Search results

Search results for ''


عہدیداران  کی تشکیل سے پہلے  گروپ بندی قوم کو بربادی کی طرف دھکیل رہی: مولانا خواجہ معین الدین اکرمی مدنی کا قوم کے نام اہم پیغام

بھٹکل: 14 دسمبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ’’ہماری قوم کو یہ بات معلوم ہونی چاہئے کہ یہاں چند مدت سے سبھوں کو یہ شکایت ہے کہ کسی بھی ادارے ،  جماعت یا کسی بھی جگہ پر کمیٹیوں اور عہدیداران کی تشکیل سے پہلے ہی مشورے کیے جاتے ہیں اور گروپ بندی کرکے خاص گروپ کے ہی افراد کو بر سر اقتدار لانے کی کوشش کی جا

توانگ تصادم: مودی حکومت کا بحث کرانے سے انکار، پارلیمنٹ میں زوردار ہنگامہ، اپوزیشن ارکان کا دونوں ایوانوں سے واک آؤٹ

نئی دہلی: اروناچل پردیش کے توانگ میں ہندوستانی فوج اور چینی فوج کے درمیان جھڑپ کا معاملہ دوسرے دن بھی پارلیمنٹ میں کافی گونجا۔ دوسرے دن بھی اپوزیشن نے ایوان میں ہنگامہ آرائی کی اور اس معاملے پر بحث کا مطالبہ کیا، لیکن حکومت اپوزیشن کی بات سننے کو تیار نہیں تھی جس کے بعد کانگریس سمیت اپوزیشن

’ایک چیز کا ذکر بار بار مت کیجئے!‘ بلقیس بانو معاملہ میں فوری نئی بنچ تشکیل دینے سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گجرات فسادات کی متاثرہ بلقیس بانو کی عرضی کی سماعت کے لیے فوری نئی بنچ تشکیل دینے سے انکار کر دیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور اہل خانہ کے قتل کے 11 مجرموں کو معافی پالیسی کے تحت رواں سال 15 اگست کو جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ ان سبھی کو عمر قی

سائیکل پر بھوپال سے  پورے ہندوستان کا سفر کرنے نکلی آشا مالویہ آج پہنچی بھٹکل: خواتین میں خود اعتمادی پیدا کرنے کا رکھتی ہیں ارادہ

بھٹکل: 13 دسمبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  مدھیہ پردیش کے  بھوپال سے یکم نومبر کو ملک گیر یاترا پر نکلی آشا مالویہ آج بھٹکل پہنچی جہاں  تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ مدھیہ پردیش کے  راج گڑھ ضلع کے چھوٹے سے گاوں ناٹارام کی رہنے والی 24 سالہ آشا مالویہ اس سائیکل یاترا کے

ہندوستانی کرنسی پر لکشمی-گنیش کی تصویر چھاپنے کے مطالبے پر پارلیمنٹ میں حکومت کا اہم بیان

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے حال ہی میں کرنسی نوٹوں پر ہندو دیوی اور دیوتا لکشمی اور گنیش کی تصویر چھاپنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس مطالبے پر حکومت نے پارلیمنٹ میں جواب دیا ہے۔ حکومت نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ اسے ہندوستانی کرنسی نوٹوں پر نامور شخصیات، دیوی دیوتاؤں اور حتیٰ کہ جانو

کرناٹک کے رائچور میں زیکا وائرس کی دستک، 5 سال کی بچی کے متاثر ہونے کی تصدیق، محکمہ صحت الرٹ

کرناٹک  کے رائچور میں زیکا وائرس کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس خبر کے سامنے آتے ہی ایک افرا تفری کا ماحول شروع ہو گیا ہے۔ زیکا وائرس کی تشخیص پانچ سال کی ایک بچی میں ہوئی ہے اور اس کی تصدیق بھی ہو گئی ہے۔ ریاست کے وزیر صحت کے. سدھاکر نے بتایا کہ پانچ سال کی بچی کے زیکا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد

اروناچل پردیش کے توانگ میں ایل اے سی کے پاس ہندوستان اور چین کی فوج میں جھڑپ، دونوں جانب کے فوجی زخمی : ذرائع

نئی دہلی : چین کے فوجی (پی ایل اے ) اپنی اکساوے والی حرکتوں سے باز نہیں آرہے ہیں ۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر سے ایل اے سی کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کی، جس کا ہندوستانی فوج کے بہادر جوانوں نے کرارا جواب دیا ۔ دراصل چین کے فوجیوں نے گزشتہ نو دسمبر کو اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں ایل اے سی کو پار کرن

بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے راجیہ سبھا میں ’وقف ایکٹ‘ کے خلاف اٹھائی آواز، کئی اراضی پر قبضہ کا الزام

بی جے پی رکن پارلیمنٹ ہرناتھ سنگھ یادو نے راجیہ سبھا میں وقف بورڈ کو لے کر کچھ اہم اعتراضات رکھے ہیں۔ انھوں نے الزام عائد کیا ہے کہ وقف بورڈ نے ملک میں کئی مقامات پر ایسی اراضی کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے جو کہ سرکاری ملکیت ہیں۔ اس الزام کے ساتھ ساتھ ہرناتھ سنگھ نے راجیہ سبھا میں مطالبہ کیا ہ

دہلی فساد معاملہ میں قید عمر خالد کو ملی ایک ہفتہ کی ضمانت، بہن کی شادی میں ہوں گے شریک

دہلی فساد 2020 معاملے میں ملزم عمر خالد کو تقریباً 27 ماہ بعد جیل سے باہر نکلنے کی اجازت مل گئی ہے۔ حالانکہ یہ اجازت محض 7 دنوں کے لیے ملی ہے، اور وہ بھی اس لیے کیونکہ ان کی بہن کی شادی ہونے والی ہے۔ دہلی کی ایک عدالت نے پیر کے روز عمر خالد کو 23 دسمبر سے 30 دسمبر تک کے لیے ضمانت پر رِہا ک

