Search results
Search results for ''
Translation missing en.article.articleCategories
Translation missing en.article.articleAuthors

















اردوان کے ساتھ ترکی بہ ترکی ؟ (از:وسعت اللہ خان)
یہ تو آپ نے سن پڑھ ہی لیا کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کے شاندار تیرہ برس کے گڈ گورننس ریکارڈ کے باوجود ترک ووٹروں نے ان کا یہ خواب توڑ دیا کہ ترکی کو پارلیمانی نظام کے بجائے ایک طاقتور صدارتی نظام کی ضرورت ہے۔ اس خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ساڑھے پانچ سو نشستوں پر مشتمل قومی اسمبلی میں تین سو تیس نشستوں کی دو تہائی اکثریت درکار تھی۔ لیکن ہوا یہ کہ دو روز قبل ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی سادہ اکثریت ( دو سو چہتر ) سے بھی محروم ہو گئی۔لگ یوں رہا ہے کہ بیس بر
ملت کو تو بچانا ہر مارِ آستیں سے: مولانا محمد اعجاز عرفی قاسمی
نئی دہلی8جون2015 (پریس ریلیز( تنظیم ائمہ مساجدنئی دہلی کے ملک بھر میں پھیلے اماموں کے خود ساختہ سربراہ عمیر الیاسی کے ذریعہ گزشتہ روز معزز وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ پی ایم ہاؤس میں ملاقات اور اقلیتوں کے مسائل پر بات چیت کو ملت اسلامیہ کے ساتھ تاریخ کا بدترین مذاق قرار دیتے ہوئے آل انڈیا تنظیم علماء حق کے قومی صدر اور مشہور عالم دین مولانا محمداعجاز عرفی قاسمی نے اخبارات کو جاری پریس اعلامیہ میں کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب کہ ملت اسلامیہ ہندیہ کے سروں پر نفرت و تعصب اور ظلم و ستم کی تلوار لٹک

کاٹھ کا گھوڑا
از: کلدیپ نیئر باوقار اداروں کے سربراہ عمومی طور پر جھنجھلاہٹ کا اظہار نہیں کرتے کیونکہ اس طرح یہ موقر ادارے، حرف گیری کی زد میں آ سکتے ہیں۔ اس وقت ہم صدارت کے ادارے کی بات کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اگر ان سے کوئی بھول چوک ہو بھی جائے تو انھیں ہدف تنقید بنانے سے گریز کیا جاتا ہے لہذا صدر مملکت پرناب مکھرجی نکتہ چینی سے بچ گئے ہیں حالانکہ انھی جیسے ایک اعلیٰ عہدیدار کو تو گویا مصلوب ہی کر دیا گیا ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ صدر اپنی اس خصوصی حیثیت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے رہیں۔ اپنی خود نوش

Amp Up Your Ramadan: 7 Steps to Make This Your Most Productive Ramadan
Every year as Ramadan approaches, there are many online webinars, events, and local activities that all pertain to one thing: preparing you for the best month. I have always believed thatknowledge is not power; knowledge is potential power. Because no matter how many lectures you listen to, and how many webinars you attend, if you are not willing to take that knowledge and implement it in your day-to-day life, then you are really not taking advantage of your resources and the knowledge that y

روہنگیاو پر مظالم، آنگ سان سوچی خاموش کیوں؟
گذشتہ دو دہائیوں میں کسی نے شاید آنگ سان سوچی پر یہ الزام نہیں لگایا ہوگا کہ وہ اصول پسند یا جرات مند نہیں۔ 90 کی دہائی کے آغاز سے 2010 میں ان کی رہائی تک وہ ظالم فوجی آمر کے خلاف ثابت قدمی کی علامت تھیں۔ دنیا بھر کے طالب علموں کے کمروں میں ان کے پوسٹر تھے اور معروف گلوکار بونو نے ان کے لیے ایک گانا بھی لکھا۔ وہ ساری دنیا میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی علم بردار کے طور پر جانی جاتی تھیں۔ اب جبکہ وہ ایک انتہائی مختلف برما میں آزاد زندگی گزار رہی ہیں، انھیں اپنے خیالات کے اظہار کی مکمل آزادی ہے

