Search results

Search results for ''


Telangana To Have 29 More Medical Colleges, Centre Sanctioned Zero: KT Rama Rao

Hyderabad: Telangana Chief Minister K Chandrashekar Rao has expanded medical education in the state by sanctioning 16 new medical colleges even as proposals are afoot to set up 13 more, Minister for IT and Industries K T Rama Rao said on Sunday. Rama Rao, who is the Chief Minister's son, said only f

BTC, ETH Open With Losses, Crypto Market Cap Slips Below Trillion Dollar Mark

The month of August elevated the base prices of several cryptocurrencies, however, majority cryptocurrencies saw losses as the month inches closer to its end. Bitcoin on Monday, August 29, opened with a minor price loss of 0.74 percent. As per Indian exchange CoinSwitch Kuber, BTC is currently tradi

Pakistan may import tomato and onion from India amid huge surge in vegetable prices due to floods

Lahore, Aug 28: Amid massive surge in the prices of various vegetables and fruits in Lahore and other parts of Punjab province due to devastating floods, the Pakistan government may import tomato and onion from India, according to the market dealers here. "On Sunday, per kilogram of tomato and on

Surjewala meets Muniyappa amid speculations of him leaving Congress

Bengaluru, Aug 28: Amid recent speculations about him quitting the party, Congress national General Secretary in-charge of Karnataka Randeep Singh Surjewala on Sunday met veteran party leader K H Muniyappa and held talks. There were speculations about the former Union Minister joining the BJP fol

Rupee falls to all-time low of 80.15 against US dollar in early trade

Mumbai (PTI); The rupee depreciated 31 paise to an all-time low of 80.15 against the US dollar in early trade on Monday tracking the strength of the American currency and firm crude oil prices. At the interbank foreign exchange, the rupee opened at 80.10 against the dollar, then lost ground to qu

حجاب معاملے پر سپریم کورٹ میں پیر کو سماعت

نئی دہلی: سپریم کورٹ پیر کو کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کرے گی جس میں کہاگیا تھا کہ اسلام میں حجاب پہننا لازمی عمل نہیں ہے۔ جسٹس ہیمنت گپتا اور سدھانشو دھولیا کی بنچ تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھنے والے کرناٹک

بنگلورو کے عیدگاہ میدان پر پھر تنازعہ، ہندو تنظیموں کا گنیش اتسو منانے کا مطالبہ

بنگلورو: کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں واقع عیدگاہ میدان پر تنازعہ لگاتار جاری ہے۔ ریاستی وقف بورڈ عیدگاہ میدان میں گنیش کی مورتیوں کو نصب کرنے کی اجازت دینے کے سلسلہ میں سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتا ہے، جس پر کرناٹک میں بی جے پی حکومت نے کہا کہ وہ 30 اگست تک عدالت کے فیصلے کا انتظار کرے گی۔

زونل لیول اسپورٹس مقابلوں میں اسلامیہ اینگلواردو ہائی اسکول بھٹکل کے طلبہ کی شاندار کارکردگی

بھٹکل : 27 اگست، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)سرکاری ہائی اسکول گورٹے میں منعقد زونل سطح کے کھیل مقابلوں میں اسلامیہ اینگلواردو ہائی اسکول (آئی اے یو ایچ ایس) کے طلبہ نے شرکت کرتے ہوئے بہترین کارکردگی  کا مظاہرہ کیا اور مختلف  مقابلوں میں نمایاں مقام حاصل کرتے ہوئے اسکول وادارے کانام روشن کیا۔ اس کے

مولانا سید جلال الدین عمری کا سانحہ ارتحال مسلم دنیا کا نا قابل تلافی نقصان: بھٹکل میں جماعت اسلامی کی جانب سے منعقد تعزیتی اجلاس میں مقررین کا اظہار خیال

بھٹکل : 27  اگست،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سابق امیر جماعت اسلامی ہند اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر رہ چکے   مولانا سید جلال الدین عمری کے سانحہ ارتحال پر جماعت اسلامی ہند بھٹکل کی طرف سے آج بعد نماز عصر دعوت سینٹر میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مقررین نے مولانا مرحوم کی گُونا

چنئی سے دوبئی جانے والی ’انڈیگو فلائٹ‘ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، فون کرنے والا گرفتار

ہفتہ کے روز صبح 7.30 بجے جب انڈیگو فلائٹ چنئی سے دوبئی کے لیے روانہ ہونے والی تھی، ٹھیک اس سے پہلے طیارہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی والا فون موصول ہوا۔ اس فون سے زبردست افرا تفری پھیل گئی، لیکن کہیں کوئی بم نہیں ملا۔ اس ہنگامہ کی وجہ سے انڈیگو کی مذکورہ فلائٹ تقریباً 6 گھنٹے تاخیر سے اڑی۔ میڈیا

