Search results

Search results for ''


مخصوص نشستوں کا مسئلہ

Bhatkallys Other

از: کلدیپ نیئر جب بھارت کو آزادی ملی تو مختلف برادریوں کے لیڈروں کو ملک کی انصاف پسندی پر اس قدر اعتماد تھا کہ ان میں سے کوئی بھی اپنے لیے کسی قسم کا کوٹہ مخصوص نہیں کرانا چاہتا تھا۔ اس وقت کے وزیر داخلہ سردار پٹیل نے مسلمانوں کے لیے ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں پندرہ فیصد نشستیں مختص کرنے کی پیش کش کی جسے مسلم لیڈروں نے مسترد کر دیا۔ ان کی دلیل تھی کہ کوٹہ مقرر کرنے میں تنگ نظر سوچ کی غماضی ہوتی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ برطانوی حکمرانوں نے فرقہ ورانہ انتخابات کو متعارف کرایا جس کے نتیج

HAJJ Pilgrimage – Rituals of Hajj

Bhatkallys Other

Note: This article presents a summarized version of the steps involved in Hajj. More details are available at the end of the article. Hajj pilgrimage is one of the five pillars of Islam – i.e. one of the five obligatory duties of a Muslim. Allah (SWT) says in the Quran: “And Hajj (pilgrimage to Makkah) to the House (Ka’bah ) is a duty that mankind owes to Allah, those who can afford the expenses (for one’s conveyance, provision and residence); and whoever disbelieves [i.e. denies Hajj (p

سوچھ بھارت ابھیان : از ڈاکٹر فرزانہ فرح بھٹکل

Bhatkallys Other

مردوں کے سماج میں عورتوں کو گھر کی رانی قرار دیا جاتا ہے۔ راز کی بات تو یہ ہے کہ دراصل وہ نوکرانی ہوتی ہیں۔ روز ِ ازل سے گھر آنگن کو ستھرا رکھنے کی ذمہ داری انھیں کی تھی ، اب نوکری پیشہ ہونے کے بعدان پر دہری ذمہ داری ہو گئی ہے۔ عام طور پر مرد کماتے اور گھر پر آرام کرتے ہیں ۔قسم لے لیجئے جو گھریلو معاملات میں ذرا معاونت کریں۔ یہ صنفِ نازک ہے جواپنے کندھوں پراندر باہر دونوں کا بوجھ اٹھاتی ہے ۔بیچاری ! بقول مردوں کے۔۔ ناقص العقل جو ٹہری۔ان کا بس چلے تو بیگم کو بھنگن بنا ڈالیں اور یوں عرض ِ تمنا کری

Fruits, Vegetables Can Prevent Depression: Study

Bhatkallys Other

LONDON:  Eating a Mediterranean diet or other healthy dietary pattern, comprising of fruit, vegetables, legumes and nuts, is associated with preventing the onset of depression, according to s new large study. The study of 15,093 people suggests depression could be linked with nutrient deficits. The researchers compared three diets; the Mediterranean diet, the Pro-vegetarian Dietary Pattern and Alternative Healthy Eating Index-2010. Participants used a scoring system to measure their adh

بہارکاسیاسی منظرنامہ (از:صابررضارہبر)

Bhatkallys Other

کہاجاتا ہے کہ سیاست اورشطرنج دونوںشہ مات کے کھیل ہیں ،دونوںمیں صرف اتنا فرق ہے کہ شطرنج میں یہ پہلے معلوم ہوجاتا ہے کہ پٹنے والا مہرہ سفیدہے یا سیاہ لیکن سیاست میں کب کس کا پتہ کٹ جائےگا یہ دعویٰ کرنا سیاسی پنڈٹوںکے بس کی بات نہیں۔ بہاراسمبلی انتخابات کےاعلان کے بعدسیاسی پارٹیوںمیں جاری گٹھ جوڑکی سیاست نے کشمکش کے حالات پیداکردئےہیں ،ذات پات اورمذہب کی سیاست کے بے ہنگم شوروغل میں انسانیت اورترقی کی سیاست کہیں کھو سی گئی ہے۔ وزیراعظم نریندرمودی کی حددرجہ دلچسپی نے بھی بہارکی سیاست کو انتخابی دنگل

اصل حکومت تو آر ایس ایس کی ہوئی!

