Search results
Search results for ''
Translation missing en.article.articleCategories
Translation missing en.article.articleAuthors

















مشین کی مخالفت کرنا اپنے سے دشمنی ہے
از: حفیظ نعمانی اترپردیش کے لیے بی جے پی کے اندر کون سا مسئلہ ہے یہ وہ جانیں لیکن بی جے پی کے حلقہ سے باہر اترپردیش اور دہلی میں صرف ای وی ایم مشین بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ اور ہم خود بھی حیران ہیں کہ مس مایاوتی ۲۰۰۷ء میں ۲۰۷سیٹیں لے کر آئی تھیں اور وزیر اعلیٰ بنی تھی تب بھی یہی مشین تھی۔ فرق یہ تھا کہ اس وقت بی جے پی کہا کرتی تھی کہ مشینوں میں گڑبڑی کرکے ہمارے ووٹ مخالفوں کو دے دئے گئے۔ اور سب کو یاد ہوگا کہ ایڈوانی جی سب سے پیش پیش تھے۔ پنجاب میں کیا ہوا یہ پنجاب والے جانیں یا کجریوال لیک
ممبئی سے ایک عنایت نامہ
اطہر ہاشمی اِس بار کا کالم تو دوسروں کی مدد ہی سے پورا ہوجائے گا۔ چنانچہ سب سے پہلے تو ممبئی سے موصولہ ندیم صدیقی کا مکتوب پڑھیے جو عبدالمتین منیری کے توسط سے ملا ہے: ’’ندیم صدیقی صاحب ممبئی کے سینئر ادیب و شاعر ہیں۔ انقلاب اور اردوٹائمز کے ادبی صفحات سے عرصے تک وابستہ رہے ہیں۔ اور آج کل ممبئی اردو نیوز کے ادبی صفحہ پر اپنی نگارشات سے نوازتے ہیں۔ آپ کے ایک کالم پر ان کے تاثرات منسلک ہیں۔ عبد المتین منیری۔ بھٹکل ’’گزشتہ ہفتے جامعہ ممبئی میں طلبہ کا ایک پروگرام ہوا جس میں نئی کتابوں پر گ
یورپ پر ایردوان کا خوف کیوں؟۔۔۔۔از: ڈاکٹرع فرقان حمید
ترکی اور یورپی یونین کے رکن ممالک کے درمیان تعلقات ہمیشہ ہی اونچ نیچ کا شکار رہے ہیں اور یورپی یونین کے بڑے ممالک جن میں جرمنی اور فرانس پیش پیش ہیں کبھی بھی دل سے ترکی کو یورپی یونین کی رکنیت عطا کرنے کے حق میں نہیں رہے بلکہ ہمیشہ ہی ترکی کو انسانی حقوق کا درس دیتے ہوئے اسے رکنیت سے دور رکھنے کی کوششوں میں مصروف رہے ہیں حالانکہ یہی ممالک، مشرقی یورپی ممالک کو جوترکی سے انسانی حقوق،معیار زندگی، شرح ترقی اورفی کس آمدنی کے لحاظ سے ترکی سے بہت پیچھے ہیں،رکنیت دیتے ہوئے ترکی کو یہ واضح پیغام دیتے ر
یہ وقت اتصالِ دل و جاں کا وقت ہے
از: حفیظ نعمانی اسے اقبال کے علاوہ اور کیا کہا جاسکتا ہے کہ بی جے پی کو گوا اور منی پور دونوں ریاستوں میں شکست ہوجائے اور اس کے بعد بھی وہی حکومت بنالے۔ مقابلہ مودی اور راہل کے درمیان ہے۔ اس وقت مودی کے اقبال کا یہ حال ہے کہ وہ مٹی کو اٹھا لیں تو وہ سونا ہوجائے اور راہل کا یہ حال ہے کہ اگر ان کے ہاتھ میں سونا آجائے تو مٹی ہوجائے۔ 2012میں اترپردیش کے الیکشن میں جب راہل گا ندھی تقریر کرتے تھے تو ڈائس کے سامنے Dبنتی تھی تاکہ کوئی کچھ پھینک کر نہ مار سکے۔ اور اکھلیش کے منچ سے ملے ہوئے عوام بیٹھے
ہم مہاراجہ ہمارے فرمان دستور
