Search results

Search results for ''


How To Find The Perfect Job For You

Bhatkallys Other

Finding a job is a difficult task on its own, but finding a career that is perfect for you is a considerable amount harder. You might find that you are unsure of what you really want to do in life. When choosing job that fits you and your lifestyle, you have to know what your main goal is and what motivates you. Are you motivated by financial gain, or do you get job satisfaction from other aspects of your working life? How To Find The Perfect Job For You Those driven by money should consid

Career rules for greater success

Bhatkallys Other

These career rules separate failure from success. Follow them to get ahead Failure is not the end, but the beginning of things to come. Following simple steps can take you a long way. Here's just the plan for you. Set milestones  Everyone likes to harbour big aspirations. Not everyone is able to achieve them though. The reasons may vary. But an effective way to deal with it is to set milestones along the way. Taking on a big goal, project or idea can be too overpowering to be producti

متحد ہو تو بدل ڈالو نظام گلشن

Bhatkallys Other

اتحاد واتفاق ،بھائی چارگی اورآپسی میل محبت خیروبرکت اوربھلائی کاذریعہ ہے۔ غفران ساجدقاسمی بچپن سے ہم یہ کہانی سنتے آرہے ہیں کہ ایک لاٹھی کو کوئی بھی توڑسکتاہے لیکن جب ایک جگہ لاٹھیوں کاگٹھرہوجس میں بہت ساری لاٹھیاں بندھی ہوں توپھراسے توڑنامشکل ہی نہیں ناممکن ہوجاتاہے۔یہ کہانی عموماہراس گھرمیں بچوں کوسنائی جاتی ہے جہاں ایک ماں باپ کے کئی نرینہ اولادہوتے ہیں،وہ انہیں بچپن میں اس طرح کے واقعات سناکراتحادواتفاق کی اہمیت کواجاگرکرتے ہیں تاکہ بڑے ہوکریہ آپس میں متحدرہ سکیں،اوردنیاکی کوئی بھی شرپ

مالیگاؤں کے ذمہ داران مدارس کاقابل تقلیدقدم

Bhatkallys Other

مالیگاؤں کے ذمہ داران مدارس کاقابل تقلیدقدم غفران ساجد قاسمی گذشتہ دنوں دہلی سے شائع ہونے والے ایک موقراردوروزنامہ میں ایک اہم خبرشائع ہوئی جوکہ اپنی معنویت کے اعتبارسے انتہائی اہمیت کی حامل تھی،لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ وہ خبرصرف ایک خبرمحض بن کررہ گئی ،کسی نے اسے لائق توجہ نہیں سمجھا،خبریہ تھی کہ مالیگاؤں  کے ارباب مدارس اسلامیہ اورسرکردہ علماء نے متفقہ طورپریہ فیصلہ کیاہے کہ وہ مدارس کو حکومت کی دسترس سے آزادرکھنے کے لیے کسی طرح کی حکومتی امدادنہیں لیں گے ،اورصرف اورصرف اہل خیرکے تعاون

کیا اسلامی ما لیاتی نظام ممکن ہے یاجہالت نے اس نظام کی تصویرکو تحریف کیاہے؟

Bhatkallys Other

کیا اسلامی ما لیاتی نظام ممکن ہے یاجہالت نے اس نظام کی تصویرکو تحریف کیاہے؟ ڈاکٹر محمد سعید شنگیری اللہ تم میں سےانہی لوگوں کوعزت بخشےگا اوراگلی صفوں میں شمار کریگا جو ایمان لائے اورجنہیں علم عطا کیا گیا(القرآن) ۔طلب علم ہر مسلمان (مرد اور عورت) پر واجب ہے۔ (حدیث) قرآن محید میں 6666/آیات کا خلاصہ تین اقسام میں کیاجائے تو پہلا حصہ اللہ تعالی کے بارے میں درج ہے اسکی حقیقت،عظمت،کبریائی،تمام ترحمد وثنا،ہرچیزپرقادرھونا وغیرہ وغیرہ جبکہ ديگر دو پہلوؤں میں انسان کا تعلق درج ہے۔ اقامۃ الصلاۃ او