کچھ نہیں کیا تنقید کے سواء )از:۔مدثر احمد۔کرناٹک۔شیموگہ(
پچھلے دنوں انجمن ترقی اردو شیموگہ کا افتتاح عمل میںآیا۔اس بزم میں اردو زبان کی چند ایک شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا ہے۔جس میں ایک معزز پروفیسر حبیب اللہ کو بھی ان کی خدمات کے عوض تہنیت پیش کی گئی ہے اور یہ قدم قابل تحسین ہے۔تہنیت قبول کرنے کے بعد پروفیسر حبیب اللہ نے اپنے خطاب میں موجودہ دور میں اگر اردو کی صحیح خدمت کرنا ہے تواردو کی کتابیں لکھنے سے اردو کی کتابیں پڑھنے والے بنانے کی ضرورت ہے،یہ وقت کا تقاضہ ہے اور آج کے دور میں اردو کے دشمن کوئی غیر نہیں ہیں بلکہ اپنے ہی لوگ ہیں۔ہم اپنے بچوں
بدھ مت کا تاریک پہلو (چارلس ہیوی لینڈ/بی بی سی )
بدھ مت کی تعلیمات میں تشدد نہ کرنے کا اصول بنیادی حیثیت رکھتا ہے لیکن سری لنکا میں کچھ بودھ راہبوں پر الزام ہے کہ وہ دوسری نسلی اقلیتوں اور مذاہب کے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں۔ کولمبو کے نواح میں ایک چھوٹا سا مندر بڑا پرسکون ہے۔ اس میں بدھا کی شبہہ کو جامنی اور سفید کنول کے درمیان رکھا گیا ہے جبکہ چھوٹے بدھا دیوار کے ساتھ کھڑے ہیں۔ لیکن اس کے اوپر والی منزل میں ایک بھاری بھرکم راہب کی حکومت ہے جو نارنجی رنگ کے کپڑے پہنے بیٹھا ہوا ہے۔ یہ ہے سخت گیر بودھ تنظیم ’دی بودھا بالا سینا‘ یا بدھسٹ پاور فور

پنڈت جواہر لعل نہر و ا ور ہندوستان میں سائنسی پیش رفت (از.ڈاکٹرمحمد اقتدار حسین فاروقی)
بھٹکلیس نیوز / 29 مئی،2015 ۲۷؍مئی ۱۹۶۴ء کو پنڈت جواہر لعل نہرو کے انتقال کی خبر پاکر ملک اور بیرون ملک کے لا تعداد انسان غمگین اور سوگوار تھے۔ ان میں کچھ اس لئے افسردہ تھے کہ ان کے ملک کا مایہ ناز وزیر اعظم اس جہانِ فانی سے کوچ کر گیا۔ کچھ کو صدمہ تھاکہ ہندوستان کی گنکا جمنی تہذیب کا آئینہ دار اورمشرق ومغرب کی مشترکہ قدروں کاعلم برداران سے بچھڑ گیا اور کچھ کے لئے ہندوستان کو آزادی دلانے والا جانباز سپاہی اس دنیا سے رخصت ہوگیا۔ ایک بڑی تعداد ان دانشوروں کی تھی جو اس سانحہ کوعالمی مدبر کی موت س

[Aiming for an Awesome Ramadan Series – Part 1] It’s Time To Change Your Life
Ramadan can be one of the most dramatic, life-shifting 29 to 30 days of a Muslim’s life, if we know what to do with it. Throughout this five-part series, In sha Allah I will share with you many tips and techniques to make this your most awesome Ramadan ever! In today’s post, I hope to demonstrate to you that Ramadan is worth preparing for, as early as possible! Ramadan can be the most rewarding time of the year, if we know how to maximize it. Let’s do a little math to put the amount of blessi

روہنگیا کسی کے بھی نہیں (از: وسعت اللہ خان)
بھٹکلیس نیوز / 27 مئ، 15 حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے کہ غریب وہ ہے جس کا کوئی دوست نہ ہو۔اس تعریف پر اگر آج کی دنیا میں کوئی گروہ پورا اترتا ہے تو وہ برما کے روہنگیا مسلمان ہیں جو برما کے دو صوبوں اراکان اور رکھین میں آباد ہیں۔اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کے مطابق روہنگیا کرہِ ارض کا سب سے ستم رسیدہ نسلی گروہ ہے۔ برما کہتا ہے کہ یہ بنگالی تارکین ِوطن ہیں جو برسوں پہلے تلاشِ معاش کی خاطر غیرقانونی طور پر برما میں داخل ہوئے۔بنگلہ دیش کہتا ہے کہ ہمارا بھلا ان سے کیا لینا دینا ، ب

سال کا سب سے بڑا فریب (از:سید منصورآغا،نئی دہلی)
بھٹکلیس نیوز / 27 مئی،2015 ہزاراندیشوں اورلاکھ امیدوں کے درمیان نریندرمودی سرکار کاپہلا سال پورا ہوگیا۔ جائزوں ، تبصروں،تنقیدوں اورخوداپنی تعریفوں کا طویل سلسلہ ہے جو جاری ہے اورابھی اورجاری رہیگا۔ پارٹی لیڈروں اوروزیروں کی ایک فوج ظفرموج مقرر کردی گئی ہے جو ملک بھر میں جلسہ جلوسوں، پریس کانفرنسوں اورریلیوں کی مدد سے عوام کو یہ باور کرانے کی کوشش کریگی کہ زمین پر بھلے ہی کچھ نظرنہ آرہا ہو، لیکن دورآسمان پر چاند نکل آیا ہے۔ بس کچھ بدلیاں ہیں، ہٹ جائیں گیں توچاندنی ساری دھرتی پر بکھر جائیگی اورنن

