Search results

Search results for ''


مسلمانوں کی آبادی پر RSSکی آہ وزاری

Bhatkallys Other

بہار کے حالیہ انتخابات کے موقع پر زعفرانی تحریکات نے ملک میں فرقہ پرستی کو ہوا دینے اور ماحول کو مکدر کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھی ۔ ہندوستان میں آبادی کے موضوع پر RSSکی قومی سطح کی ایک مٹنگ 29تا 31اکتوبر 2015کو نئی دہلی میں منعقد ہوئی ، اس اجلاس میں جن مسئلہ کو مرکزی حیثیت بنایا گیا وہ مسلمانوں کی ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی تھا ، دوماہ میں مسلمانوں کی آبادی پر دوسری میٹنگ تھی تاسیس راشٹریہ سویک سنگھ سے یہ مسئلہ ان کے ایجنڈہ میں سر فہرست ہے RSSغیر اہم باتوں کو مسئلہ بنا کر تنازعات کو اپنے ڈھا

(از؛ ناظم الدین)سعودی عرب کی کمزور سیاسی حکمت عملی عالم اسلام کے لئے مسئلہ

Bhatkallys Other

سعودیہ عربیہ کے شاہ سلمان نے ایک پریس کانفرنس میں ایران کو اہم مشورہ دیا کہ وہ تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی کو جنگ میں جھوکنے کے بجائے ترقیاتی کاموں میں سرمایہ کاری کرے یہ ایک دانشمندانہ مشورہ ہے لیکن یہاں ہما رے جو غور طلب بات ہے وہ یہ کہ کیا مشرق وسطیٰ میں یہ اچانک خوفناک تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں ، دراصل یہ استعماری وعالمی طاقتوں کا سوچا سمجھا گہرا منصوبہ ہے جو کئی دہوں سے جاری اور وبہ عمل ہے ۔ سعودی عرب کو عالم اسلام میں ایک قائدانہ حیثیت حاصل ہے ، مسلمانان عالم کو سعودیہ عرب ، حرمین شریفین کی

نوجوانوں کی ذہنی صحت میں سوشل میڈیا کا کردار

Bhatkallys Other

سماجی روابط کی ویب سائٹس نے جہاں فاصلوں کے احساس کو کم کر دیا ہے وہیں اس کے وسیع منفی اثرات سے بچے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ اس حوالے سے شائع ہونے والی ایک تازہ ترین رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پر زیادہ وقت گزارنے والے بچوں کی جذباتی اور سماجی نشو و نما میں تاخیر ہو سکتی ہے، کیونکہ وہ زیادہ وقت مجازی دنیا میں گزارتے ہیں۔ برطانیہ کے قومی شماریات کے دفتر سے منگل کو جاری ہونے والی رپورٹ 'بچوں کی فلاح و بہبود 2015 ' میں ماہرین نے واضح کیا ہے کہ بچوں کے بیمار ذہنی صحت کا ان کی مجموعی صح

شرم تم کو مگر نہیں آتی (از:مظفراحسن رحمانی)

Bhatkallys Other

ملک عزیز ہندوستان اس وقت جس دہانے پر کھڑا ہے وہ ایک بڑے المیہ سے کم نہیں ہے …تیز سیاسی سورج کی تپش میں انسانیت تھک چکی ہے اور اسے باوجودکوشش کے کوئی ایسی جائے پناہ نہیں مل پارہی ہے جہاں ںسستا سکے ، اور تھکا دینے والی ا س مدت کی عمر صرف 17/ ماہ ہے سب کا ساتھ سب کاوکاس کا نعرہ دینے والا اس ملک کا وزیر اعظم اپنی چکنی چپڑی باتوں کے سہارے اوج ثریا کے چھونے کا خواب اپنی آنکھوں میں سجائے بدمست ہاتھی کی طرح دنیا کی سیرمیں مشغول ہے , انہیں کہی ہوئی اپنی یہ بات خوب یاد ہے کہ "اب کے اچھے دن آئیں گے ,,اور

نقص ِامن یا نقضِ امن(اطہر علی ہاشمی )