Bhatkallys Other

آر ایس ایس اور بی جے پی کے باہمی تعلقات کے بارے میں کسی کے ذہن میں ذرہ بھر بھی شبہ تھا تو وزیراعظم نریندر مودی نے اسے دور کر دیا ہے۔ انھوں نے اپنے کلیدی وزراء کو آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت کے سامنے پیش کیا اور ان سے کہا کہ وہ اپنی وزارتوں کی کارکردگی کے بارے میں انھیں مطلع کریں۔ وزیراعظم کو ایسا کرتے ہوئے ضمیر کی کوئی خلش محسوس نہیں ہوئی کیونکہ آر ایس ایس چیف کے سامنے وزرا نے جو پریزینٹیشن دی وہ تمام نیوز چینلوں پر نشر کی گئی۔ مودی صاحب خود آر ایس ایس کے نہایت پُرجوش پرچارک تھے جنہوں ن

12 Super Sunnahs We Should Seriously Begin to Follow

Bhatkallys Other

Quick question to refresh our minds: who was Prophet Muhammad ṣallallāhu 'alayhi wa sallam (peace and blessings of Allāh be upon him)? As Muslims, we believe he was the last and final messenger of the Creator to mankind. His life is an example for generations after generations until the end of time on how to live in a pure and humble way, with the worship of Allah subḥānahu wa ta'āla (glorified and exalted be He) the Creator as our purpose and pivotal role. The word “sunnah” is used to descri

عیسائی قانونِ طلاق میں اصلاحات

Bhatkallys Other

عیسائیت اور دوسرے مذاہب میں قانون طلاق سخت ہیں، زوجین کے آپسی شدید اختلافات کی صورت میں طویل عدالتی کاروائی کے ذریعہ زوجین کی علیحدگی عمل میں آ تی ہے ۔ دوسرے اہل کتاب کی طرح عیسائیت کے مدہبی قوانین میں صدیوں سے تحریف در تحریف ہوتی رہی ہے ، دنیا میں کروڑوں عیسائی جوڑے طلاق وتنسیخ نکاح کے لئے پریشان ہیں ، عیسائیوں کے درمیان یہ بہت پیچیدہ مسئلہ کئی صدیوں سے چل رہا ہے ۔ پا پائے روم پوپ فرانسس نے اپنے معتقدین وکیتھولک چرچس کے با باؤں ومذہبی رہنماؤں کو ایک فرمان جاری کیا ہے کہ عیسائی عائلی قوانین میں

سناہے کل ترے درپہ ہجوم عاشقاں ہوگا (از:محمد شارب ضیاء رحمانی)

Bhatkallys Other

اسلام کی عمارت جن ستونوں پر قائم ہے ان میں ایک اہم فریضہ حج ہے ۔بلکہ عبادات کی تکمیل اسی فریضہ سے ہوتی ہے۔ترتیب کے لحاظ سے اس کا نمبربعد میں ضرور ہے ،مگریہ تمام عبادات کامجموعہ اورکشید کیاہواعطرہے۔یہ عبادت تمام عبادتو ں کی جامع ہے ۔مثال کے طورپرنماز ہے، جس میں صرف وقت صرف ہوتاہے،روزہ ہے جس میں جسمانی مشقت اٹھانی ہوتی ہے ،زکوٰۃ ہے صرف مال خرچ ہوتاہے مگرحج کہ اس میں جان ،مال اوروقت تینوں صرف ہوتے ہیں۔چنانچہ جب کوئی شخص ،حج بیت اللہ کوجانے کا ارادہ کرتاہے،توپہلے رقم خرچ کرتاہے،پھرجب وہ منزل مقصود پ

Practical tips for Dhul Hijjah days

Bhatkallys Other

Have you missed some of the precious time of the previous Ramadan? Do you feel you could have done more in that blessed month? Are you disappointed with your performance during the last ten days of Ramadan and feel an overwhelming yearning for the spirituality of Laylat Al Qadr? Well, you have another chance! It is out of Allah’s mercy that He bestows upon us blessed times in which rewards are multiplied. These seasons of goodness recur time after time, so that we can recharge our spiritual