افغانستان: کابل میں چینی ہوٹل میں گھسے دہشت گرد، دھماکہ اور گولہ باری کی آوازوں سے دہل اٹھا علاقہ

کابل :12 دسمبر،2022 (ایجنسی)  کابل کے شہر نو علاقہ میں واقع چین کے ایک ہوٹل میں دھماکہ اور گولہ باری کی رپورٹ ملی ہے ۔ وہاں کے شہریوں نے اس کی تصدیق کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق جس چینی ہوٹل پر بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، اس میں کئی چینی شہری پہلے سے موجود تھے اور دہشت گرد خودکش جیکٹ

اقلیتی برادریوں کے لیے مولانا آزاد اسکالرشپ بند کر دی گئی

مرکزی حکومت نے کہا کہ مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ یعنی اقلیتی برادریوں کے طلباء کے لیے اسکالرشپ کو اس تعلیمی سال 2022-23 سے بند کر دیا گیا ہے۔ اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی ایرانی نے لوک سبھا میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ٹی این پرتھاپن کے سوال کے جواب میں اس کا اعلان کیا۔ مو

’مجھے ووٹ دیں ورنہ میں تمہارا کوئی کام نہیں کروں گا‘: کرناٹک ہاسن کے بی جے پی ایم ایل اے نے مسلمان ووٹروں کو دی دھمکی

ہاسن : 12 دسمبر، 2022 (ایجنسی) کرناٹک کے بی جے پی ممبر اسمبلی پریتم گوڑا کی طرف ایک ویڈیو منسوب کی جارہی ہے جس میں وہ مسلم ووٹروں کو دھمکیاں دیتے ہوئے نظر آ رہے ہی اور  یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ان کی طرف منسوب کی جارہی اس ویڈیو میں پریتم گوڑا کو مسلم ووٹروں سے یہ کہتے ہوئے سنا

قائد قوم ڈاکٹر سید خلیل الرحمٰن صاحب کی خدمات کے اعتراف میں دبئی میں منعقد ہوئی اعزازی تقریب: بے لوث خدمات پر نوازا گیا ’افتخار‘ قوم کا خطاب

دبئی: 11 دسمبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی کے گرینڈ مرکیور ہوٹل میں کل سنیچر  شب بھٹکل مسلم خلیج کاؤنسل کی طرف سے ایک تہنیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مشہور و معروف شخصیت قائد قوم ایس ایم ڈاکٹر خلیل  الرحمٰن صاحب کی خدمات کے اعتراف میں ان کی تہنیت کی گئی اور انہیں ’افتخار قوم‘ کے خطاب سے نو

مسلم لڑکیوں کی شادی کی عمر بڑھا کر دیگر مذاہب کے برابر کرنے کا مطالبہ، سپریم کورٹ نے مرکز کو بھیجا نوٹس

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مسلم لڑکیوں کے لیے شادی کی یکساں عمر مقرر کرنے کے لیے قومی کمیشن برائے خواتین (این سی ڈبلیو) کی عرضی پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے مذہب اور پرسنل لاء کا حوالہ دیتے ہوئے نابالغ مسلم لڑکیوں کی شادی پر اعتراض کیا ہے۔ اس نوٹس پر عدالت نے مرکزی حکومت سے چا

ضمنی انتخابات مسلمانوں کو گمراہ کرنے کی سازش: مایاوتی

لکھنؤ: اتر پردیش کی مین پوری لوک سبھا سیٹ اور دو اسمبلی حلقوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کو منصوبہ بند قرار دیتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے کہا کہ غیر متوقع نتائج مسلم کمیونٹی کو گمراہ کرنے کے لئے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اہم اپوزیشن جماعت سماج

کل گوا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا پی ایم مودی کریں گے افتتاح، ’ملک بھر میں عالمی معیار کی ٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کا تیقن

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ہفتہ کو بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی گوا کے دورے کے دوران اتوار کو موپا میں گوا کے دوسرے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔ جملہ 2,870 کروڑ روپے کی لاگت سے بنایا گیا ہوائی اڈہ 5 جنوری سے کام شروع کر دے گا۔ ایک سرکاری ریلیز کے مطابق وزیر اعظم ہفتہ کو

تامل ناڈو میں بارش سے متعلقہ واقعات میں 4 افراد ہلاک، تقریباً 180 مکانات کو پہنچا نقصان

تمل ناڈو میں چار لوگوں کی موت ہو گئی ہے جب سمندری طوفان منڈوس مملہ پورم سے ٹکرایا جس کی وجہ سے چنئی اور ریاست کے ساحلی علاقوں میں شدید بارش ہوئی۔ چیف منسٹر ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کو کہا کہ اب تک چار انسانی اموات، 98 مویشیوں کی موت اور 181 مکانات کو نقصان پہنچانے کی اطلاع ملی ہے۔ دیگر تفصیلات جمع کی ج

سچی باتیں۔۔۔ بچوں کی تربیت۔۔۔ از: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ

[مولانا دریابادی کی ادارت میں سنہ ۱۹۲۵ء تا ۱۹۷۷ئ جاری سچ، صدق، صدق جدید  لکھنؤ کے ادارتی کالم سچی باتیں سے انتخاب ] 1931-04-24 سرسید احمد خاںؔ مرحوم کے بعض عقائد جیسے بھی کچھ رہے ہوں، بہرحال اُن کی ذاتی عظمت سب کو مسلّم ہے، اور اس سے تو کسی کو انکار نہیں، کی قوم میں اُن کی ایک نہایت اہم ونامور شخص