Bhatkallys Other

خبر لیجیے زباں بگڑی اطہر علی ہاشمی عدالتِ عظمیٰ کے حکم پر آئین کے مطابق قومی زبان اردو کو اس کا جائز مقام دینے کی کوششیں شروع ہوگئی ہیں۔ 1973ء کے آئین میں اردو کو سرکاری زبان بنانے کے لیے غالباً 10 سال کی مدت طے ہوئی تھی۔ ایسے کئی دس سال گزر گئے۔ لیکن اب عدالت نے نہ صرف حکم جاری کیا ہے بلکہ نئے منصفِ اعلیٰ نے اپنا حلف بھی اردو میں لیا ہے۔ سرکاری سطح پر قومی زبان اردو کی جب اہمیت مسلّم ہوجائے گی تو اردو بولنے، لکھنے میں بھی بہتری آئے گی۔ چین سے تعلقات کے پیش نظر چینی زبان سکھانے کا سرکاری اہت

9 Tips to Get Your Kids Off Their Gadgets

Bhatkallys Other

Are you worried that your child spends more time on their devices than with you? Do you think they’re obsessed with their (or your) smartphones: your little one’s watching YouTube cartoons or playing games non-stop, and the older one is looking at it every few minutes, texting friends all the time, checking to see how many “likes” they’ve got after they’ve posted on social media, refusing to put their phones to one side round the dinner table? Well, I share your concerns – and so do many other p

How to Be Productive Without Getting Stressed Out

Bhatkallys Other

We all try to avoid the dreaded “S” word, but sometimes it just creeps up on us and our loved ones. Yes, we all want to lead productive lives and accomplish many honorable things, but we do not want to develop high blood pressure, sleep problems, or reduced immunity in the process. We all know from all the medical research that has been done that stress can do all of that and more.So how do we strike a balance? Is there even such a thing as balance anymore? Here are my thoughts on how t

گائے کا گوشت(از:محمد نجیب قاسم)

Bhatkallys Other

محمد نجیب قاسم گائے کے گوشت کے متعلق ایک صاحب کا بیان اخبار میں پڑھا ،جس میں موصوف نے کہا کہ حضور اکرم ﷺ گائے ذبیحہ کے خلاف تھے۔ حالانکہ پوری امت مسلمہ قرآن وحدیث کی روشنی میں گائے کے گوشت کے حلال ہونے پر متفق ہے۔ یقیناًمسلمانوں کے لئے عید الاضحی کے موقع پر گائے ہی ذبح کرنا یا عام حالات میں گائے کا گوشت کھانا فرض یا واجب نہیں ہے،لیکن یہ کہنا کہ حضور اکرمﷺ گائے ذبح کرنے کے خلاف تھے، قرآن وحدیث سے عدم واقفیت کی علامت ہے۔ موصوف نے جس قول کا سہارا لیا ہے وہ جمہور محدثین کے مطابق منکر ہے اور قابل

(از: نجیب قاسمی )انبیاء ورسل کے سردار اور سب سے افضل بشر کی قیمتی زندگی کا بڑا وقت نماز میں گزرا

Bhatkallys Other

قرآن وحدیث کی روشنی میں امت مسلمہ متفق ہے کہ تمام ابنیاء ورسل کے سردار، کائنات میں سب سے افضل واعلیٰ بشر اور قیامت تک آنے والے تمام انس وجن کے نبی حضور ا کرم ﷺ کی نبوت کے بعد کی زندگی کا وافر حصہ نماز میں گزرا ۔ اللہ تعالیٰ نے خود قرآن کریم ( سورۃ المزمل) میں بیان کیا ہے کہ نبی دو تہائی رات یا کبھی آدھی رات یا کبھی ایک تہائی رات روزانہ نماز تہجد پڑھا کرتے تھے۔ ساری انسانیت کے نبی حضور اکرم ﷺ کا نماز کے ساتھ جو گہرا تعلق تھا اور نمازمیں جو آپ ﷺ کی حالت اور کیفیت ہوا کرتی تھی، اُس کا اندازہ سیرت ک

تاریخ ساز فیصلہ پر الہ آباد کے مسلمانوں کو مبارک باد(از:حفیظ نعمانی)