The Story of the building of Kaabah in Makkah

Bhatkallys Other

The following hadith by the prophet provides the background of how Makkah and Kaa’ba came into existence. Narrated Ibn ‘Abbâs [On the authority of the Prophet (See Fath Al-Bari, Vol. 7, Page 210)]. “…(Prophet) Ibrâhîm (Abraham) brought her (Hajar) and her son Ismail (Ishmael) while she used to nurse him at her breast, near the Ka‘bah under a tree on the spot of Zamzam, at the highest place in the mosque. During those days there was nobody in Makkah, nor was there any water. So he made them

اردو میں لٹھ بازی (از:اطہر علی ہاشمی)

Bhatkallys Other

خبر لیجیے زباں بگڑی از:اطہر علی ہاشمی چلیے، پہلے اپنے گریبان میں جھانکتے ہیں۔ سنڈے میگزین (4 تا 10 اکتوبر) میں صفحہ 6 پر ایک بڑا دلچسپ مضمون ہے لیکن اس میں زبان و بیان پر پوری توجہ نہیں دی گئی۔ مثلاً ’لٹھ‘ کو مونث لکھا گیا ہے۔ اگر لٹھ مونث ہے تو لاٹھی یقینا مذکر ہوگی۔ لٹھ کو مونث ہی بنانا تھا تو ’’لٹھیا‘ لکھ دیا ہوتا۔ مزید وضاحت کی گئی ہے کہ جس (لٹھ) کے ٹاپ پر گھنگرو اور پیتل کی گھنٹیاں‘‘۔ عدالتِ عظمیٰ کی طرف سے نفاذِ اردو کے حکم کے بعد ’’ٹاپ‘‘ کا استعمال توہین عدالت کے مترادف ہے، وزیراعظم ک

جوبات کی خدا کی قسم لاجواب کی:ازحفیظ نعمانی

Bhatkallys Other

 از:حفیظ نعمانی دہلی اردو اکادمی کے متعلق گذشتہ برسوں میں جب بھی کوئی خبر آئی ہے اس نے یہ ثابت کیا ہے کہ بیٹی اپنی ماں سے بہت چھوٹی ہونے کے باوجود قابل تعریف اور قابل قدر ہے۔اترپردیش کی اسمبلی کی سیٹیں ۴۲۵؍ہیں جوکہ دہلی اسمبلی سے چھ گنا زیادہ ہیں لیکن اس کی اردو اکادمی کو یہ فخر حاصل ہے کہ جس اترپردیش میں سب سے پہلے اردواکادمی کی ولادت ہوئی تھی، اب سے دس سال پہلے کہیں یہ پڑھا تھا کہ دہلی اردو اکادمی کا بجٹ تین کروڑہے جبکہ اترپردیش اردو اکادمی کا بجٹ اسوقت ۷۵؍لاکھ تھا۔ محترمہ شیلا دکشت ک

سلیم احمد زخمیؔ بالودوی مرحوم چھتیس گڑھ کاایک باکمال اُستاد شاعر

Bhatkallys Other

از:عزیز بلگامی۔۔۔09900222551 میڈیا اور خصوصاً انٹرنیٹ کے بر سرِ کار آنے کے بعد اُردو کو جو فروغ حاصل ہوا ، وہ ناقابلِ فراموش ہے۔ذرائع ابلاغ کے اِن نیے اور منفرد مظاہر کے نمودار ہونے کے بعد اُردو شعرو سخن کو بھی عالمی سطح پر فروغ حاصل ہوا ہے،جو فی الحقیقت حیرت انگیز ہے۔لیکن صورتحال کا تاریک پہلو یہ بھی ہے کہ متشاعروں کی بھرمارہوگئی ہے اور شعر و سخن کی وقعت کو شدید نقصان اُٹھانا پڑ رہا ہے۔ کئی باصلاحیت شعراء پس منظر میں چلے گیے ہیں اور داد و دہش کے خواہشمندوں کی دُکان خوب چل پڑ ی ہے۔ اِس کے باوجو