لالو یادو کو سزا: کیا اڈوانی کو گرفتار کرنے کا شاخسانہ ہے؟

Bhatkallys Other

لالو یادو کو سزا: کیا اڈوانی کو گرفتار کرنے کا شاخسانہ ہے؟ تیشہ فکر عابد انور ہندوستان میں بدعنوانی یہاں کے عوام میں رچی بسی اور خون میں سرایت کی ہوئی ہے۔یہاں کے ہر نظام کا حصہ ہے خواہ عدلیہ ہو، مقننہ ہو، انتظامیہ ہو یا میڈیا۔ جس طرح آلودگی خصوصاً ندیوں کی آلودگی پر قابوپانا ممکن نہیں ہے اسی طرح بدعنوانی پر قابو پانا بہت مشکل ہے ۔بہتر یہی ہوگا کہ بدعنوانی اور آلودگی کو بھی جمہوریت کا پانچواں ستون قرار دے دیا جائے۔جو شعبہ بدعنوانی کے خلاف سب سے زیادہ شور مچارہا ہے وہ بھی صرف ایک خاص طبقے کی بدع

صحابہ کرام ؓ کا قرآن سے تعلق

Bhatkallys Other

صحابہ کرام ؓ کا قرآن سے تعلق  نقش ہے صفحۂ ہستی پہ صداقت اُن کی۔۔۔!! عزیز بلگامی ۔۔۔00919845291581 حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ و سلم کے رُفقائے ذی مرتبت کو، جنہیں ہم صحابہ ؓ کے مبارک نام سے یاد کرتے ہیں ، بفضلِ خدا وندی یہ اعزاز حاصل تھا کہ اُن کی نظروں کے سامنے نہ صرف نزولِ قرآن کا منظر موجود تھا، بلکہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی شکل میں، قرآن شریف کا ایک چلتا پھرتا نمونہ بھی اِن کے سامنے تھا۔ اگر ہم’’ صحابہؓ کے قرآن سے تعلق‘‘ کی بات کرتے ہیں تودراصل ہم قرآن سے تعلق کی بات ہی نہ

یہ صورتحال تشویشناک ہے

Bhatkallys Other

آنکھ جوکچھ دیکھتی ہے.......... یہ صورتحال تشویشناک ہے! ڈاکٹر محمد حنیف شبابؔ بھٹکل اسمبلی حلقہ میں دھیرے دھیرے الیکشن کا ماحول گرم ہوتا نظر آرہا ہے۔عوام اور خواص دونوں ہی تجسس اور تذبذب کے ساتھ آنے والے دنوں پر نظر جمائے موجودہ حالات کا تجزیہ کرنے اور نتائج کا اندازہ لگانے میں مصروف ہیں۔ حالانکہ ہمارے حلقہ میں الیکشن پہلی بار تونہیں ہونے جارہا ہے، اس سے پہلے بارہا الیکشن اور اجتماعی فیصلے ہوتے رہے ہیں۔ یہاں تک کہ ۱۹۹۳ ؁ ء کے خونریز مسلم کش فسادات کے فوری بعدبھی ہم نے الیکشن کا سامنا کیا ہے۔

Congress will not protect anyone, says Veerappa Moily on Tytler

Bhatkallys Other

Petroleum Minister M Veerappa Moily said on Friday that the Congress would not protect anybody and the law would take its own course on senior party leader Jagdish Tytler in the 1984 anti-Sikh riots case."Our heart goes out to the victims. We are not here to protect anybody. The law will take its own course," Moily said, while noting that the Congress leadership had owned up "moral responsibility" as far back as in 1985-86 itself on the anti-Sikh riots issue. Moily, however, said the allegati

بنامِ علم اب توجاہلیت رقص کرتی ہے

Bhatkallys Other

بنامِ علم اب توجاہلیت رقص کرتی ہے عزیزبلگامی عالمِ انسانی کے موجودہ حالات کا ایمانداری سے جائزہ لیجیے اور پتہ لگائیے کہ دُنیا کے چھ سو کروڑاِنسان اس وقت کہاں مصروفِ کار ہیں،اِن کی مصروفیات کی نوعیت کیا ہے،کس محور کے اطراف ان کی سرگرمیاں اور اِن کے شب و روز گھوم رہے ہیں۔ اِنسانوں کا یہ جمّ غفیر کس منزل کی طرف اپنا رُخ کیے ، کیا کچھ زادِ سفر لیے محوِ سفرہے۔؟ہر حساس دل پکار اٹھے گا کہ یہاں سے لے کر وہاں تک انسانوں کا یہ قافلہ بلا تخصیصِ مذہب و ملت،رنگ و نسل، علاقہ و قومیت ایک عجیب بحران کی لپ