Bhatkallys Other

شاید محرم کی چوتھی تاریخ تھی جب ٹی وی پر ایک خبرسنی کہ الہ آباد کے عزداروں نے فیصلہ کیا ہے کہ ایک ہی تاریخ میں دسہرہ کا وہ جلوس جس میں ڈیڑھ لاکھ آدمی ہوتے ہیں اوراورعاشوروں کا وہ جلوس جس میں دولاکھ عزادار ہوتے ہیں ۔ ایک ہی وقت اور ایک ہی راستے سے اگر نکالے گئے تو شرپسند نہ جانے کیا کچھ کرڈالیں؟اس لئے ہم اس سال عاشورہ کا جلو س نہیں نکالیں گے۔ بزرگ ہندولیڈروں نے اس رواداری ایثار اور قربانی پر اپنے مسلمان بھائیوں کو دل سے مبارک باددی ۔ جولوگ اسے جانتے ہیں وہی سمجھ سکتے ہیں کہ الہ آباد کے مسلمانو

مولاناسید نظام الدین-----اخلاصِ دینیہ کا عملی نمونہ

Bhatkallys Other

شاہ عمران حسن،نئی دہلی 17اکتوبر2015ء کا دن میرے مصروف ترین دنوں میں سے ایک تھا،حتیٰ کہ مجھے اپنے موبائل کے میسجز(Messages) کو دیکھنے کی بھی فرصت نہیں ملی ۔جب میں نے رات کے نوبجے اپنے موبائل کا واٹس اپ(WhatsApp) چیک کیاتو سب سے پہلے اپنے ساتھی برادرم مولانا محمد شارب ضیاء رحمانی کے میسج پر نگاہ پڑی جہاں یہ خبردرج تھی کہ امارت شرعیہ کے امیرشریعت مولاناسید نظام الدین کا انتقال بعد نماز مغرب ہوگیا ۔اناللہ وانا الیہ راجعون ! اس خبر سے مجھے اچانک جھٹکالگا اور امیر شریعت مولانا سید نظام الدین کی زن

کوئی جھوٹ بول دے کوئی منھ چرالے(از:حفیظ نعمانی)

Bhatkallys Other

از:حفیظ نعمانی کئی دن پہلے دیکھا کہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت صاحب پریس سے مخاطب ہیں۔ عمر کی وجہ سے اب ان کی آواز میں کھنک نہیں رہی ہے اور عمر کی ہی وجہ سے ہمارے کان بھی سنتے سنتے تھک گئے ہیں۔ اس لئے ٹوٹے پھوٹے الفاظ تو سنے اور یہ بھی انداز ہوگیا کہ وہ گائے کے سلسلہ میں کوئی بات کہہ رہے ہیں مگر یہ معلوم نہ ہوسکا کہ کیا کہا؟ عمر میں پہلی بار شاید ایسا ہوا کہ اخبارات نے دو دن مسلسل چھٹی کردی اور جب اخبارات آئے تو یہ خبر چھپی نہیں یا ہمیں نظر نہیں آئی۔ آج اتفاق سے سامنے ہے۔ بھاگوت صاحب ن

دنیا میں آنے والے خوفناک زلزلوں کی تباہی تاریخ کے آئینے میں

Bhatkallys Other

قدرتی آفات سے دنیا میں ہمیشہ ہولناک تباہی آتی رہی ہے جس سے لاکھوں لوگ لقمہ اجل بنتے رہے ہیں لیکن ان آفات میں خوفناک زلزلوں سے بڑے پیمانے پر تباہی نے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دیں اور چند لمحوں میں لاکھوں لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور شاید ہی دنیا کا کوئی خطہ اس تباہی سے متاثر ہوئے بغیر رہا ہوگا۔ 1908 اٹلی میں: 28 دسمبر 1908 میں اٹلی کے علاقے میسینا میں ہونے والے تباہ کن زلزلے سے ایک لاکھ سے زائد افراد جاں بحق ہوئے جب کہ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی۔ ایک سروے کے مطابق اس زلزلے

