Search results

Search results for ''


Practical tips for Dhul Hijjah days

Bhatkallys Other

Have you missed some of the precious time of the previous Ramadan? Do you feel you could have done more in that blessed month? Are you disappointed with your performance during the last ten days of Ramadan and feel an overwhelming yearning for the spirituality of Laylat Al Qadr? Well, you have another chance! It is out of Allah’s mercy that He bestows upon us blessed times in which rewards are multiplied. These seasons of goodness recur time after time, so that we can recharge our spiritual

The Story of the building of Kaabah in Makkah

Bhatkallys Other

The following hadith by the prophet provides the background of how Makkah and Kaa’ba came into existence. Narrated Ibn ‘Abbâs [On the authority of the Prophet (See Fath Al-Bari, Vol. 7, Page 210)]. “…(Prophet) Ibrâhîm (Abraham) brought her (Hajar) and her son Ismail (Ishmael) while she used to nurse him at her breast, near the Ka‘bah under a tree on the spot of Zamzam, at the highest place in the mosque. During those days there was nobody in Makkah, nor was there any water. So he made them

اردو میں لٹھ بازی (از:اطہر علی ہاشمی)

Bhatkallys Other

خبر لیجیے زباں بگڑی از:اطہر علی ہاشمی چلیے، پہلے اپنے گریبان میں جھانکتے ہیں۔ سنڈے میگزین (4 تا 10 اکتوبر) میں صفحہ 6 پر ایک بڑا دلچسپ مضمون ہے لیکن اس میں زبان و بیان پر پوری توجہ نہیں دی گئی۔ مثلاً ’لٹھ‘ کو مونث لکھا گیا ہے۔ اگر لٹھ مونث ہے تو لاٹھی یقینا مذکر ہوگی۔ لٹھ کو مونث ہی بنانا تھا تو ’’لٹھیا‘ لکھ دیا ہوتا۔ مزید وضاحت کی گئی ہے کہ جس (لٹھ) کے ٹاپ پر گھنگرو اور پیتل کی گھنٹیاں‘‘۔ عدالتِ عظمیٰ کی طرف سے نفاذِ اردو کے حکم کے بعد ’’ٹاپ‘‘ کا استعمال توہین عدالت کے مترادف ہے، وزیراعظم ک

جوبات کی خدا کی قسم لاجواب کی:ازحفیظ نعمانی

Bhatkallys Other

 از:حفیظ نعمانی دہلی اردو اکادمی کے متعلق گذشتہ برسوں میں جب بھی کوئی خبر آئی ہے اس نے یہ ثابت کیا ہے کہ بیٹی اپنی ماں سے بہت چھوٹی ہونے کے باوجود قابل تعریف اور قابل قدر ہے۔اترپردیش کی اسمبلی کی سیٹیں ۴۲۵؍ہیں جوکہ دہلی اسمبلی سے چھ گنا زیادہ ہیں لیکن اس کی اردو اکادمی کو یہ فخر حاصل ہے کہ جس اترپردیش میں سب سے پہلے اردواکادمی کی ولادت ہوئی تھی، اب سے دس سال پہلے کہیں یہ پڑھا تھا کہ دہلی اردو اکادمی کا بجٹ تین کروڑہے جبکہ اترپردیش اردو اکادمی کا بجٹ اسوقت ۷۵؍لاکھ تھا۔ محترمہ شیلا دکشت ک