از: حفیظ نعمانی برسوں کے بعد معلوم ہوا کہ اخبار والا ہونا بھی کتنابڑاجرم ہے۔ ۱۱ مارچ سے پہلے ہر راؤنڈ کے بعد احباب معلوم کرتے تھے کہ آپ کے نزدیک کس کو کتنی سیٹیں ملیں گے؟ اور جب ان سے معذرت کرتے تھے کہ غیب کا علم صرف پروردگار کو ہے تو جواب ملتا تھا کہ اخبار والوں کو سب معلوم رہتا ہے۔ا ور خوشی کی بات یہ ہے کہ زیادہ تر فون دور دراز سے آتے تھے جس سے یہ یقین ہوتا تھا کہ ملت کے اندر کتنا اتحاد ہے۔ نتیجہ آنے کے بعد جب بی ایس پی صاف ہوگئی تو مس مایاوتی نے وہ کہہ دیا جو ہر شکست کھانے والا کہتا ہے۔ اور
DIVISION OF MUSLIM VOTES BENEFITED BJP IN UP ELECTIONS – AN ANALYSIS
Uttar Pradesh: A detailed analysis of the UP Assembly election trends shows that BJP won even in the Muslim concentration areas of western UP due to division in Muslim votes. BJP got benefited due to not forging an alliance between BahujanSamaj Party (BSP),Samajwadi Party and Congress. This was proved true especially in Western Uttar Pradesh where the Muslim voters are in large numbers. According to the news published in The Hindu, in more than two dozen constituencies, the split of Muslim
کفیل احمدعلوی:عالم،مصنف،صحافی،شاعراورمیرے استاذ۔۔۔از:نایاب حسن
تمام تر یک سوئی،خلوت نشینی اور آس پاس کے ہنگاموں سے بے نیاز ہوکر علم و قلم اورشعر و ادب کی خدمت میں مصروف رہنے والے مولاناکفیل احمد علوی (1937-2017) نے اپنے بیش بہاتجربات اوررجال سازی کی صلاحیتوں کی بدولت سیکڑوں نوجوانوں کی علمی و قلمی تربیت میں بھی اہم ترین رول ادا کیا ، وہ ایک مخلص ترین استاذ تھے اور سادہ ترین انسان،شیخ الہند اکیڈمی میں طالب علمی (2011-12)کے دوران دوسال مسلسل میں نے انھیں قریب سے دیکھا ،ان سے استفادہ کیا اور بہت کچھ سیکھا،ان کی اپنی ہی دنیا تھی،گردوپیش کے ہاؤہوسے بے نیازوہ اپن
اتر پردیش شاید تبدیلی چاہتا تھا
از: حفیظ نعمانی ۹ ؍مارچ کی شام کو ۵ بجے کے بعدسے جو اکزٹ پول کا شور شروع ہوا وہ ۱۱ ؍مارچ کی دوپہر کو اس انجام کو پہنچا جہاں تک کوئی بڑے سے بڑا فیاض بھی بی جے پی کی جھولی میں اتنی سیٹیں نہیں ڈال سکتا تھا بی جے پی کے ہر لیڈر نے ۳۰۰ سیٹیں جیتنے کا دعوا کیا تھا ور جو نتیجہ آیا وہ سوا تین سو نکلا یہ کیسے ہوا ور کیوں ہوا؟ اس بحث سے کوئی فائدہ نہیں ہے، بس حقیقت ہے کہ یہی ہوا۔ لیکن اس پر برسوں بحث ہوتی رہے گی اور اس لئے ہوتی رہے گی کہ ۲۰۱۹ء سے پہلے ابھی صوبوں کے الیکشن بھی باقی ہیں اور پھر لوک سبھا کا
Muzaffarnagar riot victims say BJP victory feels like a bad dream
Summary: MEERUT: With BJP sweeping all six seats in Muzaffarnagar and two out of the three in neighbouring Shamli, the 2013 riot victims said the saffron party's landslide win throughout the state felt like a "bad dream". A survey conducted by Afkar India Foundation, an NGO working for the riot victims, revealed that out of 19,000 displaced voters here, 6,650 didn't have voter ID cards. One of the main reasons that BJP came to power is because many riot victims could not even cast their votes be
