Search results

Search results for ''


ملک بھر کی پولیس کی ہوگی ایک ہی وردی؟ وزیر اعظم مودی نے پیش کیا 'ون نیشن ون یونیفارم' کا آئیڈیا

سورج کنڈ : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو پولیس کیلئے 'ون نیشن، ون یونیفارم' کا خیال پیش کیا اور کہا کہ یہ ان کی طرف سے صرف ایک خیال ہے اور وہ اس کو ریاستوں پر تھوپنے کی کوشش نہیں کررہے ہیں ۔ یہاں منعقدہ ریاستوں کے وزرائے داخلہ کے دو روزہ چنتن شیور کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر

کرناٹک کے مڈکیرے میں سامنے آئے افریکن سوائن فلو کے معاملات تو کیرالہ میں بڑھا برڈ فلو کا خطرہ: مرکزی سرکار نے بھیجی ٹیم

بینگلورو: 27 اکتوبر،2022 (ذرائع)  کیرالہ میں ایوین انفلوئنزا کے بڑھتے معاملات کے درمیان مرکزی وزارت صحت نے احتیاط بڑھا دی ہے ۔ مرکزی وزارت کی طرف سے جمعرات کو ایوین فلو سے وابستہ معاملات کی جانچ کیلئے سات رکنی ایک ٹیم کو کیرالہ بھیجا گیا ہے ۔ یہ ٹیم جانچ کی اپنی رپورٹ مرکزی وزارت صحت کو سونپے گی اور

Tension intensifies in Shivamogga, Eshwarappa accused of stoking communal fire

Shivamogga, Oct 27 (IANS): Communal tension in Shivamogga escalated as politicians indulged in war of words over a spate of violence in the district. JD(S) State President C.M Ibrahim accused the BJP MLA and former minister K.S. Eshwarappa of stoking the communal fire in Shivamogga. "Eshwarapp

67 سالوں سے ایک بھی دن نہیں نہایا تھا 'دنیا کا سب سے گندہ شخص!'، پہلی مرتبہ نہانے کے بعد ہوگئی موت

اکثر لوگ ٹھنڈ کے دنوں میں نہانا چھوڑ دیتے ہیں ۔ بچوں سے لے کر کئی بڑوں کو بھی نہانے کا دل نہیں کرتا ہے اور جب ٹھنڈ کے دونوں میں انہیں یہ موقع آسانی سے مل جاتا ہے تو وہ نہانا ہی ملتوی کردیتے ہیں ، مگر کچھ لوگ تو سردی ہو یا گرمی ، کبھی نہیں نہاتے ۔ پھر ایسے لوگوں کو اپنے جسم کی فکر بھی نہیں ہوتی ہے ۔

مہسا امینی کی موت کے بعد 40ویں دن سڑکوں پر اترے ہزاروں مظاہرین، پولیس اہلکار کے ساتھ ہوئی جھڑپ

تہران۔ ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مہسا امینی کی موت کے 40 دن مکمل ہونے پر ہزاروں لوگ ان کے آبائی شہر ساکگے میں جمع ہوئے جہاں لوگوں نے انہیں مہسا امینی کی قبر کے قریب یاد کیا، اس دوران لوگوں کی پولیس فورسز سے جھڑپیں بھی ہوئیں۔ کئی جھڑپوں کے بعد سکیورٹی وجوہات

کوئبتمورکاربلاسٹ کیس میں مقتول کارشتہ دار گرفتار، کیس کےسلسلے میں اب تک چھ افراد زیرحراست

کوئبتمور میں 23 اکتوبر کو ہونے والے کار دھماکے کی تحقیقات کرنے والی تامل ناڈو پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم نے ایک اور شخص کو گرفتار کیا ہے جس کے بعد گرفتار ہونے والوں کی کل تعداد چھ ہو گئی ہے۔ چھٹا گرفتار افضل خان کے نام سے ہوا وہ جمیشہ مبین کا رشتہ دار ہے، جو کار دھماکے میں جاں بحق ہوئی۔ تفتیش کاروں ک

وقفہ کے بعد ’بھارت جوڑو یاترا‘ پھر شروع، راہل گاندھی سمیت دیگر یاتریوں نے تلنگانہ کے نارائن پیٹ سے شروع کیا سفر

حیدرآباد: انڈین نیشنل کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کا تلنگانہ مرحلہ تین روزہ وقفہ کے بعد جمعرات کو نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل سے دوبارہ شروع ہو گیا۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور دیگر بھارت یاتریوں کی یاترا کے تلنگانہ مرحلہ کا یہ دوسرا دن ہے۔ نئی دہلی سے لوٹنے کے بعد

بڑی خبر: تین دفعات میں اعظم خان قصوروار قرار، سنائی گئی تین سال کی سزا

رامپور : سماجوادی پارٹی کے قداور لیڈر اور رامپور سے ممبر اسمبلی اعظم خان کی سیاسی اننگز کیلئے 27 اکتوبر کا دن انتہائی اہم رہا ۔ رامپور کی ایم پی ۔ ایم ایل اے کورٹ نے اعظم خان کو آئی پی سی کی تین دفعات کے تحت قصوروار قراردیا ۔ کورٹ نے دونوں فریقوں کو سننے کے بعد اعظم خان کو تین سال کی سزا سنائی ہے ۔

ابوظہبی میں بغیر پاسپورٹ پھنسے ہوئے ہیں 100 پنجابی ورکر، پریشان گھر والوں نے وزیر خارجہ سے مانگی مدد

ابوظہبی میں کم از کم 100 پنجابی مہاجر بغیر پاسپورٹ کے پھنسے ہوئے ہیں اور اپنی حفاظت و جلد از جلد نکلنے کے لیے حکومت ہند سے مدد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پھنسے ہوئے لوگوں کے رشتہ دار اور خیر خواہ پریشان ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک نجی کمپنی میں کام کرتے تھے جنھیں ملازمت سے

