Search results
Search results for ''
News Categories
BJP to finalise first list of candidates on April 8, says CM Bommai
Bengaluru, Apr 3 (IANS): Karnataka Chief Minister Basavaraj Bommai on Monday said that BJP will finalise its first list of candidates for the May 10 state Assembly polls on April 8. While interacting with reporters, Chief Minister Bommai said that the opinions of all the leaders have been taken
بی جے پی کمزور ہونے پر فرقہ وارانہ فسادات بھڑکاتی ہے: ملکارجن کھڑگے
رام نومی پر تشدد اور فسادات پر سیاسی تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اس معاملے پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا بیان سامنے آیا ہے۔ بی جے پی پر سنگین الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب بھی بی جے پی کو یہ احساس ہوتا ہے کہ وہ کمزور ہو رہی ہے تو وہ فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دیتی ہے اور لوگوں
مودی سرنیم معاملہ: راہل گاندھی نے سورت کورٹ پہنچ کر سزا کو کیا چیلنج، آئندہ سماعت 3 مئی کو، عدالت سے ملی ضمانت
کانگریس لیڈر راہل گاندھی آج گجرات کے سورت سیشن کورٹ پہنچے اور ذیلی عدالت کے ذریعہ مودی سرنیم (کنیت) معاملہ پر سنائی گئی 2 سال جیل کی سزا کو چیلنج پیش کیا۔ پیر کے روز راہل گاندھی کے وکیل نے اپیل فائل کی اور پھر اس کے بعد سورت کورٹ نے اس معاملے پر آئندہ سماعت کے لیے 3 مئی کی تاریخ مقرر کی۔ اس در
سچی باتیں (۱۳؍نومبر ۱۹۳۱ء)۔۔۔۔دیوبند، ندوہ اور علی گڑھ۔۔۔ مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
اکبرؔ علیہ الرحمہ کے یہ دوشعر اگر اب تک آپ نے نہ سُنے ہوں، تو اب ملاحظہ ہوں، ممکن ہے ، آپ ہنس پڑیں، ممکن ہے جبیں پُرشکن ہوجائے۔ بہرصورت شعر ہیں سننے کے قابل ؎ ہے دلِ روشن مثالِ دیوبند اور ندوہ ہے زبانِ ہوشمند ہاں علی گڑھ کی بھی تم تشبیہ لو اِک معزز پیٹ بس اس کو کہو ’’پیٹ‘‘ کی تشبیہ کو کہیں
کرناٹک میں گئو رکشکوں کا تشدد، مسلم شخص ادریس پاشا کا ہوا قتل
بنگلورو: کرناٹک میں موب لنچنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے۔ خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کے رپورٹ کے مطابق مبینہ گئو رکشکوں نے مسلم شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ مویشی تاجر ادریس پاشا اور اس کے دو ساتھیوں پر جمعہ کی شب پونیت کیری ہلی کی قیادت میں خود ساختہ گئو رکشکوں نے حملہ کر دیا۔
سعودی حکومت کی معتمرین کو ڈیجیٹل فراڈ سے بچنے کیلیے نئی ہدایات
ریاض: سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے بینکنگ فراڈ سے بچنے کے لیے معتمریں کو ہدایات جاری کی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق رواں برس عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے بیرون ملک سے معتمرین غیر معمولی تعداد میں مکہ مکرمہ پہنچ رہے ہیں جن کے استقبال و انتظام کے لیے وزارتِ حج و عمرہ نے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ دنیا
گجرات فسادات: ایک درجن سے زیادہ مسلمانوں کے قتل عام اور اجتماعی آبروریزی کے تمام 26 ملزمان بری، ’ثبوت کم پڑ گئے!‘

گاندھی نگر: گجرات کی ایک عدالت نے 2002 کے مسلم مخالف فسادات کے دوران الگ الگ واقعات میں 12 سے زیادہ مسلمانوں کے قتل اور خواتین کی اجتماعی عصمت دری کے تمام 26 ملزمان کو بری کر دیا۔ اس معاملہ میں کل 39 ملزمان تھے، جن میں سے 13 کی موت کیس کی سماعت کے دوران ہو گئی تھی۔ پنچ محل ضلع کے ہلول کے ا
ملک کے 66.9 کروڑ افراد کا ڈیٹا چوری کرنے والے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 8 بڑے شہر شہروں سمیت 24 ریاستوں کے لوگ بنے شکار

