگ بندی کو لے کر اتفاق ہو گیا ہے. پرتشدد واقعات میں 170 لوگ مارے جا چکے ہیں۔ بی بی سی نیوز نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ پرتشدد واقعات کی تحقیقات کے لئے فیکٹ کمیشن کے قیام اور بین الاقوامی تفتیش

وزیر اعظم مودی کو وعدہ یاد دلانے کیلئے 1350 کلو میٹر کا اس شخص نے کیا پیادہ پا طے کیا سفر ، راہل نے کرائی یقین دہانی

اوڈیشہ کا رہنے والا ایک شخص 1350 کلو میٹر پیادہ پا سفر کرکے دہلی آیا ہے۔ اس کا مقصد ہے کہ وہ وزیر اعظم مودی سے ملاقات کرکے ان کے ادھورے وعدہ کو یاد دلاسکے ۔ 30 سالہ مکتی کانت بسوال چاہتے ہیں کہ وہ وزیر اعظم کو یہ بتا سکیں کہ راور قلع میں ملٹی اسپیشلیٹی اسپتال بنانے کا وعدہ پورا نہیں ہوا ہے۔ مکتی

China slaps additional tariffs on $50 billion worth of U.S goods

In a tit-for-tat action, China today imposed additional duties on USD 50 billion worth of American products, a day after U.S President Donald Trump slapped a stiff 25 per cent tariff on Chinese goods worth similar amount, triggering a full-fledged trade war between the world’s two largest economies.

US warns of terror attacks during FIFA World Cup

WASHINGTON: The US government has warned its citizens of potential terror attacks during the ongoing FIFA World Cup in Russia, in a travel advisory asking people to reconsider visiting the country. "Large-scale international events such as the World Cup present an attractive target for terrorists

Clashes in Kashmir after Eid prayers, one dead

A civilian was killed and over 20 injured as protests broke out following Eid prayers at several places in Kashmir on Saturday. While police said 18-year-old Sheeraz Ahmad was killed in Anantnag town when a grenade he was carrying exploded in his hand, doctors at the hospital where he was brought

Odisha man has walked 1,350 km so far to remind PM Modi of poll promise

Agra: With an aim to bring about a change for villagers in his hometown Odisha, a 30-year-old man from Rourkela has walked 1,350 km so far to meet Prime Minister Narendra Modi and remind him of his 2014 poll promises. Muktikant, an idol-maker by profession, carried a national flag and set on the