Search results

Search results for ''


Siddaramaiah urges PM Modi to drop Agnipath military recruitment scheme

Bengaluru, Jun 17: Former Karnataka chief minister Siddaramaiah on Friday urged the BJP-ruled Centre to drop the Agnipath scheme of recruiting military personnel as 'Agniveers' for a term of four years in the wake of violent protests in parts of the country by aspirants seeking to join the armed for

کل 18 جون کو ہوگا پی یو سی دوم کے نتائج کا اعلان: اس طرح دیکھ سکتے ہیں نتیجہ

بینگلورو: 17 جون، 2022 (ذرائع)  کرناٹکا پری یونیورسٹی سرٹیفیکیٹ (پی یو سی) دوم کے نتائج کا اعلان کل 18 جون 22 بروز سنیچر صبح 11:30 بجے کو ہوگا۔ اس تعلق سے ٹوئٹر ہینڈل پر جانکاری دیتے ہوئے وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات مسٹر بی سی ناگیش نے کہا  کہ ‘‘کل پی یو سی دوم کے نتائج کا اعلان کیا جائے گ

شان رسول  صلی اللہ علیہ وسلم میں گستاخی  کرنے والوں کے خلاف حکومت  سخت کارروائی کرے۔ مجلس اصلاح و تنظیم میں بھٹکل کے قاضی صاحبان کا مذمتی بیان

بھٹکل : 16 جون، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ‘‘مومن کے نزدیک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  کا معاملہ اس کی جان سے زیادہ عزیز ہے وہ نبی کریم کی ذات کو اپنی جان  سے بھی زیادہ عزیز رکھتا ہے۔ مسلمان اس بات کو  کبھی برداشت نہیں کرسکتا کہ وہ اپنے نبی  کے خلاف  کسی کی زبان سے ادنیٰ سے ادنیٰ گستاخی کا بھی جملہ

اردو کے معروف ادیب گوپی چند نارنگ کا امریکہ میں انتقال

اردو کے نامور ادیب گوپی چند نارنگ انتقال کر گئے۔ انہوں نے بدھ کو امریکہ کے شمالی کیرولینا کے شہر شارلٹ میں آخری سانس لی۔ یہ معلومات ان کے بیٹے نے دی۔91 سالہ نارنگ کے پسماندگان میں ان کی اہلیہ منورما نارنگ اور ان کے بیٹے ارون نارنگ اور ترون نارنگ اور پوتے ہیں۔ وہ 1930 میں پاکستان اور افغانس

’اگنی پتھ‘ کی تنقید کا سلسلہ جاری، پرینکا-راہل بھی مودی حکومت کی نئی اسکیم سے ناراض

مرکزی حکومت کے ذریعہ تینوں افواج میں بھرتی کے لیے شروع کی گئی ’اگنی پتھ‘ اسکیم کو لگاتار تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اپوزیشن پارٹی لیڈران اس کی خامیاں شمار کرا رہے ہیں اور ماہرین دفاع بھی اس اسکیم کو کٹہرے میں کھڑا کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس درمیان کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے

توہین رسول کی مذموم اور ناپاک حرکت کے ذریعے مسلمانوں کے جذبات بھڑکانے اور ظلم و تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی: مولانا سجاد نعمانی

لکھنئو: موجودہ عہد نفرتوں کاعہد ہے اس دور میں غیر سماجی اور شر پسند عناصر بلا کی شدت اختیار کئے ہوئے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ حوصلہ ہار دیا جائے اور منفی طاقتوں کے سامنے سر نگوں ہوا جائے بلکہ ایسے ہی عہد میں مثبت اور تعمیری رجحانات و نظریات کی نمائندگی اور مظاہرے کے ضرورت ہے۔ یہ خیالات

صدارتی انتخاب:  اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ ختم، مشترکہ امیدوار کو میدان میں اتارنے پر اتفاق

نئی دہلی :  15 جون 22 (ایجنسی) صدارتی انتخابات کو لے کر نئی دہلی میں مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے ذریعہ بلائی گئی اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں کی میٹنگ ختم ہوگئی ہے ۔ اس میٹنگ میں اپوزیشن لیڈروں نے اگلے صدارتی انتخابات میں ایک عام امیدوار کو میدان میں اتارنے کا عزم کیا ہے ۔ میٹنگ کے بعد پر

محمد رضا مانوی بنے بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے  نئے صدر تو شیلیش وئیدیا کو بنایا گیا جنرل سکریٹری

بھٹکل : 14 جون، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں کئی سالوں سے صحافتی میدان سے وابستہ جناب محمد رضامانوی کو  بھٹکل تعلقہ  ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کا صدر منتخب کیا گیا ہے جبکہ جنرل سکریٹری کے عہدے کے لیے شیلیش وئیدیا  کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔ اسی طرح نائب  صدر کے عہدے کے لیے موہن نائک اور خ

مودی حکومت کی ’اگنی پتھ اسکیم‘ لانچ، فوج میں ملے گی 4 سال کی ملازمت!