NATURAL HEALING: 10 HOME REMEDIES TO TREAT HEAT STROKE
The angry summer sun is unforgiving and makes most of us run to the hills. It’s hot outside and inside too. Sweltering summer days don’t just make the environment uncomfortable; they also tend to raise your body temperature. One of the most common problems associated with staying outdoors for too long is catching a heat stroke. According to Dr. Simran Saini, Nutritionist at Fortis Hospital, New Delhi, “Heat exhaustion is a temporary phase where your body is overloaded with heat, but a heat st

اسکولوں کے نئے سال کاآغاز نئی امید! نئے ارادے !
از:عبدالحفیظ خان ندوی علم کی اہمیت و افادیت سے کسی کو انکار نہیں ،انسانی زندگی کا تعلیم سے ایک خاص رشتہ ہے گویا یہ ایک ایسا پل ہے جو ایک انسان کو صحیح انسان بناتا ہے ،تاریخ گواہ ہے کہ وہی قومیں بام عروج پر پہنچی ہیں جنکا تعلیم سے خاص تعلق رہا ہے ، اسلام نے بھی روز اول سے تعلیم کی اہمیت پر زوردیا ہے جس کا اظہار پہلی وحی الہٰی سے ہوتا ہے ،جس کی ابتداء "اقراء "سے ہو ئی ۔ دنیا میں اس وقت دو نظام تعلیم ہیں دینی وعصری ،مسلمانوں کی یہ خاصیت رہی ہے کہ وہ دونوں تعلیم کو حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،بعض

7 Tips to Get Your Kitchen Ready for Ramadan
Being the month where the rewards of any act of worship and charity are multiplied, Ramadan is a time Muslims look forward to, as we strive to perform more ibadah and good deeds. Unfortunately, it is also when we can easily get distracted, as we tend to devote too much of our time to food, preparing meals for suhoor and iftar. I know, I know, we’re hungry, we’re tired, aren’t we allowed to at least enjoy a well-prepared, home-cooked meal after a day’s fast? Of course! However, do keep in

Biodiversity and Islam
Biological diversity, or the shorter term "biodiversity," means the variety of life forms like human beings, animals of all sorts and plants of different categories in a region or on the globe. Any harm to biodiversity may increase diseases on Earth or in other words less of biodiversity means more of infections. Protecting this diversity on Earth is the prime duty of all Muslims. This ecological ethics is one of the moral principles of Islam, based on Quranic Injunctions (Verses) and Prophet

میڈم جی ذرا آگے بڑھو (از:۔مدثر احمد)
کرناٹکا اردو اکیڈمی ریاست میں اردو زبان کی ترقی اور اردو زبان سے جڑے ہوئے ادیب ،شعراء، صحافی اور تعلیمی شعبوں کی ترجمان ہے اور یہ ریاستی حکومت کے ماتحت کام کرنے والی ایک اعلیٰ اکیڈمی ہے۔اس اکیڈمی کے تحت کام کرنے کیلئے کئی مواقع دستیاب ہے لیکن نہ جانے کیوں اس اکیڈمی کی چیرمین فوزیہ چودھری اردو اکیڈمی کو فوکس کرنے سے گریز کررہی ہیں۔قریب ایک سال سے وہ اس اکیڈمی کی چیرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں لیکن اب تک سوائے ایک مشاعرے اور صحافیوں کے سیمنار کے سواء اور کوئی قابل ذکر کام نہیں ہو اہے جو

How to Connect Emotionally with Your Spouse
We are all aware that the marital relationship is regarded as extremely important in Islam. In addition to fulfilling half our deen, marriage is a safeguard, a place to find peace, and also a strongly recommended sunnah. Our Prophet Muhammad ṣallallāhu 'alayhi wa sallam (peace and blessings of Allāh be upon him) said: “Marriage is part of my sunnah, and whoever does not follow my sunnah has nothing to do with me.” [Ibn Majah]1 But why is it that so many Muslims are dissatisfied with this

Effective Communication
Effective communication helps us better understand a person or situation and enables us to resolve differences, build trust and respect, and create environments where creative ideas, problem solving, affection, and caring can flourish. As simple as communication seems, much of what we try to communicate to others—and what others try to communicate to us—gets misunderstood, which can cause conflict and frustration in personal and professional relationships. By learning these effective communicati