بدلتے روز و شب اور کیلنڈر کی کہانی(چوتھی قسط)
از:ڈاکٹر محمد حنیف شبابؔ آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے........... تاریخی حیثیت سے یہ ایک طے شدہ بات ہے کہ رومن کیلنڈر کی خامیوں کو دور کرتے ہوئے نیا روپ دے کر جولین کیلنڈر بنایا گیا تھا۔اور پھر جولین کیلنڈر میں ترمیم کے بعد گریگورین کیلنڈر اپنایا گیا ہے۔ان ساری تبدیلیوں کے باوجود جدید زمانے کے گریگورین کیلنڈر میں موجود ان 12مہینوں میں سے بیشتر مہینوں کے نام رومن تہذیب اور کیلنڈر سے ہی وجود میں آئے ہیں۔ سال کے مہینے اور قرآن حکیم: موسموں کے آنے جانے اور بدلتے روز وشب یا پھر سورج کے گرد زمین کی
بد قسمت شام
از: آصف جیلانی عراق کے مغرب میں، ترکی کے جنوب میں، لبنان کے مشرق میں اور اردن اور اسرائیل کے شمال میں واقع، شام جس کے ساحل پر بحیرہ روم ٹھاٹیں مارتا ہے ، اپنے جغرافیہ کے لحاظ سے بے حد اہمیت کا حامل ہے اور یہی اہمیت اس کے لئے عذاب بن گئی ہے۔سب سے بدنصیبی شام کی اس وقت یہ ہے کہ گذشتہ ۶ سال سے عرب بہار کے نام سے صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف، امریکا اور اس کے عرب اتحادیوں کی شہہ پر جو شورش برپا ہوئی تھی اس میں اب تک4 لاکھ70ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں ، جن میں11 ہزار4 سو بچے شامل ہیں اور 48 لاکھ ا
بیرون ممالک کیا ہوتا ہے
خبر لیجئے زبان بگڑی اطہر ہاشمی یہ بات اپنے صحافی بھائیوں کو کئی بار سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ ’’بیرونِ ممالک‘‘ کی اصطلاح غلط ہے، لیکن جسارت سمیت کئی اخبارات میں یہی پڑھنے کو ملتا ہے۔ ذرا سی دیر کو اس کے مطلب پر غور ہی کرلیا جائے۔ بیرونِ ممالک کا مطلب ہوا ’’ممالک کے باہر‘‘۔ جب کہ کہنے یا لکھنے والے کا مطلب ہوتا ہے ’ملک کے باہر‘ یا ’دوسرے ممالک میں‘۔ چنانچہ بیرونِ ملک لکھا جائے یا بیرونی ممالک۔ اُس وقت زیادہ حیرت ہوتی ہے جب کوئی بڑا ادیب اور 5 درجن کتابوں کا مصنف و شاعر بیرونِ ممالک استعمال
وادئ جن کی سیر۔۔۔از: سہیل انجم
حج اور عمرہ کی تمنا کس مسلمان کے دل میں نہیں ہوگی۔ بہت سے صاحب استطاعت کم از کم ایک بار حج ضرور کرتے ہیں۔ جبکہ بہت سے لوگ کئی بار اور کئی ایسے بھی ملیں گے جو سال بہ سال حج کا فریضہ ادا کرتے ہیں۔ اسی طرح عمرہ کا فریضہ انجام دینے والوں کی بھی کمی نہیں ہے۔ اللہ تعالی نے جن لوگوں کو استطاعت اور اس کے ساتھ ساتھ جذبہ بھی دیا ہے وہ عمرہ کی ادائیگی بھی کرتے ہیں۔ جو ایک بار اس مقدس سرزمین کی زیارت کر لیتا ہے اس کا دل وہاں بار بار جانے کو چاہتا ہے۔ اس سرزمین میں ایسی کشش ہے کہ جس مسلمان کے دل میں ایمان کی
سیکولرازم کی زندگی کا اور موت کا فیصلہ ۱۱؍ مارچ کو