سلیم احمد زخمیؔ بالودوی مرحوم چھتیس گڑھ کاایک باکمال اُستاد شاعر

Bhatkallys Other

از:عزیز بلگامی۔۔۔09900222551 میڈیا اور خصوصاً انٹرنیٹ کے بر سرِ کار آنے کے بعد اُردو کو جو فروغ حاصل ہوا ، وہ ناقابلِ فراموش ہے۔ذرائع ابلاغ کے اِن نیے اور منفرد مظاہر کے نمودار ہونے کے بعد اُردو شعرو سخن کو بھی عالمی سطح پر فروغ حاصل ہوا ہے،جو فی الحقیقت حیرت انگیز ہے۔لیکن صورتحال کا تاریک پہلو یہ بھی ہے کہ متشاعروں کی بھرمارہوگئی ہے اور شعر و سخن کی وقعت کو شدید نقصان اُٹھانا پڑ رہا ہے۔ کئی باصلاحیت شعراء پس منظر میں چلے گیے ہیں اور داد و دہش کے خواہشمندوں کی دُکان خوب چل پڑ ی ہے۔ اِس کے باوجو

آرایس ایس۔۔۔۔۔۔۔اکیسویں صدی کے بھارت کاالمیہ عبدالرافع رسول

Bhatkallys Other

جو قوم ایک طویل عرصے سے آگ اورخوںکادریاعبورکررہی ہے اورجسے گذشتہ اڑھائی برسوں سے مسلسل ریاستی دہشت گردی اور وردی پوشوں کے تشددکاسامناہے،اسے آرایس ایس دھمکیاں مرعوب نہیں کرسکتی ہیں۔اہل کشمیرپہلے ہی سے اس امرسے پوری طرح باخبرہیں کہ راشٹریہ سوئم سیوک سنگ یاآر ایس ایس’’ یرقانی عناصر‘‘ کاناپاک مشن کشمیر جن سنگھی سوچ کاآئینہ دارہے ۔ ریاست کی غالب اکثریت کے حوالے سے زعفرانی بریگیڈ آگ سے کھیلنے کی کوشش کررہاہے ۔لیکن کشمیری عوام گزشتہ 68سال سے اس جیسی صورت حال کا سامنا کررہے ہیں اور ریاستی عوام کے لئے

یہ وقت کا تقاضہ ہے (شکیل رشید)

Bhatkallys Other

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ’دین دستور بچائو تحریک‘ شروع ہوگئی ہے۔ اس تحریک کی ہر سطح پر حمایت کی جانی چاہئے۔ حمایت آج کے اس ’یرقانی‘ دور میں مزید ضروری ہوگئی ہے۔ ’راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے سارے ملک پر اپناتسلط قائم کرنے کے لیے ہر محاذ سے لڑائی شروع کردی ہے۔ کبھی وہ اقلیتوں بالخصوص مسلم اقلیت کو فرقہ وارانہ تشدد کی وارداتوں سے ڈارتی ہے، کبھی پولس کی خاکی وردی کا خوف اس کے دلوں پر بٹھاتی ہے اور کبھی اسے بے وقوف بناکر اپنا الو سیدھا کرنے کے لیے اسے تسلی دے کر جھوٹے وعدوئوں سے

پانی کے کنارے پہ کوئی لاش پڑی تھی!! (نایاب حسن)

Bhatkallys Other

معاصردنیاکے اپنی ترقی،انسانیت نوازی اور روشن خیالی کے ہزار دعوے ہےں،عالمی سطح پرقیامِ امن اورقیامِ انصاف کے لیے بڑے بڑے ادارے قائم ہےں،عالمی نظام پر جن عناصر کا کنٹرول ہے،ان کی بارگاہوں سے ہمیشہ ایسے فرامین جاری ہوتے رہتے ہیں،جن میں دنیابھر کے انسانوں کے تئیں ہمدردی جتائی جاتی،مظلوموں کے حق میں آوازبلند کی جاتی اور ناانصافی اور ظلم کے خاتمے کے لیے حلف برداریاں ہوتی ہیں۔ مگر اسی دنیاکی حقیقی صورتِ حال ایسی ہے کہ اگر کوئی حساس طبیعت کاانسان ہے،تواس صورتِ حال کوجان کراس کا جگر لخت لخت ہوجائے اور اُ