حیدرآباد: تلنگانہ میں سائبرآباد پولیس نے ڈیٹا چوری کرنے والے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ سائبرآباد پولیس کو اس سے 66.9 کروڑ لوگوں اور فرموں کا ڈیٹا ملا ہے۔ یہ ڈیٹا ملک کی 24 ریاستوں اور 8 میٹروپولیٹن شہروں کے 104 زمروں سے تعلق رکھتا
کرناٹک میں مسلم ریزرویشن کی منسوخی کے خلاف ہائی کورٹ میں داخل کی گئی عرضی
بنگلورو،یکم اپریل (ایجنسی) کرناٹک میں 2B زمرہ کے تحت مسلمانوں کے لیے مختص 4 فیصد ریزرویشن کو منسوخ کرنے کا معاملہ اب ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے۔ اس سلسلے میں بنگلورو کے سماجی کارکن محمد عارف جمیل نے ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی ایک عرضی دائر کی ہے۔ درخواست پر سماعت کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی۔ درخواست گزار
’ہم 5، ہمارے 50 والوں کو نہیں ہوگا ووٹنگ کا حق‘، ٹی راجہ کے متنازعہ بیان پر سب انسپکٹر نے درج کرایا معاملہ
متنازعہ بیانات دینے کے لیے مشہور بی جے پی کے معطل رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ نے ایک بار پھر قابل اعتراض بیان دیا ہے۔ انھوں نے رام نومی ریلی کے دوران ایک ایسا متنازعہ بیان دیا ہے جس کو پیش نظر رکھتے ہوئے حیدر آباد میں ان کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر سَب انسپکٹر جے ویرا کے ذریعہ افضل
نئے مالی سال کے پہلے دن کمرشیل ایل پی جی سلنڈر سستا، گھریلو گیس کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں
نئی دہلی: آج یکم اپریل 2023 سے نئے مالی سال کے آغاز پر ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر کے داموں میں کمی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ پٹرولیم کمپنیاں ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو ایل پی جی، اے ٹی ایف، کیروسین وغیرہ کے داموں کا جائزہ لیتی ہیں اور ان میں تبدیلی کی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 19 کلو وا
تمل ناڈو میں خاتون کو حجاب اتارنے پر مجبور کرنے کے الزام میں 7 افراد گرفتار
چنئی: تمل ناڈو پولیس نے ریاست کے ویلور فورٹ کمپلیکس میں ایک خاتون کو حجاب اترانے پر مجبور کرنے کے الزام میں 7 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار شدگان میں ایک نابالغ بھی شامل ہے۔ ویلور کے ایس پی ایس راجیش کانن گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 7 افراد کو دانستہ طور پر خاتون کی بے حرمتی کرنے
نفرت انگیز تقاریر سے نجات کے لیے مذہب کو سیاست سے علیحدہ کرنا ضروری: سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے نفرت انگیز تقریر کے واقعات پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا، ’’مذہب کا سیاست کے ساتھ ملاپ نفرت انگیز تقریر کا ذریعہ ہے۔ سیاست دان اقتدار کے لیے مذہب کے استعمال کو تشویشناک بنا دیتے ہیں۔ اس عدم رواداری اور فکری کمی سے ہم دنیا میں نمبر ون
UPI چارج کو لیکر NPCI کی وضاحت، صارف کو UPI، بینک اکاؤنٹ یا والیٹ کے ذریعے لین دین کیلئے نہیں ادا کرنی ہوگی کوئی فیس
UPI ادائیگی: نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا (NPCI) نے UPI کے ذریعے کی جانے والی لین دین پر 1 اپریل 2023 سے عائد ہونے والے لین دین کے چارجز کے بارے میں وضاحت جاری کی ہے۔ NPCI نے UPI ادائیگیوں پر چارجز لگانے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ NPCI نے کہا کہ صارفین کو UPI کے ذریعے بینک اکاؤنٹ سے دوسرے بینک اکاؤن
بی جے پی کے اعلان کردہ ریزرویشن کوٹہ سے کوئی خوش نہیں، ہم کرناٹک انتخابات کے لیے تیار ہیں: کانگریس
بنگلورو: کرناٹک کانگریس نے بدھ کے روز ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں ایک بار پھر جیت کا بھروسہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ تین ماہ قبل سے انتخابات کے لیے تیار ہیں۔ پارٹی کے ریاستی صدر ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ بی جے پی اس الیکشن میں 60 سے 65 سیٹیں جیتنے جا رہی ہے، جبکہ کانگریس اکثریت حاصل کر کے اق
کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، 10 مئی کو ایک مرحلہ میں پولنگ، 13 مئی کو نتائج

نئی دہلی: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آج کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ انتخابات کے لیے پولنگ ایک مرحلہ میں 10 مئی کو ہوگی، جبکہ 13 مئی کو ووٹوں کی گنتی کی جائے گی اور اسی دن نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پریس کانفرنس کے ذریعے یہ اطلاع دی گئی۔
آدھارپین لنک کرنے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع، نہیں ہوگا کوئی ٹیکس ریفنڈ، یہ ہیں تمام تفصیلات

آدھار پین لنک (PAN-Aadhaar Link): پین کو آدھار کے ساتھ جوڑنے کی آخری تاریخ 30 جون 2023 تک بڑھا دی گئی ہے۔ حکومت نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے لیے عوام کو اپنے مستقل اکاؤنٹ نمبر کو آدھار کے ساتھ لنک کرنا لازمی قرار دیا ہے۔ پین ہندوستان میں محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے جاری کردہ دس ہندسوں کا منفرد حروف
اومیش پال اغوا معاملہ میں عتیق احمد سمیت 3 افراد قصوروار قرار، اشرف سمیت 7 ملزمان عدالت سے بری

الہ آباد: اومیش پال اغوا کیس میں الہ آباد (پریاگ راج) کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے زورآور لیڈر عتیق احمد کو قصوروار قرار دیا ہے۔ عدالت نے عتیق احمد کے علاوہ دنیش پاسی اور خان حنیف کو بھی قصورواور قرار دیا ہے۔ عدالت آج ہی اس معاملہ میں سزا کا بھی اعلان کرے گی۔ تاہم، ع