مسلم اکثریتی ملک انڈونیشیا کی کرنسی پر ’گنیش جی‘ کی تصویر کیوں؟ آخر کیا ہے اس کی حقیقت؟

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہندوستانی کرنسی پر مہاتما گاندھی کی تصویر کے ساتھ ہی لکشمی-گنیش کی تصویر چھاپنے کا مطالبہ کر ایک نیا تنازعہ شروع کر دیا ہے۔ ان کے اس مطالبہ پر سیاسی لیڈران کا رد عمل بھی تیزی کے ساتھ سامنے آ رہا ہے۔ اس درمیان کئی لوگوں کے ذہن میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کی

امبیڈکر کے بنائے ہوئے آئین کی حفاظت کرنا ہم سب کا فرض: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے

اب کانگریس میں ملکارجن کھڑگے کا دور باقائدہ شروع ہو گیا ہے۔ جیت کے بعد ملکارجن کھڑگے نے سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پارٹی کے تمام بڑے رہنماؤں کی موجودگی میں چارج سنبھالا۔ صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ملکارجن کھڑگے نے کانگریس صدر کے طور پر پہلی بار رہنماؤں سے خطاب کیا۔ جس میں انھوں نے انھی

شیموگہ میں دوافراد پر مبینہ حملے کے بعد تین افراد پولس حراست میں: ایس پی نے دی حالات قابو میں ہونے کی جانکاری

شیموگہ : 26 اکتوبر، 2022 (ایجنسی) کرناٹک کے ضلع شیموگہ میں پیر کی رات الگ الگ واقعات میں دو لوگوں پر مبینہ طور پر حملہ کرنے کے بعد کشیدگی پھیل گئی تھی جس کے بعد علاقہ کے لوگوں میں غم و غصہ دیکھا گیا تھا۔ متاثرین میں سے ایک پرکاش نے دعویٰ کیا کہ حملہ آوروں نے آر ایس ایس مخالف نعرے لگائے اور ہندوتوا ک

‘Leave Ukraine by all available means’: India to its citizens

India on Tuesday issued its second advisory in a week asking its citizens to “leave Ukraine by all available means”. In the previous advisory, issued on October 19, New Delhi had warned its citizens against travelling to Ukraine and asked students who returned to the country to leave in view of t

Bharat Jodo Yatra attempted to give new direction to country’s politics: DKS

Bengaluru, Oct 25: KPCC Chief D K Shivakumar said the former Congress president Rahul Gandhi’s Bharat Jodo Yatra in Karnataka received tremendous public support and turned out to be an unprecedented success with people from sections, youth, women and farmers positively responding. Addressing a ne

بھٹکل میں بھی دکھا آج جزوی سور ج گرہن کا منظر: جمعہ مساجد میں ادا کی گئی سورج گرہن کی نماز

بھٹکل: 25 اکتوبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) رواں سال کے دوسرے جزوی سورج گرہن کا  نمونہ آج بھٹکل میں بھی آسمان پر دیکھنے کو ملا جس کے مناظر کیمرے کی آنکھوں نے قید کر لیے۔ بھٹکل میں آج قریب 05:15 بجے سورج کو گرہن لگا اور قریب آدھے گھنٹے تک رہا۔ اس دوران بھٹکل کی تمام جمعہ مساجد میں صلاۃ الکسوف (سورج گ

واٹس ایپ بحران: 120 منٹ تک 8 ارب پیغامات بھیجے یا وصول نہیں کیے جا سکے، کروڑوں روپے کا بھی نقصان!

نئی دہلی: سماجی رابطوں کی اہم ایپلی کیشن واٹس ایپ نے منگل کے روز دوپہر 12.30 بجے اچانک کام کرنا بند کر دیا۔ اس دوران نہ پیغامات بھیجے جا رہے تھے اور نہ ہی وصول کئے جا رہے تھے۔ گروپ میسیج بھی وصول نہیں ہو پا رہے تھے اور پیمنٹ سروس نے بھی کام کرنا بند کر دیا۔ واٹس ایپ کا یہ بحران صرف ہندوستا

رشی سنک بنے ہند نژاد پہلے برطانوی وزیر اعظم، پینی مورڈنٹ نے واپس لیا نام

لندن: 24 اکتوبر، 2022 (ایجنسی) رشی سنک پیر کو کنزرویٹیو پارٹی کے لیڈر کے طور پر منتخب کرلئے گئے ۔ اس طرح وہ یونائٹیڈ کنگڈم کے وزیر اعظم بننے والے ہندوستانی نژاد پہلے ممبر پارلیمنٹ بن گئے ہیں ۔ سنک کی 190 سے زیادہ ممبران پارلیمنٹ نے حمایت کی ۔ وہیں ان کی حریف پینی مورڈنٹ 100 ممبران کی ضروری حمایت حاص

پربھو لنگا نے اتر کینرا کے نئے ڈپٹی کمشنر کا لیا چارج: عوام کو دی دیوالی کی مبارکباد

کاروار: 24 اکتوبر، 2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا کے سابق ڈپٹی کمشنر ملئی مہیلن کا بینگلور تبادلہ ہونے کے بعد ان کی جگہ پر 2013 بیچ کے آئی ایس افسر پربھو لنگا کولکٹّی کو مقرر کیا گیا تھا ۔ انہوں نے آج دوپہر بعد ضلع ہیڈ کوارٹر  کاروار دفتر پہنچ کرعہدے کا چارج لیا اور  سوشیل میڈیا پر ایک پوسٹ کرت