از: حفیظ نعمانی ہم نے وزیر اعظم نریندر بھائی مودی کی وہ تقریر ٹی وی پر خود سنی تھی جس میں انھوں نے الیکشن کے پانچ راؤنڈ مکمل ہوجانے کے بعد کہا تھا کہ بی جے پی جیت چکی ہے۔ اور اب جو دو راؤنڈ باقی ہیں ان میں جو ووٹ ملیں گے ان کی حیثیت وہ ہوگی جو دس روپے کی سبزی لینے کے بعد سبزی والے سے کہتے ہیں کہ ایک ہری مرچ اور دھنئے کی ایک ٹہنی ڈال دو۔ یا آدھا لیٹر دودھ لینے کے بعد دودھ والا ۵ گرام دودھ اوپر سے ڈال دیتا ہے۔ مودی جی صرف وزیر اعظم نہیں ہیں وہ اترپردیش اور ہر صوبہ کا الیکشن اپنے کاندھوں پر اٹھا
ام الخبائث ۔۔۔۔۔۔از:مولانا سید محمد زبیر مارکیٹ
شراب کو ام الخبائث کہا جاتا ہے اس کی کوکھ سے ہزاروں برائیاں جنم لیتی ہیں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں شراب نوشی سے اجتناب کرو کیونکہ شراب نوشی ہر برائی کی کنجی ہے۔ اس کی لت جس کو لگ جاتی ہے وہ ایک بگڑا ہوا انسان بن جاتا ہے اکثر اس کے ذریعہ بیوی اور شوہر کے درمیان نفرت جنم لیتی ہے گھر کے نظام میں خلل پیدا ہو جاتا ہے چوری ڈکیتی عصمت دری اور قتل کے واقعات بھی اس کے ذریعہ پیش آتے ہیں ایکسیڈنٹ کے جو حادثات ہوتے ہیں اس میں نشہ ہی کو اکثر سبب مانا گیا ہے جس کا جوان شرابی ہو وہ سوسائ
بدلتے روز و شب اور کیلنڈر کی کہانی (تیسری قسط)
آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے........... از: ڈاکٹر محمد حنیف شبابؔ اچانک ویکسی نیشن اور اس کے خلاف پروپگنڈہ کا مسئلہ درپیش آنے سے کیلنڈر کی کہانی والی سیریز کے مضمون کو روکنا پڑا تھا اور اس کے بجائے پچھلے دنوں میں ویکسی نیشن کی ضرورت اور اہمیت پر کچھ قسط وار مضامین قلم بند کیے گئے تھے۔ چلئے پھر ایک بار کیلنڈر کی دنیا میں چلتے ہیں۔میں نے اس سلسلے کی گزشتہ قسط میں کہا تھا کہ ہمارا موضوع چونکہ فی الحال پورے عالم میں یکساں طور پر رائج گریگورین کیلنڈرہے اس لئے ہم دیگر بہت سارے جدید و قدیم کیلنڈرو
استاد نے یہی پڑھایا ہے
خبر لیجئے زباں بگڑی اطہر ہاشمی چلیے، آج پہلے اپنی ہی خبر لیتے ہیں۔ گزشتہ شمارے (17 تا 23 فروری) میں ہم نے عرض کیا تھا کہ تہ جمانے یا تہ تک پہنچنے کے لیے صرف ایک ’ہ‘ کافی ہے اورتہہ لکھنا غلط ہے۔ پیر 20 فروری کے اخبار میں صفحہ اوّل پر سرخی میں یہ تہہ موجود ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ’’جلد واقعے کی تہہ تک پہنچ جائیں گے‘‘۔ اسی دن کے اخبار کی سپرلیڈ کی ذیلی سرخی میں ایک نیا لفظ ’’کانٹ چھانٹ‘‘ پڑھنے کو ملا۔ کانٹ انگریزی میں تو ’Can not‘ کا مخفف پڑھنے میں آیا ہے لیکن چھانٹ کے ساتھ اس کا رب
UPSC Civil Services Exam 2017 Notification www.upsc.gov.in 980 Vacancies Apply Online
Union Public Service Commission (UPSC) invites the applications form from the eligible candidates for the recruitment of Civil Services Exam 2017, further details are given below. Name of Organization: Union Public Service Commission (UPSC) Recruitment 2017 Civil Services Preliminary Examination-2017 Advertisement No. 06/2017-CSP Date of Advertisement: 22/02/2017 Total Number of Vacancies: 980 Posts Name of the Departments:- Indian Administrative Service. Indian Foreign