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے فوج میں اپنی خدمات دینے کے لیے پُرجوش نوجوانوں کے لیے آج ایک نئی اسکیم لانچ کر دی ہے۔ مرکز کی مودی حکومت کے ذریعہ ’اگنی پتھ‘ کے نام سے پیش کردہ اس اسکیم میں نوجوانوں کو 4 سال کے لیے ملازمت ملے گی اور اس کے ساتھ کئی طرح کی سہولیات کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ مرک

16 جون کو بند ہو جائے گی ’گوگل ٹاک‘ سروس، پھر آپ کیا کریں گے؟

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات یعنی 16 جون کو اپنی سروس ’گوگل ٹاک‘ بند کر رہا ہے، گوگل ٹاک نے ٹیکسٹ اور وائس دونوں طرح کا مواصلاتی نظام پیش کیا تھا۔ کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’ہم گوگل ٹاک کو بند کر رہے ہیں۔ 16 جون 2022 کو ہم پجن اور گاجم سمیت تھرڈ پارٹی کے ایپس کے لیے اپنی حم

CM Bommai in tears after watching '777 Charlie' movie

Bengaluru, June 14: Karnataka Chief Minister Basavaraj Bommai was in tears after watching Rakshit Shetty starrer movie "777 Charlie" here. According to the film crew, the movie written and directed by Kiranraj K, is about a dog entering into the life of the protagonist, who is stuck in a rut with

اب اس ریاست میں مفت میں ملیں گے تین ایل پی جی سلینڈر : انتخابات سے پہلے کیا گیا تھا وعدہ

اتنی مہنگائی میں اگر کسی کو ایل پی جی سلنڈر LPG Cylinder مفت ملے تو اور کیا چاہیے؟ ملک کی ایک ریاست نے اس ماہ کے آخر سے عوام کو تین گیس سلنڈر مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ریاست گوا ہے اور یہاں کی حکومت نے انتخابات سے پہلے اس کا وعدہ کیا تھا۔ اس وقت گوا میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت ہ

کیرلا سے پیدل سفر حج پر نکلے شہاب چوٹور آج بھٹکل پہنچے : مقامی لوگوں نے کیا پرتپاک استقبال

بھٹکل :  14  جون،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  کیرلا سے 2 جون کو پیدل سفر حج کرنے کے ارادے سے نکلے شہاب چوٹور آج بھٹکل پہنچے جہاں مقامی لوگوں کا ایک جم غفیر ان کے خیر مقدم کے لیے موجود رہا اور بھٹکل کی نور مسجد میں ان کا پر تپاک استقبال کرتے ہوئے ان کی ضیافت کی گئی ۔ 7جون کو کیرلا کے اپنے مکان سے نک

کانگریس نے ینگ انڈیا کو لون کیوں دیا، آپ کا اس سے کیا کنکشن ہے؟ راہل گاندھی کے سامنے ای ڈی کے یہ آٹھ سوال

: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نیشنل ہیرالڈ کیس سے متعلق سوالات کا جواب دینے ای ڈی  کے دفتر پہنچے ہیں۔ وہیں کانگریس پارٹی کے حامی اس کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کر رہے ہیں۔ تاہم پولیس نے دہلی میں مظاہرے کی اجازت نہیں دی ہے۔ راہل کی پیشی ای ڈی کے دفتر میں ہوئی۔ اس کیس میں راہل گاندھی کی ماں سونیا گاندھی ک

ملزموں کے ساتھ مجرموں کا سا سلوک لاقانونیت اور دہشت گردی ہے: حکومت کے رویہ پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا رد عمل

نئی دہلی: 14 جون ،2022 (پریس ریلیز) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ اس وقت حکومت جس لاقانونیت کا مظاہرہ کر رہی ہے اور جرم ثابت ہونے سے پہلے ہی ملزموں کے ساتھ مجرموں کا سا سلوک کر رہی ہے حد درجہ افسوس ناک اور خود دہشت گردی کی ایک صو

ڈالر کے مقابلے روپیہ ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچا، 78.04 پر ہوا بند

ہندوستنای کرنسی ’روپیہ‘ پیر کے روز پہلی بار ڈالر کے مقابلے 78 روپے کی سطح کو پار کر گیا، جو امریکی ڈالر کے مقابلے اب تک کی سب سے نچلی سطح ہے۔ انٹرا-ڈے ڈیل میں 78.29 روپیہ کی گراوٹ کے بعد روپیہ پیر کے کاروبار میں 78.04 روپے فی امریکی ڈالر پر بند ہوا۔ ایم کے گلوبل فائنان

JDS MLC says Congress will win MLC seat in South, expresses resentment with JD(s) leadership

Mysuru, Jun 13: After a setback in the recent Rajya Sabha polls, which saw at least one of its MLAs voting against party candidate, JD(S) on Monday faced another round of dissidence with its MLC requesting voters to back a Congress nominee in the election to Legislative Council from the South Gradua

پی ایم مودی کریں گے یو اے ای کادورہ، کیا گستاخی رسول کےمسئلہ پربھی ہوگی گفتگو؟

زیر اعظم نریندر مودی  اس ماہ کے آخری ہفتے میں متحدہ عرب امارات (UAE) کا دورہ کریں گے۔ کہا جاتا ہے کہ وزیر اعظم کے دفتر نے اس سفر کو حتمی شکل دے دی ہے اور یہ دورہ ان کے جرمنی کے دورے کا حصہ ہو سکتا ہے، جہاں وہ G7 سربراہی اجلاس میں حصہ لینے جا رہے ہیں۔ جی 7 سربراہی اجلاس 26 سے 28 جون 2022 تک باویری