وزیر اعظم مودی نے کیا سابرمتی ندی پر بنے اٹل پل کا افتتاح، جانئے اس کی خاص باتیں

احمد آباد : وزیرا عظم نریندر مودی نے ہفتہ کو گجرات کے احمد آباد میں سابرمنتی ندی پر پیدال سفر کرنے والوں کیلئے اٹل پل کا افتتاح کیا ۔ اٹل برج کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ پل سابرمتی ندی کے دو کناروں کو ہی آپس میں نہیں جوڑ رہا ہے ، بلکہ یہ ڈیزائن اور انوویشن میں بھی بے مثال ہے ۔

Former Jamaat-e-Islami Hind Amir Maulana Jalaluddin Umri passes away

Former Jamaat-e-Islami Hind Amir and reputed Muslim scholar Maulana Jalaluddin Umri passed away on Friday August 26. He was 87. Maulana Jalaluddin Umri was the Amir of Jamaat-e-Islami Hind from 2007 to 2019. Born in 1935 in Puttagram, District of North Arcot, Tamil Nadu he was a graduate of Ja

بلقیس بانو معاملہ: مجرموں کی رہائی سے آئی آئی ایم بنگلور کی فیکلٹی اور عملہ حیران، چیف جسٹس کو لکھا خط

نئی دہلی: گجرات حکومت کی جانب سے معافی پالیسی کے تحت گزشتہ 15 اگست کو بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری اور ان کے اہل خانہ کے قتل عام کےک 11 مجرموں کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اس فیصلہ سے پورا ملک سکتہ میں ہے اور حزب اختلاف کی جانب سے لگاتار آواز اٹھائی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز اس معاملہ پر سپریم ک

غلام نبی آزاد نے چھوڑا کانگریس کا ساتھ:سونیا گاندھی کو بھیجا استعفیٰ۔ آزاد کی حمایت میں پانچ سابق اراکین اسمبلی کا کانگریس سے استعفیٰ

نئی دہلی : 26 اگست 22 (ایجنسی) سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غلام نبی آزاد نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ آزاد نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کو پانچ صفحات پر مشتمل خط لکھ کر استعفیٰ بھیجا ہے۔ وہ کافی عرصے سے پارٹی سے ناراض بتائے جاتے ہیں۔ کانگریس

 کرناٹکا جن چئیتنا یاترا کے چلتے کے آر ایس پارٹی  کے صدر کا بھٹکل دورہ : رشوت خوری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا ظاہر کیا عزم

بھٹکل: 25 اگست، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  کرناٹکا راشٹر سمیتی (کے آر ایس) پارٹی کی طرف سے ریاست میں جاری کرناٹکا جن چئیتنا یاترا کے تیسرے مرحلے کے طور پر پارٹی کے ریاستی صدر روی کرشنا ریڈی نے آج بھٹکل کا دورہ کیا اور مختلف سرکاری دفاتر  کا دورہ کرتے ہوئے  وہاں عوام کے لیے پینے کے پانی کی سہولت،  بی

بلقیس بانو معاملہ: مجرموں کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت، مرکز اور حکومت گجرات سے جواب طلب

نئی دہلی: سال 2002 کے گجرات فسادات میں ظلم و زیادتی کا شکار ہونے والی بلقیس بانو سے متعلق معاملہ کے 11 مجرموں کی سزا معافی اور جیل سے رہائی کے خلاف دائر کی گئی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت کی گئی۔ سپریم کورٹ نے مجرموں کی رہائی کے خلاف دائر عرضی پر سماعت کرتے ہوئے مرکز اور حکومت گجرات کو

راجہ سنگھ دوبارہ گرفتار، تلنگانہ پولیس ہائی کورٹ سے رجوع، جمعہ کے پیش نظر اقدام

میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد میں بی جے پی کے معطل کردہ ایم ایل اے راجہ سنگھ (Raja Singh) کو منگل ہارٹ پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔ ایک طرف پولیس نے 23 اگست کو نامپلی مجسٹریٹ عدالت کے ذریعہ ایم ایل اے کی ضمانت کے احکامات کے خلاف تلنگانہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا اور دوسری طرف اس کے خلاف پرانے مقدما

کرناٹک اسمبلی انتخاب سے قبل لنگایت طبقہ نے بی جے پی کو دیا جھٹکا!

کرناٹک میں برسراقتدار بی جے پی کے لیے 2023 کے اسمبلی انتخاب کی راہ آسان دکھائی نہیں دے رہی، انتخاب سے قبل پارٹی کو کئی طبقات کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس درمیان سرکردہ لنگایت سَنت نے بھگوا پارٹی کے خلاف جمعرات کو بڑے پیمانے پر تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے پیش نظر بی جے پی لنگا