شمس الرحمن فاروقی کا اعتراض ۔۔۔ از : اطہر ہاشمی

Bhatkallys Other

آج کل مذاکرات کا موسم ہے، چنانچہ ’’فریقین‘‘ کا لفظ بار بار پڑھنے اور سننے میں آرہا ہے۔ مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلے گا، اس کے بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے لیکن ’’فریقین‘‘ کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے۔ مثلاً یہ پڑھنے اور ٹی وی پر سننے میں آرہا ہے ’’تینوں فریقین‘‘، ’’چاروں فریقین‘‘ یا پھر ’’دونوں فریقین‘‘۔ فریقین کہتے ہی دو فریقوں کو ہیں اور یہ فریق کی جمع ہے، لیکن ایسی جمع نہیں کہ فریقین تین، چار ہوجائیں۔ اگر دو سے زائد ہوں تو بہتر ہے کہ ’’تینوں فریق‘‘ یا ’’چاروں فریق‘‘ کہا اور لکھا جائے۔ یہ بالکل ’’طرفین‘‘

How to Develop an Entrepreneurial Mindset

Bhatkallys Other

[Being Your Own Boss – Part 1] How to Develop an Entrepreneurial Mindset This is Part 1 of UmmahHub’s series on Being Your Own Boss that reveals the 10 keys to help you become a successful entrepreneur and be the best you can be in business and in life, In sha Allah. To be an entrepreneur and be involved in business consists of exerting significant effort and hard work, which is highly encouraged in Islam; as the Prophet  said: “No doubt, it is better for a person to take a rope and p

How to Perform the Rituals of Hajj and Umrah

Bhatkallys Other

by Shaikh Muhammad As-Salih Al-Uthaimeen  In The Name of Allah, Most Gracious, Most Merciful     Preface Praise be to Allah, Lord of the Universe. May peace and blessings be upon Muhammad, the last of the prophets and messengers, and upon his family and esteemed companions. Hajj is one of the best forms of worship and is one of the most sublime deeds because it is one of the pillars of Islam that Allah sent Muhammad(may the peace and blessings of Allah be

قبول ہے ۔۔۔ )از:۔مدثر احمد۔شیموگہ(

Bhatkallys Other

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے من کی بات پروگرام میں مسلمانوں کو حقیقی اسلام کی شکل پیش کرنے کی تجویز دی ہے اور انہوں نے اسلام میں صوفیانہ روایتوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہی اسلام کا اصلی نظریہ ہے ۔ پچھلے دنوں صوفی روایت کے دانشوروں نے ان سے ملاقات کی تھی شاید اسی کے تناظر میں نریندر مودی نے اپنے سنگھی ایجنڈوں کو پیش کرنے کے لئے صوفی ازم کی تعریف کی ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو شاید اس بات کو جانتے ہوئے بھی انجان بن رہے ہونگے کہ ہندوستانی مسلمانوں نے ہمیشہ اسلا می احکامات کے تحت اپنے وط

نتیش کمار کی دہری پالیسی (از:مفتی عامر مظہری)

Bhatkallys Other

جو لوگ بچوں کو اچھی تعلیم دیتے ہیں ان کی عزت کرو۔ ماں باپ تمہیں پیدا کرتے ہیں لیکن استاد تمہیں اچھی زندگی گزارنے کا فن سکھاتے ہیں۔" (ارسطو) "ایک عام استاد تمہیں چیزوں کے بارے میں صرف بتاتا ہے، ایک اچھا استاد اس کی وضاحت کرتا ہے، ایک اعلیٰ درجہ کا استاد عملی طور پر کرکے دکھاتا ہے، جبکہ ایک بہترین استاد طالب علموں میں تحریک پیدا کرتا ہے"۔ (ولیم آرتھر وارڈ) اساتذہ کی عظمت کے بارے میں دنیا بھر کی زبانوں میں بے شمار اقوال موجود ہیں اور مہذب معاشروں میں انہیں قدر و منزلت کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔ تر

Habits most successful people have in common

Bhatkallys Other

Here are the habits most successful people have in common. 1. They have a definite purpose. "The majority of people in this world could be very successful if they would just make up their minds how much success they want and on what terms they want to evaluate success," Hill writes. 2. They know their motives. Becoming a consultant at a big firm after two years at a top business school is a great goal for some people, but it means nearly nothing if the motive is simply that it's a we

ملک کو سدھارنا ہے تو پولیس کو سدھار دیجئے (از:حفیظ نعمانی)

Bhatkallys Other

 از:حفیظ نعمانی اُناؤ میں زہریلی شراب سے مرنے، بیمار ہونے اور پولیس کے ہاتھ پاؤں پھولنے کی خبریں تو ایسی ہی ہیں جیسی ہر حادثہ کے بعد ہوا کرتی ہیں۔ دوسرے اور تیسرے دن آبکاری محکمہ اور پولیس کی جگہ جگہ چھاپے مارنے اور شراب برآمد کرنے کی اور ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کی خبریں بھی ایسی ہی ہیں جیسی ہر حادثہ کے بعد ہوا کرتی ہیں۔ اُناؤ میں اس سے پہلے بھی ایسا ہی حادثہ ہوچکا ہے اور اُناؤ کیا ملک کے ہر شہر میں ایسے حادثے ہوتے رہتے ہیں۔ یہ ایسے ہی حادثے ہیں جیسے بم بناتے ہوئے کوئی بم غلطی سے پھٹ جا

مکتبۂ فکر اور تقرری--- از : اطہر ہاشمی

Bhatkallys Other

صورتِ حال کچھ یوں ہے کہ ’’نہ تم باز آؤ، نہ ہم باز آئیں‘‘۔ ہم عوام کو مرد بنانے پر تلے ہوئے ہیں لیکن یہ جو برقی ذرائع ابلاغ ہیں، یہ ہمارے مقابلے پر ڈٹے ہوئے اور عوام کو ’’مونث‘‘ ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ یہ ذرائع ابلاغ برق رفتار بھی ہیں اور چوبیس گھنٹے غلطی کا ابلاغ کرتے رہتے ہیں۔ سمع و بصر دونوں طرف سے حملہ آور ہیں۔ اس پر مستزاد جو سیاستدان ٹی وی چینلوں پر جلوہ فرما ہوتے ہیں وہ بھی عوام کو مونث ہی کہتے ہیں۔ حال یہ ہوگیا ہے کہ خود ہمارے بچے بھی یہی بولنے لگے ہیں کہ ’’عوام کچھ کرتی ہی نہیں‘‘۔

مودی کا گجرات کیوں جل رہا ہے؟ (از: سہیل حلیم)

Bhatkallys Other

دو مہینے پہلے تک کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے خود ان کی اپنی ریاست گجرات سے ایک بڑا چیلنج کھڑا ہوسکتا ہے اور بغاوت کا پرچم بلند کرنے والا ایک اکیس سال کا نوجوان ہوگا۔ گجرات کی سڑکوں پر 13 سال کے بعد تباہ کاری کے ایسے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ سینکڑوں بسیں نذر آتش کی جاچکی ہے، جگہ جگہ سے آگ زنی کے واقعات کی اطلاعات ہیں، تشدد میں کم سے کم نو لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ اور اس مرتبہ سڑکوں پر ا ترنے والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہمیشہ سے بی جے پی اور نریندر مودی کی مضبوطی

What to pack for Hajj

Bhatkallys Other

In less than a month, millions of Muslims will be assembling to fulfill one of the five fundamental pillars of their faith: the hajj. It is the largest annual gathering of people that has continued to take place across centuries, and draws people from every corner of the earth, as Allah  states in the Qur’an: “And proclaim to mankind the Hajj (pilgrimage). They will come to you on foot and on every lean camel, they will come from every deep and distant (wide) mountain highway (to perform Hajj