آرایس ایس۔۔۔۔۔۔۔اکیسویں صدی کے بھارت کاالمیہ عبدالرافع رسول

Bhatkallys Other

جو قوم ایک طویل عرصے سے آگ اورخوںکادریاعبورکررہی ہے اورجسے گذشتہ اڑھائی برسوں سے مسلسل ریاستی دہشت گردی اور وردی پوشوں کے تشددکاسامناہے،اسے آرایس ایس دھمکیاں مرعوب نہیں کرسکتی ہیں۔اہل کشمیرپہلے ہی سے اس امرسے پوری طرح باخبرہیں کہ راشٹریہ سوئم سیوک سنگ یاآر ایس ایس’’ یرقانی عناصر‘‘ کاناپاک مشن کشمیر جن سنگھی سوچ کاآئینہ دارہے ۔ ریاست کی غالب اکثریت کے حوالے سے زعفرانی بریگیڈ آگ سے کھیلنے کی کوشش کررہاہے ۔لیکن کشمیری عوام گزشتہ 68سال سے اس جیسی صورت حال کا سامنا کررہے ہیں اور ریاستی عوام کے لئے

یہ وقت کا تقاضہ ہے (شکیل رشید)

Bhatkallys Other

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ’دین دستور بچائو تحریک‘ شروع ہوگئی ہے۔ اس تحریک کی ہر سطح پر حمایت کی جانی چاہئے۔ حمایت آج کے اس ’یرقانی‘ دور میں مزید ضروری ہوگئی ہے۔ ’راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے سارے ملک پر اپناتسلط قائم کرنے کے لیے ہر محاذ سے لڑائی شروع کردی ہے۔ کبھی وہ اقلیتوں بالخصوص مسلم اقلیت کو فرقہ وارانہ تشدد کی وارداتوں سے ڈارتی ہے، کبھی پولس کی خاکی وردی کا خوف اس کے دلوں پر بٹھاتی ہے اور کبھی اسے بے وقوف بناکر اپنا الو سیدھا کرنے کے لیے اسے تسلی دے کر جھوٹے وعدوئوں سے

پانی کے کنارے پہ کوئی لاش پڑی تھی!! (نایاب حسن)

Bhatkallys Other

معاصردنیاکے اپنی ترقی،انسانیت نوازی اور روشن خیالی کے ہزار دعوے ہےں،عالمی سطح پرقیامِ امن اورقیامِ انصاف کے لیے بڑے بڑے ادارے قائم ہےں،عالمی نظام پر جن عناصر کا کنٹرول ہے،ان کی بارگاہوں سے ہمیشہ ایسے فرامین جاری ہوتے رہتے ہیں،جن میں دنیابھر کے انسانوں کے تئیں ہمدردی جتائی جاتی،مظلوموں کے حق میں آوازبلند کی جاتی اور ناانصافی اور ظلم کے خاتمے کے لیے حلف برداریاں ہوتی ہیں۔ مگر اسی دنیاکی حقیقی صورتِ حال ایسی ہے کہ اگر کوئی حساس طبیعت کاانسان ہے،تواس صورتِ حال کوجان کراس کا جگر لخت لخت ہوجائے اور اُ

شمس الرحمن فاروقی کا اعتراض ۔۔۔ از : اطہر ہاشمی

Bhatkallys Other

آج کل مذاکرات کا موسم ہے، چنانچہ ’’فریقین‘‘ کا لفظ بار بار پڑھنے اور سننے میں آرہا ہے۔ مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلے گا، اس کے بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے لیکن ’’فریقین‘‘ کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے۔ مثلاً یہ پڑھنے اور ٹی وی پر سننے میں آرہا ہے ’’تینوں فریقین‘‘، ’’چاروں فریقین‘‘ یا پھر ’’دونوں فریقین‘‘۔ فریقین کہتے ہی دو فریقوں کو ہیں اور یہ فریق کی جمع ہے، لیکن ایسی جمع نہیں کہ فریقین تین، چار ہوجائیں۔ اگر دو سے زائد ہوں تو بہتر ہے کہ ’’تینوں فریق‘‘ یا ’’چاروں فریق‘‘ کہا اور لکھا جائے۔ یہ بالکل ’’طرفین‘‘