مسلمانوں کی شناخت کو مٹانے کی کوششیں

Bhatkallys Other

[:fa]

آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے

Bhatkallys Other

ڈاکٹر محمد حنیف شباب آفرین کلینک ، بھٹکل ’’زعفرانی دہشت گردی‘‘پربلبلاہٹ کیوں؟؟!! ہندوستان کی حالیہ تاریخ میں ایک زمانہ وہ تھا،جب ہمارا ملک یو ایس ایس آر کا جگری یار اور بھروسہ مند حلیف ہوا کرتا تھا، تب یہاں ہونے والے ہر ناخوشگوار حادثہ کے پیچھے حکومت اور تحقیقاتی ایجنسیوں کو پلک جھپکتے ہی امریکہ کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی سی آئی اےCIAکا ہاتھ نظر آتا تھا۔پھر جب امریکہ اور USSRکی سرد جنگ کے ایک طویل مرحلہ کے بعد روس سکڑ اور سمٹ کر رہ گیا اور اس کی ساکھ باقی نہیں تو انکل سام اور اس کی ناجائز

چائے کی تاریخ

Bhatkallys Other

چائے کی تاریخ چائے کاپودا گرم مرطوب علاقوں کی پیداوار ہےمون سون ہواؤں کا خطہ جہاں گرمیوں کے علاوہ سردیوں میں بھی کسی قدر بارش ہو جاتی ہے اس کے لئے نہایت موزوں ہے چائے (Tea) ہماری روز مرہ زندگی کا حصہ ہے۔ جب ہم ہلکے رنگ کا مرکب اپنے کپ میں انڈیلتے ہیں اور اس خوشبودار مشروب کو ہونٹوں کے ساتھ لگاتے ہیں تویہ تصور کرنا مشکل ہوتا ہے کہ ہم 5ہزارسال پرانی روایت کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بلاشبہ تاریخی اعتبار سے چائے ایک پرانا مشروب ہے۔ لفظ چائے (چاء) سے نکلا ہے اور یہ چینی زبان کا لفظ ہے۔ تاریخ دانوں

قدم قدم پہ سہاروں کا منہ نہ دیکھا کر

Bhatkallys Other

قدم قدم پہ سہاروں کا منہ نہ دیکھا کر۔۔۔ عزیز بلگامی ہم جانتے ہیں کہ زمین پر بسنے والی اِنسانی مخلوق رب تعالیٰ کی دیگر کئی مخلوقات کی ناقابل شمار حصار کے درمیان جی رہی ہے۔ قدم قدم پر اُسے اللہ کی دیگر مخلوقات سے واسطہ پڑتا رہتا ہے، چاہے وہ خودانسان ہوںیا جانوریا وہ قوتیں ہوں جو وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ انسانوں پر منکشف ہوتی رہی ہیں۔اللہ کی پیدا کردہ ایسی مخلوق قوتوں سے بھی ہمارا واسطہ پڑتارہتا ہے جن کو ہم دیکھ نہیں سکتے یا جن کے بارے میں ہماری معلومات صفر کے برابر ہیں۔ ایسی مخلوقات جن میں بے

انار کا جوس۔۔۔پینے سے چہرے کی رنگت سرخ گلاب کی طرح ہو جاتی ہے

Bhatkallys Other

انار کا جوس۔۔۔پینے سے چہرے کی رنگت سرخ گلاب کی طرح ہو جاتی ہے  حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”انار کھاؤ اس کے اندرونی چھلکے سمیت کہ یہ معدے کو حیات نوعطا کرتا ہے حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔” ایسا کوئی انار نہیں ہوتا کہ جس میں جنت کے اناروں کا دانا شامل نہ ہو۔ اللہ تعالیٰ نے انار کو جنت کے میووں اور ان سہولتوں میں شمار کیا ہے۔ جو جنت میں میسر ہیں۔ سورة انعام کی آیت۹۹ میں انگور، زیتون اور انار کی باہ

ایونٹ مینیجمینٹ میں روشن مستقبل

Bhatkallys Other

  سہارا بنگلور  سہارا بنگلور[:fa]  سہارا بنگلور

پڑھے لکھے اور ان پڑھ انسان میں فرق

Bhatkallys Other

[:fa]

ایک معمولی تاجر بن گیا دنیا کا عظیم ترین انسان ہاشم عظیم پریم جی

Bhatkallys Other

نئی دنیا   نئی دنیا  [:fa] نئی دنیا