Bat Say Bat articles

3 articles

Article Authors

Articles

علامہ اقبال اور ملکہ وکٹویہ کا مرثیہ

Abdul Mateen Muniri Bat Say Bat

 آج اس محفل علم وکتاب میں بنگلور سے مولوی مدثر صاحب نے برطانوی ملکہ وکٹوریہ کی رحلت پر علامہ اقبال کے لکھے مرثیہ کے ان اشعار کی تحقیق طلب کی ہے۔ اے ہند  تیرے سر سے اٹھا سایہ خدا اک غمگسار تیرے مکینوں کی تھی گئی برطانیہ تو آج گلے مل کے ہم سے رو سلمان بحر ریزی طوفاں کئے ہوئے میت اٹھی ہے شاہ کی تعظیم کے لئے ااقبل اڑ کے خاک سر راہ گزار ہو اور اس پر ہمارے ایک بزرگ نے لکھا ہے کہ بظاہر علامہ پر بہتان ہے۔  کلیات اقبال میں یہ اشعار نہیں پائے جاتے۔ ہمیں اس کی تصدیق یا تکذیب

شیخ محمد البشیر الابراہیمیؒ کی زبانی حضرت شیخ الاسلام مدنیؒ کا ذکر

Abdul Mateen Muniri Bat Say Bat

آج ہمارے محترم ڈاکٹر ولی اللہ عبد الرحمن ندوی صاحب نے  (علم وکتاب ) پر الجزائر کے عظیم رہنما، مجاہد آزادی اور بانی جمعیۃ علماء الجزائرعلامہ محمد البشیر الابراہیمی رحمۃ اللہ کے حضرت شیخ الاسلام مولانا سید حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں یہ تاثرات نقل فرمائے ہیں: ((ولازمت الثاني في درسه لصحيح مسلم، وأشهد أني لم أَرَ لهذين الشيخين نظيرًا من علماء الإسلام إلى الآن، وقد علا سني، واستحكمت التجربة، وتكاملت الملكة في بعض العلوم، ولقيت من المشايخ ما شاء الله أن ألقى، ولكنني لم أَرَ مث

بات سے بات: مسلم مستورات کی زندگی کا ایک سنہرا پہلو ۔۔۔ تحریر: عبد المتین منیری۔۔۔ بھٹکل

Abdul Mateen Muniri Bat Say Bat

۔((مسلم تاریخ کے روشن دور کا ایک سنہرا باب))  سے ایک مضمون گروپ میں پوسٹ ہوا ہے، اس سلسلے میں عرض ہے کہ:۔ یہ ماضی کا قصہ نہیں ہے اب بھی ہوسکتا ہے،  قریبی دور میں اس کی مثالیں ملک شام میں دیکھی گئی ہیں، ۱۹۸۱ء میں یہاں کے حالات بہت زیادہ خراب ہونے شروع ہوئے، اور ایک اسلامی تحریک کے افراد اور علماء  سے یہ ملک تقریبا خالی ہوگیا، تو عام طور پر لوگوں میں مشہور ہوا کہ دین اس ملک سے خالی ہوگیا ہے، لیکن حقیقت ایسی نہیں تھی، یہاں کے چند مخلص علماء نے سیاست سے بلند ہوکر علم دین کی ترویج پ