نیبر ہڈ میں والد صاحب قبلہ : اطہر علی ہاشمی

Bhatkallys Other

 خبر لیجئے زباں بگڑی اطہر علی ہاشمی ایک اچھے کالم نگار نے، جن کو عربی پر بھی عبور ہے اور فارسی کی شد، بد بھی…… اپنے کالم میں انکسار کا اظہار کرتے ہوئے ’’ہیچ مند‘‘ لکھا۔ ضرورت مند، خواہش مند وغیرہ تو سنا تھا، ہیچ مند نیا لفظ تھا۔ احتیاطاً لغت میں بھی تلاش کیا کہ شاید ایسا کوئی لفظ ہو۔ یہ دراصل ’’ہیچ مداں‘‘ ہے یعنی کچھ نہ جاننے والا۔ بطور عاجزی و انکساری اپنے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ صرف ’ہیچ‘ کا مطلب ہے: معدوم، جس کا وجود نہ ہو۔ ’ہ‘ زیر اور زبر دونوں کے ساتھ صحیح ہے، مثلاً یہ شعر: کمر کو

ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم! (از:مولانا اسرارالحق قاسمی)

Bhatkallys Other

’’ہندوستان میں اس وقت جو ہو رہا ہے وہ تکلیف دہ ہے۔جو ڈر کا ماحول ہے وہ تشویش میں مبتلا کرنے والا ہے۔ہم نے ہندوستان میں ایسا ماحول پہلے کبھی نہیں دیکھا۔فرقہ وارانہ صف بندی اور عدم برداشت کا ماحول ہم سب کے لئے تشویش کی بات ہے لیکن اس پر حکومت کی جانب سے کوئی قدم نہ اٹھایا جانا اور بھی زیادہ تشویشناک ہے۔میں نے ایسا کبھی نہیں سوچا تھا کہ آدمی کا نام پوچھنے سے پہلے اس کا مذہب پوچھا جائے گا۔یہ انتہائی خطرناک اور نیا رجحان ہے جس پر قابو پایا جانا نہایت ضروری ہے۔‘‘ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں

بھارتی ادیبوں اور فنکاروں کا احتجاج

Bhatkallys Other

از: کلدیپ نیئر جب ممتاز قلمکار اور فنکار ان اکیڈمیوں کو اپنے اعزازات واپس کر دیں جو ان کو عطا کیے گئے تو پھر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر انھوں نے ایسا پہلے کیوں نہیں کیا، مثلاً ایمرجنسی جیسے بدترین دور میں۔ اصل میں یہ لکھنے والے اور فنکار بڑی حساس مخلوق ہوتی ہے، وہ جب محسوس کرتے ہیں اور جیسے محسوس کرتے ہیں اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہیں۔ حقیقت میں تو یہ حکومت کی ذمے داری ہے کہ وہ دیکھے کہ آخر ایسی کیا مصیبت آ گئی کہ اسقدر اہم لوگوں کے پاس اپنے اعزازات واپس کرنے کے سوا کوئی چارہ کار نہیں رہا۔ ج

ورنہ برداشت کر !از : وسعت اللہ خان

Bhatkallys Other

اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے چار روز قبل (منگل)بیت المقدس ( یروشلم ) میں عالمی صیہونی کانفرنس سے خطاب میں مفتی ِ اعظم فلسطین الحاج امین الحسینی مرحوم کے یہود دشمن ’’گھناؤنے‘‘ کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے یہ تاریخی دھماکا کیا کہ ’’ ہٹلر یہودیوں کو ختم نہیں کرنا چاہتا تھا صرف بے دخل کرنا چاہتا تھا۔ انیس سو اکتالیس میں حاجی امین الحسینی نے برلن میں ہٹلر سے ملاقات کی تو حاجی نے ہٹلر کی بے دخلی کی تجویز سن کر کہا کہ ایسا مت کرنا کیونکہ بے دخلی کے بعد سب یہودی یہاں ( فلسطین ) آئیں گے۔ ہٹلر نے

Productivity Lessons from the Hijrah (Part 2)

Bhatkallys Other

In the previous post Productivity Lessons from the Hijrah (Part 1), we explained how the Hijrah of the Prophet Muhammad (Peace be upon him) from Makkah to Medina was a productive act by the Prophet since he didn’t just sit in Makkah and give up after all the hardship he faced in spreading the message to the people, rather he was proactive to find avenues where his message could flourish and transform the world. In this post, I want to pick up from where we left off and take snippets fro